Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسے یاد رکھوں، کسے بھول جاؤں

April 22, 2014April 22, 2014 0 1 min read
Professor Riffat Mazhar
Taliban
Taliban

طالبان نے جنگ بندی ختم کر دی۔ پرویز مشرف نے اپنی معاونت کرنے والوں کے ٹرائل کا مطالبہ کر دیا۔ نواز زرداری ملاقات میں جمہوریت کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم کیا گیا۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حکومتی و فوجی قیادت نے طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے لیکن حملوں کا بھرپور جواب دینے پر اتفاق کر لیا۔ پچھلے ایک ہفتے میں سامنے آنیوالی اِن تبدیلیوں کی بھیڑ میں گُم ہم سوچ رہے ہیں کہ ”کسے یاد رکھوں ، کِسے بھول جاؤں۔ یہ تمام معاملات ایسے ہیں جن پر ہماری”ارسطوانہ” اور ماہرانہ رائے اشد ضروری ہے اور اگر ہم نے اپنے تجزیوں کی ”پوٹلی” نہ کھولی تو ملکی و قومی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں لیکن مسٔلہ یہ آن پڑا ہے کہ یہ تمام معاملات کسی ایک کالم میں سما نہیں سکتے اور اگر ہم نے انہیں زبردستی اپنے کالم میں ”گھُسیڑنے ” کی کوشش کی تو ”اخباری قینچی” چلنے کا اندیشہ ہے اِس لیے ہمارا خیال ہے کہ ہر موضوع کو تھوڑا تھوڑا ”ٹھونگا” مار لینے میںہی عافیت ہے لیکن سب سے پہلے کچھ ذکر پنجاب کے ہر دِلعزیز خادمِ اعلیٰ صاحب کا کہ جن کے پُر مغز بیانات سے ہم ہر روز مستفید ہوتے ہیں۔

الحمرا ہال میں منعقدہ تقریب جب اپنے عروج پر پہنچی تو اچانک بجلی بے وفائی کر گئی اورجب پورے ہال میں گھُپ اندھیرا چھا گیا ، تَب خادمِ اعلیٰ میاں شہباز شریف کو اپنے سارے بھولے بسرے وعدے یاد آ گئے۔ اسی لیے اُنہوں نے یہ کہنا مناسب سمجھا ”لوڈ شیڈنگ کو فوری طور پر ختم کرنا حکومت کے بَس میں نہیں لیکن اِس پر قابو پانے کے لیے دِن رات کام جاری ہے” ۔زرداری صاحب نے تورسانت سے فرما دیا تھا کہ”وعدے قُرآن و حدیث نہیں ہوتے ”لیکن خادمِ اعلیٰ نے یہ جواز تراشا کہ ” جب اقتدار سنبھالا تو خزانے کی حالت دیکھ کرہمارے ہوش کے ساتھ ہاتھوں کے طوطے بھی اُڑ گئے۔

ہم تو سمجھے تھے کہ صرف لکھاریوں نے ہی ”جاسوس پرندے” پال رکھے ہیں لیکن اب پتہ چلا کہ ہمارے خادمِ اعلیٰ کے ہاں بھی ایسے طوطے ہیںجو ”پھُر پھُر” اُڑ کر اُنہیںکم از کم یہ خبر تو دے ہی جاتے ہیں کہ قوم کِن عذابوں کا شکار ہے ۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ بجلی کے بِل دیکھ کر تو ہمارے ہاتھوں کے طوطے بھی ”پھُر پھُر” اُڑنے لگے ہیں اور ہم لوڈ شیڈنگ کو نعمتِ خُدا وندی سمجھنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

آجکل موبائل فون کمپنیاں اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ بیلنس استعمال کرنے کے لیے طرح طرح کے انعامات کا لالچ دیتی رہتی ہیں ۔شاید چھوٹے میاں صاحب نے بھی انہی انعامی سکیموں سے متاثر ہو کر ایک ”مزیدار” انعامی سکیم کا اعلان کر دیا ۔اُنہوںنے اِنرولمنٹ مہم 2014ء کا افتتاح کرتے ہوئے فرمایا کہ جس حلقے کا ایم پی اے اپنے حلقے میں سو فیصد داخلے کروائے گا ، اُسے وزیرِ تعلیم بنایا جائے گا۔

ہم چونکہ ایم پی اے نہیں اِس لیے ہمارا وزیرِ تعلیم بننے کا کوئی چانس بھی نہیں اورجب چانس ہی نہیں تو پھر یہ کہنے میں کیا ہرج ہے کہ” خادمِ اعلیٰ صاحب! آپ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہونگے۔البتہ ہم یہ ضرورسوچ رہے ہیں کہ وزیرِ تعلیم تو ایک ہی ہوتا ہے اور اگر سارے ایم پی ایز نے اپنے اپنے حلقوں میں سو فیصد داخلے کروا دیئے تو کیا پنجاب میں ساڑھے تین سو سے زائد وزرائے تعلیم ہونگے؟۔ایک اور بات جو ہمارے ذہنی خلجان کا باعث بن رہی ہے ، وہ یہ ہے کہ اگر تحریکِ انصاف کا کوئی ایم پی اے محض شرارتاََاپنے حلقے میں سو فیصد داخلے کروا کے میاں صاحب سے وزارتِ تعلیم کے قلمدان کا مطالبہ کر بیٹھا تو پھر یقیناََ خادمِ اعلیٰ صاحب کا حشر بھی شیخ رشید احمد جیسا ہونے کا قوی امکان ہے ، جنہوں نے ڈالرز کے ریٹس اٹھانوے روپے تک آنے کی صورت میں اپنے نشست سے مستعفی ہونے کی ”بڑھک” ماری اور اسحاق ڈار صاحب نے موقع غنیمت جانتے ہوئے ڈالر کے ریٹس 98 کیا 96 روپے تک جا پہنچا دیئے لیکن شیخ صاحب ہیں کہ ابھی تک اپنی سیٹ سے چمٹے ہوئے ہیں۔اُدھر ہمارا ”شرارتی” الیکٹرانک میڈیا دِن میں کئی کئی بار یہ ”بڑھک” نشر کرکے شیخ صاحب کا ”حشر نشر” کرتا رہتا ہے۔

Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

ویسے اگر شیخ رشید صاحب لال حویلی میں ”پیشین گوئیوں” کی دوکان کھول لیں تو اُن کی ”دوکانداری” چمکنے کی گارنٹی ہم دیتے ہیں کیونکہ وہ بھولے بھالے عوام کو بیوقوف بنانے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں ۔اُن کی کوئی بھی پیشین گوئی کبھی درست ثابت نہیں ہوئی ، اِس کے باوجود بھی نیوس چینلز اُنہیں بڑے شوق سے بلاتے اور عوام بڑے شوق سے سُنتے ہیں۔ اُنہوں نے بار بار فرمایا کہ حکمرانوں میں پرویز مشرف کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی جرأت ہی نہیںلیکن حکمرانوں نے اُنہیں کٹہرے میں کھڑا کر دیا ۔پھر کہا کہ فوج پرویز مشرف پر قائم مقدمے کو شدت سے نا پسند کرتی ہے لیکن فوج نے اُنہیں اپنے ہاتھوں سے پہلے خصوصی عدالت میں بھیجا اور پھر اے ایف آئی سی سے ڈسچارج بھی کر دیا ۔پھر خواجگان کے ”متنازع ” بیانات پر شیخ صاحب کی آنکھوں میں چمک آ گئی اور اُنہوں نے یہ فرمانا شروع کر دیا ”میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اپریل کا مہینہ حکمرانوں پہ بھاری ہے اور 2014ء میں میاں نواز شریف صاحب کو یا تو ملک سے باہر بھیج دیا جائے گا یا پھر وہ امیر المومنین بن جائیں گے ”۔لیکن یہ مہینہ وزیرِ اعظم صاحب پر اِس طرح سے” بھاری” پڑا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اُنہیں کاکول پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی دعوت دے ڈالی اور میاں صاحب نے وہ دعوت قبول بھی کر لی ۔شیخ صاحب تو خیر ہیں ہی لیکن ہمارا الیکٹرانک میڈیا بھی کسی سے کم نہیں جو اُس ”پھَپھے کُٹنی” کا کردار ادا کر رہا ہے جو پورے محلے میں لگائی بجھائی کر کے لطف اندوز ہوتی رہتی ہو ۔آجکل الیکٹرانک میڈیا سیاستدانوں کے کئی کئی سال پرانے بیانات نشر کرکے معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی بجائے جلتی پہ تیل ڈال رہا ہے ۔حکومت یہ کہہ کہہ کے تھک چکی کہ تمام قومی امور پر سیاسی و عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے لیکن الیکٹرانک میڈیا پر صرف جنگ و جدل سے بھرپور ”شاہکار” ہی نظر آتے ہیں ۔ نواز زرداری ملاقات کے دوران بھی اِس تناؤ کی بازگشت اُس وقت سنائی دی جب جنابِ آصف زرداری نے اِس کا ذکر کیا۔

تب میاں صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا کہ یہ تناؤ الیکٹرانک میڈیا پر ہے یا پھر کچھ لوگوں کے ذہنوں میں ۔ قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھی مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوتا رہا اور قوم و عسکری قیادت ، تمام ملکی معاملات ، خصوصاََ طالبان سے مذاکرات یا جنگ پر یکسؤ نظر آئی۔ اب وہ تمام افواہیں ایک ایک کرکے دَم توڑرہی ہیں جو چائے کی پیالی پر طوفان اٹھانے والوں نے پھیلا رکھی تھیں۔

آخر میں یہ کہ آخر طالبان اِس خوش فہمی میں کیسے مبتلاء ہو گئے کہ وہ حکومت کا مقابلہ کر سکتے ہیں ؟۔ہنسی آتی ہے طالبان ترجمان کے اِس بیان پر کہ ”ساتھیوں کی مخالفت کے باوجودجنگ بندی کا تحفہ دیا لیکن حکومت نے مناسب جواب نہیں دیا”۔شاید طالبان کو ادراک ہی نہیں کہ اچھّی بھلی عوامی اور سیاسی مخالفت کے باوجود حکمرانوں نے طالبان کو مذاکرات کا تحفہ دیا لیکن طالبان نے اسے حکومت کی کمزوری سمجھ لیا۔وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ اگر طالبان اپنے ہٹ دھرمی سے باز نہ آئے تو پھراُن کا قصّۂ پارینہ بن جانا اظہر من الشمس ہے۔

Professor Riffat Mazhar
Professor Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
meeting NAWAZ Negotiations pervez musharraf taliban war zardari پرویز مشرف جنگ طالبان مذاکرات ملاقات
Kashmiri People
Previous Post سید علی گیلانی کا نریندرمودی کو دوٹوک جواب
Next Post حامد میر پرحملہ آزادی صحافت پرحملہ ہے
Malik Jamshaid Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close