آنکھ سے خواب چرانے کا ہنر آتا ہے
ہم کو ہر بات منانے کا ہنر آتا ہے
زندگی تجھ سے ملاقات کا حاصل ہے یہی
وقت سے پائوں مِلانے کا ہنر آتا ہے

تحریر: ساحل منیر

آنکھ سے خواب چرانے کا ہنر آتا ہے
ہم کو ہر بات منانے کا ہنر آتا ہے
زندگی تجھ سے ملاقات کا حاصل ہے یہی
وقت سے پائوں مِلانے کا ہنر آتا ہے

تحریر: ساحل منیر
Start typing to search...
