Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 23/02/2015

February 23, 2015February 23, 2015 0 1 min read
Talagang
Talagang
Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈھوک پھلی داخلی جبی شاہ دلاور لنک روڈ کی سنگ بنیاد کی پر وقار تقریب کا اہتمام ،تقر یب کے مہمان خصوصی ممبرقو می اسمبلی سردار ممتاز ٹمن تھے انکے علاوہ ملک امیر خان ٹمن ،حلقہ پیپی تئیس کے متوقع امید وارحکیم یاسر عز یز ،رانا عظمت حیات ٹمن ،ملک منصب خان سمیت دیگر سرکردہ شخصیات نے شرکت کی ۔تقر یب سے ممبر قو می اسمبلی ممتاز خا ن ٹمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ لنک روڈ ایک کروڑ کی لاگت سے مکمل ہو گااور تلہ گنگ ضلع پر منفی پر واپیگنڈ کر نے والوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میرا مشن عوام کی خدمت کر نا ہے جو جا ری وسا ری رہے گا۔ اللہ تعالی نے مجھے تین بار کامیابی دی اور میں جب بھی منتخب ہوا تو حلقہ میں ترقیاتی کا م کرواے ہیں۔ ملک امیر خان ٹمن کا کہنا تھا کہ سردار ممتاز خان ٹمن کی وزیر اعظم پاکستان اور دیگر لیگی قیادت کے ملاقاتوں کے اثرات نے شروع ہو گئے ہیں اور ن لیگ کی قیادت نے تلہ گنگ کی عوام سے کیے وعدوں پر بڑی تیزی سے کام شروع کر دیا ہے جلد وعدوں کی تکمیل ہو گی۔ ممبر قومی اسمبلی کا مشن عوام کی خد مت کر نا جو ہمیشہ جا ری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) معروف سیا سی وسماجی شخصیت ملک فلک شیر اعوان نے میڈیا گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پمز کے شعبہ امراض قلب کے پروفیسر ڈاکٹر شا ہد نواز کے انتقال سے قیمتی دوست سے محروم ہو گیا ہو ں انکی وفا ت سے پا کستا ن ایک عظیم ڈاکٹر سے محر وم ہو گیا ہے ۔ڈاکٹر شا ہد نواز کے پمز میں تلہ گنگ، چکوال سمیت پو رے پا کستا ن کے مر یضو ں کو علا ج معا لجے کی بہتر ین سہو لیا ت فر اہم کیں انکی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مشیر وزیر اعلی پنجاب ملک سیلم اقبال عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد واپس تلہ گنگ ڈیر ہ سلطان پہنچ گئے ہیں ، عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر معاون خصوصی ملک سیلم اقبال کو صو بائی وزیر ملک تنویر اسلم سیتھی، ملک فلک شیر اعوان ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ ،ملک فیر وز دویا ل ،عا لم خا ن کھر یا ل ،ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دند ی ،عارف ادلکہ ،ملک عا مر نواز ،لیا قت اعوان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) حکومتی سطح پرقادیانیوں کی سرگرمیوں کا تدارک کیا جائے ورنہ غلامان محمدۖاپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے تیار ہیں پچنند سمیت ملک بھر میں قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیوں اور آئینی خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کریں گے،تلہ گنگ کے موضع پچنند میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تاریخ سازسالانہ چوتھی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد۔ تاریخ ساز،، ختم نبوت کا نفرنس ،،میں ہزاروں فرزندان اسلام کاٹھا ٹھیں مارتا سمندر ا مڈ آیا۔،کانفرنس میں شریک شمع رسالت کے پروانوںکا تحفظ ختم نبوت کے لئے تن من دھن قربان کرنے کا عزم ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کا نفرنس تلہ گنگ کے موضع پچنند میں منعقد ہوئی ۔کانفرنس میں تحصیل بھر سے ہزاروں شمع رسالت کے پروانوں نے شرکت کی اس کانفرنس میںعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماء شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا،ناظم اعلیٰ مولانا عزیرالرحمن جالندھری،مرکزی رہنماء وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا قاضی عبدالرشید،حضرت مولاناخواجہ عزیز احمدکندیاں شریف، مولانا عبدالکریم ندیم،مولانا عزیزالرحمن ثانی،صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی ، مولانا عبیدالرحمان انور،مولانا ابوذرغفاری ،امیر جے یو آئی (ف) تلہ گنگ قاری محمد زبیر،مولانا نورمحمدآصف ٹمن، قاری فضل محمود،ملک ممتاز حیدرتھوہا،ملک ابرار تھو ہا ،چوہدری عبدالجبار،سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن ،ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ ،ملک شہر یا ر اعوان ،ملک امیر خان ٹمن،راناعظمت حیات،حاجی طلحہ زبیر،ملک ابرار ،سنیئر صحا فی ضیا ء قا دری سمیت ملک کی دینی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اورعلاقہ کی معروف سیاسی،سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس اور وحدت امت مسلمہ کی بنیاد ہے عقیدہ ختم نبوت کو اسلام میں وہی مقام حاصل ہے جو بدن میں روح کو حاصل ہے عقیدہ ختم نبوت پر مکمل اور غیر مشروط ایمان کے بغیر تمام اعمال ،سعی لاحاصل ہیںتمام مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضور اکرم کے بعد جو بھی نبوت و رسالت کا دعویٰ کرے گا وہ کذاب اور دجال ہے یہ امت محمدیہ کا اجتماعی عقیدہ ہے اور عقیدے کے بارہ میں کسی قسم کی مفاہمت، اور سودے بازی نہیں ہوسکتی۔ ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم اپنے سچے نبیۖ کے امتی ہونے کے ناطے سچ کے اظہار اور قادیانیوں کے مکروہ عزائم کے خلاف میدان عمل میں نئے ولولے سے اتریں ہر مسلمان قادیانیت کا سماجی بائیکاٹ کرے۔مقررین نے کہا کہ اس کانفرنس میںشمع رسالت کے ہزاروں پروانے متحد ہو کر حکمرانوں کو یہ پیغام دے رہے ہیںکہ حکمران کسی غلط فہمی میں نہ رہیں غلامان مصطفےٰ پچنندسمیت ملک بھر میں قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیوں اور آئینی خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کریں گے ۔حکومتی سطح پر ان سرگرمیوں کا تدارک کیا جائے ورنہ غلامان محمد اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے تیار ہیںعظمت مصطفی کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مشیر وزیر اعلی پنجاب کے دست راست ملک فیروز دودیال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈی ایس پی سے او ایس ڈی بننے والے میاں محمد ارشد نے کئی ماہ سے سرکاری رہائش گا ہ پر قبضہ جما رکھا ہے جو نئے انے والے ڈی ایس پی ناصر محمود سر کا ری رہا ئش نہ ہو نے سے شد ید مشکلات کا سامنا ہے۔ نا جا ئز قا بض میا ں محمد ارشد سینہ زوری سے سر کا ری رہا ئش گا ہ میں رہا ئش پذ یر ہیں اور پو لیس کے اعلی افسران او ایس ڈی میا ں محمد ارشد سے سر کا ری رہائش خا لی کروانے میں بے بس نظر ا تے ہیں ۔فیروز دودیا ل کا مز ید کہنا تھا کہ تعینا ت ڈی ایس پی نا صر محمود کو سر کا ری رہا ئش گا ہ نہ ملنے کی وجہ سے ڈیو ٹی سر انجا م دینے میں حر ج ہو رہی ہے اور او ایس ڈی میا ں محمد ارشد دھڑ لے سے سر کا ری رہا ئش گا ہ پر قا بض ہیں ۔ملک فیروز دودیا ل نے ا ئی جی پنجا ب اور ا رپی او راولپنڈ ی سے مطا لبہ کیا ہے کہ او ایس ڈی میا ں محمد ارشد سے سر کا ری رہا ئش گا ہ خا لی کروا کے نئے تعینا ت ہو نے ڈی ایس پی نا صر محمود کو رہا ئش گا ہ دی جا ئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) مدینہ ٹائون کے رہائشی کے گھر چار نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر گھر والوں کو یر غمال بنالیا ،زیورات ،نقدی لے اڑے، جن کی ما لیت لا کھو ں روپے بنتی ہے ،نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ سٹی پو لیس کو حا جی محمد منیر سا کن مد ینہ ٹا ئو ن کے رہا ئشی نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ ہفتہ کی رات کو ہم سب گھر میں سو ئے ہو ئے تھے کہ چار نا معلو م مسلح افراد ہما رے گھر کے تا لے تو ڑ کر اندر گھس ا ئے اور ہم سب کو یر غما ل بنا لیا ۔گھر سے دو عد د انگو ٹھیا ں ،ایک لا کٹ ،سو نے کا سیٹ ،ایک لا کھ نقد ی ،اے ٹی ایم کا رڈ ،زمین کے کا غذات سمیت دیگر اشیا ء لے کر فرار ہو گئے ۔جن کی ما لیت لا کھو ں روپے بنتی ہے ۔تھا نہ سٹی پو لیس نے چا ر نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) خالی گھر میں تین اشخاص نے گھس کر ایک لاکھ پچاس ہزار چوری کر لیے ،مقد مہ درج ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو محمد اسلم نے رپورٹ درج کر اتے ہو ئے بتایا ہے کہ میر ی ہمشیر ہ عجا ئب سلطا ن 29.01.15کواپنی دوائی لینے کیلئے راولپنڈ ی گئیں ہو ئیں تھی کہ انکے گھر سے مقصود ،جا وید اور ایک نا معلوم افراد نے ایک لا کھ پچا س ہزار چوری کر لیے ۔پو لیس نے دو نا مز د اور ایک نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلاش شروع کرد ی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) نجی ہسپتال کے مالک کو ملا زم لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا گیا،مقد مہ درج،پو لیس نے ملزم گر فتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق نجی ہسپتال کے ایڈ من محمد اقبال ولد غلام عیسی ساکن بنجرہ نے پولیس کو رپورٹ درج کر اتے بتا یا کہ ہسپتال کے ما لک نے عر فا ن اور اسکی بہن کو ملازم رکھا ہوا تھا۔دونو ں بھائی بہن کو چوری کر نے پر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ 2015۔13 فر وری اور-2015 20 فروری کو بروز جمعہ کو ہسپتا ل کے قر یب محمد عرفان چکر لگا تا رہا اوراسو قت محمد کا مران اور میں ڈیو ٹی پر مو جو د تھے۔ محمد عر فا ن کومو قع ملتے ہی ہسپتا ل کے دراز سے 25ہزار روپے نکا ل کر فرار ہو گیا ۔اس سے قبل سے محمد عر فا ن ہسپتا ل کے لا کھو ں روپے چوری کر چکا ہے اور ان دو بہن اور بھا ئی کو چوری کی وجہ سے ہسپتا ل سے فا رغ کر دیا گیا تھا ۔ملز م محمد عر فا ن نے ہسپتا ل کے2لا کھ 50ہزار روپے چوری کیے ہیں ۔پو لیس نے نا مز د ملزم کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ملز م گر فتار کر لیا۔

Share this:
Tags:
leadership news talagang تلہ گنگ خبریں سنگ بنیاد قیادت
Imran Khan
Previous Post انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان
Next Post لاہور: جوہر ٹاؤن سے 45 سالہ شخص کی بوری بند لاش برآمد
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close