Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی سیاسی میٹنگز میں مسلم لیگ ن پر تنقید

March 20, 2015 0 1 min read
PML N
 PML N
PML N

تحریر : ارشد کوٹگلہ
قارئین محترم : گزشتہ دنوں ایک اجتماع میں جانے کا اتفاق ہوا جس میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اجتماع میں کافی سیاسی گرما گرم بات چیت ہوتی رہی اور موجودہ حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید سننے کو ملی۔ اجتماع میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ ا ئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جماعت کو تلہ گنگ کے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے نئے چہروں کو لانا ہو گا جو سیاسی اور سماجی میدان میں اپنا ایک مقام رکھتے ہوں۔

اجتما ع میں ملک فلک شیر اعوان کا نا م بھی سننے کو ملا ۔جن کے بارے لو گو ں کا کہنا تھا کہ ملک فلک شیر اعوان ایک سیا سی اور سما جی ورکر ہیں انہو ں نے ہمیشہ عوام کی فلا ح وبہبو د کیلئے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور عوام کی نظر میں انکی قدر بے پنا ہ ہے ۔2013کے قو می انتخا با ت میں بھی مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو یکجا کر نے اور انکی الیکشن کمپین چلا نے میں انکا اہم رول رہا ہے۔اگر وہ مسلم لیگی ورکر ہو نے کا رول ادا نہ کر تے تو مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا اور اپو زیشن امید واروں کو فا ئد ہ پہنچتا۔لو گو ں کامز ید کہنا تھا کہ ملک فلک شیر اعوان نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا ورکرہو نے کا ثبو ت دیا اور اپنی جما عت کی خا طر ہر قر با نی دی۔

الیکشن کمپین میں تلہ گنگ کی عوام سے میا ں نواز شر یف تلہ گنگ ضلع کا وعدہ کر کے چلے گئے کہ ا پ ہمیں کا میا بی دیں ہم ا پ کو ضلع سمیت یگر منصو بو ں کی تکمیل کر کے اس شہر کو تر قیا تی سکیموں سے ما لا ما ل کر دیں گے ۔کا میا بی کے بعد تقر یبا ایک سال تک منتخب نما ئند ے اور ن لیگ کی اعلی قیا دت لمبی تا ن کے سوئی رہی، کسی نے بھی ن لیگ کی اعلی قیا دت کو تلہ گنگ ضلع کا وعدہ یا د نہیں کر ایا۔لیکن ملک فلک شیر اعوان نے قو می انتخا با ت کے ایک سا ل کے بعد رائے ونڈ جا کر میا ں نواز شر یف ،میا ں حمز ہ شہبا ز شر یف اور کیپٹن (ر) صفدر کو تلہ گنگ ضلع کا وعدہ یا د کر ایا اور اس کے ساتھ ہی ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے وزیر اعظم پا کستا ن سے ملا قات کر کے اس نعر ے کو مز ید جلا بخشی، جس کے بعد تلہ گنگ ضلع پر کا فی پیش رفت ہو ئی اور اطلا عا ت کے مطا بق تلہ گنگ ضلع کا ہو م ورک ا خر ی مر احل میں داخل ہو چکا ہے لیکن ابھی بھی مسلم لیگ ن کی مقا می قیا دت اور خا ص طور پر ملک فلک شیر اعوان کو اس منصو بے کی تکمیل کیلئے تگ دو کر نی ہو گی کیو نکہ ایک محا ورہ مشہور ہے کہ جب تک بچہ دودھ کیلئے روتا نہیں تب تک ما ں بھی اسے دودھ نہیں دیتی ۔تلہ گنگ ضلع تلہ گنگ کی عوام کا منصو بہ ہے اور علا قے کی تر قی کا ضا من ہے اس کیلئے ہر کسی کو اپنے اپنے حصہ کا رول اداکر نا چا ہیے اور اپنے مفاد ات کو با لا طا ق رکھتے ہو ئے پو ری قو ت کے ساتھ اس مسلے کو اٹھا نا چا ہیے۔

Talagang
Talagang

ملک فلک شیر اعوان ایک سیا سی اور سما جی شخصیت ہیں عوامی حلقوں میں انکے نا م کو قد ر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے انہو ں نے تلہ گنگ کی عوام کی فلا ح وبہبو د کیلئے کا فی کا م کیا ہے اور تعلیمی مید ان میں بھی انہو ں نے تلہ گنگ کے نو جوانوں کو اپنے گھروں میں رہتے ہو ئے معیا ری تعلیم جا ری رکھنا ا سان بنا دیا ہے ۔ملک فلک شیر اعوان ایک مخلص سیا سی کا رکن ،عوام کا درد رکھنے والے اور ایک اچھے منتظم بھی ہیں ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک فلک شیر اعوان کو اپنی صلا حیتیں عوامی مسا ئل کے حل پر صرف کر نی چا ہییں اور مسلم لیگ ن کی قیا دت کو چا ہیے کہ ملک فلک شیر اعوان جیسے مخلص کا رکنوں اور عوامی ورکروں کو اسمبلیوں میں لے کر جا ئیں تا کہ وہ صحیح معنو ں میں عوامی نما ئند گی کا حق ادا کر سکیں ۔
راقم کی گز شتہ دنو ں مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یاسر سے تفصیلی گفتگو ہو ئی جس میں انہو ں نے کہا ہے کہ ق لیگ کی قیا دت پر تلہ گنگ کے مقا می سیا سی انگلیا ں تو اٹھا تے ہیں لیکن وہ یہ بھو ل جا تے ہیں کہ پا کستا ن کے مو جو دہ وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے تلہ گنگ کو قصبہ کہا تھا لیکن چو ہد ری پر ویز الہی نے اپنے دور حکو مت میں تلہ گنگ سمیت حلقہ این اے اکسٹھ میں اربو ں روپے کے فنڈز دئیے اورہم نے تلہ گنگ کوما ڈل تحصیل بنا یا، ہم نے روڈ ز،سو ئی گیس ،بجلی ،ہسپتا ل سمیت دیگر سہو لیا ت دیں جس سے ا ج تلہ گنگ کی عوام گو یا صحیح معنو ں میں مستفید تو نہیں ہو رہی لیکن ہم نے تو عوام کی بہتر ی کیلئے بے پنا ہ کا م کروائے ہیں ۔مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ا تے ہی عوام کے حقو ق چھیننے کیلئے منصو بہ بند ی کر کے ہما رے تما م منصو بو ں کی تہس نہس کر دی ۔ہما ری حکو مت دوبا رہ ا تی تو چو ہد ری پر ویز الہی اس حلقے کی عوام کی محر ومیو ں کا ازالہ کر تے ،ہم نے اس حلقے میں تر قیا تی کا م کروا کر عوام پر کو ئی احسان نہیں کیا ہما رے قا ئد ین عوامی لیڈر ہیں اور ہما ری قیا دت عوام میں گھل مل کر رہتی ہے اور انہیں عوامی مسا ئل کا احسا س ہو تا ہے اور وہ جب بھی اقتدار میں ا تے ہیں تو انہیں حل کر نے کی پو ری کو شش کر تے ہیں۔

حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام نے ہمیں بے پنا ہ عز ت بخشی ہے اور قو می انتخا با ت میں عوام نے ہمیں ایک لا کھ ووٹ دیا ہے جس کا تحفظ ہم ہر سطح پر کر یں گے ۔حا فظ عما ر یا سر نے مز ید بتا یا کہ ہما رے دور میں جتنے تر قیا تی کا م ہو ئے ہیں اتنے کا م کو ئی سیا سی لیڈر نہیں کروا سکا،ہمیں جب بھی دوبا رہ مو قع ملا تو ہم تلہ گنگ کی عوام کیلئے دوبا رہ تر قیا تی کا مو ں کے جا ل بچھا دیں گے ۔بلد یا تی الیکشن کے حوالے سے کیے گے سوال پر حا فظ عما ر یاسر کا کہنا تھا کہ پہلی با ت تو یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت بلد یا تی الیکشن کر وانے میں سنجیدہ ہی نہیں ہے ،بلد یا تی الیکشن میںمسلم لیگ ن امیدواروں کی شکست یقینی ہے کیو نکہ عوام کو مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کی کا ر کر دگی نظر ا چکی ہے ۔مو جو دہ حکو مت نے عوام کو رسوائی کے علا وہ اور کچھ نہیں دیا بس جھو ٹ پہ جھو ٹ بول کر عوام کو مز ید مسا ئل میں دھکیلاجا رہا ہے جس سے لو گ اپنے بچوں کا پیٹ پا لنے کیلئے دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں ۔بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ ق تما م یو نین کو نسلو ں میں اپنے امیدوار لا ئے گی اور انشا اللہ عوام ووٹ کا ر کر دگی کی بنیا د پر ڈال کر مسلم لیگ ق کے امیدواروں کو کا میا بی دلوا ئیں گے ۔ہم نے اپنے دور اقتدار میں کسی پر بھی کو ئی جھو ٹا مقد مہ درج نہیں کروا یا ا ج ن لیگ کی حکو مت انتقا می کا روائیاں کر رہی ہے اور اپوزیشن جما عتو ں کے کا رکن پر جھو ٹے مقد مہ درج کر وا کر اپنی بھڑاس نکالی جا رہی ہے۔

حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کو جب بھی میںنے کا ل دی تو عوام نے بڑ ھ چڑ ھ کر مجھے ویلکم کیا میں ان لو گو ں کا بے حد مشکو ر ہو ں جنہو ں نے چو ہد ری پر ویز الہی کو دل کھو ل کر ووٹ دئیے ہیں ۔مسلم لیگ ق ہر محا ذ پر مسلم لیگ ن کا مقا بلہ کر ے گی ۔اقتدار ا تا جا تا رہتا ہے لیکن ہم اپنے مخلص دوستوں کو کبھی بھی نہیں بھو لیں گے ۔ہما رے دور میں عوامی مسا ئل گھنٹوں میں حل کیے جا تے تھے لیکن اب مسلم لیگ ن کی حکو مت میں عوامی مسا ئل پر عوام کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے جو کہ با عث شر م ہے ۔ہم نے اقتدار میں رہ کر کسی ٹھکیدار یا سر کا ری افسر سے کو ئی منتھلی نہیں لی بلکہ جو کچھ ہو سکا ہم نے اپنے سے کیا ا ج عوام کے پیسے کو لو ٹا جا رہا ہے اور سر کا ری خزانے سے عوام پر پیسے کم خر چ کیے جا تے ہیں اور اپنی جیب کی زیا دہ فکر کی جا تی ہے ۔سا بق ڈپٹی وزیر اعظم کے دست راست کا مز ید کہنا تھا کہ میرا حلقہ کی عوام سے چو بیس گھنٹے رابطہ ہے اور جو عوام کیلئے میں کر سکا وہ ضرور کر وں گا ۔تلہ گنگ شہر کی جو محر ومیا ں رہ گئی ہیں انکا ازالہ انشا اللہ دوبا رہ اقتدار ملتے ہی کیا جا ئے گا ۔ہما ری حکو مت میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ،سر کا ری ہسپتا لو ں میںمیڈ یسن کی کمی ،امن واما ن کی ابتر صورتحا ل ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ سمیت دیگر مسا ئل نہیں تھے ۔بلد یا ت میں حلقہ کی عوام مسلم لیگ ق کو دل کھو ل کر ووٹ دے گی اور ہما را مشن حلقہ میں تر قیا تی کا مو ں کروانا نہ کہ جا ری کا م میں خلل ڈالنا ہے ۔اللہ ہم سب کا حا می ونا صر ہو۔

Arshad Kotghullah
Arshad Kotghullah

تحریر : ارشد کوٹگلہ

Share this:
Tags:
Criticism gathering government PML N talagang اجتماع تلہ گنگ تنقید حکومت مسلم لیگ ن
Umar Farooq Awan
Previous Post پہلا چوہدری حاکم علی میموریل اکھاڑہ بیلاں نواحی موضع سینتھل میں منعقد ہوا
Next Post پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 214 رنز کا ہدف
Pakistan and Australia Match– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close