Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 5/2/2014

February 5, 2014 0 1 min read

چنگ چی رکشوں کے جگہ جگہ سٹینڈ اور تجاوزات مافیا نے تلہ گنگ شہر کی مین سڑک پر ڈیرے ڈال لئے
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) چنگ چی رکشوں کے جگہ جگہ سٹینڈ اور تجاوزات مافیا نے تلہ گنگ شہر کی مین سڑک پر ڈیرے ڈال لئے’ ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام نے آنکھیں بند کر
لیں ،مندیال چوک سے صدیق آباد چوک تک ٹریفک رینگ رینگ کر چلنے لگی اعلیٰ حکام سے اصلاح واحوال کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں چنگ چی رکشوں اور ان کے کم عمر اناڑی ڈرائیوروں نے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم کرکے رکھ دیا’ رکشوں میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے سڑک پر گاڑی تو درکنار پیدل آدمی بھی نہیں چل سکتا اسکے علاوہ ریڑھی والوں نے بھی تجاوزات قائم کر رکھی ہیں ۔ٹی ایم اے اہلکار صرف دکھاوے کے لئے آپریشن کرتے ہیں ۔ٹی ایم اے حکام کی چشم پوشی کی وجہ سے تجاوزات مافیا نے روڈ کنارے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ عوامی وسماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن سے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات کے خلاف فوری آپریشن کیا جائے اور چنگ چی رکشوں کے جگہ جگہ پر بنائے گئے سٹینڈ ختم کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ تھانہ ٹمن میںٹا ئو ٹو ں کے اثر ورسو خ نے غر یب ا دمی کو انصا ف کے لیے دربد ر کی ٹھوکر یں کھا نے پر مجبو ر کر دیا ،تھا نہ ٹمن کی حد ود میںچو ریو ں ڈکیتو ں میں اضا فہ ،مٹھی گر م ہو تے ہی پو لیس عوام کے خا دم بنے کے دعوے شر وع کر دیتی ہے ،اہل علا قہ نے ڈی پی او چکو ال نو ٹس لینے کا پر زور مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق میاں نعما ن تھانہ ٹمن نے تعینا ت ہو تے ہی رشوت کا بازار گرم کردیا اور ٹا ئو ٹ راج کر نے میں مصر وف غر یب ا دمی کی کو ئی شنو ائی نہیں ہو رہی ہیں ۔منشیات فروشوں کا دھندہ بھی عروج پر اور دن بد ن تھا نے کی حدود میں چو رو ں ڈکیتو ں میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔ ٹا ئو ٹو ں نے غریب آدمی کو انصاف کے لئے در بد ر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا ۔اہل علا قہ نے ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعو د سے اپیل کی ہے کہ خدارا ہما رے حا ل پر رحم کر یں اور تھا نہ ٹمن میں ایما ندار ایس ایچ او تعینا ت کر یں تا کہ ہمیں انصا ف مل سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سا ئن بو رڈز کی ٹیکس وصولی کے ٹھیکدار کے بد معا ش ا دمیو ں نے شر یف شہر یو ں کو تنگ کر رکھا ہے ،دکا نداروں کی بڑ ی تعد اد نئی با ت کے دفتر پہنچ گئی اور ان کا کہنا تھا کہ اس مہنگا ئی کے دور میں ہم اپنے بچو ں کا پیٹ بڑ ی مشکل سے پا لتے ہیں اور اب ہم بو رڈز کا ٹیکس کہاں سے دیں۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ سا ئن بو رڈ کی ٹیکس وصولی کے لیے ٹھکید ار نے جو ا دمیو ں رکھے ہو ئے ہیں انہو ں نے با اثر افراد کا ٹیکس بھی ہما رے اوپر ڈال دیتے ہیں اور انکا ر کر نے پر دھمکی دینا انہو ں نے معمو ل بنا رکھا ہے ۔شہر یو ں نے کہا ہے کہ ٹھیکد ار اپنے کا رندوں کو لگا لم دے ورنہ ہم خو د ان کو سبق سیکھائے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا گیا۔جماعة الدعوة چکوال کے تحت اوڈھروال چوک سے بھون چوک تک،المحمدیہ سٹوڈنٹس نے ریلوے روڈ سے باب چکوال چھپڑ بازار تک،تلہ گنگ میں جماعة الدعوة کے تحت صدیق آباد چوک سے جی پی او چوک تک کشمیر ریلیاں نکالی گئیں اور جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جبکہ باب چکوال چھپڑ بازار کے سامنے جماعة الدعوة چکوال کے تحت کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کیمپ لگایا گیا تھاتفصیلات کے مطابق جماعة الدعوة چکوال کے تحت اوڈھروال چوک سے بھون چوک تک کشمیر ریلی نکالی گئی ،ریلی میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ریلی کے اختتام پر بھون چوک میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔جلسہ سے امیر جماعة الدعوة چکوال مولانا عبداللہ نثار،جماعت اسلامی چکوال کے امیر پروفیسر محمد امیر ملک،جماعت اسلامی کے رہنما حافظ عبدالروف،تحریک آزادی جموں کشمیر کے رہنما قاری محمد عثمان،غازی ابو حبیب اللہ و دیگر نے خطاب کیا۔چکوال میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کی طرف سے ریلوے روڈ سے باب چکوال چھپڑ بازار تک ریلی نکالی گئی جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی،طلباء نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انڈین مظالم کے خلاف بینر ز وپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جبکہ کشمیریوں سے رشتہ کیا”لاالہ الااللہ” ،کشمیر بنے گا پاکستان و دیگر نعرے لگا رہے تھے،باب چکوال چھپڑ بازار کے سامنے جماعةالدعوة چکوال نے احتجاجی کیمپ بھی لگارکھا تھا ۔تلہ گنگ میں صدیق آباد چوک سے جی پی او چوک تک کشمیر ریلی نکالی گئی جس میں مذہبی وسیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین نے شرکت کی،جی پی او چوک کے سامنے جلسہ عام سے جماعة الدعوة تلہ گنگ کے امیر محمد اصغر،مجلس احرار کے رہنما مولانا تنویر الحسن،جمعیت اشاعت التوحید والسنة کے رہنما علامہ اللہ بخش صدیقی،جماعة الدعوة چکوال کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ نثار و دیگر نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔ بھارت اپنے مفادات کی خاطر خطے کی صورت حال کو دائو پر نہ لگائے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر خاموش رہنے کی بجائے ان کی آزادی کے لیے کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ یکجہتی کشمیر ریلی اس بات کا اظہا کر تی ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کی تحریک آزادی کی مکمل حمایت و تائید کرتے ہیں۔ اگر بھارت سلامتی کونسل کے قراردادوں پر عمل درآمد کرتا تو مقبوضہ کشمیر میں موجودہ گھمبیر صورت حال کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)بنیادی تعلیمی کمیونٹی سکولز کی خاتون ٹیچرز گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،چولہے ٹھنڈے ہو گئے ،نوبت فاقوں تک آن پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت چلنے والے پاکستان بھر میں بنیادی تعلیمی کمیونٹی سکولز میں تعینات 12ہزار کے لگ بھگ خاتون ٹیچرز گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں ۔ ان ٹیچرز کا کہنا ہے کہ سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے سے اُن کے گھر نوبت فاقوں تک آن پہنچی ہے جبکہ بچوں کی سکولز فیسیں اور روز مرہ کے دوسرے معاملات بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں ۔اُنہوں نے حکام سے فوری داد رسی کی اپیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چالیس سال پرانی واحد پانی کی ٹینکی انتہائی خستہ حالت میں ہونے سے کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ کے نواحی موضع نکہ کہوٹ میں چالیس سال پرانی واحد پانی کی ٹینکی انتہائی خستہ حالت میں ہونے سے کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ ہے ۔جبکہ خستہ حالت پائپ لائن لیک ہونے کی وجہ سے بھی اکثر پانی کی سپلائی معطل ہو جاتی ہے ۔عوامی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ نئی واٹر ٹینکی اور پائپ لائن کیلئے فنڈز فراہم کئے جائیں ۔تا کہ آمدہ گرمیوں میں پانی کا مسئلہ نہ پیدا ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امتیاز اقبال ملک کی خوشدامن اور ڈاکٹر خا لد ملک ڈینٹل کی والدہ انتقال کر گئیں
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)سرپرست اعلیٰ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ امتیاز اقبال ملک کی خوشدامن اور ڈاکٹر خا لد ملک ڈینٹل کی والدہ انتقال کر گئیں انکے لو احقین سے ڈاکٹر نثا ر احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل )،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر بشیر ا حمد ملک ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر ،میا ں محمد ملک ،ملک ارشد کو ٹگلہ ،اشفا ق احمد ،سید ارشا دشاہ حسین شا ہ سمیت دیگر سر کر دہ رہنما ئو ں نے اظہا ر تعز یت کی۔

Share this:
Tags:
Talagang News traffic تلہ گنگ ٹریفک خبریں
Previous Post پاکستان، کشمیر کاز کی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا
Next Post مسئلہ کشمیر انگریزوں کی بد نیتی اور بھارتی حکمرانوں کی منافقانہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔فیض الحسن

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close