Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

June 2, 2013 0 1 min read
Pakistan
Terrorism
Terrorism

پاکستان کو ناٹو کی افغانستان میں دہشت گردی کے نام پر شروع کردہ خود ساختہ جنگ میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ انتہا پسندی شدت پرستی اور دینی منافرت خود کش بمباری اور بم دھماکوں نے ریاست کے امن و امان کو تہہ بالہ کرڈالا۔ تحریک طالبان پاکستان نے مشرق سے مغرب تک اور خیبر سے کراچی تک کو خون میں نہلادیا۔ دہشت گردی نے پاکستانی معیشت قانون و ائین کا تیاپانچہ کردیا۔امریکہ کی اس لاحاصل جنگ میں پاکستان41 ہزار فوجی جوانوں اور بے گناہ شہریوں کے جنازے اٹھا اٹھا کر نڈھال ہوچکا ہے۔

حالیہ الیکشن میں ہیوی ویٹ کامیابی حاصل کرنے والے متوقع وزیراعظم نواز شریف نے طالبان سے مذاکرات کرنے کی ضروت پر نہ صرف زور دیا بلکہ ن لیگ اور فوجی قیادت نے مولانا سمیع الحق کو زمہ داری سونپی کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کے بل بوتے پر طالبان کو ڈائیلاگ پر امادہ کریں۔ تحریک انصاف کے منتخب وزیراعلیkpk پرویز خٹک نے بھی جمیت علما اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے امداد کی درخواست کی۔

بی بی سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمیعت کے ترجمان نے کہا جب قطر اور فرانس میں یورپی طاقتیں مذاکرات کرسکتی ہیں تو پھر پاکستان میں کیوں نہیں؟ مولانا سمیع الحق کے ترجمان سید یوسف شاہ نے بی بی سی کو بتایا کہ نواز شریف اور پرویز خٹک طالبان سے ڈائیلاگ کے بعد صوبے کو درپیش مسائل حل کرنے کے خواہاں ہیں۔بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ملاعمر سے لیکر طالبان کے ہزاروں نامور کمانڈرز اور انتہاپسند اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کے مدرسے دارالعلوم حقانیہ میں پڑھتے رہے ہیں۔

طالبان مولانا سمیع الحق کو اپنا روحانی اور سیاسی باپ مانتے ہیں۔ مولانا سمیع الحق نے خود بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے شیخی بگھاری کہ طالبان انہیں اپنا باپ تصور کرتے ہیں۔ انکے ہزاروں شاگرد یہاں سے تربیت لیکر افغانستان میں جہاد میں حصہ لے رہے ہیں۔75 سالہ مولانا 1988سے اکوڑہ خٹک میں قائم دارلعلوم حقانیہ کے سربراہ ہیں۔ طالبان کے روحانی مرشد نے نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا۔

کہ وہ بیرونی دباو میں نہ ائیں تو تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔ قبل ازیں الیکشن سے پہلےanp نے ال پارٹیز کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن کے توسط سے طالبان کے ساتھ مفاہمتی و مذاکراتی ڈائیلاگ کرنے کی کوششیں کی تھیں جو بار اور ثابت نہ ہوسکیں۔ سابق وزیراعلی اکرم درانی نے زرائع ابلاغ پر واضح کیا کہ جو لوگ فاٹا میں لڑ رہے ہیں انکی کنجی مولانا فضل الرحمن کے پاس ہے۔

Pakistan
Pakistan

نو دو گیارہ کے بعد پاکستان اور امریکہ کی پارٹنر شپ پر نظر دوڑائیں تو انتہائی کرب کے ساتھ لکھنا پڑتا ہے کہ دس سالوں میں امریکہ نے درجنوں مرتبہ ہماری سلامتی نظریاتی سرحدوں کا تقدس بار بار پامال کیا۔ امریکہ خود تو طالبان کے ساتھ مذاکرات کرتا ارہا ہے تاہم جب کبھی پاکستان اور قبائلی عسکریت پسندوں کے مابین مذاکرات کا اغاز ہوا یا فریقین کے مابین کوئی معاہدہ ہوا تو امریکی ایجنسیوں اوریہو و ہنود نے اپنے ابلیسی ازہان کی مشرقانہ سازشوں کا جال اس طرح بنا کہ مذاکراتی عمل کی ڈور ٹوٹ گئی۔

اور معاہدے بھی صد بصحرا ثابت ہوئے۔نواز شریف اور مولانا سمیع الحق کی کارفرمائیوں سے تحریک طالبان کے ساتھ مستقبل قریب میں منعقد ہونے والا مذاکراتی عمل امریکی استبدادیت کا نشانہ بن گیا۔ امریکہ کے چند روز قبل شمالی وزیرستان میں داغے جانے والے ڈرون حملے میں تحریک طالبان کے نائب امیر مولانا ولی الرحمن ہلاک ہوگئے۔وائس اف امریکہ کے مطابق تحریک طالبان نے نہ صرف ولی الرحمن کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

بلکہ طالبان نے نئی حکومت کو مذاکرات کی دی جانیوالی پیشکش بھی واپس لینے کا اعلان کردیا۔ تحریک کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بی بی سی کو بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شپ نائب امیر ولی الرحمن ڈرون شب خون میں ہلاک ہوگئے۔ ولی الرحمن نے ہی منتخب ہونے والی نواز حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کی تھی۔ تحریک طالبان نے اپنے نائب امیر مولانا ولی الرحمن کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔

احسان اللہ احسان نے پاکستانی اداروں کے کردار کا زکر کیا لیکن انہوں نے چند روز بعد انے والی نئی حکومت کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے ماحول میں جس میں طالبان لیڈرشپ کو نشانہ بنایا جاتا ہے حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کرنا طالبان کے لئے ناقابل قبول ہیں۔اس سال فروری میں طالبان نے وڈیو پیغام میں دعوت دی تھی کہ اگر نواز شریف مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کے امیر منور حسن ضمانت دیں تو وہ مذاکراتی میز پر بیٹھنے کو تیار ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

نواز شریف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کو طالبان کی پیشکش کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے۔ہیوی مینڈیٹ کے فوری بعد نواز شریف نے امن و امان کی خاطر طالبان کے ساتھ مل بیٹھنے کی ضرورت کو لازم قرار دیا تھا۔ کالعدم تحریک طالبان کو 2009 میں بیت اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ولی الرحمن کی موت سے دوسرا بڑا دھچکہ لگا ہے۔

بی بی سی نے سوال اٹھایا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب اسلام اباد میں نئی منتخب قیادت حکومت سازی کی جانب بڑھ رہی ہے تو پھر امریکہ کو ڈرون حملے کی ضرورت کیوں ان پڑی؟ امریکہ کیوں القاعدہ کی بجائے پاکستانی طالبان کو نشانہ بنارہا ہے؟ اسکا سیدھا سادہ جواب یہ ہے کہ امریکی فورسز ن2014 میں کابل سے راہ فرار اختیار کررہی ہیں۔

امریکی فورسز ہر چھوٹے بڑے طالب کو ختم کرنے کے لئے سرگرداں ہیں۔ مولانا ولی الرحمن کی ہلاکت سے نئی حکومت اور تحریک طالبان کے مابین دوریاں پیدا ہو گئی ہیں۔نواز شریف اور عساکر پاکستان کو ڈرون حملوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اپنانا چاہیے۔

امریکی عزائم کو کچلنے کی خاطر پاکستان کی دینی پارلیمانی اور سیاسی قیادت کو سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ طالبان کو دانش مندانہ رول ادا کرکے مذاکرات روک دینے کے اعلان پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ پاک افغان خطے کو یہود و ہنود اور قابض و قاتل امریکی اور ناٹو فورسز سے ازاد کروانے کی خاطر نئی حکومت اور طالبان مذاکرات ناگزیر ہیں۔

تحریر : روف عامر

Share this:
Tags:
afghanistan pakistan Taliban Talks terrorism افغانستان پاکستان دہشت گردی طالبان لازم مذاکرات
Mars
Previous Post مریخ پر پانی کی موجودگی کے حتمی ثبوت مل گئے
Next Post کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق
Karachi Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close