Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 8/9/2016

September 8, 2016 1 1 min read
Syed Ikrar Hussain
Syed Ikrar Hussain
Syed Ikrar Hussain

ٹیکسلا (سردار منیر اختر) مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی مسلم لیگ ن نے علاقے میں تعمیر و ترقی کی بے مثال تاریخ رقم کی ہے مستقبل میں بھی عوامی خدمات کا تسلسل جاری رکھا جائے گا مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی مقبولیت چوہدری نثار علی خان کی علاقہ کے لوگوں سے والہانہ محبت کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماسیداکرارحسین شاہ نے تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے دورہ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے مسلم لیگ ن عو امی فلاح بہبود پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ ٹیکسلا اور گردونوح کے علاقے بالخصوص چکری اور دیگر دیہی علاقوں مقتدرسیاسی افرادمسلم لیگ میں جوق در جوق شامل ہورہے ہیں انھوں نے کہا 26ستمبر کا دن مسلم لیگ ن کے حق میں عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا ۔مخالفین کے کھوکھلے نعرے عوام کے کسی کام نہیں آسکتے عوام دھرنوں کی سیاست کو مسترد کرچکے ہیں اور حالیہ ضمنی انتخاب تحریک انصاف کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا انھوں نے کہا ہے کہ شکست کو نوشتہ دیوار دیکھ کر تحریک انصاف کے مقامی قائدین بوکھلاٹ کا شکار ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ الزام تر اشیوں اوردھمکیوں پر اتر آئے ہیں انھوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں نے شکست تسلیم کرلی ہے جس کا ثبوت شہر کے مختلف علاقوں سے مخالف امیدواروں کے انتخابی بینرز اور پوسٹرز اتارنا ہے عوام با شعور ہو چکی ہے اب ان کے کسی جھانسے میں نہیں آئے گی عوام نے ساڑھے تین سالہ کارکردگی دیکھ لی کہ کس نے علاقے میں تعمیرو ترقی میں اہم کردار ادا کیا اور کس نے عوام کو صرف لالی پوپ دیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( سردارمنیراختر )پاکستان پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما امیدوار پی پی 5چوہدری عرفان نے کہا کہ عمر فاروق کی سیاست ٹیکسلا میں ہی دفن کر دیں گئے چکری چونترہ کے چکر لگانے والے یہ بتائے اس سے پہلے وہ اس علاقہ میں کتنی دفعہ آئے اب وقت آگیا ہے کہ لوٹوں کی سیاست ختم کر دیں گئے ان خیالات کا اظہار انھوں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا ہے کہ مفاد پرست سیاست دانوں کی چکری چونترہ کے عوام کو کوئی ضرورت نہیں جنھیں ووٹ کی ضروت کے وقت اس علاقہ کی یاد آئے باقی پانچ سال ادھر آنا گوارہ نہ کریں ۔ضمنی انتخابات میں پی پی پی کے امیدوار چوہدری کامران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوںگئے 26ستمبرکا سورج مخالفین کے لیے عبرت کا نشان بن جائے پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے عوام کے دلوں میں رچی بسی ہے بار بار وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو عوام جان چکے ہیں اس لئے آمدہ ضمنی الیکشن میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے سمجھ سے باہر ہے جعلی ڈگری والے اپنی دھونس اور دھاندلی باعث اسمبلی میں کیسے پہنچ جاتے ہیں اب دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلنے دیں گے سیاسی لوٹوں کو اپنی شکست نظر آرہی ہئے اس لئے ان کے پاس الزامات کے علاوعہ کچھ نہیں پاکستان پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( سردارمنیراختر )مخالفین کے منفی پراپیگنڈوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا،عوام سبز باغ دکھانے والوں کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے، موجودہ حکمران مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کی آواز بلند کرنے کی بجائے لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں ،ملک و قوم کو سخت تعلیمی بحران کا سامنا ہے، موجودہ طبقاتی نظام، نظام ِ تعلیم ہی ترقی و خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی محمد سرور علوی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ صحت و تعلیم ہی بنیادی اکائی ہے لیکن بد قسمتی سے ہمارے نا اہل سیاست دانوں نے ان اداروں کا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسی کی وجہ سے ہر ادارے میں نا تجربہ کار لوگ براجمان ہیں جنہوں نے پاکستان کی زراعت اور معیشت کو نا تلافی نقصان پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے آمدہ ضمنی الیکشن میں جیت کر ٹیکسلا کی عوام کی فلاح بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ان کا کہنا تھا کہ عوام پرانے چہروں سے اکتا چکے ہیں کوئی تبدیلی کا کھوکھلا نعرہ لگاتا ہے اور کوئی روشن پاکستان کی جھوٹی نویدیں سنا کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں لیکن اب عوام با شعور ہو گئی ہے اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے نئے چہروں کو سامنے لائیں گے عوام ڈاکوئوں ،لٹیروں اور راہزنوں کے ہاتھوں لٹتے رہتے ہیں لیکن ان کا کوئی پرسان حال نہیں 26ستمبر کا سورج حق اور سچ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( سردارمنیراختر )عمار صدیق خان کا کرسچن ہسپتال ٹیکسلا کا دورہ لوگوں کا والہانہ استقبال ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راہنماو امیدوار حلقہ پی پی سات عمار صدیق خان نے کرسچن ہسپتال ٹیکسلا کا دورہ کیا۔جس میں وہ مختلف واڈرز اور سیکشن میں گے اور لوگوں سے ملے عوام نے والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر صدر متحدہ مسیح اتحاد لاڈز مسیح ڈپٹی سیکٹری ڈاکٹر الیاس چوھان دیگر عملہ ہسپتال سے ڈاکٹر سیموئیل لعل سوترا کے ہمراہ ملاقات کی۔جس پر ہسپتال کے عملہ نے ضمنی الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا یقین دلایا۔اس موقع پر صدر متحدہ مسیح اتحاد نے کہاکہ گذشتہ الیکشن میں ہم نے ن لیگ کا ساتھ دیا تھا۔لیکن ن لیگ نے مایوس کیا۔تحریک انصاف حقیقت میں ملک میںتبدیلی لانے والی جماعت ہے۔جسکا بھرپور ساتھ دیں۔عمار خان نے مریضوں کی عیادت بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( سردارمنیراختر )این اے 48 دیہی علاقہ میں پیپلز پارٹی کو دوبارہ فعال بنائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار چیف کوآرڈینیٹر NA.48ملک عامر نے علاقہ عمائدین سے خطاب میں کہا کہ دیہی علاقہ میں اس سے قبل کارکنان کو نظر انداز کیا گیا۔چوری کھانے والے مفاد حاصل کرتے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہونے دیںگے ۔این اے 48کے دیہات میں پیپلزپارٹی کو دوبارہ سے فعال بنایا جائے گااور دیہی کاکنان کو شناخت دی جائے گی ۔اس سلسے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی 22ستمبر کواین اے اڑتالیس کے دیہی علاقہ جوہدمیں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے ۔اس موقع پرپی پی پی کے راہنما ملک فوجدار نے کہا کہ پارٹی کو منظم کرنے کے لئے کسی بھی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔دن رات ہماری خدمات پارٹی کے لئے حاضر ہیں ۔لیکن لوکل قیادت ہمیں نظر انداز نہ کرے۔PYO کے سابق صدرعمران جنجوعہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے خطہ پوٹھوار کو وزیر اعظم پاکستان دیا ،قائد ایوان سنیٹ دیا،بیت المال دیا اور بے نظیر انکم سپورٹ جیسے ادارے راولپنڈی کو دیئے لیکن مقامی قیادت نے ہمیشہ مفاد پرستی پر نظر رکھی اور کارکنان کو نظر انداز کیا جس کا نتیجہ گزشتہ جنرل الیکشن میں راولپنڈی اسلام آباد سے PPPایک سیٹ بھی نہ جیت سکی ۔لیکن اب ہم نے تہیہ کر رکھا ہے کہ دیہی وشہری کارکنان کو منظم کرکے مناسب مقام دیا جائے گا تاکہ دیہی علاقہ میں پارٹی منظم ہو ۔اس موقع پر راجہ رضا ،ملک جمشید،یاورشاہ اور دیگر نے بھی خطاب کیااور پیپلزپارٹی نے یوسی 49میں ملک جمشید کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا (سردارمنیراختر ) مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنماء حاجی نصیرالدین آف کوہستان نے کہا ہے کہ حلقہ سے دھونس دھاندلی کی سیاست کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کر کے دم لیں گے پی ٹی آئی نے بدمعاشی کی سیاست کی روش تبدیل نہ کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں خدمت کے بل بوتے پر پی پی 7کے ضمنی الیکشن کا معرکہ فتح کریں گے مسلم لیگ ن کی بڑتی مقبولیت قائد چوہدری نثار علی خان کی مثبت اور عوام دوست پالسیوں کا تسلسل ہے ان خیالات کا اظہارانھوں نے فیصل شہید روڈ بلمقابل کرسچن ہسپتال ٹیکسلا میں راجہ حفیظ منشاء رضوان کی جانب سے کھولے گئے الیکشن آفس کی افتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا تقریب سے کونسلر شیخ ساجد،طاہر محمود طاہری نے بھی خطاب کیا اس موقع ٹھکدار پرویز ،ملک مسلم ،ملک اعظم ،ذیشان صدیق بٹ ، میر ظفر،ملک اضرار ،راجہ کامران ،ملک سجاد ایڈوکیٹ کے علاوہ کثیر تعداد میں عمائدین علاقہ نے شرکت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا ( سردارمنیراختر ) مسلم لیگ ن کے سرکردہ سابق امیدواربرائے چیرمین شیر محمد خان تنولی مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت پر کڑی تنقد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی رابطوں کے فقدان سے مسلم لیگ نناقابل تلافی نقصان ہو ا ہے حاجی ملک عمر فاروق نے اپنی روش نہ بدلی تو اس کے اثرات ضمنی الیکشن پی پی 7پر اثر انداز ہوسکتے ہیں پارٹی کے نظریاتی کارکنان کی عزت وتقریم سے پارٹی کی فعالیت ممکن ہوسکے گیان کا کہنا تھا دوسری جانب پی ٹی آئی کے رہنما ئوں عوامی رابطہ مہم میں تیزی لوگوں کی غمی خوشی میں شرکت لیگی رہنمائوں پر سوالیہ نشان بنتی جارہی ہیان کا کہنا تھا کہ حاجی عمر فارق نے میرے والد کی وفات پر فون پر پورا کرنے کی کوشش کی ہے ہمیں اکثرتقاریب اور مشاورتی اجلاسوں میں نظر انداز کر دیا جاتا ہے پی پی 7کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مقامی قیادت کی جاری روش سے لگتا یوں ہے کہ پی پی 7کے نتایج ہماری یونین کونسل جیسے ہوں گئے تااہم مسلم لیگ ن کی فتح کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گئے مزکورہ بیان کا مطلب تنقید برائے تنقیدنہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح ہے ہم نظریاتی کارکن ہیں بے جاخوش آمدی ٹولے کی وجہ سے پارٹی آج اس نہج پر پہنچ چکی ہے

Muhammad Sarwar
Muhammad Sarwar

Ammar Saddique Visit Hospital
Ammar Saddique Visit Hospital
Choudhry Arfan
Choudhry Arfan
Share this:
Tags:
area Future majority pakistan successful taxila اکثریت تعمیر ٹیکسلا علاقے کامیاب مستقبل مسلم لیگ
Novak Djokovic
Previous Post یو ایس اوپن، نواک جاکووچ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Next Post بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ آشا بھونسلے آج 83 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
Asha Bhosle

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close