Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 12/2/2014

February 13, 2014 0 1 min read

تلہ گنگ یونین کونسل پچنند میں شا دی شد ہ خا تو ن نے گھر یلو نا چا قی پر کنو یں میں چھلا نگ لگا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ یو نین کو نسل پچنند میں شادی شدہ خا تو ن نے گھر یلو نا چا قی پر کنو یں میں چھلا نگ لگا کر زند گی کا خا تمہ کر دیا ۔مسما ة سعد یہ زوجہ تنو یر ا حمد سا کن پچنند نے ا ئے روزگھر یلو لڑ ائی جھگڑوں سے تنگ ا کر کنو یں میں چھلا نگ لگا کر خو د کشی کر لی اور متو فیہ کی لا ش تگ ودو کے بعد کنو یں سے نکا ل لی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ ٹمن کے علاقہ میا ل میں پولیس نے تا ش کے جوئے کی محفل الٹ دی ،دو ملز م گرفتا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تھانہ ٹمن کے علاقہ میا ل میں پولیس نے تا ش کے جوئے کی محفل الٹ دی ،دو ملز م گرفتار اور دو جو اری فر ار ہو نے میں کا میا ب داؤ پر لگائی گئی رقم،دوعدد مو با ئل اور 52پتے تا ش برآمد کرلیے۔میا ل چو کی کے انچا رج انسکپڑ اسلم کلارا نے مخبر کی اطلاع پر میال ڈیم کے قر یب چھاپہ مارا اور ملزمان غلا م غو ث ولد دوست محمدقو م مرا سی اور محمد نواز ولد محمد انور قو م ا رائیں کو گرفتار کر لیا اور محمد ند یم ،محمد ابر اہیم پو لیس سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے۔پو لیس نے گر فتا ر ملز ما ن سے 9160روپے ،دوعددمو با ئل اور 52تا ش کے پتے بر ا مد کر لیے ۔پو لیس نے ملزما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مو ضع دیوال واٹر سپلا ئی کا 25کے وی کا ٹر انسفارمرچو رلے ا ڑے، پو لیس نے چیئر مین واٹر سپلا ئی کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) مو ضع دیوال واٹر سپلا ئی کا 25کے وی کا ٹر انسفارمرچو رلے ا ڑے، پو لیس نے چیئر مین واٹر سپلا ئی کی درخو است پر مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق چیئرمین واٹر سپلا ئی محمد بشیر نے تھا نہ صدر پو لیس کو رپو رٹ درج کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ گز شتہ روز دیوال واٹر سپلا ئی کا 25کے وی کاٹرانسفا رمر چو ری ہوگیا ہے ۔جس پر تھا نہ صدر پو لیس نے نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ نا جا ئز منا فع خو رو ں کے خلا ف ا پر یشن شروع ،ا اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الرحمن نے جر ما نے اور مقد ما ت درج کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ نا جا ئز منا فع خو رو ں کے خلا ف ا پر یشن شروع ،ا اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الرحمن نے جر ما نے اور مقد ما ت درج کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ شہر میں دن بد ن عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹا جا رہا تھا ۔ان کی روک تھا م کے یے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ با زار کو دورہ کیا ۔جو دکا ندار عوام سے سر کا ری ریٹ لسٹ سے زاہد وصو ل کر نے پر جر ما نے کیے اور جن دکا نداروں نے جر ما نا دینے سے انکا ر کیا انکے خلا ف مقد مہ درج کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے میڈ یا کو بتا یا ہے کہ جو بھی دکا ندارنا جا ئز منا فع خو ری میں ملو ث ہو گا اس کے خلا ف قا نو نی کا روائی لا زمی ہو گی ۔میں ہر وہ فیصلہ کر وں گا جو عوام کے حق میں بہتر ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ سا بق وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی کے صا حبزادے سید عبد القا در گیلا نی ملک عمران ،لیا قت اعوان،ملک عر فا ن، اور گو ہر اعوان کی خصو صی دعوت پر ا ئے انکے ہمر اہ سید علی با واسند یلہ والی سر کا ر بھی تھے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تلہ گنگ سا بق وزیر اعظم یو سف رضا گیلا نی کے صا حبزادے سید عبد القا در گیلا نی ملک عمران ،لیا قت اعوان،ملک عر فا ن، اور گو ہر اعوان کی خصو صی دعوت پر ا ئے انکے ہمر اہ سید علی با واسند یلہ والی سر کا ر بھی تھے ۔سید عبد القا در گیلا نی نے سیر وتفر یح بھی کی اور انکو تلہ گنگ کی مشہو ر سو غا ت اور مسا ئل کے با رے میں مکمل طو ر پر تفصیلی بر یفنگ دی گئی ْاسمو قع پر انکے عزاز میں ذیلدار ہا وس دھولر میں پر تکلف ڈنر کا اہتما م کیا جس میں ملک مشتا ق ڈھر نا ل ،مشتا ق دھو لر ،سجا د ،عا صم سمیت دیگر علا قے کی سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی ۔سید عبد القا در گیلا نی نے مختصر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حکو مت عوام کو بجلی ،گیس اور دیگر مسا ئل سے نجا ت دلا نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو گئی ہے اور الیکشن مہم میںجو جو وعد ے عوام سے کیے تھے ان میں سے ایک وعدہ بھی پو را نہیں کر سکی ۔میٹرو بس منصوبہ مخص قومی سرمائے کا ضیاع ہے عوام کے اصل مسائل مہنگائی بے روزگاری لاقونونیت اور توانائی بحران ہیں جن پر حکومت کی کوئی توجہ نہیں ،حکومت قومی دولت کے بل بو تے سستی شہرت حاصل کرنے کے حربے استعمال کر کے قوم کو گمراہ نہیں کر سکتی ،انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت نے آٹھ ماہ کے دوران مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ،انہوں نے کہا لوگوں کو امید تھی کہ مسلم لیگ کی حکومت عوام کے مشکلات کا خیال کرتے ہوئے مہنگائی پر کنٹرول اور بے روزگاری کا خاتمہ کرے گئی ،مگر عوامی توقعات کے بر عکس صرف آٹھ ماہ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتو ں میں اتنا اضافہ کر دیا گیا ہے جو پیپلز پارٹی کے پانچ سال میں نہیں ہوا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ اند ھیر نگر ی چو پٹ راج ،ملکو ال چھو ئی کے مقا م پر لا کھوں روپے کی لا گت سے پا نی کی ٹینکی عر صہ دراز سے مکمل
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر )تلہ گنگ اند ھیر نگر ی چو پٹ راج ،ملکو ال چھو ئی کے مقا م پر لا کھوں روپے کی لا گت سے پا نی کی ٹینکی عر صہ دراز سے مکمل ،اسکے با وجو دہز ارو ں کی ا با دی صا ف پا نی سے محر وم ،متعلقہ محکمہ اپنی مو ج مستی میں مگن،مکینو ں کی روزنا مہ نئی با ت کے دفتر میں حا ل دہا ئی ،مکینو ں کی فر یا د کو ن سنے گا ؟۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ ملکو ال چھو ئی کے مقا م پر پا نی کی ٹینکی لا کھو ں روپے کی لا گت سے تعمیر مکمل ہو چکی ہے لیکن متعلقہ محکمہ ٹینکی مکمل ہو نے با وجو د چا لو نہیں کر سکا ۔مکینو ں کا کہنا ہے کہ ہم نے کئی با ر دفتر کے چکر لگا ئے ہیں لیکن مو جو د افسر ہمیں تسلیا ں دے کر چلتا کر تے ہیں ۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ ٹینکی میں پا نی کے لیے بو ر بھی کیا جا چکا ہے اور پو رے محلے میں پا نی کے کنکشن کے لیے پا ئپ بھی بچھا ئے جا چکے ہیں اسکے با وجو د پا نی نہیں مل رہا ۔انکا مز ید کہنا تھا کہ لا کھو ں روپے خر چ کر نے با وجو د ہزاروں کی ا با دی صا ف پا نی سے محر م اور ہما ری فر یا د کو ن سنے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا ایک اور کا رنا مہ ،ڈومیسا ئل اب تلہ گنگ بنے گئے
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کا ایک اور کا رنا مہ ،ڈومیسا ئل اب تلہ گنگ بنے گئے ،شہر یو ں میں خو شی کی لہر ڈور گئی ۔تفصیلا ت کے مطا بق تلہ گنگ کے لو گو ں کو پہلے ڈومیسا ئل بنو انے کے لیئے چکو ال جا نا پڑتا تھا لیکن اب ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ نے لو گو ں کا یہ مسئلہ بھی حل کر دیا ۔لا کھو ں کی ا با دی کو بچو ں اور بچیا ں کو چکو ال جا نے کے لیے شد یدمشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا تھا ۔ایم پی اے سر دار ذوالفقا ر دلہہ کے دست راست ملک شفقت بڈ ھیا ل نے بتا یا ہے کہ ایم پی اے کو ڈومیسا ئل کے حوالے سے مختلف علا قو ں سے بچو ں ،بچیا ں اور انکے والد ین کی طر ف سے درخو است مو صو ل ہو ئی جس پر ذوالفقا ر دلہہ نے ایکشن لیتے ہو ئے حلقے کی عوام کا یہ مسئلہ بھی حل کر دیا اور اب لو گو ں کے ڈومیسا ئل تلہ گنگ میں بنے گے ۔ہما را مشن عوام کی خد مت کر نا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الیکشن جب بھی ہو ئے حصہ ضرور لو ں گا اور جیت میر ی ہو گی ،الیکشن کمپین میں وراڈنمبر دو کی عوام نے بھر پو ر سا تھ دیا اور میں انکا مر تے دم تک مشکو ر رہو ں گا
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) الیکشن جب بھی ہو ئے حصہ ضرور لو ں گا اور جیت میر ی ہو گی ،الیکشن کمپین میں وراڈنمبر دو کی عوام نے بھر پو ر سا تھ دیا اور میں انکا مر تے دم تک مشکو ر رہو ں گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر امید وار بر ائے جنر ل کو نسلر صو بید ار (ر) عا لم خا ن کھر یا ل نے روزنا مہ ”نئی با ت” سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن ہی واحد جما عت ہے جو پا کستا ن کو مو جو دہ مسا ئل سے نجا ت دلو ا سکتی ہے اور ہنگا می بنیا دو ں پر مسا ئل حل کیے جا رہے ہیں ۔عا لم خا ن کھر یا ل کا مز ید کہنا تھا کہ بلد یا تی الیکشن جس وقت ہو ئے اور میں الیکشن میں حصہ ضر رولو ں گا اور مخا لف امید وارو ں کی ضما نیتں ضبط ہو ں گی۔حلقہ کی عوام کے لیے میر ے دروازے چو بیس گھنٹے کھو لے ہیں اور عوام کی خد مت کا مشن جا ری رہے گا ۔

Share this:
Tags:
married Talagang News Union Council تلہ گنگ جھگڑوں خبریں شادی شدہ یونین کونسل
Karachi
Previous Post کراچی: پولیس بس پر خودکش حملہ، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی
Next Post جونی ڈپ اب ولن کے روپ میں دکھائی دیں گے
Johnny Depp

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close