Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 13/4/2016

April 13, 2016 0 1 min read
DR ASAD , DR SHAHID NAWAZ
DR ASAD , DR SHAHID NAWAZ
DR ASAD , DR SHAHID NAWAZ

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پانامہ لیکس پر واویلاکرنیوالے شوکت خانم کیلئے اکٹھے ہونیوالے خیراتی چندے کی تفصیلات قوم کے سامنے لائیںساڑھے تین سو ایکڑ کے مکان میں رہنے والوں کو قوم کے مسائل سے کوئی سروکار نہیںمیاں محمد نواز شریف قوم کے مسیحا ہیںپانامہ لیکس کابے بنیاد پراپیگنڈہ کرنیوالے منہ کی کھائیں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل ٹیکسلا کے صدرراجہ عامر سعید نے اپنے ایک بیان میں کیاراجہ عامر سعید نے کہا کہ میاں نوازشریف کا ماضی اور حال پوری قوم کے سامنے ہے مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت کی کارکردگی سے خائف عناصر سے ملک وقوم کی ترقی اور استحکام ہضم نہیں ہو رہا ہے پانامہ لیکس پاکستان کیخلاف ایک گھناؤنی سازش ہے ن لیگ اور نواز شریف پرتنقید کرنے والے پہلے اپنی پارٹی کی خبر لیںانٹرا پارٹی انتخابات میں پی ٹی آئی کے قائدین ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں،مسٹر یوٹرن کے احمقانہ خواب کبھی پورے نہیں ہونگے۔،مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے ،انشااللہ سازشیں کرنے والے پہلے بھی بے نقاب ہوئے اور آیندہ بھی قوم سے منہ چھپاتے پھریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)پاکستان تحریک انصاف کے مقامی راہنما ملک اسد امیر نے کہا ہے کہاانٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لینے کا حق ہر کارکن کو آزادانہ طور پر حاصل ہے ، کارکنوں کو یہ پورا پورا حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لئے بہتر سے بہتر امیدوار کا چناؤ کریں جو کہ پارٹی کے ساتھ بھی مخلص ہو اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ بھی،ہم جمہوری روایات سے آشنا لوگ ہیں اور کھلے دل سے پارٹی کارکنوں کے انتخاب کا احترام کرنے والوں میں سے ہیں ،کارکنوں کا ہر فیصلہ سر آنکھوں پر ہو گا،جتنی عزت پارٹی کارکنوں نے دی ہے وہ میری زندگی کا سب سے زیادہ قیمتی اثاثہ ہے،ہار جیت سیاست کا حصہ ہے،کچھ لوگ جیت کر بھی ہار جاتے ہیں اور کچھ لوگ ہار کر بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں، ہم نے عوام اور پارٹی کارکنوں کی خدمت کرنے کا جو بیٹرہ اٹھا یا ہے اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔،پارٹی کارکن اور مخلص دوستوں کی وجہ سے میرا حوصلہ بلند ہے، جو بھی فیصلہ کریں گے پارٹی کارکنوں اور دوستوں کی رہنمائی اور باہمی مشاورت کے بعد ہی کروں گا،جتنے بھی امیدوار انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لیں گے سب کو کھلے دل سے خوش آمدید کہوں گا، کسی سے بھی کوئی ذاتی عناد نہیں ہے سب میرے لئے قابل احترام اور قابل عزت ہیں ، انٹرا پارٹی الیکشن انشاء اللہ ایک اچھے اور دوستانہ ماحول میں ہی ہوں گے اور پارٹی کارکن آزادانہ طور پر اپنے رائے حق دہی استعمال کر سکیں گے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان موروثی سیاست کیخلاف ہیں، ہم نے اپنے حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے انقلابی ویژن کو گھر گھر ، محلہ محلہ، گلی گلی پہنچانا ہے اور اس کے لئے کارکنوں کو چاہیئے کہ وہ دن رات ایک کر کے یہ پیغام عوام کو پہنچائیں پاکستان تحریک انصاف ایک جمہوری سیاسی پارٹی ہے اور اس میں کوئی بھی ڈکٹیٹر شپ موجود نہیں ، یہاں تمام فیصلے باہمی مشاورت سے ہی کئے جاتے ہیں اور کوئی بھی فیصلہ زبردستی کارکنوں پر مسلط نہیں کیا جاتا ہے اس وجہ سے ہماری پارٹی میں کارکن آزادنہ طور پر پارٹی کی مضبوطی کے لئے بے خوف و خطر کام کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن ٹیکسلا/واہ/حسن ابدال چیپٹر کے چیف پیٹرن ڈاکٹر شاہدنواز ملک، صدر ڈاکٹرسید اسد علی،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر الہی بخش اعوان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں نہتے ڈاکٹرز پر پولیس و دیگر اداروں کی جانب سے تشدد قابل مذمت ہے، ڈاکٹرز نے ہمیشہ انسانیت کی بے لوث خدمت کا فریضہ سر انجام دیا ہے، مگر جب وہ اپنے جائز مطالبات کے لئے احتجاج کی راہ مجبوراً اختیار کرتے ہیں تو نہ صرف ان پر بہمانہ تشدد کیا جاتا ہے بلکہ اکثر اوقات انکے ساتھ انسانیت سوز سلوک روا رکھا جاتا ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشن کے تمام عہدیداران و ممبران کوئٹہ واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ تشدد کی راہ اپنانے کی بجائے ان میسحائوں سے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا جائے اور اس پر تشدد واقعہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دیجائے تاکہ مستقبل قریب میں اس طرح کا واقعہ رونما نہ ہو سکے جس ملک میں انسانیت کی دن رات خدمت کرنے والوں پر لاٹھیاں برسائی جائیں اور شیلنگ کی جائے وہ کیسے سکون سے اپنے فرائض منصبی ادا کر سکتے ہیں،حکومت تشدد کے بجائے مذاکرات کے زریعے اس مسلے کا پر امن حل نکالے۔انک کہنا تھا کہ حقوق کی جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز کے ساتھ ہیں،اور ان پر ہونے والے پر تشدد واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)ڈی آئی جی راولپنڈی فخر سلطان راجہ کا اچانک دورہ ٹیکسلا میوزیم ،اپنے دورے کے دوران میوزیم میں سکیورٹی نظام چیک کیا ِ ناقص سکیورٹی انتظامات پر برہمی کا اظہار، میوزیم کے اندر سکیورٹی کے حوالے سے جو کیمرے نصب تھے وہاں کمرے میں کوئی بھی ڈیوٹی پر موجود نہ تھا گیٹ پر پولیس افسران موجود نہ ہونے پر اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا جبکہ میوزیم کیمپس کے اندر آر پی او نے اپنے دورے کے دوران تمام انتظامات چیک کرتے ہوئے بیرونی دیواروں پر سرچ لائٹس اور میوزیم کے عقبی حصے میں کوئی سکیورٹی اہلکار نہ ہونے پرسرزنش کی، آر پی او کے پہنچنے پر ڈی ایس پی ٹیکسلا سرکل محمد سلیم خٹک اور ایس ایچ او ٹیکسلا محمد اصغر چانڈیو بھی موقع پر موجود تھے ڈی آئی جی راولپنڈی نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر تمام پبلک پوائنٹس پر سکیورٹی سخت سے سخت کی بنائیں اور تمام انتظامات سکیورٹی کے حوالے سے بہتر کئے جائیں جبکہ ان مقامات پر تجربہ کار نوجوانوں کی تعیناتی کی جائے تاکہ آنے والے سیاحوں کو ہر قسم کا تحفظ مہیا ہو سکے ملک میں دہشتگردی جیسے واقعات پیش نظر اور سانحہ لاہور کے بعد سیاحوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے پولیس افسران اپنی جانوں پر کھیل کر عوام کے جان و مال کا تحفظ کو یقینی بنائیں انہوں نے کہا کہ ٹیکسلا میوزیم تفریحی مقام ہے جس کا نام پوری دنیا میں مشہور ہے جہاں پر بیرونی ممالک کے سیاح بھی آتے ہیں اور مقامی لوگ بھی اپنے بچوں کو کھنڈرات اور آثار قدیمہ کے متعلق آگاہی دلانے کے لئے یہاں پر موجود ہوتے ہیں ان کی جان ومال کاتحفظ کرنا پولیس کا اولین فرض ہے مگر ٹیکسلا میوزیم کے دورہ کے دوران مجھے سخت مایوسی ہوئی ہے کہ یہاں سکیورٹی کا کوئی بھی انتظام معقول نہ ہے اور نہ ہی ٹیکسلا میوزیم کے ذمہ دار افسر موجود ہے انہوں نے کہا کہ ٹیکسلا میوزیم میں کوریٹر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سکیورٹی کے لحاظ سے ایک ذمہ دار کو 24 گھنٹے ڈیوٹی پر تعینات کرے تاکہ میوزیم کے اندر آنے والے ہر فرد کے متعلق جانچ اور چیکنگ ہو سکے مگر یہاں گیٹ پر نہ کوئی سکیورٹی اہلکار ہے اور نہ ہی چیک کرنے کا کوئی آلہ موجود ہے اور نہ ہی کوئی آفیسر موجود ہے ڈی آئی جی راولپنڈی نے ڈپٹی ڈائریکٹر میوزیم ارشاد خان سے کہا کہ میوزیم کے چاروں اطراف دیواروں پر خار دار تار تو لگا رکھی ہے مگر یہاں کوئی بھی رات کی تاریکی میں سرچ لائٹ کا انتظام نہ ہے چاروں طرف فوری طور پر سکیورٹی انتظامات کے تحت سرچ لائٹیں لگائی جائیں اور میوزیم کے چاروں اطراف رات کو سکیورٹی اہلکاروں کے لئے کیبن بنائے جائیں تاکہ 24 گھنٹے سکیورٹی اہلکار ڈیوٹی سر انجام دے سکیں میں اپنے دورے کے دوران یہ احکامات جاری کرتا ہوں کہ یہاں پر سکیورٹی بہتر سے بہتر بنائی جائے اگر کوئی بھی واقعہ پیش آیا تو اس کی ذمہ داری میوزیم کے ذمہ دار افسران پر ہو گی میں مزید اپنے پولیس اور فرض شناس افسران کی تعیناتی میوزیم چوکی پر کروں گا تاکہ وہ سکیورٹی بہتر سے بہتر بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی)ٹیکسلا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ریاض حسین اعوان کے صاحبزادے ،مرکزی انجمن تاجران کے چیف آرگنائزر حاجی ناصر محمود کے بھتیجے حسیب ریاض اعوان رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے انکی دعوت ولیمہ مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی ،دعوت ولیمہ میں ممبر قومی اسمبلی غلام سرسر خان، ممبر پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان، سابق ایم پی اے شیخ محمد انور، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خان سفیر خان، رئیس آف ٹیکسلا سردار سید محمد علی شاہ، غلام مصطفیٰ ملک اعجاز صراف،سید ضیاء حسین شاہ،سابق ناظمین ملک عظمت محمود، حاجی فرخ مغل، حاجی غلام حسن خان، حاجی شیخ صوفیان مسعود، سید چن شاہ کاظمی، سردار خیراللہ خان، راجہ شیراز احمد شیرازی، چئیرمین ملک ایاز محمود، چئیرمین ملک سہیل،ممبران میونسپل کمیٹی سید مہتاب حسین شاہ، سید گلزار شاہ، ملک عمران ٹونی، محمد ایوب صراف، سید سرفراز شاہ، سید عترت حسین شاہ، ملک ربنواز، ملک مشتاق، سعود القیصر،ملک طارق محمود،ملک خورشید، نعیم کپتان،حسنین رضا نقوی،شیخ قیصر،،حاجی رحمت اللہ خان، ممبر کینٹ بورڈ واہ ملک احتشام اقبال، ادریس خان ڈی سی، انجمن تاجران کے صدر شیخ ضیاء الدین، جنرل سیکر ٹری سردار زبیر خان، ڈاکٹر عبدالحفیظ علوی،ملک عمر حیات، سید مشتاق نقوی، قاضی خلیل الرحمن، ملک علی محمد، ملک قیصر گجر، ملک مسعود گجر، ملک غلام ربانی، ملک قیصر، رخمت شاہ، اظہر سعید، نوید بوبی، سید ہاشم شاہ، ملک اظہر بھٹہ، ماسٹر نثار خان، وحید شاہ کاظمی، ملک نسیم حیدر، ملک افتخار اعوان، ملک شاہد نواز، ملک نبیل، یاسر بوبی، میر موسیٰ رضا، ملک فخر زمان، ملک وقاص، طارق مغل، لیاقت حیات خان، ملک جاوید آف ملک ااباد، راجہ مشتاق ترک، امجد خان، ڈاکٹر بنگش،حاجی جاوید صراف، انجینئر سید مظہر حسین شاہ، حاجی اکرم القمر، ناظم خان، ملک عمران، ملک منور، اشرف خان،ظہیر اقبال، ملک جاوید، چوہدری امجد، چوہدری احسن علی،سول و فوجی افسران، وکلائ،ڈاکٹرز،صحافیوں،سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی،حاجی ناصر محمود اعوان، حاجی اعجاز حسین اعوان، ٹیپو سلطان اعوان نے تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Dawte Walima Taxila
Dawte Walima Taxila

ڈاکٹر سید صابر علی ٹیکسلا12-4-2016 موبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
issues Panama leaks Propaganda Shaukat Khanum taxila پانامہ لیکس پراپیگنڈہ ٹیکسلا شوکت خانم مسائل
Dengue Walk
Previous Post قصور کی خبریں 13/4/2016
Next Post انصاف بک چکا، سردار پرویز اقبال گورچانی کے ایما پر بے گناہوں لوگوں پر پرچہ درج
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close