Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 21/3/2015

March 21, 2015 0 1 min read
Dr Nisar Malik
Dr Nisar Malik
Dr Nisar Malik

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر کی مین روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگی ،جگہ جگہ کھڈوں کی وجہ سے مسافروں کوشد ید مشکلات کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ،روڈ کی خستہ حا لت کی وجہ سے ٹریفک میں بھی سست روی رہتی ہے ،اہلیا ن تلہ گنگ نے منتخب نما ئند وں اور متعلقہ حکا م سے اپیل کی ہے کہ خدارا شہر کی مین روڈ کی فل الفور مر مت کی جا ئے تا کہ شہر خو بصورتی کا منظر پیش کر ے ۔تفصیل کے مطا بق میڈ یا کی سر وے کی ٹیم کو وسیم ،عا بد ملک ،تنو یر ،وقار سمیت دیگر شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ حکو مت کی عد م تو جہ کی وجہ سے تلہ گنگ شہر سے گز رنے والی مین روڈ کھنڈرات میں تبد یل ہو چکی ہے اور جگہ جگہ کھڈ وں کی وجہ سے سیو ریج کا پا نی کھڑا رہتا ہے جو ڈینگی پید ا ہو نے کا خد شہ ہے ۔شہر سے گز رنے والے مسا فروں اور مر یضوں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ۔روڈ کی حا لت درست نہ ہو نے کی وجہ سے ٹر یفک بھی جا م رہتی ہے ۔ٹر یفک جا م ہو نے کی وجہ سے ڈرائیورز حضرات میں اکثر اوقات لڑا ئی بھی ہو تی ہے۔شہر یو ں نے میڈ یا کے ذریعے حکو مت کے اعلی حکا م سے اپیل کی ہے کہ خدارا تلہ گنگ شہر کی مین روڈ کی مر مت کی جا ئے تا کہ تلہ گنگ ڈینگی جیسے مو ذی امر اض سے بچ سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) ہیپا ٹائٹس جگر کی خطرناک بیماری ہے اور آلودہ پانی استعمال کرنے والے افراد بھی اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں اس لئے عوام الناس کو چاہیے کہ وہ صاف ستھرے پانی کااستعمال یقینی بنائیں اور ہیپا ٹائٹس سے بچائو کیلئے حفاظتی ویکسین کے ٹیکے بھی لگوائیں۔ان خیا لا ت کا اظہا ر تلہ گنگ کے معر وف چا ئلڈ اینڈ جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک نے میڈ یا سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام شہری ہر 6ماہ بعد اپنا چیک اپ بھی کرواتے رہیں تاکہ کسی بھی بیماری کی نشاندہی ہو سکے۔ انسانی جسم میں جگر کا شمار اعضائے رئیسہ میں ہوتا ہے۔جگر نہ صرف خون بناتا ہے بلکہ اسے صاف بھی رکھتا ہے۔جگر کی بیماریوںمیں سب سے اہم کینسر اور ہیپا ٹائٹس ہے۔ ہیپا ٹائٹس میں اے ،بی، سی، ڈی، ای اور ایف کی اب تک تشخیص ہو چکی ہے۔ ان میں ہیپا ٹائٹس سی سب سے خطرناک ہے۔ انہوںنے کہا کہ پیٹ درد ، ہلکا بخار ، بھوک کا نہ لگنا ، تھکاوٹ ، قے آنا اور سانس پھولنا ہیپا ٹائٹس کی علامات ہو سکتی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ استعمال شدہ سرنج کا دوبارہ استعمال ، انتقال خون ، غیر محفوظ جنسی تعلقات ،ایک ہی بلیڈ سے کئی افراد کی شیو کرنے اور لوہے کی سوئی سے کان چھد وانے کی وجہ سے ہیپا ٹائٹس ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہو سکتا ہے ،عوام احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Talah Hayat
Malik Talah Hayat

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر )کو ٹگلہ خد یجہ میمو ریل سکو ل کے پر یپ کے طا لب علم ملک طلحہ حیا ت نے سکینڈ پو زیشن حا صل کر لی ،ملک طلحہ حیا ت سا بق (ر) ٹیچر ملک نواز کا پو تا اور کا نسٹیبل ملک خصر حیا ت کا صا حبز ادہ ہے ۔ملک طلحہ حیا ت نے کہا کہ میں بھی بڑ ا ہو کر پو لیس میں جا ئو ں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر ) تنظیم اعوان کے سا بق اعلی عہد یدار ملک یو سف کے صا حبزادے ملک سا جد محمود کی منگنی کی تقر یب گز شتہ روز راولپنڈ ی کے مقا می ہو ٹل میں انجا م پا ئی ۔ملک سا جد محمود کی منگنی ملک حسن اختر کی صا حبزادی ڈاکٹر ثو بیہ کے سا تھ انجا م پا ئی ۔تقر یب میں ملک سا جد اور ڈاکٹر ثو بیہ کے قر یبی رشتہ داروںاور عز یز وں نے شر کت کی جن میں تلہ گنگ کے معر وف چا ئلڈ اینڈ جنر ل فز یشن ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک خا لد یو سف،کا لم نگا رارشد کو ٹگلہ ،افتخا ر رشید ،ملک نواز ٹمن،وارث خا ن ٹمن ،ملک شعیب اختر ،ملک عثما ن اختر سمیت دیگر معز ز شخصیا ت نے شر کت کی ۔مہما نو ں کو پر تکلف عشا ئیہ دیا گیا ۔تقر یب کے اختتا م پر ملک حسن اختر اور انکے صا حبزادوں نے معز ز مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) لا وہ پو لیس نے دو افرادسے چیکنگ کے دوران1570گر ام چر س بر ا مد کر لی، مقد مہ درج ،تھا نے کی حدود میں منشیا ت فروشوں کے گھیر ے کو مز ید تنگ کیا جا رہا ہے اور کر یک ڈائو ن آ پر یشن انکے خا تمے تک جا ری رہے گا ۔ایس ایچ او لا وہ تفصیل کے مطا بق تھا نہ لا وہ پو لیس کے سب انسپکٹر غلا م عبا س شا ہ نے ڈی ایس پی تلہ گنگ اور ایس ایچ او لا وہ کی ہد ایت پر اپنی ٹیم کا نسٹیبلز امتیا ز بڈ ھیا ل اور تیمو ر سلطا ن کے ہمر اہ محمد خا ن ولد اعظم خا ن سا کن ڈھر نا ل کی تلا شی لی تو اس کے قبضے سے 1320گرام چر س بر آ مد ہو ئی جبکہ دند ہ شاہ بلا ول چیک پو سٹ پر مو ٹرسا ئیکل کی نا کہ بند ی کے دوران محمد جا وید کی چیکنگ کی تو اس کے قبضے سے 250گر ام چر اس بر ا مد ہو ئی دو اشخا ص کے خلا ف لا وہ پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔لا وہ پو لیس منشیا ت فروشوں کے خلا ف دن بد ن گھیر ا تنگ کر رہی ہے اور انکے خا تمے کیلئے پر عز م ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ اور لا وہ میں نا کہ بند ی کے دوران بیس بغیر رجسٹر یشن والے مو ٹرسا ئیکلو ں کو بند کیا گیا ،بغیر رجسٹر یشن والے مو ٹرسا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈائو ن ا پر یشن جا ری رہے گا ایس ایچ اوز ۔تفصیل کے مطا بق بر وز جمعہ کو تھا نہ سٹی ،صدر ،ٹمن اور لا وہ میں بغیر رجسٹر یشن والے مو ٹرسا ئیکلو ں کے خلا ف نا کہ بند ی کی گئی جس میں سٹی میں پند رہ ،صدر دس ،لا وہ پا نچ اور ٹمن پو لیس نے کو ئی مو ٹرسا ئیکل نہیں بند کیا ۔دوسری طرف نا کہ بند ی کا ا غاز ہو تے ہی سیا سی اور سما جی شخصیا ت نے اپنے ٹیلی فو ن سے تھا نو ں کے نمبرز ملا نے شروع کر دئیے اور بعد شخصیا ت اپنے چا ہنے والو ں کے مو ٹرسا ئیکل نکلوانے میں کا میا ب ہو گئے اور پو لیس والو ں نے بھی اپنے ا قا ئوں کو مو ٹرسا ئیکل واپس دے کر اپنی نو کر ی سید ھی کر لی ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ قا نو ن کو بر ابر سطح پر اپنا نا چا ہیے نہ کہ پو لیس والے اپنے مقصد والے لو گو ں کو مو ٹرسا ئیکل واپس کر دے اور جو عا م غر یب شہر ی جس کی کو ئی سفا رش نہ ہو اسکا مو ٹرسا ئیکل بند کر دیا جا ئے یہ کہا ں کا انصاف ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع ٹمن میں دو افراد نے کنو اں کابور کروانے پر دھا وا بو ل کر اسکو شد ید زخمی کر دیا ،مقد مہ درج ملز ما ن گر فتار ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو رحم علی سا کن ٹمن نے بتا یا ہے کہ میں کنو اں کا بور کروا رہا تھا کہ اچا نک محبو ب اور نواب خا ن نے ہلا بو ل دیا اور محبو ب نے کلہا ڑی مار دی جس کے نیتجے میں میں شد ید زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر مقد مہ درج کر کے دو ملز ما ن کو گر فتار کر لیا۔

Malik Sajid
Malik Sajid

Chohdhary Naveed Meeting
Chohdhary Naveed Meeting
Share this:
Tags:
city road ruins talagang traffic traveler troubles تلہ گنگ ٹریفک روڈ شہر کھنڈرات مسافر مشکلات
Shah Rukh Khan
Previous Post بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان مشکل میں پھنس گئے
Next Post حصص مارکیٹ میں مندی، 31500 کی حد دوبارہ گر گئی
Karachi Stock Exchange

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close