ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بلوچستان کے واقعات اور طالبان کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے،، بھارت کو ہر چینل پر سمجھا دیا ہے کہ وہ کنٹرول لائن پر خطرناک کھیل کھیل رہا ہے،، وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ بٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔۔
Post by Geo Urdu Network.
