Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 05/04/2015

April 5, 2015 0 1 min read
Qari Noor Mohammad And Malik Zamir Awan

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ شہر میں دن بدن امن وامان کی صورتحال بگڑنے لگی ،تقریبا تین ماہ میں چوروں نے شہریوں کو 29 موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا ،دن بدن چوریوں کی وارداتوں میں اضافہ،لا کھو ں روپے تنخواہیں لینے والے پولیس اہلکا ر عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ،ڈی پی او چکوال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ تو جہ فرمائیں۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ شہر میں ائے روز کو ئی نہ کو ئی نئی واردات شہر یو ں کو ہزاروں روپو ں سے محر وم کر رہی ہے اور تقر یبا تین ما ہ میں تلہ گنگ شہر میں 29 مو ٹرسا ئیکل گھر وں سے چوری کیے گئے ہیں اور بعض دن کے وقت بھی مختلف جگہو ں سے مو ٹرسا ئیکل چوری کر نے کی اطلا عات بھی مو صو ل ہو ئی ہیں۔ پو لیس والے مو ٹرسا ئیکل چورو ں کو پکڑ نے میں تا حا ل نا کا م اور عوام کے ٹیکسوں سے لا کھو ں روپے تنخو اہیں لینے والے کا لی وردی میں ملبو س پو لیس والے عوام کو تحفظ دینے میں نا کا م نظر ا رہے ہیں۔ شہر یو ں کی نظر میں اب انکی کا ر کر دگی ایک سوالیہ نشا ن بن گئی ہے ۔اہلیا ن تلہ گنگ نے ڈی پی او چکو ال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ شہر کے امن واما ن پر خصو صی تو جہ دیں تا کہ ڈاکوئوں اور چوروں سے عوام کو تحفظ دیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Zameer
Malik Zameer

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) معر وف سماجی شخصیت ملک ضمیر اعوان ضلعی زکوة عشر کمیٹی چکوال کے ممبر منتخب ہو گئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ نو ٹیفکیشن جا ر ی کر دیا گیا ہے ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک محمد ضمیر اعوان کے انتخا ب کے فیصلے کے مثبت نتا ئج مر تب ہو ں گے ۔عوام میں یہ بھی تو قع کی ہے کہ ملک ضمیر اعوان مستحق اور سفید پو ش لو گو ں کو انکا حق دینے میں بھر پور کر دار ادا کر یں گے ۔واضح رہے ملک محمد ضمیر اعوان کا نا م غر یب اور معا شرے کے پسے ہو ئے طبقے میں بڑ ے عز ت واحترام سے لیا جا تا ہے اور انکی انسا ن دوستی اور شر افت کے چر چے زبا ن زدعام ہیں ۔انکو ضلعی زکوة عشر کمیٹی چکو ال کا ممبر منتخب ہو نے پر ڈاکٹر بشیر ملک ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر اقبا ل سیف ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ملک فیروزدودیا ل ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،محمد عمر ان دند ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے انکو مبا ر ک با د دی اور امید ظا ہر کی کہ ملک ضمیر اعوان اصل حق دار کو اپنا حق پہنچا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) یو نین کو نسل کو ٹگلہ میں تین مسلح اشخاص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو افراد کو شد ید زخمی کر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو غلا م جیلا نی سا کن ڈھو ک چٹھہ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میں اور غلا م سر ور بکر یاں چر ارہے تھے کہ اچا نک حیا ت ،احمد نواز اور ایک نا معلو م افراد نے للکار دیا اور اند ھا دھند فا ئر نگ کر نی شروع کر دی جس کے نیتجے میں ایک کو ٹا نگ پر اور دوسر ے کو پیٹ میں گو لی جا لگی اور مو قع سے ہو ائی فا ئر نگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔پو لیس نے دو نا مز د اور ایک نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔لڑائی کی وجہ عنا د رشتہ تنا زعہ بتا ئی جا رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع محمود والا میں لاکھوں روپے کی و ٹنر یر ی ہسپتا ل کی بلڈ نگ عر صہ تین سا ل سے غیر ا با د ،دن بد ن بلڈ نگ کی حا لت بگڑ نے لگی ،ڈاکٹر نہ ہو نے کی وجہ سے علا قہ میں لا کھو ں روپے کے جا نو ر ضا ئع ،منتخب نما ئند ے ہما رے حا ل پر رحم کھا ئیں سا بق امید وار بر ائے کو نسلر ملک محمد امین ۔تفصیل کے مطا بق سا بق امیدوار بر ائے کو نسلر ملک محمد امین نے بتا یا ہے کہ ہما رے علا قے میں 1985 میں وٹنر یر ی ہسپتا ل کی بلڈ نگ تیا رکی گئی تھی جس کی دیکھ بھا ل کیلئے کچھ عر صہ ملا زم بھی تعینا ت رہے لیکن اب عرصہ تین سال سے مکمل بند کر دی گئی ہے اور دن بد ن لا کھو ں روپے کی سر کا ری بلڈ نگ ضا ئع ہو رہی ہے ۔ہما رے علا قے میں وٹنر یر ی ڈاکٹر نہ ہو نے کی وجہ سے لا کھو ں روپے کے قیمتی جا نور ضا ئع ہو چکے ہیں اور تا حا ل بھی دن بد ن مختلف بیما ریا ں جنم لے رہی ہیں اگر بر وقت احتیا طی تد ابیر نہ کی گئیں تو مز ید بھی قیمتی جا نو روں کا ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے اور لا کھو ں روپے کی بلڈ نگ بھی بے مقصد تعمیر کی گئی ہے جس کی دیکھ بھا ل کیلئے کو ئی ملا زم تعینا ت نہیں ہے ۔ہما را منتخب نما ئند وں سے مطا لبہ ہے کہ خدارا بر وقت ایکشن لے کر لا کھوں روپے کی بلڈ نگ اور جا نو روں کو ضا ئع ہو نے سے بچا ئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) صبا کائنات نے اپنی کلاس نرسری میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ سنیئر صحا فی قیصر سعیدکی بھتیجی صبا کائنات نے اپنے حزیفہ ایلیمنٹری پبلک سکول لاوہ میںاپنی کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) دشمنی کی بھڑاس نکا لنے کیلئے گیا رہ سا لہ بچے پر کتے چھو ڑ دیئے ،جس کو کتوںنے شد ید زخمی کر دیا ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو مد عی نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ محمد بلا ل بکریوں کو پانی دینے کیلئے گیاہوا تھا کہ محمد اقبا ل نا می شخص نے محمد بلال پر کتے چھوڑ دئیے جس کے نیتجہ میں محمد بلا ل شد ید زخمی ہوگیا ۔پو لیس نے نا مز د ملز م کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔کتے چھو ڑنے کی وجہ عنا د زمین تنا زعہ بتا ئی جا رہی ہے جو مخا لفین نے دشمنی کی بھڑاس نکا لنے کیلئے گیا رہ سا لہ بچے پر کتے چھو ڑے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ صدر پو لیس نے دوران گشت حکومتی احکا ما ت کی خلا ف ورزی کر نے والے ٹہی کے رہا ئشیو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور مز ید چھا ن بین جا ری رکھی ہو ئی ہے ۔تفصیل کے مطا بق پنجا ب حکو مت نے احکا ما ت جا ری کیے تھے کی وال چاکنک کر نے والو ں کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے جس پر تھا نہ صدر پو لیس نے مو ضع ٹہی میں محمد ریا ض اور خدایا ر سا کنا ئے ٹہی کی مکا ن کے دیو ار پر داراقم سکو ل کی وال چا کنک کی ہو ئی تھی جس پر دو نو ں ما لک مکا ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور علا قہ بھر میں چھا ن بین جا ری رکھی ہو ئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ چوک صدیق آباد کے قریب سیج لیدر اینڈ گارمنٹس سٹور کا شاندار افتتاح معروف مذہبی شخصیت قاری نور محمد صاحب نے کیا اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت ملک محمد ضمیراعوان، ملک اختر اقبال اکوال، ملک صادق زوار، ملک نعیم اقبال، معروف سماجی کارکن اشفاق بلال آباد، سابق ناظم ملک حفیظ الر حمٰن، ملک محمد طاہر سمیت کاروباری شخصیات نے خصوصی شرکت کی ملک محمد ضمیر اعوان نے میزبان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیج لیدراینڈ گارمنٹس سٹور تلہ گنگ کی مارکیٹ میں بہترین اضافہ ہے آخر میں ملک نعیم اقبال نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیڑہ فتحال کا رزلٹ نمایاں رہا جماعت پنجم کا رزلٹ سو فیصد جبکہ جماعت ہشتم کا رزلٹ 98 فیصد رہا اہلیان علاقہ کا ہیڈ ماسٹر ملک محبت علی خان و دیگر سٹاف کو خراج تحسین تفصیلات کے مطابق رزلٹ کی تقریب سکول کے وسیع وعریض میدان میں منعقد ہوئی ہیڈ ماسٹر اور ملک محمد اشرف نے نمایاں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیئے،اس موقع پر ملک محبت علی خان نے کہا کہ سکول کے بہترین رزلٹ میں میرے تمام سٹاف کا حصہ ہے میں تمام سٹاف کو مبارکباد پیش کرتا ہوں انہوں نے والدین پر زور دیا کہ جماعت اول سے لے کے دہم ترک تمام بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں اور وزیر اعلیٰ کے پڑھا لکھا پنجاب کے مشن کو کامیاب بنائیں

Qari Noor Mohammad And Malik Zamir Awan
Qari Noor Mohammad And Malik Zamir Awan
Share this:
Tags:
news people police talagang thieves پولیس تلہ گنگ چوروں خبریں شہریوں
Previous Post کویت اور سنگارپور ایئر لائن کے طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے
Next Post لاہور : پولیس لائن دھماکا، ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا گیا، ذرائع
Lahore Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close