Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 19/3/2016

March 19, 2016 1 1 min read
Sharzah
Sharzah
Sharzah

تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ہماری حکومت بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بجلی کے نظام کو جدید بنیادوں پراستوار کر رہی ہے۔نئے ٹرانسفارمر اور نئی تاریں لگا کر لائن لاسسزکو کم کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان مسلم لیگ ن یو نین کو نسل نکہ کہوٹ ملک ظہور احمداعوان نے کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا نکہ کہوٹ کے محلہ ہسپتال اور محلہ مورت روڈ پر نئے ٹرانسفارمرزلگ جانے سے اہل محلہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔ محلہ قبرستان اور محلہ جامعہ مسجد میں عنقریب نئے ٹرانسفارمرز لگائے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایم این اے سردار ممتازخان ٹمن اور ایم پی اے ذوالفقار دلہہ نکہ کہوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتا ح کرنے تشریف لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان) سینئر صحافی و کالم نویس شفاعت ملک کی صاحبزادی شارزہ فاطمہ ملک نے تیسری کلاس میں ننانونے فیصد نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر چیئر مین پریس کلب (پرنٹ میڈیا) میاں محمد ملک ، چیئر مین پریس کلب (الیکٹرانک میڈیا) سید ارشاد حسین شاہ کاظمی، صدر تحصیل پریس کلب عامر نواز اعوان، جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب محمد ثقلین جعفری ، عدیل جعفری ، لیا قت اعوان ،اکرم نور چکڑالوی ،اشفاق حسین ٹہی ، ملک اشفاق اعوان بڈھیال، صدر پریس کلب (پرنٹ میڈیا) محسن قیوم شیخ، جنرل سیکرٹری پریس کلب قاضی عبدالقادر ، جنرل سیکرٹری پریس کلب (الیکٹرانک میڈیا) چوہدری غلام ربانی نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان) کلر کہار تلہ گنگ بھرپور روڈ مسائلستان بن گیا،مصروف ترین سڑک پر جگہ جگہ ڈیڑھ سے دو فٹ تک گہرے گڑھے بنے ہوئے ہیں،روز مرہ سفر کرنے والے شدید اذیت سے دوچار، کوئی پرسان حال نہیں،تفصیلات کے مطابق کلر کہار سے تلہ گنگ بذریعہ بھرپور روڈ اس وقت بھاری گاڑیوں کی آمدو رفت کے حوالے سے مصروف ترین سڑک ہے،سیمنٹ فیکٹریز میں میانوالی سے مٹی لانی ہو یا یہاں سے سیمنٹ ملک کے دیگر حصوں خصوصاً سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بھیجنا ہو تو بڑی گاڑیاں یہ ہی روٹ استعمال کر تی ہیں جس کی اہم وجہ اول موٹر وے پر وزن کی پابندی کرنا پڑتی ہے اور دوسرا راستہ بھی لمبا پڑتا ہے ،یو ں اس وقت یہ سڑک بھاری گاڑیوں کی مصروف ترین گذر گاہ ہے،یہ سڑک کلر کہا رسے لیکر تلہ گنگ تک مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،آئے روز حادثات میں جہاں ایک طرف قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیںوہیں دوسری طرف لوگوں کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں بھی تباہ ہو رہی ہیں اس کے علاوہ کوئی حادثہ ہوجانے کی صورت میں پورا پورا دن سڑک بلاک رہتی ہے جس کی وجہ سے اسکول کے طلبہ اور دیگر نوکری پیشہ افراد سخت مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں،واضح رہے اس سڑک پر معروف سیاسی شخصیت عبدالرزاق جامی کی رہائش گاہ بھی ہے جہاں چند دن وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بھی تشریف لا چکے ہیں،اہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کو فی الفور مرمت کیا جائے اور بھاری گاڑیوں کا وزن چیک کرنے کے لیے اس سڑک پر باقاعدہ اسکیل نصب کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (عامر نواز اعوان)نیو غزالی انٹرنیشنل ہا ئی سکول کی پرنسپل نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم نے تلہ گنگ میں ایک منفرد انداز سے سکول کا آغاز کیا ہے اور والدین نے ہما ری اس کاوش کو سراہا۔مزید انہوں نے کہا کہ ہم نے دنیا وی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کی تعلیم لازم اس لئے قرار دیا ہے کہ بچوں کے پاس سکول سے واپس جا نے کے بعد کم وقت ہو تا ہے جس وجہ سے ان کی دینی تعلیم کا حرج ہو تا ہے ۔ مزید انہوں نے کہا کہ پلے گروپ سے نویں کلاس تک داخلے جا ری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو دنیا میں امن و امان کے قیام کے لئے کی گئی خدمات پر مملکت بحرین کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ مرکزعیسی ثقافی (المنامی) بحرین میںمنعقدہ عالمی الامن والتعایش کانفرنس میں خلیجی ممالک اور عالمی حالات پر مولانا فضل الرحمن نے دنیا بھر کے مند وبین سے خصوصی خطاب بھی کیا ۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو بحرین حکومت اور وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام بین الاقوامی امن کانفرنس میں خصوصی مدعو طور پرکیا گیاتھاجس میں سینکڑوں پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی الامن والتعایش کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو دنیا میں امن و امان کے قیام کے لئے کی گئی خدمات پر مملکت بحرین کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا اس موقع پر اپنے صدارتی خطاب میںمولانا فضل الرحمن نے کہا کہ آج امت مسلمہ کو باہمی وحدت واخوت کی اشد ضرورت ہے ۔مملکت بحرین اور اس کی قیادت اور جمعیت طائف نے امت کی وحدت کی اہمیت کو سمجھ کر اس اجتماع کا اہتمام کیا ،اس حوالے سے مملکت بحرین کی قیادت اور جمعیت طائف کے تمام ذمہ داران کا مشکور ہوں جہنوں نے آج بحرین کی سرزمین مجھے یہاں کے معززین ور اپنے ہم وطنوں کے مشترکہ اجتماع سے خطاب کا موقع عنایت فرمایا۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ دین اسلام پوری انسانیت کے لئے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے رب العالمین نے جناب رسول اللہۖ کو رحمت العالمین بنا کر بھیجا ابنیاء اکرام علیہ اسلام اپنی خاص قوموں خاص علاقوں اور خاص زمانوں کے لئے آتے رہے لیکن جناب رسول اللہۖ کی بعثت ساری انسانیت اور قیامت تک کے لئے ہے جب ہم دین اسلام کواسلام کہتے ہیں تو اس کا معنیٰ یہ ہے کہاسلام کے پیغام میں سلامتی ہے ۔ہم جب لفظ ایمان استعمال کرتے ہیں تو اس ایمان کے اندر امن کا پیغام پوشیدہ ہے اور آج ہم یہاں پر اپنے بحرین کے مسلمان بھائیوں کے لئے اپنے پاکستانی بھائیوں کی طرف سے امن کا پیغام لیکر آئے ہیں سلامتی کا پیغام لیکر آئے ہیںمسلمانوں کا باہمی امن اور باہمی اخوت ہی ان کی باہمی قوت ہے اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ اپنی طاقت بڑھائواس طاقت کو بنانے کی ابتداء باہمی وحدت سے ہوتی ہے ۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جب قوم کمزورہوتی ہے تو اس کی کمزوری کی ابتداء باہمی انتشار سے ہوتی ہے لہذا اگر طاقت بننے کی خواہش ہے تو سوائے امت کی باہمی وحدت کے ہمارے پاس کوئی پیغام نہیں ہے اللہ اور اس کا رسول بھی ہم سے یہی چاہتے ہیں باہمی نفرتیں اور باہمی تعثبات ایک دوسرے کی گردنوں کو کاٹنا ایک دوسرے کے خون کو بہانہ حرام قرار دیا گیا ہے اللہ اور اسکے رسول کے ہاں اس فعل کو ناپسندیدہ قراد دیا گیا ہے ہمارے لئے دنیا اخرت میں نفع بخش یہی چیز ہے جس کو اللہ اور اس کے رسول ۖنے پسند کیا ہم اللہ کے دین کی اطباع کریں اور اس کے دین کی پیروی کریں انفرادی زندگی سے لیکر اجتماعی اور قومی زندگی تک اس کے پیرکار بن جائیں اللہ رب العزت ہمیں اس کی توفیق عطاء فرمائیں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ میں اہل وطن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے مملکت بحرین میں اس عزت اور اعزاز سے نواز اس اجتماع میں شرکت پاکستان اور بحرین کی گہری دوستی کا نشان ہے اللہ
تعالیٰ اس کو مزید مضبوط مستحکم اور گہری دوستی میں تبدیل فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان ) سماجی تنظیموں کاسابق اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ وسیم احمد کیخلاف سرکاری خزانہ کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے،اختیارات سے تجاوز اور لوگوں کی کڑوروں روپے کی املاک کو بغیر نوٹس اور پیشگی اطلاع کے مسمار کرنے پر ریفرنس دائر کرنے کا اعلان۔سماجی تنظیم انجمن تحفظ حقوق شہریاں نے سابق اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ وسیم احمد کیخلاف اختیارات سے تجاوز،باب تلہ گنگ اور کیاریوں کے نام پر سرکاری خزانہ کو لاکھوں روپے کا نقصان اور لوگوں کی کروڑوں کی املاک بغیر کسی پیشگی نوٹس اور اطلاع کے مسمار کرنے پر متعلقہ فورم میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ(عامر نواز اعوان ) لاوہ، عوام کے سروں پر بجلی کی تاروں کی صورت میں موت منڈلانے لگی، مین لائن گھروں کے اوپر سے گزرنے سے شہری متاثر، تفصیلات کے مطابق لاوہ شہر میں بجلی کی مین لاینیں شہریوں کے لیئے وبال جان بن گئی ہیں۔لاوہ کے محلہ ٹیلی فون ایکسچینج چکی شیخ جی روڈ کے رہائشی محمد اکبر ولد منصب خان نے میڈیا کو بتایا کہ اس کے گھر کے اوپر سے بجلی کی مین تاریں گزر رہی ہیں جن کی وجہ سے ہر وقت خوف طاری رہتا ہے۔بجلی کی تاروں کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہونے کا خدشہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دو دفعہ بجلی کی مین لائن کی وجہ سے کرنٹ لگ چکا ہے اور بمشکل جان بخشی ہوئی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی بار اس حوالہ سے SDO آفس رابطہ کیا لیکن تاحال کسی نے بھی اس طرف توجہ نہ دی۔ محمد اکبر سمیت دیگر محلہ داروں نے واپڈا کے اعلیٰ افسران سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ واپڈا کی مین تاریں گھروں کے اوپر سے ہٹائے جانے یا ان سے شہریوں کو محفوظ کرنے کے حوالہ سے حفاظتی اقدامات اٹھائے جائیں۔

Share this:
Tags:
government pakistan PML service talagang transformers بجلی پاکستان تلہ گنگ ٹرانسفارمر حکومت خدمت فراہمی مسلم لیگ
Kolkata – Breaking News – Geo
Previous Post کولکتہ میں ہلکی پارش موسم خوشگوار
Next Post نوجوان نسل کو منشیات سے چھٹکارا دلانے کیلئے سپورٹس کی جانب راغب کیا جائے، راجہ وقار الزماں
Sibi Body Building

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close