Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام نہیں سکھاتا ہمیں آپس میں بیر رکھنا

July 26, 2017 0 1 min read
Terrorism
 Terrorism
Terrorism

تحریر : اے آر طارق
ہم مسلمان ہیںاور ہمارا مذہب اسلام ہے ۔جو سراسرمحبت والفت، امن وسلامتی،عدل واعتدال اورخیرخواہی کا دین ہے، جوتمام ادیان سے اعلیٰ وارفع ہے،کیونکہ اس کی تعلیمات بڑی واضح،روشن،سچی اور ہدایت والی ہے جو محبت وآتشی کادرس دیتی ہے۔جو اپنے ماننے والے کے قلوب وارواح میںاتر کران کو اس انداز سے بھائی چارے کی لڑی میںپروتا ہے کہ ”مومن تو مومن کابھائی ہے”۔بھائی کا بھائی سے خون کا رشتہ ہوتا ہے۔رب کائنات نے دین کے رشتے کو خون کے رشتے کے مترادف قرار دیاہے اوراسے بھی اتنا ہی مقدس بنا دیا ہے۔پیارے نبی ۖکی بعثت سے قبل ذرا ، دور جاہلیت پر طائرانہ نظر ڈالیئے اور دیکھیئے کہ وہ کون سا ظلم اور بربریت ہے جوہمیں نظر نہیں آتی۔

بچیوں کو زندہ درگورکردینا،عورتوں سے جانوروں کا سا سلوک،قتل وغارت گری،زنا،قماربازی وشراب نوشی،چوریاں اورڈاکے، بے بس،لاچار ،یتیموں،غریبوں پر ظلم وستم ،غرضیکہ قتل وغارت اور بربریت کاوہ بازار گرم تھا کہ جس کے شعلے برسوں سے بھڑک رہے تھے۔کسی شاعرنے کیا خوب کہا کہ!کبھی پانی پینے پلانے پہ جھگڑا ،کبھی گھوڑاآگے بڑھانے پہ جھگڑا۔الغرض لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے اور عزت وآبرو کے دشمن تھے۔ ذرا سی بات پر تلواریںمیانوں سے باہر آجاتیں،لیکن جب دین اسلام اپنے پورے جوبن میں اپنی تمام تر شان وشوکت کے ساتھ جلوہ گر ہواتواس نے انسانیت کی کایا پلٹ دی۔

عداوت کومحبت میں ،ظلم کو عدل میں،دہشت کوامن میں تبدیل کر دیااور”واعتصموابحبل اللہ جمیعاولا تفرقوا”کا فرمان جاری کرکے سب کو بھائی چارے کی ایک لڑی میںپرو دیا۔دین اسلام ہمیں امن کادرس دیتا ہے۔ بھائی چارے کی فضاء کو فروغ دینے کی تلقین کرتے ہوئے رشتہ اخوت کوقائم رکھنے کی بات کرتا ہے۔افراد کی جان ومال اور عزت وآبرو کا محافظ ہے ۔آقائے دوجہان نبی رحمت ۖنے فرمایا کہ”مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں”۔آج ہم موازنہ کریںتوآج کامسلمان بھی دورجاہلیت کے طریقے اپنائے ہوئے ہیں ۔کون ساظلم اور جرم ہے جو ان میں تھا اور ہم میںنہیںہے۔وہ اگر ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے تو آج بحثیت مسلمان ہم بھی آپس میں دست وگریبان ہیں۔اگر ان کے ہاں اس وقت ذراسی باتوں پر تلواریںمیان سے باہر نکل آتی تھیں تو آج ہمارے ہاں بھی ذرا سے آپسی اختلافات کی صورت میںخنجر،چھریاںاورگولیاں چل جاتی ہیں۔ صبر اور برداشت کے مادے کا اس وقت کے لوگوں میںبھی فقدان تھا اورآج ہمارے اندر بھی پوری شدت کے ساتھ اس کی کمی پائی جاتی ہے۔

وہ لوگ بھی کسی کی نفرت اور عداوت میںآپے سے باہر ہوجاتے تھے اور آج ہم بھی نفرت اور اختلافات کی صورت میںایک دوسرے پر نفرین بھیجنے لگتے ہیں ۔دور جاہلیت کے لوگ بھی جلتی پر تیل کا کام کرتے تھے اور دور حاضر میں آج ہم بھی کسی بھی نازک صورتحال میںمعاملہ ٹھنڈا کرنے کو تیار نظر نہیںآتے۔اس وقت کے لوگ رسول ۖاور صحابہ کے اللہ ایک ہے ،صرف اسی کی عبادت کرو،کہنے پران سے دشمنی پر اتر آتے تھے،اور آج ہم ایک اللہ ، رسول ، قرآن کے ماننے والے ہوتے ہوئے بھی فرقہ پرستی وگروہ بندی میں مبتلا ہوکرشیعہ،سنی،وہابی ،دیوبندی کے نام پر ایکدوسرے پر یلغار کرنے سے بھی نہیںکتراتے۔علماء اکرام کا قتل کیا جاتا ہے، مدارس،مساجد میں خون کی ندیاںبہائی جارہی ہیں۔ناجانے کتنے گھر اجڑتے ہیں اور کتنے لوگ قتل وغارت گری کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔فرقہ واریت کا عفریت جان لینے کو ہے۔

اوپر سے دہشت گردی ،افراتفری ،بدامنی ہمیں ہراساں اور پریشان کیے ہمارے امن کوخراب کرنے کے درپے ہیں۔بازاروں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ،چوکوں چوراہوں،پبلک مقامات ، سکولوں، پارکوں میںبم بلاسٹ جیسی کارروائیاں ہو رہی ہے،جس میںبدقسمتی سے مسلمان کاہی نام آرہا ہے یا لیا جاتا ہے ،مگر درحقیقت اس میں یہودوانصاریٰ کاہاتھ ہے ۔جو مسلمان کا لبادہ اوڑھ کراپنے افراد کے ذریعے ایسی ناپاک اور شر کو ہوا دینے والی کارروائیاںکرتے ہیں اور ذمہ داری کاسارا ملبہ مسلمانوںپر ڈال دیتے ہیں(حالانکہ مسلمان قطعی طور پر ایسے واقعات میں ملوث نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کادین انہیں اس بات کی اجازت دیتا ہے) جو کہ مسلمانوں کے خلاف یہودوہنود کی ایک گہری سازش اور خطرناک چال ہے۔جس کوموجودہ حالات میں بروقت سمجھنابہت ضروری ہے ۔جس کا شکار اکثر ہمارے مصلحتوںمارے حکمران (جن کامنتہائے نظر ہی صرف اورصرف اپناذاتی مفاد ہوتا ہے)نظر آتے ہیں۔حالانکہ سبھی جانتے ہیں کہ ہمارادین اسلام پوری دنیا میںامن وسلامتی کا داعی ہے اور ہمیں نہیں سکھاتاآپس میں بیر رکھنا۔اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں سب سے پہلے وجود میں آنے والے معاشرے کی مثال خود قرآن پاک نے یوں دی ہے کہ ”محمدۖاللہ کے رسول ہیںاور جو ان کے ساتھی ہیںوہ آپس میں بڑے نرم اور ایک دوسرے پر مہربان اور کفار کے مقابلے میں بڑے سخت اور چٹان ہیں”۔لیکن آج ہماراحال بالکل اس کے برعکس ہے۔ہم آپس میںایک دوسرے کی جان کے دشمن اور خون کے پیاسے ہیں۔لیکن دین وملت کے دشمنوںکفارومشرکین کے مقابلے میں بڑے نرم اور مہربان نظر آتے ہیں۔لمحہ بھر کے لیے سوچئیے گا ضرور۔۔۔آخر ایسا کیوں؟؟؟

A R Tariq
A R Tariq

تحریر : اے آر طارق
بے تکی باتیں
03074450515
03024080369
03008080113

Share this:
Tags:
muslims Qur'an terrorism ٹارگٹ کلنگ دہشت گردی قرآن مسلمانوں
Matric Results
Previous Post میٹرک میں اوسط نمبر حاصل کرنے والوں کے نام
Next Post بھارتی درندگی کی ایک اور حقیقت
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close