
اٹلی (جیوڈیسک) نامور ہالی وڈ سٹارز کے لئے کام کرنے والے فیشن ڈیزائنر ڈومینیکو ڈولسے اور سٹیفانو گبانا پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے تیار کردہ ملبوسات کی رائلٹی کی مد میں ایک ارب یورو سے زائد ٹیکس ادا نہیں کیا۔
فیشن ڈزائنرز کے وکیل کا کہنا تھا عدالت کے فیصلے سے انہیں دھچکا لگا، فیصلہ غیر متوقع ہے اور وہاس کے خلاف اپیل کریں گے۔
