Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 05/08/2015

September 5, 2015September 5, 2015 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ (گوہر خان اعوان) ڈھوک گار تھو ہا محرم خان نو سالہ بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے بلدیاتی الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا۔میں وارڈ نمبر 3 کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہے انشاء اللہ الیکشن جیتنے کے بعد دستیاب فنڈز سے گلیوں نا لیو ں جیسے مسائل ضرورحل کروں گا ۔ الیکشن جیت کر لوگوں کے مسائل کو اجا گر کرنا میرا اولین فرض ہو گاان خیالات کا اظہار ملک سلیمان عاطف نے گذشتہ روز میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ملک عا مرنواز) ق لیگ کے رہنما ء حا فظ عمار یا سر نے کہا کہ میرے خلاف بجلی چوری کا کیا جا نے وا لا پروپیگنڈا ہے ۔ میر ا اس واقع سے کو ئی تعلق نہیں ہے میں اللہ کے شکر سے جائز طریقہ سے بجلی استعمال کر رہا ہوں اور بل بھی وقت پر جمع کرا رہا ہوں ۔ اس طرح کے پروپیگنڈوں سے سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا نے والے یہ بتا رہے ہیں کہ ان کی ٹانگیں بلدیاتی الیکشن میں لڑکھڑا رہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (ملک عا مرنواز) بجلی چو ری مقدمہ اجنبی پر کروا کر اصل مجرموں کو چھو ڑ دیا گیا ۔ کو تا ہی بر تنے وا لے واپڈا افسران کے خلاف سخت کاروا ئی کی جا ئے گی ان خیالات کا اظہار ملک سلیم اقبال معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے آزادی سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا۔ مزید انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن بھر پور طرح متحد ہے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی جیت کے میدان میں ہوں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (الیاس حسین شاہ ) جھاٹلہ پمپ کے قریب واقعی پلی میں پٹرنے والا شگاف کسی بھی بٹرے حادثے کا سبب بن سگتا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ فورا نوٹس لے تا کہ کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (لیا قت اعوان)دندہ شاہ بلاول کے قریب ٹینکر کو حا دثہ ایک شخص ہلاک ایک شدید زخمی۔زخمی کو فوری طور پرراولپنڈی ریفرکر دیا گیاتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز میانوالی روڈ دندہ شاہ بلاول کے قریب ٹینکر کو حا دثہ پیش آیا جس کی وجہ سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا اور ایک شدید زخمی ہوا جس کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال تلہ گنگ سے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئندہ خصوصی)امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل نکہ کہوٹ ملک اقبا ل ناصر مسلم لیگ ن کے لیے بہترین امیدوار ہیں ،ملک ظہور احمد نکہ کہوٹ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملک ظہور احمد نکہ کہوٹ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ امیدوار برائے چیرمین یونین کونسل نکہ کہوٹ ملک اقبا ل ناصر مسلم لیگ ن کے لیے بہترین امیدوار ہیں۔ ان کی شخصیت پریونین کونسل نکہ کہوٹ کے تمام ن لیگ کے ووٹرز متحد ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ( الیاس شاہ)تھو ہا محرم خان ہا ئی سکول کے سامنے پڑا بہت بڑا گندگی کا ڈھیر طلبا ء و طالبات کیلئے بیمار ی کا سبب بننے کا خطرہ ۔ اہل علاقہ سراپا احتجاج ۔ تفصیلات کے مطا بق تھو ہا محرم خان کے رہائشیوں نے میڈیا کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرا تے ہو ئے بتا یا کہ گورنمٹ ہا ئی سکول کے سامنے پڑا بہت بڑا گندگی کا ڈھیر طلبا ء و طالبات کیلئے بیمار ی کا سبب بننے کا خطرہ ہے اس کو جلد از جلد یہاں سے ختم کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ ( لیا قت اعوان)سردار ممتا ز خا ن ٹمن ،سردار ذو لفقار خا ن دلہہ اور ملک شہر یا ر اعوان نے ملک شفقت بڈھیا ل کو بڈھیا ل یونین کونسل سے چیئر مین کا امید وار نا مزد کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز ملک شفقت بڈھیال نے میڈیا کو بتا یا کہ مجھے سردار ممتا ز خا ن ٹمن ،سردار ذو لفقار خا ن دلہہ اور ملک شہر یا ر اعوان نے بڈھیا ل یونین کونسل سے چیئر مین کا امید وار نا مزد کیا ہے اور میں بھر پور انداز سے الیکشن میں حصہ لوں گا اور کامیابی سے ہمکنار ہوں گا ۔ ملک شفقت بڈھیال نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کے مخالفین میرے خلاف منفی پراپگنڈا پھیلا رہے ہیں جس کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے نہ کہیں بھاگا ہو اور نہ روپوش ہوا ہو انشا ء اﷲ یونین کونسل بڈھیا ل سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے الیکشن لڑوں گا اور چیرمین کے لیے سردار ممتا ز خا ن ٹمن ، ملک شہریا ر اور سردار ذولفقا ر خا ن دلہہ کا مشترکہ امیدوار ہو میں ن لیگ میں تھا اور ن لیگ میں ہی کھڑا ہو افوئیں پھیلانے والو ں کو بلدیا تی الیکشن میں عبرتنا ک شکست دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگُ PTI تلہ گنگ کے متحرک کے کا رکن ملک طلال اعوان اکوال کی دبئی میں وائس چیئرمین PTIشاہ محمود قریشی سے ون ٹو ون ملاقاتنمائندہ(خصوصی) PTIتلہ گنگ کے متحرک کارکن ملک طلال اعوان اکوال دبئی میں وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی ۔طلال اعوان اکوال نے شاہ محمود قریشی کو اپنے علاقہ میں PTIکی کارکرگی کے بارے میں بریف کیا اور ان کو یقین دلایا کے آنے والا دور PTIکا دور ہے اب PTIایک متحرک جماعت ہے ہماری کوشش ہے کے پاکستان کا کونا کونا PTIکی تحریک سے سرشار ہو ۔مزید بات چیت کے دوران شاہ محمود قریشی نے طلال اعوان کے جزبے کو سہرایا اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ PTIکو اپ جسے نوجوانوں کے جزبوں کی ضروت ہے اور ہمیں یقین ہے کہ آنے والا دور PTIکا ہے۔دریں اثناء میں طلال اعوان نے شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا اور رخصت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ: ملک سیلم اقبا ل کے قریبی ساتھی اور سپوٹرابرار حیدر کمیا ل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کے ہمارا جینا مرنا ملک سلیم اقبا ل کے سنگ ہے کسی اور پا رٹی میں شامل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہم کل بھی ملک سیلم اقبا ل کے ساتھ تھے اور مرتے دم تک ان کے سا تھ ہی کھٹرے ہیں وارڈ نمبر 3سے امید واربرائے جنر ل کونسلر ملک سلمیان عاطف کو انشا اﷲبھرپور انداز میں کا میاب کروا کے تلہ گنگ کے نا م نہاد لیڈروں کو شکست دیں گے ان کا مزید کہنا تھا کے وارڈ نمبر 3سے ہمیں تما م برادریوں کی مکمل حمایت حا صل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ: رانا ریا ض حسین کا وارڈ نمبر 1میں کھڑاک راجہ ظفر حسین نے برادری سمیت رانا ریا ض حسین اور سردار منصور حیا ت ٹمن کی حمایت کا اعلان کر دیا تفصلایا ت کے مطا بق گزشتہ روز محلہ ہواپورہ مدنی چو ک پر راجہ ظفر نے ایک کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا جس میں سردار منصور حیا ت ٹمن اور رانا ریا ض حسین نے شرکت کی سردار منصور حیا ت ٹمن نے اپنے خطا ب میں کہا کے اقتدار میں آکر عوام کی مثکا لات کا ازالہ کریں گے اس موقعہ پر رانا ریا ض حسین نے اپنے خطا ب میں کہا کہ مجھ پر جس محبت اور اعتما د کا اظہا راہلیان محلہ کر رہے ہیں ان کے اعتما د پر پورا اترنے کی کو شش کرو گا ،راجہ ظفر نے اپنے خطا ب میں کہا کے ہم پوری برادری رانا ریا ض حسین کی حما یت کا اعلان کرتے ہیں اور انشا ء اﷲ ہر موقع پر رانا ریا ض حسین اور سردار منصور حیا ت ٹمن کے سا تھ ہو گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
elections Muslim news problems talagang اللہ الیکشن تلہ گنگ خبریں فرض مسائل مسلم
Raheel Sharif
Previous Post جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع
Next Post عوامی مسائل ۔۔۔۔۔ہمار ے نمائندے
Public Issues

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close