Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طالبان نے بغیر خون خرابے کے کابل فتح کر لیا

August 16, 2021 0 1 min read
Taliban
Taliban
Taliban

تحریر : میر افسر امان

الحمد اللہ! افغان طالبان نے بغیر خوب خرابے کے افغانستان کا دارولحکومت کابل فتح کر لیا۔ صلیبی میڈیا کا پروپیگنڈہ دم توڑ گیا کہ طالبان افغانستان پر قابض ہوئے تو خون خرابہ ہو گا۔ وہ رے دنیا! جن کو تم طالبان کو جاہل، اوجنڈ، دہشت گرد اور انکے چہروں اور لباس کو دیکھ کرآثار قدیمہ اور نہ جانے کیا کیا الزام لگاتے تھے۔ ان کی کامیاب جنگی چالوں پر اب تم تحقیقی ادارے اور بینچ قائم کرو گے کہ چالیس( ٤٠) ناٹو صلیبی فوجوں کو نہتے فاقہ مست بے یارو مددگار اور بغیر کسی بیرونی امداد کے جدید اسلحہ، جدید ٹیکنالوجی،جدید ہوائی جہازوں،ٹینکوں، بکتر گاڑیوں،جدید ترین میزائلوں اور فضائوں میں قائم اپنے جدید ترین سیٹلائیٹ نظام سے زمین میں رینگتی ہوئیں چیونٹیوں کو بھی دیکھ کر بمباری سے تباہ کر سکتے ہو کو کیسے شکست فاش سے ہم کنار کیا۔ تم نے اپنے سارے جدید ہتھیار بھی استعمال کر لیے۔ مدر آف بم،(دنیا کا سب سے بڑا بم) بھی چلا کر دیکھ لیا۔ ڈیزیکٹر بمب بھی پھینک کر دیکھ لیے، ارے تم نے سارے افغانستان کو تورا بورا بنا کر تباہ و برباد کر دیا۔ہر کسی ہلتی ہوئی چیز پر شک کر تے ہوئے بمباری کر کے تباہ کر دیا۔ ساری صلیبیوں دنیا کے بہترین جاسوسی نظام ،مقامی میر جعفروں اور میر صادقوں کی فوج در فوج بھی تمھارے ساتھ تھی۔تمھارے جاسوس کتے باوجود کہ امیر ملا عمر کی پناہ گاہ تک پہنچ گئے تھے، پھر بھی کو اُسے تلاش نہ کر سکے۔ ملا عمر امیر المومنین تیرا (١٣) سال روپوش رہ کر طالبان کی کمانڈ کرتا رہا۔ تم اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکے۔ لاکھوں ڈالر اس کے زندہ یامردہ گرفتاری پر رکھ کر بھی تم کو منہ کی کھانی پڑی۔

وہ مرد مجائد بلاآخر اپنی طبعی موت ہی مرا۔ پوری اسلامی دنیا کے حکمران تمھارے خوف کی وجہ سے طالبان کی مدد نہ کر سکے۔ بلکہ تمھاری ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے کہتے تھے کہ طالبان نے بزورطاقت افغانستان پر قبضہ کرکیا اور اپنی چھینی ہوئی امارت اسلامیہ قائم کی توہم اس کو تسلیم نہیں کریں گے۔ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ تم شور مچاتے رہے۔ طالبان ضلع پر ضلع اور صوبہ پر صوبہ فتح کرتے گئے۔ بلآخر افغانستان کے دارولخلافہ کابل میںچاروں طرف سے داخل ہوئے اور کابل کی عمارتوں پر فتح کے جھنڈے لہرا کر اللہ اکبر کے لگاتے رہے۔اب تم مجبوراً طالبان کو تسلیم کرو گے! ان شاہ اللہ۔

طالبان نے مرکزی حکومت اور صدارتی محل کاکنٹرول سنبھال لیا۔ پل چرخی اور بگرام کی جیلوں سے اپنے ساتھیوں کو رہا کرا لیا۔ امریکا کے سارے ہیلی کاپٹروں کوسامان سمیت قبضے میں لے لیا۔تم اور تمھارے چمچے حیران اور پریشان ہو گئے۔تمھارا پٹھو اشرف غنی صدر افغانستان اپنے اہل وعیال اور ساتھیوں کے ساتھ کابل سے فرار ہوکر تاجکستان پناہ مانگنے چلا گیا۔ افغان وزیر دفاع کہتا ہے کہ اشرف غنی نے ہمارے ہاتھ باندھ کر وطن بیچ دیا۔ عبداللہ عبداللہ کہتا ہے اللہ اشرف غنی سے حساب لے گا۔ حامد کرزئی کہتا ہے میں اب بھی کابل میں موجود ہوں۔سابق وزیر اعظم افغانستان سربراہ حزاب اسلامی گل بدین حکمت یار کہتاہے کہ افغان نے حکومت اقتدار چھوڑنے میں ہچکچاہٹ دکھائی۔کچھ لوگ طالبان کی تحمل مزاجی کا ناجائز فائدہ اُٹھارہے تھے۔ احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی مشروت حمایت کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان سے ایماندارانہ اسٹریجک شراکت داری ناگزیر ہے۔ امریکا کے سفارت خانے نے حساس دستاویزات جلا دیں۔ ایئر پورٹ پر عاضی سفارت خانہ قائم کر لیا۔یورپی یونین کے تمام عہدیدار نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے۔

فاتح طالبان نے اپنے اسلاف کی سنت پر عمل کرتے ہوئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ کہا کہ شہری خوف زدہ نہ ہوں۔ کسی کی جان مال کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔مجاہدین گھروں میں داخل ہوں گے نہ تنگ کریں گے۔ ملک سے ہجرت کرنے والے واپس آجائیں ۔ سفاتخانوں اور امدادی کارکنوں کی حفاظت کی جائے گی۔ ذبیح اللہ مجائد کا اعلان۔یونیسف کے ترجمان نے اعلان کیا کہ طالبان کا رویہ اچھا ہے ہمارے دفتر کو کوئی بھی نقصان نہیںپہنچا۔ روس نے اعلان کیا کہ روس کابل کا اپنا سفارت خانہ خالی نہیں گے گا۔پاکستان نے کہا کہ افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلات نہیں کریں گے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کا اجلاس بلا لیا۔طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے۔ بھارت منفی کردار سے گریز کرے۔ بھارت افغانستان سے اپنا بوریا بستر لپیٹ کر واپس بھارت اپنی جگہ آگیا۔

پاکستان نے کہا کہ کابل کا سفارت خانہ بند نہیں کر رہے۔ برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی وزیر خارجہ کو فون اور افغانستان کے تازہ صورت حال پر اظہار تشویش۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا کہ امریکا کی شکست افغان عوام اور عالم اسلامی کی کامیابی ہے۔ اُمید ہے اب امریکا کسی بھی ملک پر چڑھائی نہیں کرے گا۔ طالبان کے اعلانات قابل ستائش ہیں۔ اقدامات کی وجودہ دنیا میں مثال نہیں ملتی افغان عوام نے ہمیشہ بڑی طاقتوں کو شکست دی۔ اپنے مسائل بہتر انداز میں حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

پاکستان میں جماعت اسلامی واحدآپشن ہے۔جماعت اسلامی کے نائب امیر راشد نسیم نے کہا ہے کہ طالبان نمایدہ حکومت بنانے جا رہے ہیں۔ افغان عوام نے طالبان کا خیر مقدم کیا۔خون ریزی کے تمام خدشات اور تجزیے غلط ثابت ہوئے۔ خونزیزی ہوئی تو وجہ غیر ملکی افواج ہوں گی۔ کابل ایئر پورٹ پر فوج اُتارنے کے امریکی فیصلے سے بدامنی بڑھے گی۔ صلیبیوں کے چمچوںنے عبوری حکومت، مذاکرات،پرانی حکومت کو کچھ مدت کام کرنے دینے اور طرح طرح کے شاطرانہ چالیں چل کر سیدھے سادھے طالبان کو پھر اپنے چالوں میں پھنسانے کی طرح طرح کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ ساری کوششیں طالبان کی مومنونہ فراست کے سامنے ڈھیر ہوگیں۔ طالبان نے عبوری حکومت کی تجویز مسترد کر دی۔کہا کہ بچی کچی اشرف غنی فوجیں ہتھیار ڈال کر مکمل اقتدار طالبان کے حوالے کر دیں۔ طالبان کی سیاسی امور کے انچارچ اور امریکی نمایدے کے برابرمذاکرات کی میز پر بیٹھ کر، اور اس سے قبل امریکا سے اپنی امارت اسلامیہ افغانستان کو فریق تسلیم کرو اکر، کویت دوحہ،امن معاہدے پر دستخط کر نے والے، ملا عبدلغنی برادر سمیت اہم طالبان رہنما کابل پہنچ گئے۔

صاحبو! ہم بار اپنے مسلم حکمرانوں سے درخواست کرتے رہے ہیں کہ طالبان کی حکومت کو فوراً تسلیم کریں۔ افغانستان کے ترقی و اور تعمیر نو میں اپنا حصہ ڈالے ۔ افغان غیرت مند قوم ہیں۔ وہ اپنے مسلمان بھائیوں کی مشکل کے وقت میں مدد کو زندگی بھر نہیں بھولیں گے۔ وہ مرد کوہستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی میں مدد گار بنیں گے۔مسلمانوں !دشمن کے چالوں کو ناکام کر ایک ملت میں ضم ہوجائو۔بقول شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال:۔

بتانِ رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا
نہ تُورانی رہے باقی،نہ ایرانی ،افغانی

یہ وقت کی پکار ہے ۔ طالبان نے صلیبیوں کے پروپیگنڈہ کہ طالبان کے آنے سے خون ریزی، خانہ جنگی اور دہشت گرد ی بڑھے گی، سب پروپیگنڈے کو غارت کرتے ہوئے پرامن طریقے سے بغیر خون خرابے کے کابل فتح کر لیا۔ اسلاف کی سنت پر عمل کرتے ہوئے جانی دشمنوں کو معاف کر دیا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ چالیس(٤٠) ناٹو ممالک اور امریکا سے فاتح ہونے پر توان جنگ کا مطالبہ کرتے۔ مگر شاید مسلمان ابھی اس پوزیشن میں نہیں۔ مگر یہ پوزیشن ہمیشہ نہیں نہیں رہنے والی۔ اللہ کا حکم ہے کہ تم ہی غالب رہوگے اگر تم مومن ہو۔ مسلمان مومن بنیں گے تو اللہ مسلمانوں کو کھوئی عزمت واپس دلا دے گا۔اللہ کرے ایسا ہی ہو۔ آمین

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
afghanistan defeat kabul Mir Afsar Aman taliban terrorism victory افغانستان دہشت گرد شکست طالبان فتح کابل
Noor Muqaddam Case
Previous Post نور مقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع
Next Post یو اے ای برائیڈل ایوارڈ
UAE Bridal Award

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close