
بوچھال کلاں (نامہ نگار) تنویر لوز فورس کا اجلاس جمعہ 27 فروری کو راجہ راشد کی رہائش چوآسیدنشاہ پر منعقد ہو گا۔
اس اجلاس میں علاقہ و نہار چوآسیدنشاہ اور دیگر تحصیلوں سے کارکن شرکت کریں گے اس اجلاس کی صدارت تنویر لوز فورس کے ضلعی صدر ملک اشتیاق حسین کریں گے۔
