Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 25/03/2015

March 25, 2015March 25, 2015 0 1 min read

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) کو ٹٹیرہ کے رہائشی کا گھر بارش کی نظر ،رہا ئشی فیملی کے ہمر اہ پڑ وسی کے گھر رہنے پر مجبور ،حکو مت پنجاب سے متا ثر ہ شخص کی مدد کر نے کی اپیل۔ تفصیل کے مطابق کو ٹٹیرہ کے رہا ئشی محمد اصف اقبال نامی شخص نے میڈ یا کو بتایا ہے کہ میں نے سر چھا پنے کیلئے چار مکان تعمیر ہو ئے کیے ہو ئے تھے جو گزشتہ تیز بارشوں کی وجہ سے تمام مکان گر ا کر تبا ہ ہو گئے ہیں اور میر ی جمع شدہ پو نجی سے بنا یا ہوا سا ما ن بھی ملبے کے نیچے پڑا ہے۔میں نے بچوں کے سا تھ ایک پڑوسی کے کمر ے میں رہا ئش پذ یر ہو ں۔پہلے بھی میں بڑ ے مشکل سے اپنے بچوں کا پیٹ پا ل رہا تھا اور اب میر ے پا س مکا ن تعمیر کر نے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔میں حکو مت پنجا ب ، منتخب نما ئندوں اور مخیر حضرات سے درمندانہ اپیل کر تا ہوں کہ میر ی مد د کی جا ئے تا کہ میں دوبا رہ مکا ن تعمیر کر کے زند گی ا سانی سے بسر کر سکو ں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) دو مسلح نقاب پوش نا معلوم افراد نے دو شہر یوں کو ہزاروں روپے اور قیمتی کا غذات سے محروم کر دیا ،شہر یو ں کا سا ما ن واپس دلو انے کی اپیل ۔تفصیل کے مطا بق عا مر سہیل ولد اللہ یا ر خا ن سا کن لا وہ نے بتا یا کہ میں ہمراہ محمد نعیم کے ساتھ ہمد انی ہو ٹل پر چا ئے پینے ا یا ہوا تھا ،تقر یبا گیا رہ بجے ہم واپس گھر جا رہے تھے کہ دو مسلح نقا ب پو شوں نے ہمیں روک لیا اور ہم سے مو با ئل ، نقد ی اور دیگر قیمتی کا غذات چھین لیے جن کی ٹو ٹل ما لیت تقر یبا 75000 ہزار بنتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سر دار ممتاز گروپ کے سر کر دہ رہنما اور حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یا سر عز یز عمر ہ کی سعا دت حا صل کر نے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور انکی رہا ئش گا ہ پر مبا ر ک باد دینے والو ں کا رش ،حکیم یاسر عز یز کو عمر ہ کی سعاد ت حا صل کر نے پر ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ڈاکٹر صا بر امیر ٹمن ،ملک ابرار تھو ہا ،ملک امجد تھو ہا ،ملک امیر ٹمن ،محمد عمر ان د ند ی ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،ملک ابرار ڈھلی ،رانا عظمت حیا ت ٹمن ،ملک نواب ٹمن،ملک سلطا ن خا ن ملتا ن خورد سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی اور چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر کی طرف سے اعلان کیا جانے والا تمغہ امتیاز گورنر ہائوس کے دربار ہا ل میں گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے خواجہ بابر سلیم محمود کو پہنچایا۔ ضلع چکوال کی تاریخ میں یہ پہلا تمغہ امتیاز ہے جو کسی بھی علاقائی صحافی یا کسی دیگر شعبہ میں دیا گیا ہے۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے14اگست2014کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے 176افراد کیلئے ستارہ امتیاز ، تمغہ امتیاز، تمغہ حسن کارکردگی دینے کا اعلان کیا تھا، گورنر ہائوس لاہور میں 35افراد کو یہ تمغے دیے گئے، ستارہ امتیاز اور تمغہ حسن کارکردگی خوش نصیبوں کے گلے میں پہنایا گیا جبکہ تمغہ امتیاز خوش نصیبوں کے سینوں پر لگایا گیا۔ اس موقع پر مشیر وزیراعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب بیگم زکیہ شاہ نواز، سول افسران بھی موجود تھے۔جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب نے سرانجام دیئے۔ تقریب 6:55بجے شام کو شروع ہوئی اور پورے آٹھ بجے اختتام پذیر ہوئی ، خواجہ بابر سلیم محمود کو تمغہ امتیاز دیتے وقت بتایا گیا کہ خواجہ بابر سلیم محمود چکوال میں جنگ گروپ آف نیوز پیپرز کے نمائندے ہیں اور چکوال پریس کلب کے بانی ممبران ہیں اور اب وہ چیئرمین چکوال پریس کلب ہیں۔ خواجہ بابر سلیم محمود نے پورے علاقے میں اخبارات کی ترویج اور ادبی ماحول پیدا کرنے میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں اور خصوصی طور پر مقامی اخبارات کے ذریعے علاقے کے مسائل اور علاقے کے آثار قدیمہ کو فروغ دیا ، جس کے نتیجہ میں چکوال اس وقت نا صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان کا ایک نمایاں ضلع بن کر سامنے آیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سا بق امیدوار بر ائے کو نسلر صو بیدار (ر) عا لم خا ن کھر یا ل کا پو تا اور ڈسپنر ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کے حا فظ عبد الر حمن کا صا حبزادہ حسا ن عبد اللہ کلا س نر سر ی میں اول پو زیشن حا صل کر کے سکو ل اور والدین کا نا م روشن کیا اور حسا ن عبد اللہ نے میڈ یا کو بتا یا کہ میں بڑا ہو کر پا ئلٹ بنوں گا اور ملک کی خد مت کروں گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) موضع بلال آباد ٹمن روڈ پر پٹھان ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ لیا ،فائرنگ،شہری بال بال بچ گئے۔گزشتہ شام موٹر سائیکل پر سوار تین پٹھان ڈاکوؤں نے ڈھوک سمسال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی توموٹر سائیکل سواروں نے موٹر سائیکل بھگا لی۔جس پر ڈاکوؤں نے اْن پر فائر کھول دیا تاہم خوش قسمتی سے وہ بچ گئے۔تھوڑی دیر بعد مسجد عثمان غنی ڈھوک شیرال کے خطیب مظہر حسین اپنے موٹر سائیکل پر گذر رہے تھے جنہیں اِن پٹھان ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل ،موبائل فون اور نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے۔صبح ڈاکوؤں کے زیر استعمال موٹر سائیکل پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے کھیتوں سے بر آمد کر لیا جبکہ ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر )پچنند کی نصف سے زائد آبادی پینے کے میٹھے پانی کی سہولت سے محروم ہونے کی وجہ سے اہلیان علاقہ آج بھی کڑوا پانی پینے پر مجبور ہیں جبکہ خواتین سروں پر گھڑے اٹھائے گردونواح سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں لیکن عوامی نمائندوں کے سر پر جو ںتک نہیں رینگتی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ منتخب عوامی نمائندے مخصوص آبادی میں پانی مہیا کرکے اپنے فرائض سے بری و ذمہ ہوگئے جبکہ شہر کے بیشتر محلوں میں تاحال میٹھا پانی پینے کے لیئے مہیا نہیں۔ متاثرہ محلوں کے افراد کا پرزور مطالبہ ہے کہ پچنند کے محلہ ریتلیاں سمیت دیگر محلوں میں پانی فراہم کرنے کے لیئے واٹر سپلائی کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) لا کھو ں روپے کے زیورات چار دوستوں نے اصل حق دار شخص کو پہنچا دئیے ،زیورات وصو ل کر تے وقت خا تو ن ا بد ید ہو گئیں اور نو جوانوں کو دعا ئیں دیتی رہیں ۔تفصیل کے مطا بق بروز ہفتہ کی رات کو تقر یبا رات دس بجے محلہ اعوان کی گلی سے ملک کبیر اعوان ،حا جی ملک زاہد،ملک نثار کے ا رایل اور ما لک گزر رہے تھے کہ ملک کبیر اعوان کے گھر کے سا منے ایک بند بالٹی ملی تو ان چاروں نے اسکی چھا ن بین کی تو با لٹی سے دو پا سپو رٹ ملے جن پر ٹیلی فو ن نمبردرج تھا جس پر اطلاع دی تو اصل ما لک کبیر اعوان کے گھر پہنچ گئے اور ان سے تما م معلو ما ت لے کر انکو بند با لٹی دے دی جس میں تقر یبا بیس لا کھ روپے کے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا ء تھیں ۔خا تو ن سا ما ن وصول کر تے وقت ا بد ید ہو گئیں اور سا ما ن واپس دلوانے والے چا ر نو جوانوں کو دعا دیتی رہیں ۔چار دوستوں ایسے مثا ل قا ئم کی تو ا ج کے دور میں بھی ایسے ایما ندار شخص مو جود ہیں جنکو خوف خدا اور خد ا کے سا منے حا ضر ہو نے اور جواب دے ہو نے کا خو ف ہے ہمیں اس مثا ل سے سبق سیکھنا چا ہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) جمعیت علماے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں معصوموں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کے مقدمے فوجی عدالتوں میں پیش کئے جائیں اکیسویں ترمیم کے متنازع حصوں کی اصلاح کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم ہمارے تحفظات دور کرنے پر آمادہ ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز تلہ گنگ میں جمعیت علماء اسلام تحصیل تلہ گنگ کے زیراہتمام ورکر کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر جمعیت علماء اسلام تلہ گنگ کے امیر قاری زبیر احمد ،حافظ محمد ادریس ،چوہدری عبدالجبار ،شیخ محمد افضل،قاری الطاف الرحمن ،ملک طارق ایڈووکیٹ ،قاری مظہر حسین ،حافظ حسین احمد،محمد اسامہ ،محمد انعام االلہ سمیت جمعیت علماء اسلام (ف)کے کارکنان کی بڑی تعداد اور علما ء اکرام بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح مذہب کے نام پرفرقہ واریت امت مسلمہ کی وحدت اورملک کے استحکام کے لئے نقصان دہ ہے اسی طرح قومیت،لسانیت اورنسلی تعصب بھی امت مسلمہ کی وحدت اورملکی استحکام کے لئے دھچکہ اورناسورہے۔ ملک میں قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا کرنے کے لئے اسلامی نظام کانفاذ، قومی وحدت کے فروغ، آئین کی بالادستی اور فرقہ واریت،لسانیت، قومیت اورعلاقائیت کا خاتمہ ضروری ہے انہوں نے کہا کہ ہم قرآن وسنت کی بنیاد پر الیکشن کے ذریعے تبدیلی لاکر عوام کومسائل سے نجات دلاناچاہتے ہیںعوام قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں روشن پاکستان کو آگے بڑھ کر تھام لیں ،انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام سرداروں ،نوابوں ،وڈیروں کے ایوانوں میں خطرے کی گھنٹی ہے،تباہ حال معیشت اور لٹے پٹے اداروں کو جمعیت علماء اسلام کی دیانتدار ،اہل اور محب وطن قیادت کے سوا اور کوئی نہیںسنبھال سکتاعوام اپنی آنکھیں کھلی رکھیں اور آنے والی نسلوں کی بہتری کے لئے مداری اور اناڑی دونوں کو مسترد کر دیں، آزمائے ہوئے کوئی تبدیلی لانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔جے یو آئی کا منشور عوام کی خدمت اور پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے۔جمعیت علماء اسلام ہی ملک میں بہترتبدیلی کی علامت اور امن وخوشحالی کاپیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکنان گھر گھر جا کر عوام سے اپنے رابطے بڑھائیں اور ملک میں حقیقی تبدیلی اور مسائل سے نجات کے لیے عوام کو بیدار کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hasan Abdullah
Hasan Abdullah
Talagang News
Talagang News
Khawaja Baber Saleem
Khawaja Baber Saleem
Talagang News
Talagang News
Share this:
Tags:
appeals construction news rain talagang اپیل بارش تعمیر تلہ گنگ خبریں
Layyah Spring Festival Meeting
Previous Post ضلع لیہ میں موسم بہار فیسٹول کے انعقاد کا مقصد ثقافتی وتہذیبی ورثے کے احیاء کو یقینی بنانا ہے، رانا گلزار احمد
Next Post مصطفی آباد/ للیانی کی خبریں 25/03/2015

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close