Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 19/3/2016

March 19, 2016 0 1 min read
TAHIR MEHMOOD RAJA ADVOCATE TAXILA
TAHIR MEHMOOD RAJA ADVOCATE TAXILA
TAHIR MEHMOOD RAJA ADVOCATE TAXILA

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ممبر قومی اسمبلی و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نہ صرف ایم کیو ایم کے انڈیا کی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات ہیں بلکہ میاں برادران بھی را کے ایجنٹ ہیں،ملک پر قائم عرصہ دراز سے مسلط سیاسی ٹرائیکا ٹوٹ رہا ہے بلکہ ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف شکنجہ کسا جا رہا ہے،ایم کیو ایم کے اندر توڑ پھوڑڑ ہو رہی ہے تو پیپلز پارٹی میں بھی دارڑیں پڑ رہی ہیں ، نندی پور پائور پروجیکٹ،چیچو کی ملیاں، چائنا کی بلیک لسٹ کمپنی،اورنج ٹرین اور میٹرو کی انکوائری بھی شروع ہو چکی ہے، غازی ممتاز قادری کوپھانسی صرف مغربی آقائوں کی خوشنودی کے لئے دی گئی، حقوق نسواں بل گھر بسانے کے لئے نہیں بلکہ اجاڑنے کے لئے لایا گیا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹیکسلا میں منعقدہ پی ٹی آئی کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ، اجلاس میںبلدیہ ٹیکسلا، کینٹ بورڈ ٹیکسلا واہ کینٹ کے نو منتخب ممبران کے علاوہ کارکنا ن پی ٹی آئی کی کثیر تعداد موجود تھی،غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ا گر انکی دوستی بھارت کے ساتھ ذاتی نہ ہوتی تو بھارتی وزیر اعظم انکی نجی محفل میں کیوں شریک ہوتا،نیب کا ادارہ حرکت میں آچکا ہے،بہت جلد مسلم لیگ(ن ) کے قائدین قانون کے شکنجے میں ہونگے، نہ صرف ملک پر قائم عرصہ دراز سے مسلط سیاسی ٹرائیکا ٹوٹ رہا ہے بلکہ ملکی دولت لوٹنے والوں کے خلاف شکنجہ کسا جا رہا ہے ،تحریک انصاف ہی عوام کی امیدوں کا محور و مرکز ہے،آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہوگا۔انھوں نے باور کرایا کہ پی ٹی آئی صاف و شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرا رہی ہے، پی ٹی آئی کی رکنیت سازی میں بھی ہم ملک بھر کے اندر قائم تشخص قائم رکھیں گے اور ریکارڈ ممبر شپ ہو گی،اس موقع پرممبر صوبائی اسمبلی محمد صدیق خان،وائس چئیرمین کینٹ بورڈ ٹیکسلا سردار رضا شاہ آف مارگلہ،سابق تحصیل صدر ملک عظمت محمود، سابق سٹی صدر حاجی زاہد رفیق، سابق جنرل سیکرٹری سید اسد نقوی، چئیرمین یونین کونسل جلالہ ملک ثاقب ممتاز،ممبران میونسپل کمیٹی ٹیکسلا سید مہتاب حسین شاہ، سید گلزار شاہ، عمران خان ٹونی، سید سرفراز شاہ، سید عترت شاہ، ملک محمد پرویز، ملک مشتاق، ملک اسحاق، ملک ربنواز، سابق امیدواران برائے بلدیہ ٹیکسلا حاجی ریاض حسین اعوان ،سعودالقیصر،ملک خورشید احمد،ملک اسد امیر، سردار زبیر خان، ملک ظہیر نواز، مرکزی انجمن تاجران کے چیف آرگنائزر حاجی ناصر محمود اعوان صدر شیخ ضیاء الدین، سید نذیر شاہ، ملک علی محمد، راجہ شیراز احمد، سید سبطین شاہ، ملک منور، چوہدری نصیر، اشرف خان، ملک سفیر احمد، سید ناصر شاہ، سجاد شاہ، جاوید قمر شاکر، شیخ مسعود،ملک افتخار،ملک مسعود گجر،ملک محمد جان، طاہر یحیٰ،سید زاہد حسین شاہ، لیاقت خان،چاند گل،سمیت دیگر معززین علاقہ کارکنان تحریک انصاف موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ممبر پارلیمنٹ و لاء ایڈوائزر ٹو پریذیڈنٹ آف سری لنکاجیم پاتھیوکرما ناتھ،ہائی کمشنر سری لنکا میجر جنرل جے ناتھ کا دورہ ٹیکسلا،ٹیکسلا میوزیم پہنچنے پر زیلدار سید احسن رضا نے انکا استقبال کیا ، مہمانوں نے ٹیکسلا میوزیم اور گندھارا تہذیب کے نوادرات دیکھے ،انھوں نے ٹیکسلا میوزیم میں لگا پچاس سالہ بدھا ٹری بھی دیکھا اور اسکی گروتھ نہ ہونے پر تعجب کا اظہار کیا، بعد ازاں وہ زیلدار ہائوس پہنچے تو زیلدار سید ظہیرالحسن شاہ اور سید زیشان مہدی ایڈووکیٹ نے انکا استقبال کیا ،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران جیم پاتھے وکرما ناتھ نے کہا کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں ،پاکستان اور سری لنکا کی تہذیب و تمدن اور موسم میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے، انھوں نے کہا کہ زیلدار ہاوس کی یادیں ساتھ لیکر جا رہے ہیں امسال زیلدار ہائوس میں ہونے والے اورنج فیسٹول کی بازگشت دنیا بھر میں گونج رہی ہے،اس موقع پر زیلدا ر سید ظہیرالحسن شاہ،اور زیلدار سید احسن رضا نے مہمانوں کو تحائف پیش کئے اس موقع پرمہمانوں کے لئے پر تکلف کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی) غازی ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ، واہ کینٹ میںنماز جمعہ کے بعد نواب آبادجی ٹی روڈ پر ممتاز قادری کی پھانسی اور حکمرانوں کی دو رخی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے اور جی ٹی روڈ نواب آباد چوک بلاک کر دیا جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ٹریفک بندش کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑا ،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مظاہرے کے منتظم اعلی عبدالحمید خاکی نے کہا کہ آسیہ ملعون کو پھانی دی جائے جبکہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے والے جسٹس کو معطل کیا جائے پارلیمنٹ اسلامی قانون نافذ کرے اور عدالتی نظام شریعت کے مطابق قانون سازی کی جائے مقررین کا کہنا تھا کہ ممتاز قادری شہید کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب عوام کا ہاتھ موجودہ حکمرانوں کے گریبانوں پر ہوگا عاشق رسول کو پھانسی دیکر حکمرانوں نے اسلام دشمنوں قوتوں کو خوش کیا ہے انشاء اللہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے کا فیصلہ حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کا سبب بنے گا آئندہ انتخابات میں کوئی بھی عاشق رسولۖ نواز لیگ کو ووٹ نہیں دے گا مظاہرے میں نعیم پرویز،محمد وقاص وکی،کلیم اللہ المعروف مانی،زوہیب،نعمان اقبال،یوسف عباس خان،محمد وقار یونس،ثاقب جنجوعہ،آصف خلیل،وقاص جنجوعہ سمیت سینکڑوںمظاہرین نے شرکت کی تھانہ واہ صدر پولیس کی آمد اور مظاہرین سے مذاکرات کے بعد مظاہرین پر امن طورپر منتشر ہوگئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)مسلم لیگ(ن) لائرز گروپ کے رہنما طاہر محمودد راجہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حلقہ این اے153ملتان سے رانا قاسم کی تاریخی کامیابی میاں برادران پر پنجاب کے عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، رانا قاسم اور تمام مسلم لیگی مبارکباد کے مستحق ہیں،ٹیکسلا میں اربوں روپے کے میگا پروجیکٹس شروع کرانے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مشکور ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے بیان میں کیا طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملتانNA-153کے تاریخی نتیجے نے پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے ،رانا قاسم کی کامیابی میاں برادران کی عوام دوستی اور میاں برادران پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے،مسلم لیگ(ن) ہی ملک کو بحرانوں سے نکال رہی ہے اور موجودہ حکومت کی دورس پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ آج نہ صرف ملکی معیشت کو استحکام ملا ہے بلکہ بیرونی سرمایہ کاری میں بھی روز بروز اضافہ ہورہا ہے ،چوہدری نثار علی خان کی کاوشوں سے نہ صرف امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گئی ہے بلکہ دہشت گرد اب آخری ہچکیاں لے رہے ہیں اور جاتے جاتے اکا دکا حملے کر رہے ہیں ،انھوں نے کہا کہ تحصیل ٹیکسلا میں اربوں روپے کے میگا پروجیکٹس شروع کر نے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کے متحرک رہنما و سابق امیدوار برائے کونسلر بلدیہ ٹیکسلا ملک اسد امیرنے گذشتہ روز تحریک انصاف یوتھ ونگ واہ کینٹ کے اہم رہنما نعیم لال جو کہ ان دنوں شدید علیل ہیں اور مقامی ہسپتال میں داخل ہیں ان کی عیادت کی اور انھیں اپنی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،اس موقع پر انکے ہمراہ محمد اعجاز خان ا ف انوار چوک، احسن شاہ، عمران گجر،کامران خان، لالہ سجاد، شیخ ندیم،عمر اقبال، ملک وقاص ،راجہ اشتیاق اور دیگر رہنما بھی تھے،انھوں نے نعیم لال کی صحت یابی کے لیئے خصوصی دعاکی اور ان کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، نعیم لال سے ملاقات کے بعد مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک اسد امیر نے کہا کہ حلقہ کی عوام رکنیت سازی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے اور لوگوں اور پارٹی کارکنوں میں رکنیت سازی کے حوالے سے جوش و خروش پایا جاتا ہے جو کہ ہمارے لئے باعث اطمینان ہے، ہمارا مشن صرف پارٹی کو مضبوط کرنا اور پارٹی کارکنوں کو عزت نفس کو بحال کرنا ہے اور پارٹی سے مایوس کارکنوں کو واپس لا نا ہے تاکہ ہم ان کے تجربے اور رہنمائی سے پارٹی کی مضبوطی کے لئے مستفید ہو سکیں، تبدیلی ہمیشہ گراس روٹ لیول سے ہی آتی ہے اور ملک میں تبدیلی لانے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، انٹرا پارٹی الیکشن سے ہماری پارٹی بہت زیادہ مضبوط ہو گی کیوں کہ اس طرح پارٹی کے اندر رکنیت سازی کے حوالے سے سب کارکن ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے لئے زیادہ سے زیادہ رکنیت سازی کریں گے اور اس کا بھرپور فائدہ پاکستان تحریک انصاف کے امیداروں کو2018 کے جنرل الیکشن میں ہو گا اور ایک مرتبہ پھرپاکستان تحریک انصاف حلقہNA-53,PP-&,PP-8 سے کلین سویپ کرے گی اور پھر یہ تنیوں سیٹیں جیت کر ہم بطور تحفہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دیں گے۔

Meeting PTI Taxila
Meeting PTI Taxila

Protest Taxila
Protest Taxila
Zeeldar House Taxila
Zeeldar House Taxila

ڈاکٹر سید صابر علی ٹیکسلا 18-3-2016موبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
Ghulam Sarwar Khan leader Member Movement MQM national assembly relations taxila ایم کیو ایم تحریک انصاف تعلقات ٹیکسلا رہنما غلام سرور خان قومی اسمبلی ممبر
Naveed Mukhtar
Previous Post کراچی میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہو رہی ہے،کور کمانڈر
Next Post کولکتہ میں ہلکی پارش موسم خوشگوار
Kolkata – Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close