Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 4/12/2014

December 4, 2014 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) میانوالی روڈ پر دو مختلف حادثات میں ایک عورت سمیت چار افراد شدید زخمی، تین کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا اور چوتھے زخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر پہلا حادثہ میا ل چو کی کے قریب پیش ا یا کہ اسلا م ا با د سے ما ں بیٹا کا ر میں ڈیر ہ اسما عیل خا ن کی طر ف جا رہے تھے کہ میا ل چوکی قر یب پہنچے تو ا گے لکڑ والی ٹر یکٹر ٹرالی جا رہی تھی کے کا ر ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر ٹرالی کوجا لگی جس کے نتیجے میں ما ں شد ید زخمی ہو گئی اور بیٹا با ل با ل بچ گیا ۔دوسرا حا دثہ بلا ل ا باد پٹر ول پمپ کے قر یب ہو ا ہا ئی ایس نمبر ی 995تلہ گنگ سے ڈھر نا ل جا رہی تھی کہ مخا لف سمت کی طر ف سے ا نے والے مو ٹر سا ئیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین مو ٹر سا ئیکل سوارشد ید زخمی ہو گئے جن کو ایمر جنسی طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا دو کی حا لت تشو یشنا ک ہو نے کی صورت میں راولپنڈ ی ریفر کر دیا اور ا خر ی اطلا ع تک تیسر ے کو مقا می ہسپتا ل میں طبی امداد دی جا رہی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) انکڑ چیک پو سٹ پر کا ر کی تلا شی کے دوران تین بو تل شر اب بر ا مد ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق میا نوالی روڈ پر انکڑ چیک پو سٹ پر حوالدار امیر سلطا ن ،کا نسٹیبلز فخر اقبا ل ،محمد الطا ف اور منور حسین نے رات کے وقت مشکو ک کا رروکی تو تلا شی کے دوران ظفر نا می شخص سے تین بو تل شراب بر ا مد ہو ئیں ۔واضح رہے کہ انکڑ چیک پو سٹ پر تعینا ت پو لیس اہلکا روں نے پہلی بھی کئی ملز ما ن کو غیر قا نو نی کا موں کی سر گر میو ں میں گر فتار کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ رکشہ ڈرائیور نے دوجیب تراشوں کو موقع پر پکڑا لیا اور تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کر دیا ،چند ما ہ سے تلہ گنگ شہر میں مختلف جگہو ں پر جیب تر اشوں نے انت مچا رکھی ہیں اور کئی شر یف شہر یوں کو لا کھو ں روپے کی رقم سے محر م کر چکے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ بر وز بد ھ کی صبح رکشہ پر با رہ اور دس سا لہ دو پٹھا ن جیب تر اشی کی نیت سے سوار ہو کر جا رہے تھے تورکشہ ڈرائیور نے انکی مشکو ک حر کا ت دیکھ کر ان پر نظر یں جما لیں اور جب رکشہ جی پی او چو ک پر پہنچا تو دو سوار پٹھا نوں نے ایک ا دمی کی جیب کا ٹنے کی کوشش کی تو رکشہ ڈرائیور نے دونو ں کو پکڑلیا اور تھا نہ سٹی پو لیس کے حوالے کر دیا ۔جب دو پٹھا نو ں سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کو ئی ایسی حر کت نہیں کی ۔دو دن قبل محمد علی سا کن تھو ہا رکشہ پر سوار ہو کر جا رہے تھے تو انکی بھی جیب کسی نے تراش لی جس میں دو لا کھ روپے تھے ۔جیب تر اشی کی وارداتیں عا م ہو چکی ہیں اور شر یف شہر ی لا کھو ں روپے کی رقم سے محر وم کیے جا رہے ہیں ۔پو لیس حکا م کو ان جیب تر اشوں کا کھو ج لگا کر مسا فروں اور شہر یوں کو تحفظ فر اہم کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پسند کی شادی کرنے پر سالے کی دیگر ملزمان کے ساتھ ملکر بہنوئی کی ہمشیرہ کو اغواء ور بے حرمتی کرنے کی ناکام کوشش،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق مدعی ظفر اقبال ولد اللہ یار خان ساکن ٹمن نے پولیس تھانہ ٹمن کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم خادم حسین نے محمد وارث اور اللہ دتہ کے ہمراہ اُس کی ہمشیرہ جو قریبی ٹیوب ویل پر مویشیوں کو چارہ ڈالنے کیلئے گئی تو وہان ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر اُس کو اغوا ء کرنے اور بے حرمتی کرنے کی کوشش کی تاہم شورو غل پر بھاگ کھڑے ہوئے ۔وجہ عناد مدعی ظفر اقبال نے خادم حسین کی ہمشیرہ سے پسند کی شادی کی تھی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ میں تیل و گیس کی تلاش کرنے والی چائنہ بی جی پی کمپنی کے افسران کی تلہ گنگ انتظامیہ و معززین علاقہ سے ملاقات،متاثرہ زمینداروں کو اُن کا پورا معاوضہ دینے کی یقین دہانی ۔تفصیلات کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کرنے والی چائنہ بی جی پی کمپنی کے پی آر او ملک لیاقت علیخان نے ٹی ایم اے آفس میں بریف کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ افسران اور معززین علاقہ کو بتایا کہ مذکورہ کمپنی ضلع چکوال کے مختلف مقامات پر تیل و گیس تلاش کر رہی ہے ۔جس سے علاقہ کے بے روز گاروں نوجوانوں کی بڑی تعداد کو روزگار میسر ہوا ہے ۔۔انہوں نے بتایا کہ کمپنی کی تیل و گیس تلاش کے دوران جن زمینداروں کی کھڑی فصلوں یا کھیتوں کو نقصان پہنچا ہے اُن زمینداروں کو معاوضے بھی دیئے جا ہے ہیں ۔اس بریفنگ میں پارٹی چیف مسٹر چنگ،اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ،ٹی ایم او تلہ گنگ ،تحصیلدارتلہ گنگ،ملک نعیم طارق ،ملک محمد اقبال ادلکہ سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس تلہ گنگ کے ملازمین کا تلہ گنگ پریس کلب کے باہر اپنے حقوق کیلئے دھرنا ، ریگولر اور تنخواہ جیسے مسائل کو فوری حل کیا جائے ،حکام سے مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف کامرس تلہ گنگ کے ملازمین نے تلہ گنگ پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا ۔ملازمین کا کہنا تھا کہ اُنہیں فوری طور پر ریگولر کیا جائے اور بنیادی تنخواہ میںاضافہ کے ساتھ ساتھ تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایک سے چار سکیل تک کے ملازمین گزشتہ گیار ہ سال سے کنٹریکٹ پر ہیں اور اُنہیں آدھی تنخواہ دی جا رہی ہے ۔جبکہ گزشتہ پانچ ماہ سے وہ آدھی تنخواہ بھی نہیں ملی جس کے باعث نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)لاوہ شہر میں 5 افراد گھر کے اندرکھڑے موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔لاوہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں چورگھر کے اندر سے بڑی دیدہ دلیری سے 5 موٹر سائیکل لے اڑے ۔محلہ بھنگیال اورمحلہ گٹال سے چور گھر سے موٹر سائیکل چور کر کے لے گئے۔ملک لیاقت علی اور ملک ظفر وغیرہ نے پولیس تھا نہ لاوہ کو بتایا کہ ہمارے موٹر سائیکل گھر میں کھڑے کہ رات کو نامعلوم چوردیوار پھلانگ کر آئے اور موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔اسی طرح موضع چنگا سے بھی دکان کی چھت پھاڑ کر ہزاروں روپے کی نقدی اوردیگر سامانلے گئے، پولیس تھانہ لاوہ نے ان کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے 47 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحصیل تلہ گنگ اورتحصیل لاوہ کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔گذشتہ روز ہونے والے یوم تاسیس میں تحصیل تلہ گنگ کے صدر غلام محی الدین،جنرل سیکرٹری فیصل قریشی اور اطلاعات کے سیکرٹری نور محمد جبکہ لاوہ تحصیل کے صدر ملک لیاقت علی خان ،جنرل سیکرٹری قیصر سعید اور سیکرٹری غوث محمد اعوان نے شرکت کی۔اس قافلے میں ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک وحید بھی شامل تھے۔

Talagang News Picture
Talagang News Picture
Share this:
Tags:
accidents injured news talagang woman تلہ گنگ خبریں زخمی عورت مختلف حادثات
Previous Post کراچی، ایبولا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت میں بتدریج بہتری
Next Post چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close