Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 14/6/2016

June 14, 2016 0 1 min read
MALIK RABNWAZ TAXILA
MALIK RABNWAZ TAXILA
MALIK RABNWAZ TAXILA

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) معروف کسان راہنما حاجی نیاز آف بھلوٹ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ بھلوٹ میں ادا کی گئی ،سابق ناظم سردار خیراللہ خان، چئیرمین یوسی جلالہ ملک ثاقب ممتاز، ملک ظفر محمود،حاجی فیاض، چئیرمین کسان کونسل ملک شوکت ایوب، معروف کسان استاد ملک علی محمد، ملک قیصر محمود، ملک بشیر احمد، ڈاکٹر ریاض الحسن ،چوہدری اظہر علی، میر جاوید درویش، بابو شاہد ، ملک احمر اقبال، شیخ فیصل، امیر سلطان ،نے حاجی نیاز آف بھلوٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) تحریک انصاف کے راہنماسابق کونسلر و ممبر میونسپل کمیٹی ٹیکسلا وارڈ نمبر22ملک رب نواز نے کہا ہے کہ وہ کمیٹی مبارکباد کی مستحق ہے جس نے ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان گروپ اور سردار سید ریاض حسین شاہ گروپ کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے میں بنیادی کر دار ادا کیا، دونوں گروپ خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہیں ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ملک ربنواز نے کہا کہ عرصہ دراز سے ہماری خواہش تھی کہ سردار ریاض حسین شاہ گروپ جو کہ خدمت کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے ہمارے گروپ کے ساتھ ملکر شہر کی ترقی میں کردار ادا کرے میں سید طاہر شاہ سنگجانی، ملک علی محمد، شیخ ضیا الدین، سردار زبیر خان، ملک اعجاز صراف، حاجی ریاض حسین اعوان اور حاجی زاہد رفیق کی کاوشوں پر انھیں دلی مبارکباد دیتا ہوں کہ انھوں نے ٹیکسلا کے باسیوں کے وسیع تر مفادات کی خاطر جو کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے اور ہمیں سردار سید ریاض حسین شاہ جیسی مذہبی،و سیاسی بصیرت افروز شخصیت کی سرپرستی حاصل ہوئی ہے، اب دونوں گروپ ملکر نہ صرف تحصیل ٹیکسلا بلکہ پورے حلقہ این اے53میں عوامی خدمت کی سیاست کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ(ن) کے نامزدسابق امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل عثمان کھٹر و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا ثاقب شہزاد خان نے کہا ہے کہ ہم قائد محترم وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انھوں نے گرلز ہائر سکینڈری سکول عثمان کھٹر کے لئے 25لاکھ کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے اس سے قبل گورنمنٹ بوائز سکول کے لئے 33لاکھ چالیس ہزار دئیے تھے جو کام پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے، 85لاکھ کی لاگت سے نالہ دھمرا پر پل کی تعمیر بھی آخری مراحل میں ہے،ہم رہبر کالونی ریلوے اسٹیشن موہڑہ شاہ ولی شاہ کی بحالی کے لئے بھی کوشاں ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے بیان میں کیا ، ثاقب شہزاد خان نے کہا کہ ہم نے انتخابات میں عوام سے جو جو وعدے کئے تھے وہ پورے کر رہیں ہیں اس وقت تک صرف یونین کونسل عثمان کھٹر میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں جبکہ نئے کاموں کے لئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گرانٹس منظور کر دی ہیں، ہم مقامی قیادت حاجی ملک عمر فاروق، سردار ممتاز خان اور حاجی فیاض خان کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں جو دن رات بلا تفریق عوام کے مسائل حل کرانے میں کوشاں ہیں ،انھوں نے کہا کہ انشااللہ انتخابات2018میں نہ صرف یونین کونسل عثمان کھٹر بلکہ پوری تحصیل سے مسلم لیگ(ن) کلین سویپ کریگی، چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اس حلقہ کے عوام پر دست شفقت رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ جتنے ترقیاتی کام ان چند سالوں میں ہوئے ہیں انکی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) حطار انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک عاشق اعوان کہا ہے کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کوسپیشل اکنامک زون کا درجہ ملنے سے یہاں صنعتی انقلاب برپا ہوگا،جس سے ملکی معیشت مضبوط اور صنعتیں ترقی کی جانب گامزن ہونگی اور یہا ں کے لوگوں کو مزید روزگار کے مواقع میسر آئیں گے،انکا کہنا تھا کہ حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کوسپیشل اکنامک زون کا درجہ ملنے میں اہم کردار صوبائی حکومت کا ہے،انھوں نے بتایا کہحطار انڈسٹریل اسٹیٹ سے چالیس ہزار مزدوروں کا روزگار وابستہ ہے اکنامک زون کے قیام کے بعد یاہں نوجوانوں کے لئے مزید رزوگار کے دروازے کھلیں گے انھوں نے تمام صنعت کاروں کا حطار انڈسٹریل اسٹیٹ جو کہ اب سپیشل اکنامک زون بن چکا ہے، میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ حطار صنعت کاروں کے لئے بہت پر سکون جگہ ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) با فیضان نظر ۔ پیر علاوالدین صدیقی ، راجہ برادرز جی ٹی روڈ چھاچھی محلہ پر افطار دستر خوان پر روزہ داروں کی افطاری کا سلسلہ جاری ، ساتویں روزے پر بھی لوگوں کا رش لگا رہا ، یاد رہے کہ راجہ براددر ہر سال پورے مہینہ روزہ داروں کا افطاری اور ڈنر کا بندوبست کرتے ہیں ، ساتویں روزے پر بھی سینکڑوں افراد جن میں مسافر ، مسحق ، غریب ، اور شو رومز سے ملحقہ بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد باشمول گشت پر مصروف موٹر وے پولیس کے افسرا ، سٹی ٹریفک پولیس کے اہلکار افطار دستر خوان میں شریک تھے ،اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹرراجہ برادرز موٹرز راجہ پرویز اختر، راجہ شانی کے بھائی راجہ شاہد آف دوبئی،راجہ سفیر آف یوکے،راجہ زاہد ، راجہ واحد،راجہ تنویر،آفریدی موٹرز نے شاہد آفریدی،ملک سدھیر آف جلالہ ،راجہ عزیر،طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ کے والد راجہ غصنفر،راجہ نومی،پھول مال،بھی موجود تھے،جو روزہ داروں کی خاطر مدارد میں پیش پیش نظر آرہے تھے،راجہ پرویز اختر افطار دستر خوان میں روزانی اپنی نگرانی میں انتظامات مکمل کرواتے ہیں ، جبکہ راجہ شانی مہمانوں کا پر تپاک استقبال کرتے نظر آتے ہیں، راجہ شانی کے والد حاجی راجہ باغ حسین نے افطار سے قبل اجتماعی دعا کرائی اور مملکت پاکستان کی بقاء اور سلامتی امت مسلمہ کے اتحاد اور اتفاق اور پریشان حال لوگوں کے لئے اللہ کے حضور خصوصی رحمت کی دعا کی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) سی پی او راولپنڈی کا دورہ ٹیکسلا واہ کینٹ ، ٹی ایم اے ٹیکسلا کی جانب سے لگائے سرائے کالا چوک میںسستے رمضان بازار کا بھی دورہ کیا ، اسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ ، ٹی ایم او ٹیکسلا قمر زیشان نے سستے رمضان بازار میں لگے سٹال ، سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی،سی پی او راولپنڈی نے سستے رمضا بازار کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ایڈمنسٹڑیشن کی کاوشوں کو سراہا، اپنے دورہ کے موقع پر سی پی او نے تھانہ صدر واہ کینٹ کا بھی دورہ کیا ، جرائم کی بیخ کنی کے لئے ایس ایچ او کو ضروری ہدایات دیں،سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی نے سستے رمضان بازار کے دورہ کے بعد مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے

aftar dastar khwan taxila
aftar dastar khwan taxila

cpo rawalpindi israr basi during visit sasta ramzan bazar
cpo rawalpindi israr basi during visit sasta ramzan bazar
cpo rawalpindi taxila
cpo rawalpindi taxila
SAQIB SHAHZAD TAXILA
SAQIB SHAHZAD TAXILA

ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلاموبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
chief council Death Mayor sorrow taxila انتقال ٹیکسلا دُکھ راہنما کونسل ناظم وفات
Quetta Airport,
Previous Post کوئٹہ میں ایئرپورٹ کے قریب پولیس مقابلے میں 5 ملزمان ہلاک
Next Post حب میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق، 22 زخمی
Passenger bus,

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close