چنائی (جیوڈیسک) تامل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جے للیتا کو کرپشن کیس میں 4 برس قید اور جرمانے کی سزا سنائے جانے کیخلاف اور جے للتا سے اظہار یکجہتی کیلئے جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری نے گذشتہ روز علامتی بھوک ہڑتال کی۔

Start typing to search...