Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شمالی وزیرستان آپریشن

June 15, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan
Pakistan

مذاکرات ،مذاکرات کی رٹ لگانے والوں پر اب خاموشی کیوں طاری ہے جب دہشت گردوں نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔مولانا سمیع الحق کی مذاکرات کی کوششیں ناکام ہوئیں،پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف نمٹنا چاہتی ہے،وطن عزیز کے دفاع کے لئے افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں۔پاک فوج کے دستوں نے ہر محاذ پر ملک کا نہ صرف دفاع کیا بلکہ اندرونی مسائل و خطرات سے بھی نمٹے۔ریاست مخالف تشدد اور ڈرون حملوں پر نظر رکھنے والے آزاد تحقیقاتی ادارے کانفلکٹ مانیٹرنگ سینٹر کے ڈائریکٹر عبداللہ خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے وہاں جاری قبائلی جرگے کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

انہوں نے خبر رساں ادارے رائٹرز کی اس رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دیا جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کو ہونے والے ڈرون حملوں کی اجازت پاکستانی فوج نے دی تھی۔ رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے ردعمل میں کیے گئے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان حملوں میں تحریک طالبان پاکستان یا اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کو نشانہ ہی نہیں بنایا گیا بلکہ حقانی نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر حاجی گل اپنے دیگر اہم ساتھیوں سمیت مارے گئے۔

حالیہ ڈرون حملے دو الگ الگ جگہوں پر نہیں کیے گئے جیسا کہ میڈیا میں رپورٹ ہوا ہے بلکہ شمالی وزیرستان میں غلام خان روڈ پر حقانی نیٹ ورک کے جنگجو ایک ٹرک پر سرحد کی طرف جا رہے تھے کہ ڈرون طیارے نے گاؤں ٹبی ٹول خیل میں انہیں نشانہ بنایا۔ کچھ گھنٹوں کے بعد دوسرا حملہ بھی اسی جگہ ریسکیو کی کارروائیوں میں مصروف حقانی نیٹ ورک کے جنگجوؤں پر کیا گیا اور سا تھ ہی ایک قریبی گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ شمالی وزیرستان میں اتمانزئی وزیر اور داوڑ قبائلی رہنماؤں کی کوششوں سے غیر ملکی جنگجوؤں کو بے دخل کرنے کا عمل جاری ہے اور قبائلی رہنماؤں کی کوشش ہے کہ آپریشن کی نوبت نہ آئے۔

تاہم بعض قوتیں ان کوششوں کو سبو تاژ کرنا چاہتی ہیں ان میں وہ جنگجو گروپ بھی شامل ہیں جو علاقہ خالی کرنے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ ان حالات میں امریکی ڈرون حملے مقامی سطح پر جاری امن کی کوششوں کو سبوتاڑ کرنے کے مترادف ہو نگے۔ جنگجو پہلے ہی یہ الزام عائد کرتے ہیں کہ پاکستان امریکا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ایسے میں اس طرح کی خبریں کہ پاکستان ڈرون حملے خود کروا رہا ہے جنگجوؤں کے موقف کو مزید مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد قومی سطح پر شدت پسندوں کے خلاف مربوط اور جامع کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا وفاقی حکومت نے کارروائی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دیدی ہے۔

Karachi Airport
Karachi Airport

کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی کا سطح اجلاس ہوا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان اور ہشتگردی کے حالیہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہو نے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف،چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم، میجر جنرل نثار دلاور شاہ، وزیراعظم کے مشیرامور خارجہ سرتاج عزیز اور طارق فاطمی شریک ہو ئے۔ اجلاس کے دوران کراچی کی صورت حال اور دہشتگردوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی ایئرپورٹ حملے سے متعلق رپورٹ پیش کی جس کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ اس قسم کے حملوں کی روک تھام کے لئے بھی غور کیا گیا، اجلاس میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز اور دیگر اداروں کی صلاحیت بڑھانے کی بھی بات کی گئی اور ملکی سلامتی کے حوالیسے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ کاروائیوں اور امن مذاکرات کے تعطل کے بعد پاک فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کیا۔شمالی وزیر ستان کے علاقے دیگان میں پاکستانی جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے۔ جیٹ طیاروں نے ازبک دہشتگردوں کے 8 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

کارروائی میں 150 سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شمالی وزیرستان مین رات تقریبا ایک بجے ازبک دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں ایک سو سے زائد ازبک دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع اس با ت کی تصدیق بھی کر رہے ہیں کہ اس بمباری میں کراچی ایئر پورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ اور خودکش حملوں کا ماہر ازبک کمانڈر ابو رحمن بھی مارا گیا ہے۔ جیٹ طیاروں کی اس اہم کارروائی میں مارے جانے والے دہشتگردوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کارروائی کو نہایت اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں ،شمالی وزیرستان میں ازبک کی بڑی تعداد موجود ہے۔اب نام بھی سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔ کراچی حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 100 اور 150 کے درمیان ازبک دہشتگرد مارے گئے اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں موجود بھاری اسلحہ بھی تباہ ہو گیا ہے ،یہ آپریشن مختلف وقفوں میں کیا گیا تھا۔ طیاروں نے 20 منٹ بمباری جاری رکھی۔شمالی وزیرستان کے اہم کمانڈروں نے غیر ملکی جنگجوئوں کو الٹی میٹم دیا ہے کہ یا وہ پر امن طور پر رہیں یا علاقہ چھوڑ دیں۔

شمالی وزیرستان کے مولوی گل بہادر اور سراج الدین حقانی نے غیر ملکی جنگجوئوں کو دو آپشن دے دیے ہیں کہ یا تو وہ پر امن طور پر رہیں یا علاقہ چھوڑ دیں اگر دونوں آپشن قبول نہ کیے گئے تو ہم خود اقدامات کر کے انہیں یہاں سے نکال دیں گے۔حکومتی ڈیڈ لائن کے حوالے سے وزیر قبائل کے جر گہ کی طالبان سے ملاقات، غیر ملکی عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کے لیے مقامی قبائلیوں کو حکومت کی جانب سے دی گئی پندرہ دن کی ڈیڈلائن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خوفزدہ قبائلی عوام سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے بچنے اور پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری کا مظاہرہ کرنے کے لیے میرانشاہ اور میرعلی میں اپنے گھروں پر مستقل قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔

کم از کم 361گھرانے جو6343افراد پر مشتمل ہیں، تصادم سے بچنے کے لیے سرحد پار کرکے افغانستان جاچکے ہیں،اور انہیں افغان حکومت کی جانب سے رجسٹرڈ بھی کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب انتظامیہ نے صبح سے شام تک مسلسل کرفیو کا نفاذ کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف ہے۔ قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان میں پاک فوج کی جانب سے شروع کی جانے والی حالیہ کارروائی کے بعد افغانستان میں قبائلیوں نے پناہ لینی شروع کی ہے۔شمالی وزیر ستان کے قبائل احمد زئی وزیر اور دوسرے قبائل کے چھ ہزار افراد نے افغانستان کے صوبے خوست میں پناہ گزیں ہیں۔

میرانشاہ سے تعلق رکھنے والے قبائلی سردار نے کہا فاٹا کے ہزاروں بے گھر افراد کی کیمپوں کے اندر اور باہر حالتِ زار طویل قیام کے خدشے کے پیش نظر میں نے ضلع بنوں کے ملحقہ علاقوں میں آلودہ خیموں میں رکھنے کے بجائے اپنے خاندان کو افغانستان لے جانے کا ارادہ کیا ہے۔بہت سے خاندان پہلے ہی غیریقینی صورتحال کی وجہ سے سرحد پار کرکے افغانستان جاچکے ہیں۔شمالی وزیرستان، اورکزئی، کرم اور خیبر ایجنسیوں سمیت دیگر قبائلی ایجنسیوں کے بے گھر افراد پچھلے سات سالوں سے کیمپوں کے اندر اور باہر خوفناک حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔اب تک خیبر پختونخوا میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زیادہ کی تعداد میں خاندانوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔

حافظ گل بہادر کی سربراہی میں طالبان شوری نے پہلے ہی مقامی باشندوں سے یہ کہہ دیا ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کے امدادی کیمپوں کی طرف بڑھنے کے بجائے افغان سرحد سے قریب علاقے میں منتقل ہوجائیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
military North Waziristan operation pakistan Success talks آپریشن پاک فوج پاکستان شمالی وزیرستان کامیابی مذاکرات
North Waziristan
Previous Post شمالی وزیرستان : دہشتگرد ابوعبد الرحمان المانی مارا گیا، عسکری ذرائع
Next Post اپراورکزئی ایجنسی:فورسز کاسرچ آپریشن، 20 مشتبہ افراد گرفتار
Orakzai Agency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close