Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 2/4/2016

April 2, 2016 0 1 min read
Taxil news
Taxil  news
Taxil news

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی )پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدر ملک نجیب الرحمن ارشد نے کہا ہے کہ آج سے 37سال پہلے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اصولوں پر سودے بازی کرنے کی بجاے موت کو ترجیح دی اور جس کی پاداشت میں وہ سولی پر چڑھ گئے، پیپلز پارٹی پر ہر دور میں ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے ، اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمیشہ امتیازی سلوک روا رکھا گیا، پیپلز پارٹی کا اصل اورعظیم سرمایہ اسکے نظریاتی کارکنان ہیں ، آج ہمیں اصل مشن سے ہٹایا جا رہا ہے کبھی فرقہ واریت اور کبھی لسانیت و علاقائیت کے نام پر ،جب تک ہم اپنے شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو کے مشن پر نہیں آئیں گے جمہوری ادارے مضبوط نہیں ہونگے اور عوامی مسائل بھی حل نہیں ہو نگے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈھوک وجن میں سید خادم حسین شاہ کی جانب سے شہید ذولفقار علی بھٹو کی37 ویںبرسی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے میں خطاب کے دوران کیا ،سید جابر شاہ ایڈووکیٹ، سفیر حسین سفیر، ثنا خوان مصطفیٰ ۖ اسد علی حیدری،بلاول حیدر نقوی،دانش حیدر ی نے بھی خطاب کیاجبکہ تقریب میں (ر) کرنل کاظم رضا، راجہ مشتاق احمد، ملک آصف محمود، یاسر قریشی، اختر علی نقوی، رفیق بٹ،سید جابر شاہ ایڈووکیٹ، مسعود خٹک، شاکر علی شاکر ،سردار عباس شاہ، واجد حسین، ریاض شاہ، حاجی شریف، سید شاہ حسین، بلاول بھٹو فورس کے راہنما سید زاہد الحسن زیدی سمیت دیگر کارکنان پیپلز پارٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مقررین نے شاندار انداز میں عقیدت و احترم کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ملک و قوم کے لئے کی گئی کاوشوں اور گراں قدر خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا،اور کہا کہ ایک منظم سازش کے تحت ہمیں اپنے اصل مشن سے ہٹایا جاتا ہے مقررین کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو بلاول بھٹو کی صورت میں ایک ایسا قائد مل چکا ہے جسکی اٹھان شہید ذوالفقار علی بھٹو اور طرز عمل بے نظیر بھٹو جیسا ہے اگر قوم نے اعتماد کیا تو بلاول بھٹو اپنے ناناکی طرح اس ملک کوایشیاء کا ٹائیگر اور قوم کے لئے انقلابی پروگرام لائے گا، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں نہ صرف محنت کشوں کے خلاف بننے والا کالا قانون مزدور ایکٹ ختم کیا گیا بلکہ جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اس وقت کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے اختیارات کم کر کے وزیراعظم کو سونپ دئیے محنت کشوں کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا جسکی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی،قبل ازیں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور آخر میں بھٹو لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )دی فاؤنڈرز گرلز سکینڈری سکول فاروقیہ روڈ احاطہ ٹیکسلا کا پرائمری اور مڈل سٹینڈرڈ امتحان کا نتیجہ 100 فیصد رہا ۔ ہونہار طالبہ طےّبہ رفیق نے علاقہ بھر کی درسگاہوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ شاندار کامیابی پر والدین نے سکول کے اساتذہ کو مبارکباد ،دی فاؤنڈرز گرلز سکینڈری سکول فاروقیہ روڈ احاطہ ٹیکسلا کا پرائمری اور مڈل سٹینڈرڈ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن لاہور کے تحت منعقدہ امتحان پرائمری اور مڈل سٹینڈرڈ 2016 ء امسال بھی 100 فیصد رہا ۔ پرائمری سٹینڈرڈ امتحان میں ادارہ کی طالبہ زینب الیاس نے 438 نمبر حاصل کر کے درسگاہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ صباحت جاوید عزیز مغل اور زینب بی بی نے دوسری اور تیسری پوزیشنز حاصل کیں جبکہ مڈل سٹینڈرڈ کے امتحان میں ادارہ کی ہونہار طالبہ طیبّہ رفیق نے 425 نمبر لے کر نہ صرف سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی بلکہ قرب و جوار کے تمام تعلیمی اداروں کی طالبات میں بھی نمایاں رہی، کائنات بی بی اور فاطمہ خان بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں،پرائمری اور مڈل کے 100 فیصد رزلٹ دکھانے پر والدین بالخصوص خادم حسین ایڈووکیٹ (عثمان کھٹڑ) ، راجہ افتخار احمد (شادی ) ، زاہد محمود (سالار گاہ ) اور محمد رشید (عثمان کھٹڑ) نے درسگاہ کے اساتذہ کو مبارکباد دی ہے جن کی انتھک محنت کے ثمرات کمیونٹی کے سامنے ہیں ۔ سربراہ ادارہ عطا ء ُ الرحمن چوہدری نے کامیاب طالبات کے والدین کو مبارکباد پیش کیں ہیں اور اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ انشا ء َ اللہ خوب سے خوب تر کی جستجو جاری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق امیدوار برائے چئیرمین چوہدری واجد ایوب نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی تعمیروترقی کا انحصار تعلیم پر ہوتا ہے جو قومیں تعلیم میں سب سے آگے ہوتی ہیں وہ ترقی کی منزلیں بھی جلد طے کرتی ہیں، آج کے طالب علم کل کے معمار وطن ہونگے،موجودہ حکومت تعلیم کے شعبے پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیم و تربیت کو فروغ دینا اشد ضروری ہے،نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا وقت کا عین تقاضا ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے بوائز ماڈل سکول میں یوم تقسیم انعامات و یوم والدین کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا ،سکول کے پرنسپل نے کہا کہ یہ ادارہ اہل علاقہ کے لئے رول ماڈل ہے اور بچوں کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے ،چوہدری واجد ایوب نے کہا کہ ملک کے ہر بچے اور ہر بچی کو تعلیم تک رسائی دینا ہم سب کا فریضہ ہے اور اسکے لئے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،موجودہ حکومت شہروں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقہ جات میں بھی تعلیم کے شعبے کو ہم پلہ لا رہی ہے، اسکے لئے انقلابی اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو ایک روشن اور محفوظ پاکستان مل سکے انھوں نے کہا کہ تعلیم پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا ،سکول سرکاری ہوں یا پرائیویٹ بچوں کی تعلیم و تربیت نیک نیتی سے ہونی چاہئے تاکہ آج کے یہ طالب علم کل کے بہترین معمار وطن ثابت ہوںسکیں ،آخر میں انھوں نے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی ) معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر ایم رمضان عبداللہ نے کہا ہے کہافواج پاکستان ملک کی سالمیت اور بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں، آپریشن ضرب عزب کامیابی سے جاری ہے اور پوری قوم افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کی جڑیں کاٹ کر رکھ دی ہیں جس سے نہ صرف ملک میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی ہے بلکہ ملکی معیشت کو بھی استحکام ملا ہے ،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے بیان میں کیا،ڈاکٹر عبداللہ نے کہا کہ اس وقت قوم کی نظریں افواج پاکستان پر لگی ہیں اور قوم افواج پاکستان کو اپنانجات دھندہ سمجھتی ہے، قوم کی امیدوں کا محور ومرکزجنرل راحیل شریف ہیں،جس نے ثابت کر دیا کہ ملک کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے،اس وقت ملک انتہائی نازک دور سے گذر رہا ہے اور افواج پاکستان نے صرف حالت جنگ بلکہ امن کے دنوں میں بھی قوم پر آنے والی مشکلات میں کام آئی ہے خواہ سیلاب ہو، یا زلزلے کی تباہ کاریاں ،الیکشن ہو یا پھر کوئی اور مشکل گھڑی ہو افواج پاکستان نے ہمیشہ اپنا فعال کردار ادا کیا ہے جس پر ہم افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )پیپلز پارٹی ٹیکسلا کے رہنمائوں میر محمد جاوید اور امجد خان آف گڑھی افغاناں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کل بھی بھٹو زندہ تھا اور آج بھی بھٹو زندہ ہے ہم مرتے دم تک شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن پر کاربندرہیں گے، جس پارٹی کو دو آمر ختم نہ کر سکے اسے موجودہ سیاستدان کیسے ختم کر سکتے ہیں،کارکنان پیپلز پارٹی اپنے قائدین کی قیادت میں متحد ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ،میر محمد جاوید نے کہا کہ 37سال پہلے ایک منظم سازش کے تحت قائد عوام کو کروڑوں مداحواں سے دور کر دیا گیا مگر آج بھی پیپلز پارٹی کا ہر کارکن اپنے شہید قائد کے مشن پر کاربند ہے، صدر گڑھی افغاناں امجد خان نے کہا کہ سازشیں ہر دور میں ہوتی رہیں مگر کارکنان پیپلز پارٹی جوانمردی سے ان سازشوں کا مقابلہ کرتے رہے انشااللہ آئندہ بھی کامیابی پیپلز پارٹی کا مقدرہوگی یہ صرف سیاسی جماعت ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے اسکی جڑیں نہ صرف چاروں صوبوں میں بلکہ کشمیر اور گلگت بلتستان تک پھیلی ہوئی ہیں ،ہم عہد کرتے ہیں کہ اپنے شہداء قائدین کے مشن کو نہ صرف آگے بڑھائیں گے بلکہ بلاول بھٹو جو کہ قوم کی امیدوں کی کرن ہیں ان کے ہاتھ مضبوط کریںگے انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنان نہ صرف پر عزم ہیں بلکہ اسکی فعالیت میں مسلسل اپنا کردار ادا کر رہے ہیں،

Share this:
Tags:
cost news people problems purpose taxila پیپلز پارٹی ٹیکسلا خبریں سرمایہ مسائل
Raw
Previous Post را ایجنٹ گرفتار، پاک ایران تعلقات
Next Post ٹیکسلا کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
DR M.RAMAZAN ADBDULAH TAXILA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close