Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 18/4/2016

April 18, 2016 0 1 min read
Fiaz Khan Tanoli
Fiaz Khan Tanoli
Fiaz Khan Tanoli

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابرعلی) مسلم لیگ (ن) تحصیل ٹیکسلا کے صدر حاجی فیاض خان تنولی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) خدمت کا دوسرا نام ہے ،ہمارے قائد چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ اس حلقہ میں بلا تفریق خدمت کی اور تعمیر و ترقی کے انمٹ نشان ثبت کر دیئے ہیں، چئیرمین لب ٹھٹھو حاجی علی اصغر اعوان نے کہا کہ آج تمام لوگوں نے ہم پر اعتماد کا اظہار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ لب ٹھٹھو مسلم لیگ(ن ) کا گڑھ ہے اور ہم چوہدری نثار علی خان کی قیادت میں متحد ہو کر عوام کی بلا تفریق خدمت کریں گے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے حاجی فیاض خان کے ڈیرہ اسلام پورہ میں ویلیج کمیٹیوں، مصالحتی کمیٹیوں اور تعمیروترقی کی نگران کمیٹیوں کی تشکیل کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا تقریب سے سابق امیدوار برائے چئیرمین شیر محمد خان تنولی ایڈووکیٹ، وائس چئیرمین ملک ارشد محمود، وائس چئیرمین کے امیدوار اظہر محمود اعوان نے بھی خطاب کیا،جبکہ اس موقع پر ماسٹر ریاض اعوان، علی حیدر، حاجی نذیر،حاجی رشید کے علاوہ لب ٹھٹھو یونین کونسل کے عمائدین کی کثیر تعداد موجود تھی، حاجی فیاض خان تنولی نے کہا کہ آج بڑی خوشی کا دن ہے کہ نہ صرف دو گروپ اکٹھے ہو کر مسلم لیگ (ن) کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کرینگے بلکہ علاقہ کی تعمیروترقی میں ملکر سب ایک پلیٹ فارم پر کام کرینگے، اور انشااللہ اس یونین کونسل میں اب مسلم لیگ(ن) ناقابل شکست جماعت بن چکی ہے، ہم اپنے قوائد چوہدری نثار علی خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمیشہ اس حلقہ پر مہربانیاں کی ہیں اور ہم نے جو کچھ میں کہا انھوں نے بلا تامل کر دکھایا ،ہم نے مسلم لیگ(ن) کو مزید مضبوط کرنا ہے حاجی علی اصغر اعوان جیسے متحرک چئیرمین ہمیں میسر ہیں انشااللہ تمام لوگوں کے بلا تفریق کام ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابرعلی)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے سینئر ایگزیٹو(ایگری سروسز) لیاقت علی باجوہ نے کمپنی کے زیر اہتمام (چکری) تحصیل و ضلع راولپنڈی کے مقام پر گندم کے نمائشی پلاٹ پر یوم کاشتکاراں کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علاقہ کے ترقی پسند کاشتکاروں کو نمائشی پلاٹ پر کئے گئے عوامل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ گندم کی بھرپور پیدوار کے لئے گریڈ کیا ہوا اچھی کوالٹی کا 50 گرام بیج فی ایکٹر استعمال کرنا چاہئے، بیج کم استعمال کرنے سے فی ایکڑسٹوں کی مطلوبہ تعداد پوری نہیں ہوتی اور پیدا وار کم آتی ہے۔ اس علاقہ میں نائٹروجن، فاسفورس کے علاوہ پوٹاش کی بھی کمی پائی جاتی ہے اس لئے اچھی پیداوار لینے کے لیئے ان کھادوں کا استعمال تجزیہ اراضی کی بنیاد پر کریں۔ اجزائے صغیرہ کی کمی پورا کرنے کے لئے سونازنک اور بران کا استعمال بھی ضروری ہے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے شروع دن سے ہی کوالٹی کھادوں کی ترسیل کے ساتھ ساتھ زمینداروں کی رہنمائی اور ٹریننگ کے لئے ٹیکنیکل کا شعبہ قائم کیا ہوا ہے جس کے تحت مٹی اور پانی کے مفت تجزیہ کے ساتھ ساتھ مختلف فصلوں کے نمائشی پلاٹ لگا کر کاشتکاروں کی عملی تربیت بھی کی جاتی ہے اور آج کا پروگرام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس موقع پر فراز خالد جونیئر ایگزیکٹیو سیلز راولپنڈی بھی موجود تھے۔ آخر میں عبدالجبار ڈپٹی ایگزیکٹیوفوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے کسانوں کو کھادوں کی اہمیت اور استعمال کے بارے میں آگاہ کیا اور پروگرام کے اختتام پر زمینداروں میں معلوماتی کتابچے بھی تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابرعلی)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ علاقہ بھر میں بلا تفریق خدمت کر کے یہ ثابت کر دیا کہ ن لیگ خالصتاً عوامی حکومت ہے ، جو عوامی مسائل کے حل میں نہ صرف سنجیدہ ہے بلکہ تعمیر و ترقی کی نئی مثال قائم کر رہی ہے،میرا مشن اور ترجیحات بھی عوام کی بے لوث خدمت ہے، اسی خدمت کت جذبہ کے تحت اہل محلہ کی خدمت کرنے کے لئے دن رات کوشش کرتا ہوں میں ان کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے بلدیات میں مجھے ووٹ دے کر کامیابی سے ہمکنار کیا اکبر آباد میوزیم روڈ کے رہائشیوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر ن لیگ اور میرے ساتھ شمولیت کر کے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہم چوہدری نثار علی خان کے سپاہی ہیں ہم ان کے نقش قدم پر چل کر عوام کے دیرینہ مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش کرتے رہے گے آج اکبر آباد کے رہائشیوں کا ایک دیرینہ مسئلہ پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے اس موقع پر میں پورے محلے کا شکر گزار ہوں، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے نو منتخب کونسلر ملک پرویز ٹھیکیدار نے میوزیم روڈ اکبر آباد میں محمد ضیاء رمضان کی رہائش گاہ پر ان کی شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر ن لیگ اور ملک پرویز کی حمایت کا اعلان کرنے والے محمد ضیاء رمضان ،شاہد بلال،زبیر عثمان ، عزیز عثمان، عبداللہ اور عبدالرحمن اور دیگر اہل محلہ کے معززین شامل تھے، تقریب میں کونسلر شیخ وحید الدین ، میر شاہین، ملک ارشاد ، ملک خالد، ملک سلطان ، حاجی عبدالرشید ، عاصم، حاجی رشید، حاجی بشیر، حاجی محمد صدیق، محمد لیاقت، محمد افضل بھی موجود تھے تقریب کے اختتام پر تمام اہل محلہ نے ملک پرویز کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کیا اور اس تقریب میں دیگر عہدیداروں نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابرعلی)سٹی چوکی پولیس ٹیکسلا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈا ئون جاری ، بھاری مقدار میں شراب اور چرس بر آمد ، ملزمان گرفتار مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے، پولیس کاروائی پراہلیان علاقہ نے سکھ کا سانس لیا ،،تفصیلات کے مطابق سٹی چوکی ٹیکسلا کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، ایس آئی سید انتظار شاہ،اے ایس آئی ارشد محمود اور اے ایس آئی نعیم عباس نے گزشتہ رات شہر بھر میں گشت کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس بر آمد کر لی ،جبکہ کئی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو بھی دھر لیا گیا ، پولیس کے مطابق مختلف کاروائیوں کے دوران ملزم جاوید ولد عزیز الرحمن سکنہ گائوں نجف پور سے 8 لیٹر ،ملزم افتخار حسین ولد مسکین شاہ سے 7 لیٹر شراب ،ساجد محمود ولد محمد اکثر سکنہ نجف پور سے 8لیٹر شراب ،ملزم زاہد محمود ولد فتح حیدر سکنہ ڈھبیاں سے 7 لیٹر شراب ،ملزم مظہر محمود ولد خدا بخش سکنہ ڈھبیاں سے 1150 گرام چرس جبکہ ملزم محسن شاہ ولد گلزار شاہ سکنہ محلہ مجاور سے 350 گرام چرس بر آمد ہوئی ، گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ، چوکی انچارج ایس آئی سید انتظار حسین شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرتی ناسور ہیں اور ان کے خلاف جاری کریک ڈائون سخت سے سخت ہوتا چلا جائے گا ، کسی بھی منشیات فروش کا اثر و رسوخ اب اسکے کام نہیں آئے گا ، جب تک میں یہاں چوکی انچارج ہوں میں نے یہ عہد کر رکھا ہے کہ اپنے علاقے کو منشیات سے پاک اور دیگر غیر قانونی کاروائیوں کا جڑ سے خاتمہ کرونگا ، میری با شعور اہلیان ٹیکسلا سے گزارش ہے کہ وہ علاقے کو منشیات اور جرائم سے پاک کرنے میں پولیس سے تعاون کریں ،بے شک پڑھے لکھے با شعور شہری ہی اچھے معاشروں کی بنیاد رکھتے ہیں۔

Fauji Fertilizer Taxila
Fauji Fertilizer Taxila

Malik Pervaiz Taxila
Malik Pervaiz Taxila

ڈاکٹر سید صابر علی ٹیکسلا 17-4-2016 موبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
Community leadership Muslim League president service taxila ٹیکسلا چئیرمین حلقہ خدمت صدر قیادت مسلم لیگ
Pakistan Taliban
Previous Post پاکستان نے طالبان کو’’آپریشن عمری‘‘ بند نہ کرنے پر سنگین نتائج کیلئے خبردار کردیا
Next Post نیشنل ایکشن پلان؛ ملک بھر میں اب تک 2 ہزار 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے
Army Operation

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close