Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 20/1/2015

January 20, 2015 0 1 min read
Talagang Accident
Talagang Accident
Talagang Accident

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ راولپنڈی روڈ ڈھوک پٹھان چیک پوسٹ کے قریب کوئٹہ سے مانسہرہ جانے والی کوچ کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں خاتوں سمیت تین افراد موقع پر دم توڑ گئے اور تین افراد کی ٹانگیں جسم سے علیحد ہ ہو گئیں اورایک عورت کی ٹا نگ فر یکچر ہو گئی ،ایک بچہ سمیت تین افراد کو معمو لی چو ٹیں ا ئیں ، اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پو لیس مو قع پر پہنچ گئی اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ ٹی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچا دیا جن میں سے پا نچ کو تشو یشنا ک حا لت میں راولپنڈ ی شفٹ کر دیا گیا ،حا دثہ بر یک فیل ہو نے اور تیز رفتا ری کے با عث پیش ا یاپو لیس ذارئع۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ بر وز منگل کی اعلی لصبح کو بد قسمت بس نمبر ی BSA981کو ئٹہ سے مانسہر ہ کی طر ف جا رہی تھی کہ ڈھو ک پٹھا ن کھڑ ے ٹر ک نمبر ی SGB3495 سے جا ٹکر ائی جس کے نتیجے میں محمد صد یق ولد سمندر خا ن ما نسہر ہ ،مسما ة قمر گل زوجہ محی الد ین ہر ی پور اور صفدر ولد کا لا خا ن حو یلیا ں مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے اور رستم خا ن ولد دوست محمد حو یلیا ں ،خا ن ممبر ولد عبد الر شید کو ئٹہ اور علی اکبر ولد محمد اکبر چمن کی ٹا نگیں جسم سے علیحد ہ ہو گئیں۔فو زیہ ولد عبد الجبار حو یلیا ں کی ٹا نگ فر یکچر ہو گئی اور صفدر ولد محمد خا ن ایبٹ ا باد ،فدا محمد ولد سید خا ن اور ایک بچہ یا سر کو معمو لی چو ٹیں ا ئیں ۔حا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی پٹرولنگ کے اے ایس ا ئی محبو ب خا ن اور جے پی او سعادت خا ن نفر ی کے ہمر اہ مو قع پر پہنچ گئے اور زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے تلہ گنگ ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا، ڈیو ٹی ڈاکٹر اور ڈسپنسر حا فظ عبد الر حمن نے فل الفور ایمر جنسی ٹر یٹمنٹ کی اور ایم ایس کے مطا بق پا نچ شد ید زخمیو ں کو راولپنڈ ی ریفر کیا گیا ۔ پو لیس کے مطا بق حادثہ گا ڑی کی بر یک فیل ہو نے اور تیز رفتا ری کی وجہ سے پیش ا یا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ بر انچ پنجا ب بینک کے اسسٹنٹ منیجر ملک عا رف ادلکہ کی پر موشن کر کے منیجر کے عہد ہ پر ترقی دے دی گئی ،دوست احبا ب کی مبا ر ک با دوں کا سلسلہ جا ری ۔تفصیل کے مطا بق نو جوان تلہ گنگ بر انچ پنجا ب بینک کے اسسٹنٹ منیجر ملک عارف ادلکہ کو منیجر کے عہد ہ پر ترقی دے کر چو سید ا ن شاہ بر انچ میں تعینا ت کر دیا گیا انہو ں نے چارج لے کر کا م شروع کر دیا ۔انکو تر قی ملنے پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،میا ں محمد ملک ،ملک عا مر نواز ،ارشد کو ٹگلہ ،لیا قت اعوان ،محمد عمر ان دند ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔چا رج لینے کے بعد ملک عارف ادلکہ نے میڈ یا سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ انشا اللہ جس طر ح تلہ گنگ بر انچ کیلئے محنت کی ہے ادھر بھی اسی طر ح دل جو ئی سے کا م کر کے بر انچ کی کا ر کر دگی کومز ید بہتر کر وں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) حکومت پنجاب کے حکم پر ضلع چکوال بھر کے تمام ویٹرنری ہسپتالوں کے عملہ جات کو راولپنڈی بھیجنے کے بعدضلع چکوال میں ویٹرنری ہسپتال گزشتہ سات روز سے بند ہیں ۔علاقہ میں منہ کھر اور گل گھوٹو بیماری کے باعث ہر روزمتعدد مویشی ہلاک ہو رہے ہیں ،عوام سراپا احتجاج بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات پر ضلع چکوال بھر کے تمام ویٹرنری ہسپتالوں کے کلاس فور سے لیکر ڈاکٹرز تک عملہ کو راولپنڈی ضلع میں ویکسینیشن کیلئے بھیج دیا گیا ۔جس کے باعث ضلع بھر کے ویٹرنری ہسپتال گزشتہ سات روز سے بند ہیں ۔تلہ گنگ کے مختلف علاقوں میں منہ کھر اور گل گھوٹو کی بیماری کے باعث جانوروں کی ہلاکتیں ہورہی ہیں ۔جبکہ ویٹرنری ہسپتال میں عملہ نہ ہونے کے باعث مویشی مالکان کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اِدھر ویٹرنری ہسپتال میں تعینات ایک ڈاکٹر کے مطابق ضلع راولپنڈی میں ویکسینیشن کیلئے ضلع چکوال سے عملہ کو طلب کیا گیا ہے جس کے بعد یہ تمام عملہ چکوال میں جانوروں میں ویکسینیشن کرے گا ۔یہ معمول کی کاروائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ نئے بائی باس متاثرین نے معاوضہ ادائیگی کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ایکبار پھر بائی پاس پر دھرنا دیدیا ۔محکمہ ہائی وے حکام نے متاثرین کو 15جنوری تک معاوضہ دینے کی تحریری یقین دہانی کرائی تھی ۔لیکن متاثرین کو معاضہ نہ مل سکا جس پر متاثرین کی بڑی تعداد نے بائی پاس پر دھرنا دیکر ایکبار پھر جاری کام رکوا دیا ۔متاثرین نے باور کرایا کہ اگر ہمارے واجبات ادا نہ کئے گئے تو چکوال روڈ بھی بند کر دیا جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ ہائی وے کے حکام پر عائد ہو گی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)اہلسنت و الجماعت تلہ گنگ کے سرگرم مرکزی رہنماء قاری سعیداحمد جن کو دو سال قبل مین شاہراہ پر اس وقت گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا جب وہ اپنے مدرسے سے واپس اپنے گھر جارہے تھے ان کی شہادت کے سلسلے میں دوسری سالانہ قاری سعید شہید کانفرنس زیر اہتمام اہلسنت و الجماعت تلہ گنگ 25جنوری بروز اتوار منعقد ہورہی ہے جس میں مقامی علماء کے علاوہ اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی ، مرکزی رہنماء مولانا محمد معاویہ اعظم ،مولانا مسعود الرحمان عثمانی ، معروف نعت خواں غازی مولانا محمد فاروق معاویہ،ملک مسعود احمد ،قاری اسد عرفان،ندیم یعقوب فاروقی وغیرہ خطاب کریں گے ۔یہ کانفرنس قاری سعیداحمد شہیدکے جام شہادت کے مقام پر منعقد ہورہی ہے ۔

Share this:
Tags:
hit news post quetta talagang تلہ گنگ ٹکرائی چیک پوسٹ خبریں کوئٹہ
Previous Post لاہور میں بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی
Next Post موجودہ حکومت عوامی فلاح و بہبود اور بھلائی کیلئے کوشاں ہے
Lihya News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close