
تربیلا (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ تربیلا کے قریب فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔
حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع پر حساس ادارے کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
