Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

طالبان کے 15 نکات اور حقائق

February 12, 2014 0 1 min read
Asif Yaseen
Taliban Shura
Taliban Shura

طالبان شوریٰ نے حکومت پاکستان کو ١٥ نکات پیش کر دیئے ہیں اگر صیح انتخاب کرایا جائے 18 کروڑ پاکستانیوں کی ہی نکات لگتے ہیں۔ پوری ملک میں لوگ ان کی مطالبات کو جائز قرار دے رہے ہیں اور حکومت سے یہی کہتے ہیں کہ طالبا ن کی نکات کی احترام کرتے ہوئے ان پر عمل در آمد کریںاور ان کی تمام مزاکرات کی حمایت بھی کرتے ہیں۔ پہلے ان کی مطالبات پر غور کرتے ہیں جو طالبان نے پیش کیے ہیں پھر آگئے چلتے ہیں شوریٰ کی نکات مندرجہ زیل ہیں۔
١: ڈرون حملے بند ہو جانے چاہئے۔
٢: عدالتوں میں شرعی نظام نافذ کیا جائے۔
٣: سرکاری اور نجی اداروںمیں اسلامی نظام تعلیم بافذ کیا جائے۔
٤: جیلوں میں ملکی اور غیر ملکی قیدیوں کا رہائی کا کہا گیا ہے۔
٥:قبائلی علاقوں میں آپریشن روکنے اور ڈرون حملوں ہونے والے تباہ شدہ مکانات، سرکاری املاک کی از سر نو تعمیراور نقصانات کے ازالہ کیا جائے۔
٦:قبائلی علاقوں کا کنٹرول خاصہ دار فورس لیویز کے حوالے کرنے اور ایف سی کو قلعوں کے اندر رکھنے کا بھی مطالبہ ہے۔
٧:قبائلی علاقے سے فوج کی واپسی اور چیک پوسٹیں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
٨:کالعدم تحریک طالبان کے خلاف تمام مقدمے خارج کیے جائیں۔
٩: قیدیوں کا تبادلے کا بھی کہا ہے۔
١٠: امیر اور غریب کے یکساں حقوق کی فراہمی کا یقینی بنائی جائے۔
١١: آپریشن اور ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے رشتہ داروں کو معاوضہ اور سرکاری نوکریاں دی جائیں۔
١٢: حکومت کو مطلوب طالبان کمانڈرز کے لیے عام معافی کا اعلان کیا جائے۔
١٣: دہشت گردی میں امریکا کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا جائے۔
٤ ١: جمہوری نظا م ختم کر کے شرعی نظام نافذ کیا جائے۔
٥١: سودی نظام کا خاتمہ کیا جائے۔
ڈرون حملوں کی بندش بھی بہت ہی اچھی مطالبہ ہے اس سے پاکستان کی خودمختاری اور سالیمت خطرہ ہے ۔ جو حکومت پاکستا ن نہیں کرواسکی ہے ۔اگر طالبان کی یہ مطالبہ امریکا سے ہر صورت منوائی جائے تو پاکستان کے لیے درست فیصلہ ہوگا۔

عدالتوں میں شرعی نظام بھی شوریٰ کا مطالبہ ہے جو بالکل درست ہے ۔ آج کل عدالتوں کے خلاف ہونے پر توہین عدالت لاگو ہے تو حکومت ناپاک عدالتوں کو نظام شریعت کی توہین نظر نہیں آتی ہے ۔ پاکستان میں جوڈیشری نظام ہی سب بڑی کینسر ہے جو پاکستان کو کھوکھلا کر نے میںاہم ترین کرداد ہے۔ شریعت کی نظام سے منہ موڑنا مسلمانوں کے لیے عزاب بن چکا ہے۔ شریعت کے نام پر حاصل کیا گیا یہ وطن انگریزوں کی اسمبلی و جوڈیشری کی وجہ سے ہی تباہ ہے۔ طالبان کی بات مانیں یا نہ مانیں مگر پاکستان کی بھلا شریعت میں ہے۔ یہ جو ناپاک سیاسی کلچر ہے ناپاک جوڈیشری کلچر ہے اور نا پاک نظام حکومت ہے اس نے تو مشرف جیسے ناپاک امریکا یار اور زردار ی جیسے ناپاک سیاست دان پیدا کیے ہیں۔ بات مختصر ہے کہ شریعت ہی پاکستان کا حل ہے۔ اگر حکومت شریعت سے منہ موڑتا جائیگا تو قیامت بھی مہنگا اور زندگی بھی یوں زلیل و خوار ی میں گزر جائے گی۔ شریعت ہی ایک عظیم اور درست انقلاب ہے جو اللہ کی حاکمیت پر یقین رکھتے ہیں ان کے لیے ۔

Lal Masjid
Lal Masjid

آج کل پاکستان میں انگریزی نظام ِ تعلیم ہے، قران و حدیث پڑھانے والے اداروں کی حالیت لال مسجد جیسی ہوتی ہے۔ جسے انگریزی آتا ہے اسے ملازمت بھی ملتی ہے، شہرت بھی ملتی ہے عزت بھی ملتی ہے، حکومت بھی ملتی ہے، زیادہ تنخواہ بھی ملتی ہے مگر قران و حدیث پڑھانے والے کو کچھ بھی نہیں بلکہ درجنوں لوگوں میں ہی صرف ان کو ہی بار بار چیک پوسٹوں پر ان کو تلاشیاں لے کر ان کی عزت کو مجروح کرتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں شریعت سے مراد ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی الگ الگ اسکول و کالج، الگ الگ اساتذہ، لڑکیاں با پردہ اور لڑکے بھی چہرے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی مبارک کے پابند ہو نگے، تعلیمی اداروں میں جمعہ کے دن ہی چھٹی اور نماز و قران کے اوقات بھی مقرر کیے جائیں، دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی برابر برابر لاگو ہو، مدارس اور مساجد کی تعمیر و مرمت حکومت کی زمہ داری ہو اور فرقہ پرستی کے بجائے راہ راست پر تعلیم دیا جائے۔

اگر طالبان امیر اور غریب کے یکساں حقوق کی فراہمی کا سوچتا ہے تو یہ درست ہے بھلے طالبان کی نیت کچھ اور ہو مگر ان کی بات تو بالکل درست ہے۔ اس ملک میں ترقی اور خوشحالی کے راستے بھی ہموار ہونگے اور غریبی پاکستان کو میل دور چھوڑ چلی جائے گی۔

دہشت گردی میں امریکا کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا بھی بات کر رہی ہے یہ ناپاک سلسلہ مشرف کے کارنامے ہیں۔ اس نے امریکا کا ساتھ سب سے زیادہ دیا امریکا مسلم ممالک میں رہ کر مسلم ممالک میں قبضہ چاہتا ہے یہ تو شرم کی بات ہے۔ اسی لیے آج ہر جگہ مسلم ممالک ہی جل رہے ہیں۔ کوئی غیر مسلم ممالک میں پھٹاکا بھی پھوٹ جائے تو اقوام متحدہ تفتیش شروع کروا دیتی ہے مگر اقوام متحدہ کو افغانستان، فلسطین، کشمیر، بلوچستان، برما، شام، عراق سمیت دیگر ممالک نظر نہیں آ تے ہیں۔ اسی لیے امریکا کا یاری سب پہ بھاری ہے۔ جمہوری نظام ختم کر کے شرعی نظام نافذکی بھی بات بالکل دل کی ہے اور درست ہے اس نظام سے پاکستان پر امن اور ترقی یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ دینا کا سپر پاور بھی بن سکتا ہے۔ مگر افسوس کہ اربوں کی حکومتی دفاتر ہیں اور قوم جھومپڑی میں گزاری ہے۔ اسی لیے ناپاک جمہوری نظام کے بجائے شرعی نظام نافذ کیا جائے تاکہ اللہ کی بھی رحمت برسنا شروع ہو ہماری گناہوں کی خاطر نہ سہی نام شریعت کی خاطر ہی۔

اور آخری بات یہ اتنی گہری ہے کہ اس پر تو میں طالبان کو سلام پیش کرتا ہے جو واقعی میں پر امن رہنا چاہتے ہیں وہ سودی نظام کا خاتمہ کا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سود ایسے جیسے سے عبادت سمجھ کر پوری قوم اس کی حق ادا کر رہی ہو۔ اللہ نے سود کے خلاف فرما یا ہے کہ بے شک سود اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف کھلی جنگ ہے اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سود ہوگا تو حالیت یہی ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان حالت جنگ میں ہے۔ اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم یوتھ لون پیکیج بنا کھلم کھلا عوام کو سود کی تبلیغ نما دعوت دے رہے ہیں جو شرم کی بات ہے۔ اللہ کی نا فرمانی اور عالی ٰ حکمران وہ بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان تو حالت دیکھ ہی رہے ہیں۔

بحرحال طالبان کی تمام مطالبات درست ہیں حکومت پاکستان و تمام سیاست دان پانے لیے کاروبار کا بندوبست کرتے ہوئے ناپاک سیاسی کلچر اور غیراسلامی نظام کو جڑ ھ سے اکھاڑ کر باہر پھینک دیں تاکہ ملک میں امن و امان بحال ہو۔ شریعت کی نظام ان کو 5, 5 لاکھ کی سوٹ کی اجازت نہیں دے گا، فحاشی و عیاشی کی بھی اجازت نہیں دے گا۔ شریعت میں رہنا تو بہت ہی آسان ہے بس اگر سوچا جائے۔

Pakistan
Pakistan

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر بنایا گیا ہے یہ اصلیاور صیح نظام حکومت سے غافل ہے تو آج دنیا ترقی میں ہے دنیا سمندر اور چاند میں شہر بنا نے لگے ہیں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان بجلی گیس اور پانی کے لیے ترس رہی ہے۔ دہشت گردی، بد امنی، صوبوں میں اختلافات، لسانی اور مذہبی فسادات ، تارگیٹ کلنگ ، لوٹ مار ، کرپشن ، بھتہ خوری ،سود خوری، زنا، شراب اور ہر اس دلدل میں دنیا میں سب سے آگئے ہے جس کا دین اسلام نے روکا ہے۔ یہاں ہر وہ کام نیکی سمجھ کر کی جاتی ہے جو معاشر ے میں تبائی کی اسباب بنتے ہیں کئی لوگ چیخ چیخ کرخاموش ہو گئے کہ نظام میں تبدیلی لاؤ جس سے مسئلہ حل ہوگا مگر سننے والا کوئی بھی نہیں تھا۔

گزشتہ روز پشاور میں بم دھماکہ بھی ہوا اور ہنگو میں فائرنگ سے ٤ خواتین سمیت ٩ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس سے طالبان نے ان دونوں واقعات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ اگر طالبان نے یہ واقعات نہیں کیے تو آخر کون ہے جو ایسا کر رہا ہے؟ دو بڑی نویت کی کاروائی ہیں ایک خود کش اور دوسرا اندھا دھن فائر نگ یا ٹارگیٹ کلنگ کہہ سکتے ہیں۔ یہ وہی کروائیاں ہیں جو مسلسل ملک میں ہو رہی ہیں، خود کش دھماکہ قران خوانی کے لیے جمع خواتین پر کیا گیا ہے یہ کاروائیا ں کرنے والی گروپ ہے جو ملک میں امن نہیں چاہتا ہے جو طالبان کی مزاکرات میں خلل ڈالنا چاہتا ہے لیکن خدارا طالبان اور حکومت اپنے مزاکرات کامیاب کرنے میں قربانیاں دیں تو بہتر ہے۔ تاکہ یہ جو اصلی کاروائیاں کرنے والے عناصر ہیں ان کا بھی پتہ لگ جائے اور ان کا بھی صفایا ہو۔

طالبان شوریٰ کی تمام مطالبات اہم اور درست ہونے ہونے کے ساتھ ساتھ آئین پاکستان کے خلاف بھی نہیں ہیں۔ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ دس سالہ تاریخی بد امنی ختم ہو جائے گی، مطاکرات آئین کے تحت ہونگے، عظیم بحران منٹوں میں حل ہوسکتا ہے ،اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ بات چیت کامیابی سے ہمکنار ہوگی، دونوں فریقین معاملے پر جزبات سے کام نہ لیں طالبان نے بھی بعض معاملات پر وضاحتیں مانگی ہیں

تحریک طالبان پاکستان اور حکومت پاکستان کی مزاکرات اس وقت تک تو اَلحمدُ للہ قوم کے لیے قابل خوشی ہے کہ طالبان کی دہشت گردی یا جہاد اس وقت پاکستانی عوام کے لیے باعث امن بننے والی ہے۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے جو کہ میں اپنے گزشتہ کالم میں تحریر کر چکا ہوں کہ ٹی ٹی پی کو امریکہ ہی سہارہ دیتی ہے امریکہ کے عظائم میں یہ کارآمد ہیں۔ مگر بات اصل یہ ہے کہ اب کالعدم تحریک طالبان نے کچھ ایسے شرائط حکومت کے سامنے رکھے ہیں جو قابل غور ہیں۔ بھلے تحریک طالبان دہشت گرد ہیں یا ایک مجاہدین اس سے کوئی تعلق نہیں۔ اب اگر طالبان پاکستان میں اپنی کاروائیوں سے گریز کر کے امن کا راستہ اختیا ر کرتے ہیں تو ان کے مزاکراتی ٹیم کی ملاقات کے بعد طالبان نے حکومت سے 15 اہم ترین شرائط و نقات پیش کیے ہیں۔ اگر واقعی میں طالبان کی یہ شرائط ہی ہیں اور واقعی میں طالبان ان مقاصد کے لیے جنگ کر رہے تھے اور واقعی میں طالبان کی نیت ان مقاصد کے لیے جہاد ہے تو کوئی مانے یا نہ مانے طالبان درست اور جہادی ہیں کیونکہ ان کی مطالبات میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی ہے کہ کوئی ان کو دہشت گرد کہے سوائے امریکا کے۔

طالبان نے ان مقاصد کے لیے آیا راستہ درست اختیار کیا تھا یا غلط تو یہ الگ بحث بنتی ہے مگر دیکھا جائے تو طالبان کی مطالبات کے لیے موجودہ راستہ کسی حد تک اس لیے غلط ہے کہ ان کا تسلیم شدہ کئی کاروائیوں میں کئی بے گناہ بھی شہید ہوئے ہیں جو بے انتہاہ غلط ہے۔
طالبان کے یہ مطالبات پاکستان میں امن اور استحکامی کے لیے درست ہیں۔ بھلے طالبان غلط ہوں مگر ان کی جو مقاصد ہیں وہ تو درست ہیں اور ہر پاکستانی کی 67 سالوں سے یہی مقاصد ہیں۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

تحریر : آصف یٰسین لانگو
03003802786

Share this:
Tags:
facts goals pakistan Stability taliban Tips پاکستان حقائق طالبان مقاصد نکات
Rustam Mohmand
Previous Post کچھ طالبان مخالفین مذاکرات سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، رستم مہمند
Next Post حکومت کا مختلف شعبوں میں دی گئی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
Ministry Of Finance

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close