Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 9/4/2016

April 9, 2016April 9, 2016 0 1 min read
PPP Taxila
PPP Taxila
PPP Taxila

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یاسر قریشی نے کہا ہے۔کہ شہید زوالفقار بھٹو جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔وہ عالم اسلام کے عظیم لیڈر تھے۔ آج عالم اسلام میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص قیادت کا فقدان ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے زوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلہ میں اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔یاسر قریشی نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو ایک سازش کے تحت کرپشن کے الزامات لگا کر بدنام کیا گیا۔لیکن اب موجودہ حکمرانوں کے بھی کرپشن کے قصے منظر عام پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔موجودہ حکمران جماعت کے کرپشن کے میگا اسکینڈل منظر عام پر آ چکے ہیں۔اب عوام کی سمجھ میں اصل حقیقت سامنے آچکی ہے۔انکا کہنا تھا کہ آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہے۔کارکن اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔پیپلز پارٹی کے خلاف ہر دور میں سازشوں کے تانے بانے بنے گئے اس کے باوجودآج بھی پیپلز پارٹی ملک کے چاروں صوبوں باشمول کشمیر گلگت میں مقبول عوامی جماعت کے طور پر پہچانی جاتی ہے انھوں نے کہاکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے جو کبھی ختم نہیں ہوسکتی،کئی ڈکٹیٹروں نے اسے ختم کرنے کی کوشش کی مگر تاریخ گواہ ہے کہ آج انکا صفہ ہستی سے نشان مٹ چکا ہے مگر پیپلز پارٹی آج بھی قائم و دائم ہے اور ہمیشہ رہے گی ، بھٹو خاندان نے جمہوریت کے لئے جو قربانیاں دیں انھیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Visit
Visit

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )واہ کینٹ کا شمار پاکستان کے خوبصورت کنٹونمنٹس میں ہوتا ہے اس کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے پی او ایف انتظامیہ متعدد اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین پی او ایف بورڈ نے پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں تین روز پھولوں اور پالتو جانوروں کی نمائش کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ واہ کینٹ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ یہاں خوبصورت پارکس کے علاوہ سپورٹس کی بین الاقوامی معیار کی سہولیات موجود ہیں جن سے پی او ایف ملازمین اور ان کے اہل خانہ استفادہ کر سکتے ہیں۔ واہ کینٹ میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے اس مقصد کے لیے یہاں کے شہریوں میں civic senseکو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہاں کے ہر باسی کو چاہیے کہ وہ اپنے گھر اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھے۔ واہ کینٹ کے تمام شہریوں کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ وہ واہ کینٹ کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ ڈائریکٹر ایڈمن اور ان کی ٹیم نے آج کی اس تقریب کو بڑے خوبصورت انداز میں منعقد کیا جس کے لیے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ نمائش میں پھولوں کی مختلف اقسام کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھاجبکہ خوبصورت اور نایاب اقسام کے پرندے اور پالتو جانوربھی لائے گئے تھے۔ اس موقع پر پی او ایف بورڈ ممبران ، آرمی و سول افسران کے علاوہ پی او ایف ملازمین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فیلڈ ایڈمن کرنل حسیب اعظم نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ فلاور شو پی او ایف انتظامیہ کا ایک مستقل فیچر ہے جس کو ہر سال مزید بہتر انداز میں منعقد کیا جاتا ہے اور زیادہ سے زیادہ اداروں کو اس میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ واہ کینٹ کے شہریوں کو شجر کاری مہم کا حصہ بنایا جائے۔ پی او ایف انتظامیہ نے الرجی کا موجب بننے والے درختوں کا خاتمہ کر کے یہاں امسال 5ہزار نئے پودے لگائے ہیں۔چیئرمین پی او ایف بورڈ اور ان کی اہلیہ نے تمام سٹالز کا معائنہ کیا اور پھولوں کو خوبصورت انداز میں سجانے اور خوبصورت پرندوں کو نمائش میں شامل کرنے پر منتظمین کی تعریف کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی او ایف بورڈ نے مختلف فیکٹریز پارکس اور گھروں کو خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجانے پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Malik Umer Farooq
Malik Umer Farooq

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے تمام قومی اداروں ملی مسائل کے حل پر مکمل اتفاق ہے جو جمہوریت کے لئے بلاشبہ نیک شگو ن ہے،جمہوریت مستحکم ہوگی تو ملک بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، موجود ہ حکومت عاوم کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے وہ وقت دور نہیں جب ملک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا،حکومت کی دور رس پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت مضبوط ہورہی ہے پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی معیشت کی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا ملک عمر فاروق کا کہنا تھا کہ واہ کینٹ ٹیکسلا میں چوہدری نثار علی خان نے عوامی فلاح و بہبود کے میگا پروجیکٹس مکمل کئے ، بلدیایتی الیکشن میں ٹیکسلا شہر سے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی چوہدری نثار علی خان کی عوام دوستی اور قیادت پر اعتماد کا مظہر ہے ، آج ٹیکسلا شہر میں بھی ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے ، عوامی نمائندے اپنے حلقوں کے مسائل حل کرنے میں سرگرم ہیں دوسری جانب اپوزیشن کا کردار ادا کرنے والے عوامی فلاح و بہبود کے کاموں پر تنقید کر کے اپنی رہی سہی سیاسی ساکھ بھی خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی بڑھتی عوامی مقبولیت سے مخالفین خائف ہیں،
َََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Gardens Office
Gardens Office

ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی )اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ کا کمانڈو ایکشن ، تی ایم اے ٹیکسلا کی حدود میں قائم ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کا سائٹ آفس سیل کردیا، سوموار کو قانونی ڈاکومنٹس پیش کرنے کی ہدائت، تفصیلات کے مطابق اے سی ٹیکسلا شاہد عمران مارتھ نے عوامی شکایات اور ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کی بابت میڈیا کی خبروں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ہفتہ کے روز ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کے دفتر پر اچابنک چھاپہ مارا اور قانونی دستاویز طلب کئیں جو انتظامیہ دینے میں ناکام ہوگئی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے ایکشن لیتے ہوئے موقع پر ہی ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کا دفتر جو ٹیکسلا میوزیم روڈ پر واقع ہے کو فوری سیل کردیا ، اے سی کے مطابق انکے پاس ٹی ایم اے ہری پور کا این او سی و دیگر ڈاکومنٹس نہ تھے ، جبکہ عوامی شکایات حد سے زیادہ بڑھ چکیں تھیں لوگ مذکورہ ہاوسنگ سکیم کی بابت سوالات اٹھا رہے تھے اور اسکی قانونی حیثیت کی بابت پوچھا جارہا تھا، یاد رہے کہ ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم جس کا سائٹ آفس ٹی ایم اے ٹیکسلا میں بنایا گیا تھا جبکہ ہاوسنگ سکیم کی اص لوکیشن ہری پور صوبہ کے پی کے میں تھی، جس پر عوامی حلقوں کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا ، مذکورہ ہاوسنگ سکیم کی تشہیری مہم کے لئے واہ کینٹ ٹیکسلا میں دیو قامت ہوردنگ بورڈز آویزاں کئے گئے تھے ، سادہ لوح لوگوں کو ٹیکسلا کی شاندار ہاوسنگ سکیم کا جھانسہ دیکر ان سے پلاٹوں کی بکنگ کی مد میں لاکھوں روپے بٹورے جارہے تھے جبکہ انتظامیہ کے پاس این او سی بھی نہ تھا لوگوں کو بتایا جارہا تھا کہ یہ ٹی ایم اے سے منظور شدہ ہے ، میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کے بعد ٹی ایم اے ٹیکسلا بھی حرکت میں آگیا تھا جنہوں نے قبل ازیں ٹیکسلا گارڈنز کو نوٹس دے رکھا تھا اور قانونی جواز دینے کے لئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی تھی تاہم ٹیکسلا گارڈنز بابت این او سی و دیگر قانونی ڈاکومنٹس کوئی قانونی جواز پیش نہ کرسکا ، جس پر اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا سے فوری احکامات جاری کرتے ہوئے ٹیکسلا گارڈنز ہاوسنگ سکیم کا دفتر سیل کردیا بتایا جاتا ہے کہ ہاوسنگ سکیم انتظامیہ کو تمام قانونی ڈاکومنٹس پیش کرنے کی ہدائت کی گئی ہیں۔

Share this:
Tags:
leader pakistan taxila پاکستان ٹیکسلا رہنما لیڈر
Pakistan Muslim League Leaders Meeting
Previous Post پاکستان مسلم لیگ ن کھاریاں کے رہنمائوں کی چوہدری عابد رضا کی سربراہی میں میٹنگ
Next Post سود معاشرے کے بگاڑ کا سبب
Usury

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close