Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 4/10/2014

October 4, 2014 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ نیشنل نیوز پیپر کا جعلی نمائندہ بن کر شہری کو بلیک میل کر نے لگا، شہری انصاف کیلئے تھانہ صدر پہنچ گیا، پولیس نے درخواست پر تفتیش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق تلہ گنگ کی معر وف سیاسی و سما جی شخصیت ریا ض اعوان اکو ال نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ 2 اکتو بر 2014 کو میں اپنے کا مو ں میں مصروف تھا توا چانک مجھے 03145707668 سے کال ائی کہ میں تلہ گنگ سے ایک قو می اخبار کا نما ئند ہ غلا م محی الد ین بو ل رہا ہوں ا پ نے پیسے دینے ہیں لیکن میں نے اسکو بہت سمجھا یا کہ میں نے کسی کو پیسے نہیں دینے ہیں اور اس نے مجھے دھمکی دی کہ پیسے دو ورنہ ا پ خلا ف نیو ز چلا ئو ں گا۔ریا ض اعوان کا مز ید کہنا تھا کہ میں نے نیشنل اخبار کے دفتر میں رابطہ کیا تو معلو م ہوا اس نا م کا کو ئی نما ئند ہ تلہ گنگ میں نہیں ہے ۔ریا ض اعوان نے پو لیس حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس جعلی رپو رٹر کے خلا ف قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے تا کہ ا ئند ہ کو ئی جعلی رپو رٹر بن کر شر یف شہر یو ں کو بلیک میل نہ کر سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ شہر مقا می انتظا میہ کی نا قص کا ر کر دگی کی وجہ سے ٹر یفک کا نظا م در بر ہم ،عید کے ا نے والے شہر یو ں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔ڈی سی او چکو ال تلہ گنگ کے شہر یو ں پر رحم کر یں ۔تفصیل کے مطا بق عید کے موقع پر مقا می انتظا میہ کی حکو متی رٹ نہ ہو نے کے بر ابر ہے ،شہر میں ہیو ی ٹر یفک کی ا مدورفت کی وجہ سے مسا فروں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔عید پر اسلا م ا با د ،راولپنڈ ی ،کر اچی ،لا ہو ر سمیت دیگر شہر یو ں سے ا نے والے مسا فروں کو گا ڑیو ں والے منہ ما نگے دام کر ایے کی مد میں وصو ل کر کے لا رہے ہیں ۔ان نا جا ئز منا فع خو روں کو کنٹرول کر نے کیلئے کو ئی اعلی افسر بھی انکی گا ڑیو ں کی کڑ ی نگر انی کر نے سے قا صر ہے ۔مسا فر وں کے مطا بق جہا ں سے ہم نے سفر شروع کیا ہے وہا ں تلہ گنگ تک جو ٹر یفک پو لیس والے کھڑے ہو تے تھے وہ ڈرائیور کو سواریوں سے دور لے جا کر اپنا چا ئے پا نی لے کر جا نے دے رہے ہیں اور ہم سے کسی پو لیس اہلکا ر تک کسی نہ نہیں پو چھا کہ ا پ سے کر ایہ کتنے وصول کیا ہے۔ٹر یفک پو لیس والے اپنی عید ی بنا نے کے چکر میں اپنی جیبو ں پر نظر جما ئے ہو ئے ہیں ۔تلہ گنگ شہر میں بے ہنگم ٹر یفک نے شہر یو ں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے اور مسا فروں کو اپنے حا ل پر چھو ڑ دیا اور مقا می افسران اپنے دفتروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ۔مسا فروں نے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا ہما رے حا ل پر رحم کھا یا جا ئے اور ہما رے بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر )جمعیت علمائے اسلام (ف) ضلع چکوال کے قائدین نے عید الاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید قربان ہمیں محبت بھائی چار ے ایثار قربانی اخوت کا پیغام دیتی ہے اس مبارک دن ہمیں غریب اور بے سہار ا مستحق لوگوں کی بھر پو ر امداد کر نی چا ہیے مصائب و مشکلات میں گھرے مسلمان بھائیوں ، غرباء مساکین، اور مستحقین میں گوشت تقسیم کر کے عید قربان کے موقع پر ان کے چہروں پر مسکراہٹیں لائی جا سکتی ہیں اگر ہم معا شر ے کو پر امن بنا نا چا ہتے ہیں تو ہم کو اسلا می تعلیما ت پر عمل پیر ا ہو نا پڑے گا۔عید کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر قاری الطاف الرحمن،مولانا عطاء الرحمن،چوہدری عبدالجبار، حافظ عبدالقدیر،،قاضی خالد،قاضی محمد صادق اور دیگر نے کہا ہے کہ اس موقع پر یہ عہد کریں کہ اس عید کی حقیقی روح اور تصور کے مطابق اپنے اندر جذبہ ایثار پیدا کرکے پاکستان کو خوش حال اور ترقی یافتہ بنائیں ہمیں خوشی کے اس موقع پر بے سہارا اور غریب افراد کو بھلانا نہیں چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی،ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں سب سے زیا دہ انسا نی حقوق کا علمبردا ر مذہب اسلا م ہے ایک دوسر ے کی بھلا ئی اور خیر خوائی کا ہمیں سبق دیتا ہے۔ عید الاضحی مسلمانوں کو ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے مسلمان عید کی خوشیوں میں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں، مصائب و مشکلات میں گھرے مسلمان بھائیوں ، غرباء مساکین، اور مستحقین کو عید الاضحی کی خوشیوں میں شریک کرنا ہم سب پر فرض ہے ان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کر کے اور قربانی کا گوشت پہنچا کر انہیں عیدکی خوشیوں میں شریک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے انہوںنے کہاکہ مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت پر عمل کا عہد کریں ، گھروںمیں قرآن و سنت نافذ کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ کی مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔
مسجد خطیب ٹائم
(1)مرکزی جامع مسجد عید گاہ تلہ گنگ مولانا عبید الرحمن انور 7:00
(2)جامع مسجد حضرت علی صاحبزادہ عزیز الرحمان عثمانی 7:30
مر کز ی عید گا ہ کو ٹگلہ شر یف پیر سید عبد الر زاق شا ہ ا ستا نہ عا لیہ کو ٹگلہ شر یف 8:30
(3) جامع مسجد عمر ملکوال روڑ مولانا مقصوداحمد 7:30
(4) جامع مسجدحیات النبیۖ مفتی فضل الرحمن 8:00
(5) مرکزی عیدگاہ ٹمن مولانا نورمحمد آصف ٹمن 8:00
(6)جامع مسجد حنفیہ مولانا محمد شفیق الرحمن عثمانی 7:30
(7)جامع مسجد محمدیہ مولانا محمدبن یامین 7:15
(8)جامع مسجدفاروق اعظم سلطان روڑ مولانا محمد امین 7:30
(9)جامع مسجدالعزیز مولانا عبدالرحمان نظام 7:30
(18)جامع مسجد ابوبکر صدیق جھاٹلہ قاری محمد عمر عثمانی 7:45
(10)جامع مسجدنبی والی جھاٹلہ مولاناضیاء الحسنین 7:45
(11)جامع مسجد مدینہ کھوئیاں مولانا محمد ادریس عثمانی 8:00
(12)مسجدحق چار یار محمود والا آصف عقیل 7:30
(13)مسجد اہل بیت رسول محمود والا مولانامفتی شاہد عقیل 7:45
(14)مسجدجامع مسجد حسنیہ جھاٹلہ مفتی شاہد عقیل 7:00
(15)جامع مسجد اڈے والی لاوہ مولاناعبدالرؤف 7:30
(16)مسجد جواہر التوحید مولانا محمد عبداللہ 7:00
(17)جامع مسجد ابوبکر صدیق عثمان ٹاؤن جھنگی سیداں اسلام آباد مولانا ابوذرغفاری 7:30

Share this:
Tags:
application Investigation justice Talagang News انصاف تفتیش تلہ گنگ خبریں درخواست شہری
Elections
Previous Post ارکان اسمبلی عوام کے قیمتی ووٹوں کی قدر کریں
Next Post اصلاحی حکومت کا قیام ناگزیر، بھارت کیلئے افواج پاکستان کے صبر کا امتحان مہنگا پڑ سکتا ہے، مشرف
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close