Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 21/8/2014

August 22, 2014 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملک ممتاز حیدر رئیس اف تھو ہا اور ملک فتح خان ایڈووکیٹ کے اعزاز میں کو ٹگلہ ہا ئوس میں ڈاکٹر نثار احمد ملک نے پرتکلف عشائیہ دیا جس میں سابق امیدوار وائس چیئرمین ملک ابرار، حاجی ملک اعجا ز، ملک ظفر سمیت دیگر افرادنے شرکت کی ۔اسمو قع پر ملک ممتاز حید ر تھو ہا نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے الیکشن کمپین کے دوران جو وعدے کیے تھے ایک بھی پو را نہیں کیا ۔غر یب عوام کا پیسہ میٹرو بس کا منصو بہ شروع کر کے لو ٹا جا رہا ہے اور لو گ دو وقت کی روٹی کو تر س رہے ہیں ۔بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ جو ں کی تو ں ہے اور دن بد ن عوام کے مسا ئل میں اضا فہ ہو رہا ہے ۔میا ں برادران نے با ر با ر میڈ یا پر ا کر رٹ لگا ئی ہو ئی ہے کہ ہما ری مثبت پا لیسیو ں سے مسا ئل میں کمی ا رہی ہے ۔ ملک ممتاز حید ر کا مز ید کہنا تھا کہ اگر میا ں بر ادران کی مثبت پا لیسیو ں کی بد ولت مسا ئل میں کمی ہو ئی ہو تی تو ا زادی اور انقلا ب ما رچ میں لو گ لا کھو ں کی تعداد میں جمع نہیں ہو تے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ملک محمد اسحاق گز شتہ دنو ں کر ا چی میں ٹا رگٹ کلنگ میں جا ں بحق ہو گئے ہیں انکو اپنے ا با ئی قبر ستان ڈھو ک لا ڑ یا ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا ہے ۔ انکے لو احقین سے ڈاکٹر نثا ر احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل ) ،ملک اسد کو ٹگلہ ،کا لم نگا رملک ارشد کو ٹگلہ ،چو ہد ری نو ید دڑوٹ سمیت دیگر سرکر دہ شخصیا ت نے اظہا ر تعز یت کی اور مر حو م کی مغفر ت کیلئے خصو صی دعا کی ۔جاں بحق ہو نیوالے حاجی ملک محمد اسحاق کے اکلو تے صاحبزادے ملک عبدالباسط اسحاق کی گزشتہ روز دستاربندی کی گئی ،انکے دادا ملک غلام حسن نے انہیں پگ پہنائی ۔بعدازاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ وہ اپنے والد محترم کے مشن کو جاری رکھے گا ،غریب اور نادار اپنے آپکو تنہاء نہ سمجھیں ،انکی اسی طرح خدمت اور امداد ہو تی رہی گی ،ابھی حاجی اسحاق زندہ ہے۔صاحبزادے عبدالباسط ، ملک محمد اسماعیل ( او جی ڈی سی ) ملک غلام حسن ، ملک ظفر اقبال ، کیپٹن یونس اور انکے دیگر لواحقین نے صدر پاکستان ممنون حسین ، وزیر اعظم نواز شریف ، چیف جسٹس آف پاکستان ، وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر سندھ اور آئی جی سندھ سے پر وزوراپیل کی ہے کہ ملک اسحاق کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے انہیں کیفر کردارتک پہنچا یا جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ میں مون سون کی بارشوں نے انتظامیہ کا پول کھول دیا ،تلہ گنگ شہر میںہفتہ کے روز ہونے والی بارش نے جل تھل کر دیا ،محلہ جھاٹلہ قبرستان روڈ سمیت دیگرنشیبی علاقے زیر آب آگئے شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی۔جس کے باعث محلہ جھاٹلہ قبرستان روڈ سمیت بیشتر علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ۔جھاٹلہ قبرستان روڈ کے اطراف کے نالے کی صفائی نہ ہونے سے بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیاہے گلیوں میں بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مقامی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث بارش رکنے کے کئی گھنٹے بعد بھی سڑکو ں پر پانی کھڑا رہاجبکہ ٹی ایم اے کا کوئی ملازم اہلکار پانی نکالنے نہ پہنچا۔شہریوں نے حکام بالاسے اپیل کی ہے کہ مقامی انتظامیہ اہلکاروں کو سختی سے ہدایت جاری کی جائے کہ اور بارش کا پانی نکالنے کے لیے موثر حکمت عملی مرتب کی جائے اور شہریوں کو بروقت اس مشکل سے نکالا جائے۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر ) آزادی انسان کے لئے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کرنی چاہیئے،جو قومیں اپنے ماضی کو یاد نہیں رکھتیں مستقبل انہیں فراموش کر دیتا ہے ان خیا لا ت کا ا ظہا ر ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر نے یو م ا زادی کے مو قع پر روزنا مہ ”نئی بات ” کو خصو صی انٹر ویو دیتے ہو ئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادی انسان کے لئے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر کرنی چاہیئے۔جو قومیں اپنے ماضی کو یاد نہیں رکھتیں مستقبل انہیں فراموش کر دیتا ہے۔انہو ں نے مز ید کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے جو ہم نے علامہ اقبال کے خواب کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک او رلازوال قربانیوں سے پاکستان کی صورت میں حاصل کی اب ہمیں اتفا ق و اتحاد کی برکت سے ملک کے استحکام کیلئے عظیم سے عظیم ترقربانی دینے سے دریغ نہیں کرنا چاہیئے۔ تاجر برادری ایمانداری کا دامن تھام کر کاروباری زندگی میں خدمت کریں اور جن سازشوں کے تحت ہمارے صوبوں میں حالات خراب کئے جارہے ہیں ان کو ناکام کریں ملک کی خوشحالی کیلئے خصو صی دعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ( تحصیل رپو ر ٹر) پچنند میں چور مافیا اور سٹے بازی عروج پر، گزشتہ ہفتے سے تاحال پچنند میں متعدد ہزاروں روپے مالیت کے موبائل فون، طلائی زیورات اور ہزاروں کی نقدی چوری کی گئی۔ رات کے وقت بڑھتی ہوئی چوری کی مسلسل وارداتوں سے اہلیان علاقہ خوفزدہ ہوگئے۔ شہریوںنے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مقامی چور مافیا ٹولہ سرگرم ہے۔ روز بروز چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ کرکٹ میچ پر سٹے بازی کا نتیجہ ہے۔ بڑے تو بڑے علاقے میں متعدد مبینہ اطلاعات کے مطابق چھوٹے بچے بھی کرکٹ پر سٹے بازی میں مصروف عمل ہیں جن کے خلاف سخت ایکشن وقت کی اہم ضروت ہے۔ اس حوالہ سے تھانہ لاوہ پولیس بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کی تفتیش میں سرگرم۔ اہلیان علاقہ کا کہنا ہے مارکیٹ میں رات کے وقت سیکورٹی کے لیئے پہرے دار رکھے گئے ہیں لیکن ان کی کہیں نہ کہیں غفلت کی وجہ سے چوروں کی چالاکی انہیں بھی مات دے گئی۔ اہلیان علاقہ کا ڈی پی اواور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پچنندمیں آئے روز چوری کی بڑھتی ہوئی نت نئی وارداتوں کے پیش نظر پچنند میں پولیس چوکی کے قیام کے احکامات جاری کیئے جائیں اور جرائم کی روک تھام کے لیئے پولیس گشت میں بھی اضافہ کیا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر)تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ کے 173شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بر وز بد ھ کوچکو ال کیمونٹی ہال میں تقر یب منعقد ہو ئی،جس میں 1965ء سے لیکر اب تک تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ کے 173شہداء کے لواحقین نے شر کت کی۔ شہد اء کے لو احقین میں تحائف تقسیم کیے گئے۔اسمو قع پر اِن شہداء کی قربانیوں پر روشنی ڈالی گئی ۔تحصیل تلہ گنگ اور لا وہ میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن،ملک امیر خا ن ٹمن اور پی پی تئیس کے متو قع امید وار حکیم یا سر عز یز نے شہید محمد مالک ولد زمرد خان ساکن بڈھیال ،محمد ایو ب خا ن ولد غلا م رسو ل شہیدسا کن ٹمن ،حو الدار محمد اکبر ولد رب نواز شہیدسا کن ٹمن ،عظمت حیا ت ولد محمد اسلم شہید سا کن پتو الی ،ملک شہر یار اعوان اور ڈی ایس پی میا ں محمد ارشد نے شہید غلام محی الدین ولد غلام یٰسین ساکن ڈھیر مونڈ ،فضل حسین شہید سا کن سگھر،اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر،تحصلید ار خا لد مسعود ستی اور ملک شفقت بڈ ھیا ل نے شہید صوبیدار تنویر احمد ولد گل شیر ساکن نکہ کہوٹ ،شہید حسین احمد ولد نور احمد ساکن جسیال اورضلعی جنرل سیکرٹری ن لیگ ملک خالد ٹہی نے شہید نائیک محمد اشرف ولد نادر خان ساکن ٹہی کی قبر پر حاضری دی ۔چادر پوشی کے بعد پھو ل نچھا ور کیے۔اسمو قع پر ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ہیروزومشاہیر کی خدمات اور وطن کی عزت،حفاظت و سربلندی کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو تا ابد یاد رکھتی ہیں۔یوم آزادی کا اصل پیغام ہی وطن کی سلامتی،استحکام اور بقاء کی خاطر ملک دشمن عناصر کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوجانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔پاکستان کو ایسے مایہ ناز و محب الوطن سپوتوں پر فخر ہے اور پوری قوم ان کی قربانیوں و جرات کو سلام کرتی ہے جنہوں نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان کی آن، بان اور شان کو قائم رکھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کی وجہ سے چور ٹر انسفا رمر چو ری کر کے لو گو ں سے عید ی وصول ہو نے لگی ،کو ٹ قا ضی کے علا قے سے چند ہ ما ہ میں تین ٹر انسفا رمر چو ر لے اڑے ،مقد مہ درج ہو نے کے با وجو د چو ر کا سر اغ نہ مل سکا ،اہل علا قہ میں غم وغصہ کی لہر ڈور گئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق ایم پی اے ملک ظہو ر انو ر اعوان نے اڑھا ئی لا کھ ذاتی خر چ کر کے ٹر انسفا رمر نصب کروا تھا لیکن چو روں کو مو قعہ ملتے ہی انہو ں نے ٹر انسفا رمر اتا ر کر لے گئے اسکے علا وہ لو ڈ شیڈ نگ کی دورانیہ میں چور سیٹڈ ٹم ،بو ائز مڈ ل سکو ل اور واٹر سپلا ئی کا ٹر انسفا ر مر کی تا ریں کا ٹ کر لے اڑے اور ان واقعا ت کی اطلا ع متعلقہ پو لیس سٹیشن کو درج کر وائی گئی لیکن ابھی تک پو لیس چو روں تک نہ پہنچ سکی ۔واضح رہے کہ گز شتہ روز اس علا قے میں محمد اشر ف نا می شخص گیا رہ ہز ار کے وی کی مین لا ئن کی تا ریں کا ٹ رہا تھا کہ اچا نک بجلی ا ن ہو گئی اور کر نٹ لگنے سے مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر )پنجا ب حکو مت کے شیڈول کے مطا بق جشن ا زادی کی تقر یبا ت جا ری ،بو ائز ہا ئی سکو ل نمبر ون میں والی با ل اور کبڈ ی کا میچ انعقا د کیا گیا جس میں مہما ن خصو صی ملک شہر یا ر اور ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ تھے انکے ہمر اہ ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،تحصیل صدر ملک عا طف سلما ن ،چیف ا فیسر غلا م رسول ،سب انجینئر ہا ئی وے ملک امتیاز کچھی ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ڈاکٹر اصغر ،ملک تا ج سمیت دیگر افراد نے شر کت کی ،گر ائو نڈ میں شا ئقین بہت بڑ ی تعداد میں مو جو دتھے ۔اسمو قع پر ن لیگ کے سر گر م رہنما ملک شہر یا ر نے روزنا مہ ”نئی بات ” سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ا زادی اور انقلا ب ما رچ کے ذریعے پا کستا ن میں انتشار پھیلا یاجا رہا ہے لیکن حکو مت کسی کو قا نو ن ہا تھ میں لینے کی اجا زت نہیں دے سکتی ۔ن لیگ کے قا ئد میا ں نواز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف نے ہمیشہ عوام کی بھلا ئی کی سیا ست کی ہے لیکن ا ج چند عنا صر اقتدار کی لا لچ میں مو جو دہ حکو مت کے خلا ف عوام کو بھڑکا کر اپنے مقصد میں کا میا ب نہیں ہو ں گے ۔ملک شہر یا ر کا ایک سوال کے جو اب میں کہنا تھا کہ چند ہزار لو گ اکٹھے کر کے بھا ری مینڈ یٹ والی حکو مت کو ختم نہیں کیا جا سکتا ۔بیر ونی ا قا ئو ں کی غلا می کر نے والو ں کو رسوائی کے علا وہ کچھ حا صل نہیں ہو گا ۔تلہ گنگ کی غیو ر عوام نے ایک دفعہ پھر ن لیگی ہو نے کا ثبو ت دے دیا ہے کہ تلہ گنگ سے احتجا ج میں شر کت کیلئے کو ئی قا فلہ نہیں گیا۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ شہر میں کمسن موٹر سائیکل ڈرائیوروں کی بھر مار،آئے روز حادثات میں اضافہ،ٹریفک پولیس و دیگر انتظامیہ خاموش،تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں 12سے 16سا ل کی عمر کے بچے بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سا ئیکل تیز ر فتا ر ی کیسا تھ چلاتے ہیں بے شما ر بچو ں نے سڑک عبور کر نے والو ں کو مو ٹر سا ئیکل کی ٹکر سے کئی با ر زخمی بھی کیا ہے جبکہ ر ہی سہی کسر تلہ گنگ میں ر یڑ ھی بان ،ر کشہ اور ہیو ی ٹر یفک نے نکا ل دی ،عو امی و سما جی حلقوں نے سی ٹی او راو لپنڈ ی سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کم سن ڈرا ئیو روں اور تلہ گنگ شہر میں سے ر یڑ ھی با ن ،ر کشہ اور ہیو ی ٹر یفک کے خلاف کا رو ائی کے لیے تلہ گنگ ٹر یفک پو لیس کے ا ہلکا روں کو جلد ہدایات جا ر ی کر یں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر)تحصیل لا وہ کے علا قہ گٹا ل میں زمین کے تنا زعہ پر چا ر افراد نے راستہ سے گزرنے والے شخص پر حملہ کر کے کلہا ڑیو ں کے وار اور فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ،پو لیس نے مد عی کی درخو است پر ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس نے بتا یا ہے کہ محمد ریا ض ولد رب نواز قو م اعوان سا کن گٹا ل نے درخو است میں بتا یا ہے کہ میر ا والد رب نواز ولد اطہر خا ن سا کن گٹا ل دکا ن پر جا رہا تھے کہ اچا نک شیر جہا ن مسلح پستو ل ،محمد ر شید مسلح پستو ل ،غلا م عبا س مسلح کلہا ڑی اور محمد رفیق مسلح ڈنڈہ حملہ ا ور ہو گئے اور انہو ں نے سر اور چھا تی پر ڈنڈوں سے تشد د کر تے رہے ۔میر ے والد محتر م رب نواز کو سر میں کلہا ڑی کے وار اور فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ۔مد عی نے مز ید بتا یا ہے کہ طا رق محمودبھی قتل کے مشورہ میں شا مل ہے۔پو لیس نے مد عی کی درخو است پر پا نچ افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔قتل کی وجہ عنا د زمین کا تنا زعہ اور پر انی مقد مہ با زی بتا ئی جا رہی ہے ۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ نا معلو م چو ر گھر سے با ہر کھڑا مو ٹر سا ئیکل لے اڑے ،مقد مہ درج ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سٹی کے علا قہ میں تو صیف احمد ولد مشتا ق احمد سا کن محلہ کشمیر ی کے رہا ئشی نے پو لیس کو بتا یا کہ میں اپنے گھر کے با ہر CHK2283نمبر ی مو ٹر سا ئیکل کھڑا کر کے اندر گیا تو واپسی پر ا یا تو مو ٹر سا ئیکل غا ئب تھا ۔پو لیس نے نا معلوم افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) میا نو الی روڈ پر ہا ئی ایس اور ٹر ک میں تصادم ،ڈرائیو ر سمیت چا ر افراد زخمی ،طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق میا نو الی روڈ ونہا ر کے قر یب ہا ئی ایس اور ٹر ک کے درمیا ن تصاد م ہو ا جس کے نتیجے میں ہا ئی ایس ڈرائیو ر سمیت چار افراد زخمی ہو ئے پو لیس ۔زخمیو ں کو طبی امداد کیلئے ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔
تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) جشن ا زادی کی خو شی میں انتظا میہ کے زیر اہتما م گو رنمنٹ بو ائز ہا ئی سکو ل نمبر ون میں تلہ گنگ اور کلر کہا ر کی ٹیمو ں کے درمیا ن کبڈ ی کا میچ منعقدہو ا ،جس کے چیف گیسٹ ایم این اے کے دست راست حا جی امیر خا ن ٹمن اور حکیم یا سر عز یز تھے ۔میچ کی نگر انی ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر اور ہا ئی وے انجینئر ملک امتیاز کچھی نے کی ۔ گر ائو نڈ میں ا ئے ہو ئے شا ئقین انکے کھیل سے خو ب لطف اندوز ہو تے رہے ۔اسمو قع پر ایم این اے دست راست حا جی امیر خا ن ٹمن نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا چند افراد ایسے نازک وقت میں انتشار کی سیاست کرر ہے ہیں جب پاک فوج اس ملک کی سلامتی اور قوم کی حفاظت کے لیے ضرب عضب جیسے اہم آپریشن میں مصروف عمل ہے عوام ایسی کسی مہم جوئی کا حصہ نہ بنیں جو جمہوری اور سیاسی عمل میں تعطل کا باعث بنے۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)بلا ل ا با د کے سر کا ری راستے پر غیر قانو نی سپیڈ بر یکر قا ئم ،پید ل چلنے اور مر یضو ں کو لا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا ،علا قہ کے لو گو ں نے متعلقہ حکا م سے غیر قا نونی سپیڈ بر یکر ختم کر نے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ ڈھو ک اجرال سے بلا ل ا با د کے سر کا ری راستے پر با اثر افراد نے غیر قا نو نی طر یقے سے سپیڈ بر یکر قا ئم کر رکھے ہیں اور پید ل چلنے والے اور بیما روں کو مین روڈ تک لا نے میں شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ جشن ا زادی کے سلسلے میں میو زک تقر یب منعقد ہو ئی ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر گلو کا ر نکلے ،شہر یو ں کو گا نا سنا کر خو ب داد وصو ل کی ۔تفصیلا ت کے مطا بق ٹی ایم اے کے زیر اہتما م جشن ا زادی کی خو شی منا نے کیلئے میو ز ک تقر یب منعقد ہو ئی جس میں ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،ٹی او ا ر انیس ،چیف ا فیسر ملک غلا م رسو ل ،اشفا ق بلا ل سمیت کثیر تعداد میں شہر یو ں نے شر کت کی ۔میو زک کی تقر یب میں ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر جو شیلا ہو گئے ما ئیک لے کر خو د گا نا سنا نا شر وع کر دیا اور ٹی ایم اے کے ملا زمین اور شہر یو ں خو ب داد دیتے رہے ۔ٹی ایم او نے گا نا گا کر تقر یب کو چا ر چا ند لگا دئیے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تحصیل تلہ گنگ مو ضع ٹہی میں اٹھا رواں جشن ا زادی ٹو رنا منٹ کی شا ندار افتتا حی تقر یب کا انعقا د ،مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما ملک فیروز ددودیا ل اور راجہ پھل ا ف کو ٹسا رنگ نے فیتہ کا ٹ کر افتتا ح کر دیا ۔ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر ملک صلاح الدین دبئی ، ملک محمد اسماعیل ، ملک افتخا ر نے بتا یا ہے کہ اس ٹو رنا منٹ میں تحصیل بھر سے ٹو ٹل 32ٹیمیں حصہ لے گی ۔تقر یب میں ماسٹر گل نصیب ،ملک آصف ایڈووکیٹ ، چوہدری نوید دڑوٹ ،سابق کونسلر ملک سرفراز خان ، ملک صدیق نمبر دار،ایم ارشد اعوان مرجان سمیت دیگر معززین علاقہ نے خصوصی شرکت کی۔ملک فیر وز دودیا ل اور راجہ پھل ا ف کو ٹ سا رنگ کے گر ائو نڈ پہنچنے پر انکا استقبا ل ڈھو ل کی تھا پ اور پھو لو ں کی پیتا ں نچھا ور کر کے کیا گیا ۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی راجہ محمد اصغر رئیس اعظم کلرسیداں اورعصمت گجر چوآسیدن شاہ ہو نگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پا نچ سا ل کا عوامی مینڈ یٹ حا صل کر نے والی جما عت کو چند ہز ار لو گو ں کو اکٹھا کر کے میا ں نواز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف سے استعفی ما نگنا عوامی مینڈ یٹ کی تو ہین ہے ،غیر سیا سی اور غیر جمہو ری لو گ پا کستا ن کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ریو تھ ونگ کے تحصیل صدر ملک زوار اکوال نے دوستو ں کے اعزاز میں دئیے گئے عشا ئیہ میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجا ب سے استعفوں کا مطا لبہ کر نا غیر ا ئینی ہے ۔عمر ان خا ن اور ڈاکٹر طا ہر القا دری نے ڈرامہ رچا کر ملک کے امن کو تبا ہ کر نے پر تلے ہو ئے لیکن جو انکا مشن ہے وہ انشا اللہ کبھی بھی پو را نہیں ہوگا ۔ہما رے قا ئد محتر م میا ں نواز شر یف نے اپنی الیکشن کمپین کے دوران کبھی بھی اپنے ا پ کو وزیر اعظم بنا نے کی خوا ہش نہیں کی لیکن عمر ان خا ن اقتدار کی ہوس میں وزیر اعظم بنا نے کا پہلے اعلا ن کر رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن جما عت کو پو رے پا کستا ن کی غیو ر عوام نے کھو ل دل سے تسلیم کر کے بھا ری مینڈ یٹ دیا ہے جو مسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سا ل پو رے کر ے گی ۔غیر ملکی ایجنڈوں کو ما رچو ں میںرسوائی کے علا وہ کچھ حا صل نہیں ہو گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) اے پی این ایس کے صدر مجیب الرحمن شامی کی ہمشیرہ کی وفا ت پر تلہ گنگ پر یس کلب کے سر پر ست اعلی میا ں محمد ملک، صدر سید ارشا د حسین شا ہ کا ظمی ، کا لم نگا ر ارشد کو ٹگلہ ،محسن قیو م ،ملک امتیاز ملکو ال ،ملک محبو ب،ڈاکٹر محی الد ین سلفی سمیت و دیگر عہدیداران وجملہ ممبران نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دْعائے مغفرت کی اور پسما ند گان کے لیے صبر وجمیل کی دْعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ سگھر بو ائز ہا ئی سکو ل میں میٹر ک کے امتحا نا ت میں طا لب علمو ں کی رزلٹ میںشا ند ارکا میا بی ،طا لب علم محمد عمیر عز یز نے 1041نمبر لیکر راولپنڈ ی بو رڈ میں چو تھی پو ز یشن حا صل کر کے تحصیل تلہ گنگ کا نا م روشن کیا ۔ سگھر ہا ئی سکول کے محمد فرحان رئوف1018،شفیق الرحمن991،شہزاد حسین 989نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔سکول کے پندرہ طالب علموں نے اے پلس،29نے اے اور 40طالب علموں نے بی گریڈ حاصل کیا ۔گو رنمنٹ بو ائر ہا ئی سکو ل سگھر کے شاندار نتائج پر ڈاکٹر نثا ر احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل )،ملک امیر خا ن ٹمن ،ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر ،حکیم یا سر عز یز ، صدر تلہ گنگ پریس کلب سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،سیکر ٹر ی اطلا عا ت ارشد کو ٹگلہ سمیت سرکردہ شخصیات نے سکول انتظامیہ ،طالب علموں اور اُنکے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ ( تحصیل رپو رٹر) تھا نہ لا وہ پو لیس نے ملز ما ن کی گر فتا ری کیلئے قمر کس لی ،دو مختلف کا روائیو ں میں تین سا ل سے اشتہا ری اور دو مو ٹر سا ئیکل چو ر گر فتا ر کر لیے اور با قی مو ٹر سا ئیکل چورو ں کی گر فتا ری کیلئے چھا پو ں کا سلسلہ جا ری ۔تفصیلا ت کے مطا بق لا وہ ،پچیند،ملتا ن ، کو ٹگلہ روڈ پر کئی روز سے مو ٹر سا ئیکل اور ڈکیتی کی وارداتیں نے شہر یو ں کے نا ک میں دم دے رکھا تھا اور لو گ اپنے ا پ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگے تھے ۔گز شتہ روز تھا نہ لا وہ پو لیس کی کا میا بی کا روائیو ں میں دومو ٹر سا ئیکل چو ر قمر شہز اد اور محمد با قر سکنا ئے پچیند کو گر فتا ر کر کے تین عد د مو ٹر سا ئیکل بر ا مد کر لیے اور دوسری کا روائی میں عر صہ تین سا ل سے قتل کا اشتہا ری ملز م محمد اکمل ولد محمد اکر م سا کن کو ٹشمس کو ڈرا ما ئی انداز میں گر فتا ر کر لیا ۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ مو ضع کنہٹ میں تین مسلح اشخا ص نے ایک شخص کو فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا ،پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کو مد عی نے بتا یا ہے کہ مسلح مظفر ،اعجا ز اور ا صف نے حا مد حسین ولد محمد حسین سا کن کنہٹ کو سید ھی پیٹ میں چا ر گو لیا ںفا ئر کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔زخمی کو فو ری ہسپتا ل شفٹ کر دیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ایکسا ئز ا فیسر ملک نواز کی والد ہ ما جد ہ رضا ئے الہی سے انتقا ل فر ما گئیں ۔انکے نما ز جنا زہ میں پیپلز پا ر ٹی کے رہنما ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ ،سجا د گھا ڑا ایڈووکیٹ ،ملک خلا ص خا ن لا وہ ،سر دار امجد الیا س ،ڈاکٹر سر فر از ،قا ضی عبد القا در ،ملک حیا ت ایڈووکیٹ سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی اور مر حو مہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)اند ھیر نگر ی چو ٹ راج ،ایک کر وڑ کی لا گت سے بننے والی گر لز ہا ئی سکو ل کو ٹسا رنگ کی عما رت میں تا حا ل کلا سز شر وع نہ ہو سکی ،چکو ال محکمہ تعلیم کے افسران لمبی نیند سو گئے ،اہل علا قہ نے ڈی سی او چکو ال سے کلا سز شر وع کر وانے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق مو ضع کو ٹسا رنگ میں پنجا ب حکو مت کی ایک کر وڑ کی لا گت سے بننے والی گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل کو ٹسا رنگ کی بلڈ نگ کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگی ،شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ با ضا بط نو ٹیفکیشن ہو نے کے با وجو د تا حا ل سکو ل میں کلا سز کا اجرا نہیں ہو سکا ۔عما رت کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے کی وجہ سے احا طے میں جھا ڑیو ں اگ ا ئی ہیں اور حکو مت کے کر وڑ روپے خر چ کر نے کے با وجو د کو ٹسا رنگ کی بچیو ں تا حا ل تعلیم سے محر وم ہیں ۔شہر یو ں نے ڈی سی او چکو ال ا صف بلا ل لو دھی سے اپیل کی ہے کہ خد ارا کو ٹسا رنگ گر لز ہا ئی سکو ل میں کلا سز کا اجراء فل الفو ر کیا جا ئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ انجمن تا جر ان کی سر بر اہی میں ا زادی واک کا اہتما م کیا گیا جس کی قیا دت ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر اور تا جر ان نے کی ۔ریلی میں شر کا ء نے قو می پر چم اٹھا رکھے تھے ۔تفصیلا ت کے مطا بق انجمن تا جر ان اور ٹی ایم او کی نگر انی میں ٹی ایم اے سے ٹر یفک چو ک تک ا زادی واک کی ریلی کا اہتما م کیا گیا جس کی قیا دت ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئراور تا جر ان نے کی ۔ریلی میں تا جر ،سو ل سو سا ئٹی کے نما ئندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اسمو قع پر ٹی ایم او ملک خلیل احمد نیئر نے کہا کہ اگست کا مہینہ تاریخی لحاظ سے ایک اہمیت رکھتا ہے غلا می سے آزادی کا مہینہ ہے جس مقصد کے لیئے آزادی حاصل کی گئی تھی اس مقصد کو زندہ رکھا جا ئے۔ اس ما ہ میں رنگا رنگ پروگرام جن میں ملی نغمے، خاکے۔ کشتی ، جھومر ، موسیقی ، نلی پکڑنا جیسے پروگرام کرائے گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ سا لا نہ غو ث با دشا ہ میلہ میں وفا قی وزیر ریا ض پیر زادہ کی خصو صی ا مد ،وفا قی وزیر کا والہا نہ استقبا ل ڈھو ل کی تھا پ پر کیا گیا ۔انکے ہمر اہ ایم این اے سر دار ممتا ز خا ن ٹمن ،ایم این اے شا کر بشیر اعوان ،سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عبا س ،ملک امیر خا ن ٹمن ،حکیم یا سر عز یز ،ملک زوار اکوال سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت مو جو دتھیں ۔سا لا نہ میلہ زیر نگر انی ملک غلا م شبیر ا ف جسیا ل منعقد کیا جا تا ہے ۔سا لا نہ میلہ کا اہم ایونٹ بیلو ں کی دوڑ ہے ۔جس میں ملک بھر سے نا مو ر بیل میلہ میں لا ئے جا تے ہیں ۔وفا قی وزیر ریا ض پیر زادہ سمیت دیگر شخصیا ت نے بیلو ں کی دوڑ دیکھی اور اسکو سر اہا ۔اسمو قع پر وفا قی وزیر نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اسطر ح کے ثقا فتی میلے عوام خا ص طو ر پر نو جو انوں کو اپنی ثقا فت کو یا د رکھنے اور اسے پر وان چڑ ھا نے میں معا ون ثا بت ہو تے ہیں ۔ کھیلو ں کے مید ان ا با د ہو ں گے تو صحت مند معا شر ہ تشکیل پا ئے گا۔

Share this:
Tags:
candidate dinner Talagang News امیدوار تلہ گنگ خبریں عشائیہ
MQM
Previous Post الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم وزیر اوقاف کی وفد کے ہمراہ زنجان آباد آمد
Next Post ۔،۔عنوانِ آزادی ۔،۔
Freedom March

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close