نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایٹمی پلانٹ پر سیکیورٹی اہلکار کی فائرنگ سے 3 اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

Start typing to search...