Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 18/7/2016

July 18, 2016 0 1 min read
MUFTI HADER ALI HAIDRI
MUFTI HADER ALI HAIDRI

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے)ترکی کی عوام نے وطن اور جمہوریت سے محبت کا حق ادا کردیا، پاکستان کے موجودہ حکمران اپنے بارے میں دور دور تک ایسی توقع نہ رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان راہ حق پارٹی راولپنڈی کے صدر مفتی حیدر علی حیدری نے اپنے ایک بیان میں کیا،مفتی حیدر علی حیدری کا کہنا تھا کہ گذشتہ تین دہائیوں سے ترکی کی لیڈرشپ اور عوام نے جس بھنور سے اپنے ملک کو نکالا ہے وہ ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیا بھر میں ترکی نے اپنا لوہا منوا لیا ہے۔ ان کی یہ تاریخ ساز جدوجہد، سامراج کی دیواروں میں دراڑ ڈال چکی ہے۔ ہمارے حکمران عوام سے للچائی ہوئی نظر سے توقع کے پہاڑ وابستہ کرکے گہری نیند لگائے بیٹھے ہیں کہ پاکستانی عوام بھی ایسا کریں گے لیکن موجودہ اور گذشتہ حکمرانوں نے اپنی تجوریاں ہی بھری ہیں اور عوام کو ایک ٹکے کا مفاد حاصل نہ ہوسکا۔ غریب عوام دو وقت کی روٹی، کپڑے اور مکان سے بھی محروم ہوچکے ہیں۔ ظلم پر ظلم یہ ہے کہ بعض سیاسی جماعتوں نے درجنوں دہشت گردوں کو پناہ دئیے رکھی اور غیر ملکی ایجنسیوں کے آلہ کار بن کر وطنِ عزیز میں دہشت گردی کو پروان چڑھاتی رہیں جس کے نتیجے میں عوام کے حصے میں دہشت گردی، خوف و ہراس، بے روزگاری، مہنگائی اور بے راہ روی ہی رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ آج جب پاکستان اقتصادی ترقی کے حوالے سے انتہائی اہم موڑ پر کھڑا ہے تو اس موقع پر بھی عوام کو حکمرانوں سے دور دور تک خیر کی توقع نظر نہیں آرہی جس کی وجہ سے عوام اپنے حکمرانوں سے بے زار تر ہوتے چلے جارہے ہیں مگر غلط کے مقابلے میں غلط کوئی اصول نہیں ہوتا۔ ہم عوام سے اپیل کریں گے کہ عوام جمہوریت کو مضبوط سے مضبوط تر بنائیں اور ہم عسکری اداروں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ ملکی سرحدوں کی حفاظت میں کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کی مثلث اس وقت عالم اسلام کیلئے قائدانہ کردار ادا کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔ مسلم حکومتوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والوں کیلئے ترک عوام کا حالیہ اقدام انتہائی دندان شکن جواب ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Misri Khan and Malik Mehmood Khan
Malik Misri Khan and Malik Mehmood Khan

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) چیئرمین پی او ایف بورڈ ، اسٹیشن کمانڈر واہ چھائونی، کینٹ ایگزیکٹو آفیسر واہ کینٹ کے مشکور ہیں جنہوں نے عوامی مسائل کے حل کے لیے نا صرف خصوصی توجہ دی بلکہ ترقیاتی کاموں کی مد میں خطیر گرانٹ منظور کر کے اہل علاقہ کی بھرپور دادرسی کی بلا تفریق عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات ہیں ان خیالات کا اظہار کونسلرز کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ واہ کینٹ وارڈ نمبر 1ملک محمود خان ،وارڈ نمبر 2ملک مصری خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا ۔ادھر گلستان کالونی، نیو سمو، میسیاں، سکھو اور وارڈیاںکے مختلف وفود جن میں ملک یوسف ، مل سرفراز، حاجی اکرم، ملک بابر، حاجی عزیزالرحمن، راجہ عمران، بشیر، مجید، شیخ ایوب، سید منظور شاہ، راجہ صدیق، ملک خالد، عابدی، ذاکر شاہ، رئوف، اکرم چغتائی، محمد عظیم، نیو سمو کے حاجی سکندر، حاجی یوسف، ملک جہاںداد، ملک دلشاد، ملک رفاقت، بابو افسر خان، سکھو کے ملک آصف ، ملک سلیم، ملک گلزار اور ملک خرم شامل تھے نے عوامی مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دینے پر مذکورہ کونسلرز ملک محمود خان، ملک مصری خان اور کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ و افسران کا شکریہ ادا کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمود خان اور ملک مصری خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کے حل میں کینٹ انتظامیہ کے افسران ایگزیکٹو آفیسر شوہدری عمر صدیق، چیف انجنیئر اثرار خٹک سیکرٹری کینٹ بورڈ چوہدری سرور ، انعام اورکزئی خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ترقیاتی کاموں کا تذکرہ کرتے ہوئے ملک محمود کا کہنا تھا کہ منظور کردہ گرانٹ سے گلستان کالونی بیریئر 1سے مسجد عمر اور میڈیکل کالج کی دیوار تک 14فٹ سڑک کی پختگی، نالے کی تعمیر اور فٹ پاتھ بنائی جائے گی جس کی باقاعدہ منظوری ہو چکی ہے جبکہ نیو سمو میں روڈ اور گلیات کی پختگی سیوریج کی تنصیب اور نالوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا( ڈاکٹر سید صابر علی سے )عبد الستار اید ھی ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک مقدس تحر یک کا نام تھا انھوں نے خدمت انسانیت کے لیے پوری زندگی اپنی خواہشات کو قربان کیا اپنی ہر سانس کو لا چاروں،بے بسوں اور بے کسوں کے لیے وقف کیاوہ اپنی ذات میں ایک انجمن اور ایک کارواں تھے بزم ادب ٹیکسلا کی خطہ گندھارا میں علم و ادب کے لیے خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالات کا اظہار واہ کلچرل فورم اور گندھارا یوتھ فورم کے صدرو کالم نگار سید محمود علی نقی نے بزم ادب ٹیکسلا کے زیر اہتمام عبد الستار اید ھی کی یاد میں منعقدہ محفل مشاعرے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا صدارت کے فرائض ممتاز شاعر کر نل(ر) محمد شہاب عالم جبکہ مہمان اعزاز وطن عزیز کے معروف نقاد و شاعر سید میثم نقوی اور پروفیسر سلیم زیب نے سر انجام دئیے بزم ادب ٹیکسلا کے صدر تصور عباس نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ایدھی صا حب کی یاد میں اپنا منظوم پیش کرکے مشاعرے کا آغاز کیا معروف شعراء غلام شبیر اشکی،بھاپا پرویز، صدام فدا،حفیظ اللہ بادل،رئیس عباس،اُسامہ جمیل،صدیق بدر،طاہر یحیی،نور السلام،عارف بٹ،رفاقت علی رفاقت اورآغا سید عظمت حسین نقوی نے عبد الستار اید ھی کو زبردست انداز میںخراج عقیدت پیش کیا نظامت کے فرائض شکیل شاقی نے سر انجام دئیے مشاعرے میں معززین علاقہ کے علاوہ اید ھی سینٹر ٹیکسلا کے کارکنوں نے خصوصی طور پر شرکت کی اور شعراء کو داد پیش کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا( ڈاکٹر سید صابر علی سے )عبد پشاور سے آنے والی منشیات موٹر وے کے جنگلے توڑ کر اردگرد کے علاقوں میں سپلائی ہونے لگی ۔تھانہ ٹیکسلا پولیس نے آنکھیں موند لیں ۔تفصیلات کے مطابق سماج دشمن عناصر نے اپنے مفاد کی خاطر نوجوان نسل کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ہیروئن،اور چرس پشاور سے موٹر وے کے ذریعے سمگل کی جاتی ہے ۔اور تھانہ ٹیکسلا کی حدود ،پوڑ،ڈھوک اکثر خان ،اور ونی کے علاقوں میں موٹروے کا جنگلا توڑ کر ارد گرد کے علاقوں میں پہنچائی جاتی ہے ایسی ہی کارروائی گزشتہ روز کی گئی A.W.Tپل سے ایک گاڑی جس میں 4ملزمان تھے نے موٹروے پرآنے والی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات لی اور اردگرد کے منشیات ڈیلروں کو پہنچانے کی غرض سے راولپنڈی کا رخ کیا ۔جس پر تھانہ ترنول کو اطلاع ملی جس پر کارروائی کی گئی اور بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی علاقے کی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں یہ دھندہ عرصہ سے ہورہا ہے اور تھانہ ٹیکسلا کے اہلکاروں نے اپنی مٹھی گرم ہونے پر منشیات فروشوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے جس سے نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہے کہ منشیات فروشی جیسے گھناؤنے فعل میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ نوجوان نسل تباہ ہونے سے بچ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا( ڈاکٹر سید صابر علی سے )آزاد کشمیر میں تبدیلی نکا سورج طلوع ہوچکا، مسلم لیگ ن کے حمائت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیوب ہونگیئ21 جولائی مسلم لیگ کی فتح کا دن ہوگا،برادری ازم اور تمام تر تفرقات ، تعصبات سے بالاتر ہوکر عوام مسلم لیگ ن کو کامیاب کریں گے،،واہ کینٹ ٹیکسلا مسلم لیگ ن گڑھ ہے ،احمد رضا قادری اور راجہ محمدصدیق کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے،کشمیری مہاجرین کے دس سے بارہ ہزار ووٹ منہا کردیئے گئے جو کشمیری عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما راجہ سرفراز اصغر اور مسلم لیگ یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا کے صدر راجہ عامر سعید نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا،راجہ سرفراز اصغر کا کہنا تھا کہ ایل اے 35 جموں 6 کے امیدوار راجہ محمد صدیق اور ایل اے 34 وادی 5 کے امیدوار احمد رضا قادری کی تحصیل ٹیکسلا میں بھرپور انتخابی مہم چلائی جارہی ہے ، یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا کے صدر راجہ عامر سعید کا کہنا تھا کہ تمام تر اوچھے ہتکنڈوں کے بادجود مذکورہ حلقوں سے مسلم لیگ ن کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، ان امیدواروں کی الیکشن کمپین میں نہ صر یوتھ ونگ کے نوجوان پیش پیش پہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے راجہ ایواب ، راجہ محمد سعید اور دیگر نامور سیاسی شخصیات سر گرم عمل ہیں، تحصیل ٹیکسلا میں کشمیری مہاجرین کی نشستوں پر ڈور ٹو ڈور کمپین جاری ہے، 21 جولائی کا سورج مسلم لیگ ن کی فتخ کی نوید لیکر طلوع ہوگا،راجہ سرفراز اصغر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کشمیر میں بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی، گزشتہ ادروار میں کشمیریوں کے مسائل سرد خانے کی نظر کئے گئے،کشمیریوں نے مسلم لیگ ن سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں،

RAJA SARFRAZ ASGHAR+ RAJA AMIR SAEED
RAJA SARFRAZ ASGHAR+ RAJA AMIR SAEED
Share this:
Tags:
market model public facilities taxila بازار تعمیر ٹیکسلا سہولت عوام ماڈل
Pirmehal News
Previous Post پیرمحل کی خبریں 18/7/2016
Next Post کراچی کی خبریں 18/7/2016
Shahi Syed and Ameer Patti

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close