Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 14/7/2016

July 14, 2016 0 1 min read
Malik Taimoor Masood Akbar
Malik Taimoor Masood Akbar
Malik Taimoor Masood Akbar

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن پنجاب اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر نے کہا ہے کہ پی او ایف ایڈ منسٹریشن پی او ایف ایمپلائز رولز آپشن کے حوالے سے ملازمین میں پائی جانے والی اضطرابی کیفیت کو ختم کرے،آپریشن ضرب عضب میں پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،ملک کے اہم دفاعی ادارے میں ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی نیک شگون نہیں۔ملازمین کے مشترکہ مسائل پر تمام ایسوسی ایشنز سے مشاورت ہونی چاہئے،جو ملازمین کی نمائندگی کر رہی ہیں،ملازمین کے حقوق کا تحفظ ناگزیر ہے،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ، پی ٹی آئی کے ایم پی اے پی پی آٹھ ملک تیمور مسعود اکبر کا کہنا تھا کہ پی او ایف کے مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ةدی کی مانند ہیں،ملازمین سے کسی بھی آپشن مانگنے سے قبل اسکے فوائد اور نقصانات سے انھیں آگاہ کرنا ضروری ہے،مگر بد قسمتی سے پی او ایف ایمپلائز رول 2005 سے متعلق کو ئی معلومات ملازمین کو فراہم نہ کی گئیں،جس کی وجہ سے ہزاروں ملازمین میں اضطرابی کیفیت پائی جاتی ہے،پی او ایف ایدمنسٹریشن کو چاہئے کہ پہلے وہ پی او ایف ایمپلائز رولز 2005 اور 1973 کے خدوخال اسکے فوائد و نقصانات دونوں رولز کا موازنہ کرنے کے بعد ملازمین کو اسکی آگاہی فراہم کریں پھر ملازمین سے انکی مرضی کے مطابق آپشن مانگیں،انکا کہنا تھا کہ جو ملازمین سروس رولز 1973 کے تحت بھرتی ہوئے ہیںانھیں مذکورہ رولز کے مطابق نوکری کرنے کا حق دیا جائے،انھیں کسی صورت 2005 رولز کے تحت نوکری کرنے پر مجبور نہ کیا جائے،ملک تیمور مسعود اکبر کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے،ایسے میں ایک بڑے دفاعی ادارے کے ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کسی صورت ملکی مفاد میں نہیں اور نہ ادارے کے لئے بہتر ہے،پی او ایف واہ کینٹ جیسے دفاعی ادارے میں ملازمین کی نمائندہ تنظیم پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن موجود ہے،اس کے عاوہ تمام کیڈرز کے ملازمین کی نمائندہ تنظیمیں بھی موجود ہیں ، انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ ان تمام ایسوسی ایشنز سے باہمی مشاورت کریں اور مزدوروں کے لئے جو بہتر ہو اسے قابل عمل بنانا جائے نہ کہ ملازمین کو بغیر اسکے نقصانات اور فوائد بتائے بغیر انھیں رولز 2005 کا آپشن دینے پر مجبور کیا جائے،انکا کہنا تھا کہ مزدوروں کے وسیع تر مفادات میں فیصلے ہی ادارے کی نیک نامی کا باعث ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کینٹ بیرئیر دو اور تین جی ٹی ورڈ پر آئے روز حادثات کو کنٹرول کرنے کے لئے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران مربوط لائح عمل تیار کریں تاکہ قیمتی اسنانی جانوں کے ضیائع سے بچا جاسکے،بے ہنگم ٹریفک ، جی ٹی روڈ پر رکشوں کی بھر مار، بس سٹاپ کی عدام فراہمی، اوور ہیڈ برج کی عدم دستیابی آئے روز حادثات کا موجب بن رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار معروف قانون دان فاضل صدیقی ایڈووکیٹ،چوہدری محمد عرفان ایڈووکیٹ،سید نذیر حسین شاہ ایڈووکیٹ،اور شیخ جلال حیدر ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کیا ، ٹیکسلا بار سے تعلق رکھنے والے وکلاء کا کہنا تھا کہ بیر ئیر نمبر دو تا بیرئیر نمبر تین جی ٹی روڈ پر حادثات کو کنٹرول کرنے اور حادثات کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیائع کو روکنے کے لئے ضروری ہے کہ ٹریفک حادثہ کو قابل دست جرم قرار دینے کے لئے مناسب قانون سازی کی جائے،رکشوں کا جی ٹی روڈ پر چلنے پر پابندی عائد کی جائے،موٹر سائیکل کی رفتار پر کنٹرول کیا جائے،بیر ئیر نمبر تین کے نذدیکباضابطہ سٹاپ ، انڈ پاس یا اوور ہیڈ برج بنایا جائے تاکہ پیدل چلنے والے بچے بوڑھے مرد خواتین بلا خوف و خطر سڑک عبور کر سکیں،روڈ کے اندر ریفلیکٹر لگائے جائیں،چھاچھی محلہ جی ٹی روڈ کے قریب گاڑیوں کے اتوار بازار جو ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرتا ہے پر مکمل طور پر پابندی عائد کی جائے اور انھیں گاڑیوں کے اتوار بازار کے لئے متبادل جگہ فراہم کی جائے،وکلاء کا کہنا تھا کہ حادثات کا شکار ہونے والے اکثریت پی او ایف کے ملازمین اور انکے اہل خانہ کے لوگ ہوتے ہیں،حادثات کی وجہ سے کئی گھرانے اجڑ چکے ہیں، جس کے تدارک کے لئے انتظامی افسران کو مربوط حکمت عملی کااختیار کرنا ہوگی تاکہ حادثات کی شرح میں کمی واقع ہوسکے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) خون سفید ہوگیا، لین دین کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم موقع سے فرار ،پولیس نے مقتول کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی،تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ وحدت کالونی میں زاہد نامی نوجوان نے طیش میں آکر لین دین کے تنازعہ پر اپنے چچا عزیزر اللہ پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی،عزیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا،پویس نے پوسٹمارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی،بتایا جاتا ہے کہ چچا بھتیجے میں کافی عرصہ سے لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا، گزشتہ روز اسی لین دین کے تنازعہ پر دونوں میں تو تکرار ہوئی جس پر بھتیجے نے طیش میں آکر چچا پر فائرنگ شروع کردی اور موقع پر ڈھیر کردیا،پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہ کرسکی،کیس کی تفتیش ایس آئی یاسر کر رہے ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ ان اکیشن کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میںدرجنوںغیر قانونی قائم سکولز ، کالجز، اور ہسپتال سیل کر دیئے گئے،آپریشن عوامی شکایات پر چیئرمین پی او ایف بورڈ کے حکم پر کیا گیا،عوامی حلقوں کا انتظامیہ کو خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی او ایف بورڈ کی جانب سے کینٹ ایگزیکٹیو آفیسر کو حکم جاری ہوا تھا جس میں باور کرایا گیا تھا کہ واہ کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں غیر قانونی کمرشل استعمال ہونے والی عمارات کو بند کیا جائے،کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ نے ایکشن لیتے ہوئے واہ کینٹ کی حدود میں چالیس سے زائدغیر قانونی کمرشل بنیادوں پر کام کرنے والے سکولز ، کالجز اور ہسپتال سیل کر دیئے،یاد رہے کہ واہ کینٹ میں غیر قانونی طور پررہائشی بلاکوں میںکمرشل بنیادوں پر سکولز ، کالج اور ہسپتال قائم تھے،جس کی وجہ سے یہاں کے رہائشیوں کو سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا،قبل ازیں ان افراد کو کینٹ بورڈ کی جانب سے متعدد مرتبہ نوٹسز بھی جاری کئے گئے مگر اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا،ادہر واہ کینٹ کے عوامی حلقوں نے اسے سراہتے ہوئے چئیرمین پی او ایف بورڈ اور کینٹ ایگزیکٹیو آفیسر کو خراج تحسین پیس کیا ہے،عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار عوامی مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ کوششیں کی گئیں ہیں جو قابل ستائش ہیں۔۔

Share this:
Tags:
employees options Punjab rights taxila آپشن پنجاب اسمبلی ٹیکسلا حقوق ملازمین
Pakistani Establishment
Previous Post آ بیل مجھے مار
Next Post جامعہ مسجد صدیقہ شیر شاہ کے امام مولانا مطیع اللہ کے انتقال پر مفتی محمد نعیم کی تعزیت
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close