Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 14/5/2015

May 14, 2015May 14, 2015 0 1 min read
MNA Sardar Mumtaz Tamman
MNA Sardar Mumtaz Tamman
MNA Sardar Mumtaz Tamman

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ایم این اے کی گرانٹ سے کو ٹسارنگ بوائز ہائی سکول کی چار دیواری مکمل اور افتتاحی تقریب کا انعقاد کر دیا، جس کے مہمان خصوصی ایم این اے سر دار ممتاز خان ٹمن تھے اس موقع پر جنرل سیکرٹری ملک صفدر اعوان، رہنما مسلم لیگ ن راجہ پھل سمیت دیگر ن لیگی کارکنوں نے شرکت کی۔تفصیل کے مطا بق ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کو ٹسارنگ بوائز ہا ئی سکو ل کی چار دیواری کیلئے 35لا کھ 43ہزار روپے کی گر انٹ دی تھی دیوار کی تعمیر کو مکمل کر لیا گیا ہے جس کا با قا عدہ افتتا ح ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کر دیا اسمو قع پرسر دار ممتاز خا ن ٹمن نے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے اور عوام نے ہمیں بڑ ھ چڑ ھ کر ووٹ دے کر ہما ری کا میا بی میں اہم رول ادا کیا ہے ۔تلہ گنگ کی عوام کو ہما رے قا ئد میا ں محمد نواز شر یف نے تلہ گنگ ضلع سمیت دیگر وعدے کیے تھے جس کی تکمیل کا وقت آ گیا ہے اور اب ضلع تلہ گنگ کا نو ٹیفکیشن ہر حا ل میں ہو گا ۔سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے مز ید کہا کہ مجھے حلقے کی عوام نے تین بار کا میا بی دی ہے اور میں نے کبھی بھی عوام سے دوری اختیار نہیں کی اور ہر اول دستے میں کھڑ ے ہو کر عوام کا مقد مہ لڑا اور انشا اللہ تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن بھی جلد عوام کے سپر د کیا جا ئے گا ،تلہ گنگ ضلع عوام کا مجھ پر قر ض ہے جس کو ہر حا ل میں اتر دیا جا ئے گا ہما رے دروازے عوام کیلئے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ملک دشمن عناصر پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک چین منصوبوں کے خلاف سازش ناکام بنا دیجائے گی۔ ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیرپنجاب برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے تلہ گنگ میں فوڈ گودام اور سہولت بازار کے دورے کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ممبر قومی سمبلی سردار ممتاز خان ٹمن،اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ملک امیر خا ن ٹمن ،حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امید وار حکیم یاسر عز یز ،ملک شفقت بڈ ھیا ل سمیت دیگر سر کردہ شخصیا ت موجود تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تلہ گنگ میں گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کیا جا چکا ہے لیکن کسانوں کی آسانی کے لئے حکومت خریداری جاری رکھے گی۔ تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ میں شدید بارشوں اور ژالہ باری سے متاثرہ کسانوںکو جلدہی ریلیف دیا جائے گا اور اس ضمن میں رپورٹ پنجاب حکومت کو پیش کی جاچکی ہے۔ تلہ گنگ کی مسیحی برادری کی حالت زار پر کئے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ میں گرجا گھروں کی تعمیر و مرمت کے لئے خصوصی فنڈز مختص کیا جائے گا اور تلہ گنگ میں مسیحی کالونی کے مالکانہ حقوق دیئے جانے کے سلسلے میں جلد ہی ٹھوس اقدامات لئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تلہ گنگ میں موجود گرجا گھروں کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) 35سالہ جوان کونا معلو م افراد نے تیز دھار آ لے سے گلا کا ٹ کر قتل کر دیا،نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج ،پو لیس نے قا تل کی تلاش شروع کر دی مختلف جگہو ں پر چھا پے ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کو مقتول کے والد غلا م مر تضی قو م اعوان سا کن مندیال چوک تلہ شر ق کے رہا ئشی نے مقد مہ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میرا بیٹا مشاق حیدر جس کی عمر 35سال تھی وہ المد ینہ آ ئر ن سٹور نز د نیشنل بینک پر مزدوری کر تا تھا اور شام کو واپس گھر ا جا تا مو ر خہ 13.05.15کو جب میرا بیٹا واپس نہیں آ یا تو میں اسکی دوکا ن پر آ گیا اوردوکا ن پر مو جو د ابوذر اور محمد اظہر نے مجھے بتا یا کہ مشتاق حیدر رفع حا جت کیلئے واش روم گیا ہے تو ہم تینو ں جب واش روم کے پاس پہنچے تو وہا ں میر ے بیٹے مشتاق حیدر کا کسی نے تیز دھار ا لے سے گلا کا ٹ دیا تھا اور اسکے گلے سے تازہ خو ن بہہ رہا تھا ۔پو لیس نے نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے قاتل کی تلا ش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Talagang
Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) افغا نی پٹھا نو ں کے خلا ف کر یک ڈائون آ پر یشن شروع ،پو لیس کے مختلف جگہو ں پر چھا پے اور سینکڑوں پٹھا نو ں کی چھا ن بین کی جا چکی ہے پو لیس ،تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ سر کل کی پو لیس نے اعلی حکا م کی ہد ایت پر تما م ایس ایچ اوز نے اپنی اپنی حدود میں افغا نی پٹھا نو ں کی چھا ن بین کا کا م شر وع کر رکھا ہے اور سینکڑوں پٹھا نو ں کی کلیر نس ہو چکی ہے.پو لیس کے مطا بق اب افغا نی پٹھا نو ں کی چھا ن بین کا کا م نہیں روکے گا اور تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ میں کلین اپ آ پر یشن جا ری رہے گا جو پٹھا ن غیر قا نو نی طر یقے سے رہا ئش پذ یر ہو گا اسکے خلا ف قا نو نی کا روائی ہر صورت ہو گی ۔امن و اما ن کو کنٹرول کر نے کیلئے پو لیس کے دستے ہر وقت تیار ہیں اور شہر یو ں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں ۔گشت کے نظا م کو بھی پہلے سے بہتر کر دیا گیا ہے۔

Share this:
Tags:
Grant held high school news Opening Ceremony talagang افتتاحی تقریب انعقاد تلہ گنگ خبریں گرانٹ ہائی سکول
Polio Case
Previous Post خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا
Next Post چمن میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق
Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close