تلہار (نمائندہ) ایس ایس پی بدین کے حکم پر تلہار تھانے کے ایس ایچ او دھنی بخش مری کو بدلی کرکے ٹنڈو غلام علی تھانے کا ایس ایچ او مقرر کر دیا ہے
جبکہ تلہار تھانے پر سی آئی اے بدین انچارج انور لغاری نے ایس ایچ او کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

Start typing to search...