Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 06/06/2015

June 6, 2015 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مو جودہ حکو مت کا تیسرا وفا قی بجٹ عوام کی امیدوں پر پا نی پھیر گیا ،سرکاری ملازمین ،پینشرز اور عوام کی ہا ل دہا ئی ،اپوزیشن رہنما ئوں کا رول منفی عوام کے تاثرات ۔تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کی حکو مت کی طرف سے تیسرا وفاتی بجٹ پیش کیا گیا جس پر میڈ یانے سروے کیا جس میں شہر یوں نے وفاقی بجٹ کو سخت الفا ظ میں مسترد کر تے ہو ئے کہا کہ مہنگا ئی کا ڈرون بم ہر پندرہ روز بعد عوام پر گرا دیا جا تا ہے

لیکن سا ل بعد عوام کی امیدوں پر پا نی پھیر دیا گیا ہے ۔شہر یوں کا کہنا ہے کہ سر کا ری ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں ساڑ ھے سات فیصد اضا فہ کرنا عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے ۔سرکا ری ملا زمین،پنشنروں اور عوام پر مو جو دہ حکمرانوں نے وفاقی بجٹ میں ریلیف نہیں مز ید بوجھ ڈال دیا ۔اپوزیشن جما عتوں کا رول بھی عوام اور سرکا ری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے نہ ہو نے کے برابر ہے اور اقتدار جما عت کو فر ینڈ لی اپوزیشن کا تحفہ بیسا کھی سہارا ملا ہوا ہے ۔وفاقی بجٹ پر عوامی حلقوں میں سخت احتجا ج کیا جا رہا ہے ۔شہر یوں کا کہنا ہے کہ بلد یا تی انتخا با ت میں بھی حکمران جما عت کے امیدواروں کو وفاقی بجٹ جیسا تحفہ ضرور دیں گے ۔شہریوں نے سرکاری ملازمین کی نتخواہوں اور پینشنوں میں ساڑ ھے سات فیصد اضا فہ مستر د کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ مہنگا ئی کے تناسب سے اضا فہ کیا جا ئے تا کہ عوام کو کو ئی سکھ کا چین آ سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)لین دین کے تنازعہ پر ضلع خوشاب کے رہا ئشی نے محلہ غرب کے شہر ی کو فا ئر ما ر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو محمد قاسم ولد غلا م حسین ساکن محلہ غر ب نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میں اور محمد شفیق ڈھو ک جما ل ایک ہو ٹل پر لین دین کے معا ملے پر بیٹھے تھے کہ با توں با توں میں محمد شفیق طیش میں آ گیا اور اس نے مجھے پر فا ئر نگ شروع کر دی گو لی میر ی ٹا نگ میں جا لگی جس پر میں شد ید زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر محمد شفیق ساکن انگہ ضلع خوشاب کے خلا ف مقد مہ درج کر دیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں تین نا معلوم نقاب پوش گھر میں گھس پر اہلخا نہ کو یر غما ل بنا کر سات تولے سونا ،85ہزار نقدی اور ایک رائفل لے اڑے ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو محمد بشیر سا کن چکی شاہ جی نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ی بیو ی اور بچے گھر میں سو ئے ہو ئے تھے کہ تین نا معلو م نقاب پوش میر ے گھر میں گھس آ ئے اور انہو ں نے میر ی بیوی اور بچوں کویر غما ل بنا کر گھر سے سات تولے سونا ،85ہزار نقدی اور ایک رائفل لے اڑے ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) پا کستا ن کر کٹ ٹیم کے ما یہ ناز با ئو لر محمد عرفان تلہ گنگ پہنچ گئے ،انکے اعزاز میں ما سٹر فر نیچر کے ڈائر یکٹر سجا د نے پر تکلف ظہرانہ دیا جس میں ملک حسن ڈھیر مو نڈ ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،کا لم نگار ملک عارف ادلکہ ،محمد وقاص ،ملک سعادت ڈھو ک پٹھا ن ،ملک ذوالقر نین ،ملک شہزاد ٹمن سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔ظہر انے کے موقع پر ما یہ نا ز کھلا ڑی محمد عر فا ن نے روزنا مہ ”نئی بات” سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا نی ٹیم میں مکمل یکجہتی ہے اور میڈ یا منفی پر وپیگنڈا پھیلا کر عوام میں غلط تا ثر پھیلا تا ہے جس کی وجہ سے عوام میں ٹیم کیلئے ہمد ردیوں میں نما یا ں کمی ہو تی ہے ،جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے ۔کھیل ہار جیت کا حصہ ہے اور ایک ٹیم کو شکست دیکھنی پڑ تی ہے ۔ٹیم نے ہمیشہ گرائونڈ میں کو شش کی ہے کہ عوام کی خو اہشات پر پورا اتر ے ۔ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں انڈ یا کی ٹیم سے شکست پر مجھے بے حد افسوس ہوا ہے انشا اللہ دوبار ہ موقع ملا تو پا کستانی قوم کی خو ہشا ت پو ری کر دیں گے ۔محمد عرفا ن کا مز ید کہنا تھا کہ ہما رے ملک میں ٹیلنٹ کی کو ئی کمی نہیں ہے، چھو ٹے چھو ٹے شہر وں میں کر کٹ گلی محلوں میں پھیل چکی ہے اور یہی نو جوان آ گے آکر ملک وقوم کا نا م روشن کر یں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ڈھر نا ل میں کلاس رومز کی کمی کی وجہ سے طا لب علم شد ید پر یشان ،شد ید گر می میں پڑ ھا ئی میں حرج ہو نے لگی والدین ،اہلیا ن ڈھر نا ل کا منتخب نما ئندوں اور متعلقہ حکا م سے کلاس رومز تعمیر کر نے کی اپیل ۔تفصیل کے مطا بق سر کا ری ہا ئی سکو ل ڈھر نا ل میں سات سو سے زائد طلبا ء تعلیم حا صل کر رہے ہیں اور کلاس رومز کی کمی کی وجہ سے انکی پڑ ھا ئی متا ثر ہو رہی ہے ۔اس گر می کے شد ید موسم میں طلبعلموں کو ایک کمر ے میں گنجا ئش سے زیا دہ تعداد میں تعلیم دی جا رہی ہے ۔سکو ل کے عملہ کو بھی سخت پر یشا نی کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے ۔غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کی وجہ سے کئی بار بچے شد ید گر می کی وجہ سے حو صلہ ہار جا تے ہیں ۔ہا ئی ،مڈ ل اور پر ائمر ی کے سیکشنوں کی تعداد اٹھا رہ بتا ئی جا رہی ہے انکے کیلئے سکو ل انتظا میہ کے مطا بق کلاس رومز کی تعداد گیا رہ ہے جو بچوں کیلئے نا کا فی ہے ۔اہلیا ن ڈھر نا ل نے ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن ،ممبر صو با ئی اسمبلی ملک ظہور انور اعوان کے دست راست ملک شہر یار اعوان ،ایجو کیشن کے اعلی حکا م سے پر زور مطا لبہ ہے کہ ہما رے سکو ل کے کمروں کیلئے فل الفور فنڈز مہیا کیا جا ئے تا کہ ہما رے بچوں کو تعلیم حا صل کر نے میں دشواری کا سا منا کر نا نہ پڑ ے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مو ضع ٹہی میں کرسال اور اکوال کی ٹیموں کے درمیا ن کبڈ ی میچ کا انعقا د کیا گیا ، دلچسپ مقا بلے کے بعد کرسال نے اکوال کی ٹیم کوآ ٹھ پوائنٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا ،میچ کے مہما نو ں کے خصو صی مشیر وزیراعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ملک فیروز دودیا ل ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی اور ایس ایچ او اظہر علی شاہ تھے کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ نے خصو صی شر کت کی اور شا ئقین سینکڑوںکی تعداد میں شر یک ہو ئے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ کی ملحقہ یو نین کو نسل ٹہی میں کبڈ ی کے میچ کا انعقا د کیا گیا جس میں کرسال اور اکوال کی ٹیمیں میدان میں اتریں تو شا ئقین نے خو ب ویلکم کیا ۔کرسال ٹیم میچ کے آ غاز ہو تے ہی اکوال ٹیم پر حا وی ہو گئی آ خر کا ر کر سال کی ٹیم نے اکوال کو آ ٹھ پوائنٹ سے شکست دے کر میچ اپنے نا م کر لیا ۔سما جی کا رکن راجہ مجا ہد افسر کی طرف سے میچ کمیٹی کو پچاس ہزار کا چیک دیا گیا ۔میچ کے اختتا م پر ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی ملک خا لد ٹہی اور ایس ایچ او اطہر علی شاہ نے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کیے ۔کبڈ ی میچ میں محسن ٹھیکیدار،عبد الجبار دھو لہ،غلا م ربا نی سمیت دیگر سینکڑوں افراد نے شر کت کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر عا مر نوازاعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئنا کا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیا اور عمرہ کی سعا دت حاصل کر نے پر انکو مبا رکباد پیش کی ۔ تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مدینہ منورہ میں سینئر صحا فی و کالم نگا ر ملک عا مر نواز نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ اینڈ جنرل فزیشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئناکا لو جسٹ لیڈی ڈاکٹر کو ثر نثارملک کے اعزاز میں عشا ئیہ دیااور انکو عمرہ کی سعا دت حا صل کر نے پر مبا رکباد بھی پیش کی۔عشا ئیہ میںبات چیت کر تے ہو ئے ایم ایس ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے صدر ملک عا طف سلیم اعوان نے الممتاز ہسپتال کے ڈائریکٹر چا ئلڈ فز یشن ڈا کٹر نثار احمد ملک اور گا ئناکا لو جسٹ ڈاکٹر کو ثر نثارملک کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبا رکباد پیش کی اور نیک تمنا و ں کا اظہا ر کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Talagang News
Talagang News
Talagang News
Talagang News
Talagang News
Talagang News
Share this:
Tags:
employees government news public rejection talagang تلہ گنگ خبریں سرکاری عوام مسترد ملازمین
Crore Lal Esain
Previous Post الیکشن بورڈ کے ممبر اسحاق خان سیہڑ نے الیکشن بورڈ سے استیفیٰ دے دیا
Next Post پی کے کے تمام منتخب امیدواروں کو بلدیاتی انتخابات میں فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
Dr Ihsan Bari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close