Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 23/4/2016

April 23, 2016 0 1 min read
Ghulam Sarwar Khan Taxila
Ghulam Sarwar Khan Taxila

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) نرسری تاساتویں جماعت کی داخلہ فیس دس ہزار،سکول چھوڑنے کاسرٹیفیکیٹ جاری کرنے کے لئے دوماہ کی فیس لازم ،انکاری پر والدین کی سرزنش متعددکودھکے دیکرسکول سے نکال دیا،محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کاعوامی مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹیکسلا کے علاقہ نواب آبادکی مدینہ سٹریٹ میں قائم پنجاب پبلک سکول کاپرنسپل ماسٹرظہورجنجوعہ بھاری داخلہ فیسوں کی مدمیں طلباء کے والدین کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہاہے۔مذکورہ سکول کی ساتویں جماعت میںزیرتعلیم طالبہ کے بھائی نویدحسین نے صحافیوں کوبتایاکہ سالانہ امتحانات کے بعدمیں اپنی بہن کاسکول چھوڑنے کاسرٹیفیکیٹ لینے کے لئے سکول گیاتووہاں پرموجودعملہ نے مجھ سے آٹھ سو روپے سرٹیفیکیٹ فیس کے ساتھ دوماہ کی فیسیں جوکہ تقریبا چارہزارروپے بنتے ہیں مجھ سے طلب کی جس پرمیں نے پوچھاکہ میری بہن نے تو سکول چھوڑدیاہے تودوماہ کی فیس کیوں دوں تواس پروہاں موجودسکول کاپرنسپل ماسٹرظہورطیش میں آگیااورمجھے دھکے دیکرسکول سے باہر کردیا اورساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ۔اہلیان علاقہ کاکہناہے کہ حکومت ایک طرف تعلیم عام کرنے کے دعوے کرتی ہے تو دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے بے لگام مالکان طلباء کے والدین کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔والدین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ سکول کے پرنسپل کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اوراس کے سکول کامیرٹ پرآڈٹ بھی کیاجائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )ممبر قومی اسمبلی و تحریک انصاف کے مرکزی راہنما غلام سرور خان نے کہا ہے افواج پاکستان ملک و قوم کی بقا اور سلامتی کی جنگ لڑ رہی ہیں، جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارہ کے اندر خود احتسابی کا جو قدم اٹھا یا وہ ایک اچھا اقدام ہے جسے پوری قوم نے سراہا ہے، اور انھوں نے دیگر اداروں کو بھی خاموش پیغام دے دیا ہے،تحریک انصاف ملکی دولت لوٹنے والوں چوروں ڈکیتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، حکمرانوں کے قول و فعل میں واضع تضاد موجود ہے، پانامہ لیکس تحریک انصاف نے نہیں بلکہ پانامہ والوں نے لیک کی ہے مگر ان غاصبوں کا اصل چہرہ قوم کو دکھا دیا ہے،یہ نہ صرف 1990سے لیکر 2015تک ملک کے 172صنعتی یونٹ نجکاری کی نذر کر چکے ہیںبلکہ ملک پر بیرونی عالمی مالیاتی بنکوں کا قرضہ چھ ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے، جو کہ حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے تحریک انصاف کے کارکنان کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا،تقریب سے ممبر پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان ،سابق ناظم سید چن شاہ ،سابق ناظم و ممبر میونسپل کمیٹی ملک محمدپرویز نے بھی خطاب کیا ،اس موقع پر وائس چئیرمین کینٹ بورڈ ٹیکسلا سید رضا شاہ آف مارگلہ،سابق ناظم ملک عظمت محمود، چئیرمین ملک ایاز محمود، چئیرمین ملک سہیل، وائس چئیرمین حاجی ملک یونس، وحید خان، ملک مسکین،ممبران میونسپل کمیٹی ٹیکسلا سید مہتاب حسین شاہ، سید گلزار شاہ، ملک عمران عرف ٹونی، سید سرفراز شاہ، سید عترت حسین شاہ، ملک عمیس رشید، ملک محمد پرویز، ملک مشتاق،ملک اسحاق، ملک ربنواز،سابق امیدواران برائے بلدیہ حاجی ریاض حسین اعوان،ملک خورشید، سردار زبیر خان ،حاجی رحمت اللہ خان،ملک ظہیر نواز،مرکزی انجمن تاجران کے چیف آرگنائزر حاجی ناصر محمود اعوان، صدر شیخ ضیاء الدین،ملک اعجاز صراف، ملک افتخار اعوان، ملک مسعود گجر،ملک غلام ربانی، حاجی بشیر، ملک قیصر، صوفی بشیر، ملک منور، حاجی سلیم بسیرا، نعیم کپتان ،حاجی اجمل خان،راجہ شیراز احمد شیرازی، شیخ قیصر، ملک یاسر،ملک وقاص،عبدالستار درانی، ملک اظہر محمود، ملک نجف،اشرف خان، ملک پرویز عرف چوہدری،شبیر اشکی، مہتاب حیدر،صوفی بشیر،چوہدری نصیر،سمیت دیگر کارکنا و عہدیداران موجود تھے،غلام سرور خان نے کہا کہ چوبیس اپریل بروز اتوار دن چار بجے ایک بہت بڑا جلوس تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کے لئے روانہ ہوگا،انھوں نے کہا کہ پاکستان کی دولت لوٹنے والوں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئیے ،قوم نے اگر اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو پھر تاریخ کبھی ہمیں معاف نہیں کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )نیشنل بک فائونڈیشن نے کتب بینی کو جس انداز میں فروغ دیا ہے اس کی مثال کہیں اور نظر نہیں آتی ، کتاب امن اور محبت کی علامت ہے ،کتاب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اِن خیالات کا اظہار بریگیڈئیر حسین عباس شہید کی والدہ محترمہ دُر ِ شہوار ، ممتاز کالم نگار و صحافی عقیل ترین اور ماہر ِ تعلیم کرنل (ر) اظہر محمود نے گزشتہ روز کتاب کے قومی دن کے موقع پر نیشنل بک فائونڈیشن واہ کینٹ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں کیا،اس سے قبل محترمہ دُر ِ شہوار نے دیگر مہمانان گرامی کے ہمراہ پرچم کشائی کی اور کتابوں کی سہ روزہ نمائش کا افتتاح کیا ، نیشنل بک فائونڈیشن کے انچارج خلیل احمد نے بریگیڈئیر حسین عباس شہید کی والدہ محترمہ اور کیپٹن عمر فاروق شہید کے بھائی کو کتابوںکا خصوصی تحفہ پیش کیا تقریب میں ادبی تنظیم ”فانوس” کے سیکرٹری عتیق عالم خان ، پاکستان یوتھ لیگ کے چیف آرگنائزر عابد حسین، معروف ڈرامہ نگار محمد شعیب خان، واہ کلچرل فورم کے چیئرمین شعیب ہمیش، ٹیکسلا پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات ممتاز صدیقی ، نوجوان صحافی رانا فرحان اسلم کے علاوہ یونیورسٹیز، کالجز اور سکولز کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )تحریک انصاف کا یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائیں گے،جسطرح ایک سو چھبیس دن کے تاریخی دھرنے میں تحصیل ٹیکسلا نے اپنا تشخص برقرار رکھا اسی طرح چوبیس اپریل کو ہونے والے یوم تاسیس کے پروگرام میں بھی حلقہ این اے53تحریک انصاف اپنی برتری ثابت کریگی،حکمرانوں کادن کا چین اور رات کا سکون برباد ہو چکا ہے، جو انھوںنے کرپشن کی تھی قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے،ان خیالات کا اظہار چئیرمین ملک ایاز محمود، سابق ناظم سید چن شاہ کاظمی،ممبر کینٹ بورڈ واہ ملک فہد مسعود اکبر،ممبر میونسپل کمیٹی ٹیکسلا سید مہتاب حسین شاہ، ملک محمد پرویز، ، ملک ربنواز،سعود القیصر، ملک اعجاز صراف، اجمل خان تنولی، ملک اسد امیر، مرکزی انجمن تاجران کے صدر شیخ ضیاء الدین، حاجی زاہد رفیق، سید اسد علی نقوی، حاجی ریاض حسین اعوان، سردار خیراللہ خان، ملک فقیر آف لڑ، شیخ قیصر ، ملک عمر، سردار زبیر خان،حاجی صدیق ملپور،نے سروے میں اظہارار خیال کرتے ہوئے کیا ،انھوں نے کہاکہ تحریک انصاف قوم کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے، عمران خان کی قیادت میں ملک کے اندر حقیقی معنوں مین تبدیلی آئے گی اور انگیریز کا فرسودہ طبقاتی نظام ختم کر رہے گا، پاناما لیکس کے بعد حکمرانوں کا اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز ختم ہو چکا ہے ،چوبیس تاریخ کا پروگرام گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو ثابت ہوگا ،حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا ہے،2013میں جعلی مینڈیٹ سے معرض وجود میں آنے والی حکومت کے دن پورے ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )گورنمنٹ پرائمری سکول حطار کے سکول ماسٹر کا بچوں پر وحشیانہ تشددِ ، بچوں کے جسم پر نیل پڑ گئے، بچوں کی شکائت پر والدین کا استاد کے خلاف احتجاج ، محکمہ تعلیم اور ڈپٹی کمشنر ہری پور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول حطار کے استاد نے حد کر دی بچوں کی غلطی کی سزا دیتے ہوئے ان پر ڈنڈوں کی بارش کردی جس سے معصوم بچوں کے جسم نیلے پڑ گئے جبکہ زخموں کے باعث بچے چیخنا چلانا شروع ہوگئے جبکہ بچوں کی یہ حالت دیکھ کر والدین میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی،متعلقہ واقعہ کی شکائت ہیڈ ماسٹر کو کی جس نے انکوائری کرانے کا عندیہ دیا ، ادہر والدین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے بچوں کو تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجتے ہیں نا کہ انکی ترگد بنوانے،ہمارے بچوں کو اس وحشیانہ طریقے سے مارا گیا ہے ایسا سلوک کوئی کسی جانور سے بھی نہیں کرتا، والدین اور اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ، اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کے خلاف محکمانہ کاروائی کی اپیل کی ہے

PTI Servay Taxila
PTI Servay Taxila

Book Foundition Taxila
Book Foundition Taxila
Students Hatar School Taxila
Students Hatar School Taxila

ڈاکٹر سید صابر علی ٹیکسلا22-4-2016 موبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
nursery parents party street taxila ٹیکسلا جماعت سٹریٹ فیس نرسری والدین
Moin Akhtar
Previous Post جب ہنسانے والا ہی رلا گیا
Next Post سندھ حکومت کے خزانے سے جاری کردہ 50 لاکھ روپے کا ٹینڈر کرپشن کی نظر ہو گیا
VOCATIONAL SCHOOL

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close