Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 28/5/2016

May 28, 2016 0 1 min read
USAMA QAZI
USAMA QAZI
USAMA QAZI

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر ) ٹیکسلا کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، ٹیکسلا کا سیاسی مضبوط دھڑا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگیا،سابق ممبر ضلع کونسل اور احاطہ کی مضبوط سیاسی شخصیت کی وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ملاقات ،مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم، حاجی دلدار اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے،حاجی دلدار خان نے پنجاب ہاوس میں چوہدری نثار علی خان سے خصوصی ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،خصوصی ملاقات کے دوران سابق ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق ،چئیرمین یونین کونسل گھڑی سکندرعرفان خان ایڈووکیٹ،سابق ممبر ضلع کونسل سردار ساجد زمان خان،سابق کونسلر تمریز خان عباسی،تنویر شہزاد اعوان موجود تھے،یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے حاجی دلدار خان کو مسلم لیگ ،میں دوبارہ لانے کی کوششوں کا سلسلہ جاری تھا،ٹیکسلا کی سیاست میں حاجی دلدار خان کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں انھوں نے ہر دور میں علاقہ میں اپنی سیاسی کو برتری کو اپنی سیاسی بصیرت کے باعث بحال رکھا،گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں بھی حاجی دلدار گروپ نے واضح برتری حاصل کر کے ثابت کردیا کی علاقہ میں انکا کوئی ثانی نہیں ،کثیر وٹ بنک رکھنے والے حاجی دلدار خان بلدیاتی الیکشن میں بھی سیاسی حلقوں میں موضوع بحث تھے،وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان نے حاجی دلدار کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ انکے مقام اور سیاسی مرتبہ کے وہ قائل ہیں ، مسلم لیگ کے علاوہ کوئی جماعت انکے سیاسی قد کو نہیں بڑھا سکتا،دوسری جانب حاجی دلدار خان نے بھی چوہدری نثار علی خان کی عوامی خدمت کی تعریف کی انکا کہنا تھا کہ بلا شبہ علاقہ کی تعمیر و ترقی میں چوہدری نثار کا کردار قابل ستائش ہے،حاجی دلدار خان نے ملاقات کے دوران اس عزم کا اظہار کیا کہ حلقہ کی سیاست میں ثابت قدمی کے ساتھانکی زیر قیادت مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت کا تسلسل جاری رکھیں گے ،حاجی دلدار خان گروپ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کی بازگشت کافی عرصہ سے چل رہی تھی، جو چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کے بعد منظر عام پر آگئی،ادہر حاجی دلدار خان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ سرفراز اصغر، راجہ شیراز اصغر سابق امیدوار برائے کونسلر ،مسلم لیگ یوتھ ونگ واہ کینٹ کے صدر اسامہ قاضی، طاہر محمود راجہ ایڈووکیٹ،جاوید اقبال منگرال ایڈووکیٹ،و دیگر نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ حاجی دلدار خان کی شمولیت سے مقامی سطح پر مسلم لیگ ن مضبوط ہوئی ہے ،انکا کہنا تھا کہ حاجی دلدار خان گروپ کی مسلم لیگ ن میں شمولیت نیک شگون ہے،پارٹی مزید فعال ہوگی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر )اسلامی تعلیمات سے متاثرہوکرعیسائی لڑکی نے مذہب اسلام قبول کرلیا،مسلمان نوجوان کواپناجیون ساتھی بھی بنالیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوسٹی واہ کینٹ کی رہائشی 29سالہ حنایوسف ولدیوسف فقیرابھٹی نے مولاناعطاء الحسن کی موجودگی میں روبروگواہان کے کلمہ طیبہ پڑھ لیااوردائرہ اسلام میں اپنی مرضی سے داخل ہوگئی۔حنایوسف نے میڈیاکے نمائندگان کوبتایاکہ میں خودایک ٹیچرہوں اور عرصہ سے دین اسلام سے متعلق پڑھتی رہی تاہم میں نے دینی تعلیمات سے متاثرہوکرمذہب اسلام قبول کرلیاہے جبکہ میں نے آصف علی سے شریعت محمدی ۖ کے مطابق نکاح بھی کرلیاہے اور اب میں نہ صرف خوش ہوں بلکہ مطمئن بھی ہو ں ۔اس موقع پرآصف علی کی والدہ اوروالد بھی موجود تھے جونہایت خوش دکھائی دے رہے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر )مسلم لیگ ن کے سر گرم نوجوان رہنما اسامہ قاضی کو مسلم لیگ یوتھ ونگ واہ کینٹ کا صدر منتخب کر لیا گیا،اپنے انتخاب پر اسامہ قاضی نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت حاجی ملک عمر فاروق ، صدر مسلم لیگ تحصیل ٹیکسلا ن فیاض خان تنولی، ضلعی صدر سردار ممتاز خان پسوال، لیگی رہنما راجہ سرفراز اصغر، راجہ شیراز اصغر،کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی بہترین صلاحیتیں بروے کار لاکر پارٹی کی فعالیت اور وقار کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،ادہر اسامہ قاضی کو بطور صدریوتھ ونگ واہ کینٹ منتخب ہونے پر مسلم لیگ یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے مبارک دی ہے،جبکہ مسلم لیگ ن کے زعما نے اپنے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ،اسامہ قاضی نوجوانوں میں انتہائی سرگرم ہیں ،یوم تکبیر کے سلسلے میں اواپل چوک بستی سے کل شام پانچ بجے عظیم ریلی نیو سٹی کے لئے روانہ ہوگی یوتھ کو منظم کرنے کی تمام تر ذمہ داری اسامہ قاضی پر ہے جو ریلی کے شاندار انعقاد کے لئے انہتائی سرگرم ہیں ،اور نوجوانوں سے مکمل رابطوں میں ہیں، واہ کینٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کی یوتھ ونگ پارٹی کی فعالیت اور مسلم لیگ ن کے مختلف ایونٹس میں انتہائی متحرک نظر آرہے ہے جس کی بنیادی وجہ اہل نوجوانوں کی قیادت ہے قبل ازیں یوتھ ونگ کے ذمہ داران صرف فوٹو سیشن تک محدود تھے، جبکہ مسلم لیگ ن کی فعالیت کے لئے انکا کردار سوالیہ نشان بنتا جارہا تھا ،یوتھ ونگ کے اراکین کا کہنا ہے کہ اگر میرٹ پر پارٹی کسی کو عہدہ دیتی ہے تو بلا شبہ اس کے ثمرات بھئی ملتے ہیں ،اسامہ قاضی نوجوانوں میں انتہائی مقبول ہیں ، اور پارٹی کی فعالیت اور نیک نامی میں پیش پیش نظر آرہے ہیں ، اسامہ قاضی کا کہنا ہے کہ کل یوم تکبیر کے سلسلے میں منعقدہ ریلی میں جہاں مسلم لیگ ن کے اراکین شامل ہونگے وہاں نوجوانوں کی کثیر تعداد اس دن کو پورے قومی و ملی جذبے سے منانے کے لئے نمائیاں کر دار ادا کرے گی ، اسامہ قاضی نے مبارک باد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی قائدین کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور سعی کریں گے،انکا کہنا تھا کہ نوجوان مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں،

ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر )اپر خا نپو ر گاؤں کو ٹلہ مستہ میں جیپ گہری کھا ئی میں جاگری ایک جان بحق 6شدید زخمی،زخمیوں میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، تفصیلات کے مطا بق اپر خا نپو ر گا ؤں کو ٹلہ مستہ کے مقام پر جیپ ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر گہر ی کھا ئی میں جا گری جس کے نتیجے میں سا بق چیر مین حا جی سلمان کا بھا ئی حا جی اسلم مو قع پر جان بحق ہو گیا ،جبکہ جیپ میں سوار چھ افراد شدید زخمی ہوگئے،جن کو مقامی افراد کی مدد سے کھائی سے نکالا گیا جبکہ زخمیوں کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا،پولیس حادثہ کے بعد موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کاروائیوں میں مدد کی ، ہسپتال زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حادثہ میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت خطرے میں ہے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر )دیوان سیمنٹ فیکٹری کے قریب موٹر سائیکل اور مسافر سوزوکی میں تصادم،حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون اور دو بچے شدید زخمی،جنہیں فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق مسافر سوزکی نمبری RIT-1130جو کہ ٹیکسلا سے ہری پور جارہی تھی جو کہ سڑک پر گہرے گڑے کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل نمبری،6230 KAY- پر چڑھ دوڑی،جس سے موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا جبکہ شدید زخمی ہونے والی اسکی بیوی اور دو بچوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

HAJI DILDAR KHAN
HAJI DILDAR KHAN
Share this:
Tags:
change location news taxila تبدیلی ٹیکسلا خبریں کوششوں مقام
Qaim Ali Shah
Previous Post سائیں کی سول اسپتال مٹھی آمد، مریضوں کے لواحقین کی مشکلات میں اضافہ
Next Post تلہار شہر میں متوقع کھلنے والے شراب کے گتے و دیگر سماجی برائیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکال گئی
Rally

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close