Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹیکسلا کی خبریں 23/7/2016

July 23, 2016 0 1 min read
Jahangir Tareen
Jahangir Tareen

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ امجد محمود کاشمیری نے کہا ہے کہ صدر کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ اسٹیشن کمانڈر کرنل حسیب ، ایگزیکٹیو آفیسر کینٹ بورڈ کے خصوصی تعاون سے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کر رہے ہیں،بیرئیر نمبر چھ لوسر میں میڈیکل ڈسپنسری کی تکمیل آخری مراحل میں ہے،ترقیاتی کاموں کے لئے کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام وارڈز میں کوارٹرلی سکیموں کا اجراء کیا گیا ہے،نقشوں کی منظوری کے لئے ایک ماہ کے قلیل وقت میں کام مکمل کر کے شہریوں کو دیا جارہا ہے،ون ونڈو آپریشن کے زریعے عوامی مسائل کے حل میں پیش رفت ہوئی ہے،عوام مثبت تبدیلی دیکھ رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے دفتر میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، اس موقع پر کونسلر کینٹ بورڈ ملک احتشام ، حاجی ملک اشتیاق اکبر بھی موجود تھے، امجد محمود کاشمیری کا کہنا تھا کہ2016-17 بجٹ میں عوامی مسائل کے لئے ایک ارب تیس کروڑ کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے،جس میں 57 فیصد رقم ترقیاتی کاموں پر صرف کی جارہی ہے،قبل ازیں آصف آباد، شاہ ولی کالونی،پنڈ کمالیہ بانیاں،گدوال،چھاچھی محلہ،ماڈل ٹاون،15 ایریا ، 9 ایریا، سکھومہسیاں ، ریاست آبادسمیت دیگر بارہ مقامات پر فلٹریشن پلانٹس نصب کئے گئے،تمام وراڈز میں سیوریج کی تنصیب کی گئی،کرایہ داری سے متعلق تاجروں کا دیرینہ مسلہ حل کیا گیا،جبکہ فلیٹس سے متعلق مسائل بھی جلد حل کر لئے جائیں گے،تمام منتخب نمائندوں کو بلا تفریق ترقیاتی فندز دیئے جارہے ہیں،جو اپے اپنے حلقہ کی جاری شدہ ترقیاتی سکیموں پر لگا رہے ہیں،انھوں نے بتایا کہ پہلے لیٹ پیدائش سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے خطیر رقم وصول کی جاتی تھی جسے عوامی نمائندوں کی کاوشوں سے حل کیا گیا اب صرف جرمانہ کی مد میںپندر سو روپے رکھے گئے ہیں،امجد محمود کاشمیری کا کہنا تھا کہ کینٹ بورڈ میں عوامی نمائندگی نہ ہونے سے علاقہ مسائلستان بنا ہوا تھا،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے فیزلیٹیشن سنٹر میں ترجیح بنیادوں پر کام ہورہا ہے،منتخب نمائندے عوامی فلاح و بہبود میں سر گر م عمل ہیں،اقلیتی آبادی میں مقیم مکینوں کیبھی بھرپور داد رسی ہورہی ہے،ان اقلیتی وارڈ زمیں بھی ترقیاتی سکیمیں دی گئی ہیں،امجد محمود کاشمیری اور کونسلر ملک احتشام کا کہنا تھا کہ اسٹیشن کمانڈر صدر کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ ، ایگزیکٹیو آفیسر عوامی مسائل کے حل میں خصوصی دلچسبی لے رہے ہیں انکے خصوصی تعاون سے عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے) واہ کلچرل فورم ، فانوس ، و دیگر ادبی تنظیمات کی جانب سے ٹیکسلا کے مقامی ہوٹل میں پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سات مرحوم محمد صدیق خا ن کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ،تعزیتی ریفرنس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کی صدرات سابق چئیرمین سینٹ نیر حسین بخاری ادا کر رہے تھے جبکہ تقریب میںمہمان خصوصی کی حیثیت سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین تشریف فرما تھے،تعزیتی ریفرنس میں دیگر اہم سیاسی شخصیات سابق ایم ڈی بیت المال زمرد خان،سابق وافقی وزیر قمر الزمان کاہرہ ، سابق وفاقی وزیر نذر گوندل،سابق وفاقی وزیر اسحاق خاکوانی، مرحوم کے بھائی ایم این اے غلام سرور خان اور مرحوم محمد صدیق خان کے برخوردار عمار صدیق سٹیج پر براجمان تھے،نظامت کے فرائض عتیق عالم اور محمود علی نقی نے ادا کئے، تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین کہنا تھا کہ صدیق خان کی وفات سے نہ صرف انکے اہل خانہ صدمہ سے نڈھال ہیں وہاں پاکستان تحریک انصاف کا بھی نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے،سابق وفاقی وزیر نذر گوندل کا کہان تھا کہ مرحوم غریب پرور اور دشمنوں کے لئے خطرہ کی گھنٹی تھے،سابق چئیرمین سینٹ نیر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ کردار ہی شخصیات کو بناتا ہے،اور کردار عمل سے بنتا ہے،انکی وفات سے سرور خان کے خاندان کا بلا شبہ بہت بڑا نقصان ہوا ہے،انھوں نے اپنے کردار سے وہ مقام حاصل کیا جو صدیوں ریاضت کے بعد بھی نہیں ملتا،پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر قمرالزمان کا کہنا تھا کہ جس کے جانے کے بعد لوگ اسے اچھے لفظوں میں یاد رکھیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کیسا تھا،صدیق خان کی زندگی بہت تلخ گزری،صدیق خان نے اپنی زندگی میں لوگوں کو سکھ باٹنے کی بھرپور کوشش کی،کامیاب سیاستدان تھے،سابق ایم ڈی بیت المال زمرد خان کا کہنا تھا کہ صدیق خان کے جنازہ میں لوگوں کا جم غفیر ظاہر کر رہا تھا کہ صدیق خان لوگوں کے دلوں میں بستے ہیںمرحوم صدیق خان کے بھائی ایم این اے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ میرے چھوٹے بھائی صدیق خان نے چھ سال کی عمر میں اپنے والد کے قتل کا بدلہ لیکردوہرے قتل کیس میں جیل گیا،صدیق خان نے بڑی جدوجہد کی جیل میں میٹرک ، جیل میں ہی ایف اے اور جیل میں ہی بی اے کیا،انھوں نے انکشاف کیا کہ مجھے الیکشن میں لانے والا میرا بھائی صدیق خان تھا،دونوں بھائیوں نے سیاسی سفر کا آغاز 1979 میں کیا،صدیق خان کہتا تھا کہ ہار میرے مقدر میں نہیں میں ہارنے کے لئے پیدا نہیں ہوا ،اور اس نے تمام الیکشن میں مسلسل کامیابیاں حاصل کیں،جو اپنا سب کچھ قربان کر کے اپنے بھائیوں کو پروموٹ کرے ایسے بھائی نہیں ملتے،انھوں نے تعزیتی ریفرنس میں شرکت پر تمام شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا، امیر جماعت اسلامی ضلع راولہنڈی شمس الرحمان سواتی کا کہنا تھا کہ صدیق خان برد بار اور شفیق انسان تھے ، جنہوں نے سیاسی مخالفت کے باوجود اپنے سیاسی حریفوں کی ہمیشہ عزت کی ، اور ہمیشہ بلد اخلاق کا مظاہرہ کیا ، اللہ انکے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے،مرحوم صدیق خان کے فرزند عمار صدیق نے اپنے والد کے حوالے سے کہا کہ وہ ایک شفیق باپ تھے،مضبوط اعصاب کے مالک اور لوگوں کا درد رکھنے والے ہمدرد انسان تھے لوگوں نے جس طرح گرمی کے باوجود میرے والد کے جنازے میں شرکت کی یہ انکی محبت کا اظہار تھا ، انھوں نے نتظمین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نیا نکے والد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا ، اور تمام دوست احباب ، پی او ایف کے محنت کشوں ایچ آئی ٹی کے محنت کشوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جو اکے دکھ درد میں شریک ہوئے اورا نکے حوصلے بڑھائے،انھوں نے عزم ظاہر کیا کہ وہ کوشش کریں گے کہ وہ اپنے والد کے مشن کی تکمیل کے لئے اپنا کردار اد ا کریں، تعزیتی ریفرنس میں رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی آٹھ ملک تیمور مسعود اکبر، سابق امیدوار صوابئی اسمبلی عامر اقبال خان، سید انتخاب حسین شاہ، سردار محمد علی شاہ، سید عاصم شاہ، ملک نجیب الرحمن ارشدڈاکٹر سید اسد علی، سمیت مختلف سیاسی سماجی و تعلیمی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میںشرکت، حاجی زاہد رفیق، حاجی ریاض حسین اعوان، ملک محمد پرویز، راجہ ارشد، ملک افتخار، چوہدری اعجاز انور، ملک ثاقب ممتاز، چوہدری افضل پڑیال، ملک ظفر محمود، سید مہتاب حسین شاہ، سید گلزار شاہ، ملک عمران، سید سرفراز شاہ، سید عترت شاہ،عمیس رشید، ملک مشتاق، ملک اسحاق، ملک ربنواز، ملک یونس، سید چن شاہ کاظمی، شیخ ضیاء الدین، سردار زبیر خان، حاجی ناصر محمود اعوان، ملک اعجاز صراف، ملک علی محمد، ملک عمر فاروق، ملک یاسر، شیخ قیصر، سعود القیصر،قمر جاوید شاکر، ڈاکٹر ریاض الحسن ، ملک احمر اقبال، چوہدری اظہر محمود، ملک اظہر محمود،ملک اسد امیر،وحید خان، محمود علی نقی، عتیق عالم، شعیب ہمیش، عابد حسین ،چوہدری محمد علی،استاد صلاح الدین، ادریس ڈی سی، خیراللہ خان، تنویر خان، چوہدری سلیم، ملک سجاد ایڈووکیٹ، عطالرحمن چوہدری، صدر ٹیکسلا بارا یسوسی ایشن سید رفاقت حسین شاہ، سید جابر شاہ ایڈووکیٹ، اجمل خان، ملک آصف محمود، راجہ مشتاق احمد، راجہ ظریف ستی، یونس خان اشرف خان، حاجی محبوب الہی،راجہ شیراز احمد شیرازی، سید اسد نقوی، ملک عظمت محمود، افتخار شاہ، محمد حسین ملک، شیخ وصی، ا میر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمان سواتی، مولانا غلام سرور ،ثاقب صدیقی، ملک وقاص ،چوہدری مہدی، راجہ حسن اختر، شاکر علی شاکر،ملک افتخار،سمیت علاقہ بھرسے راولپنڈی اسلام آباد،چکری چونترہ روات، چک بیلی خان، اٹک ،ہری پور سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹیکسلا(ڈاکٹر سید صابر علی سے ) مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ورکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کرپشن او رپانامہ لیکس کے خلاف اشوز لیکر عوام میں جائیں گے،پی ٹی آئی حالات کے مطابق فیصلے کرے گی، پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے تیار کردہ ڈاکومنٹ 25 تاریخ کو نیب کوپیش کیا جائے گا ، اس بات کی تصدیق کرنا چاہے ہیں کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے حکومت کا ہے،نیب کو اپنا منڈیٹ استعمال کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار انھوں نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے پنجاب اسمبلی مرحوم محمد صدیق خان کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا،اس موقع پر ایم این اے غلام سرور خان ، مرحوم صدیق خان کے فرزند عمار صدیق بھی موجود تھے ، ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کا کردار قابل ستائش ہے،وہاں امن و امان کی صورت حال میں کافی بہتری آئی ہے،رینجرز کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ امن و خراب کرنے والوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے،کسی سیاسی جماعت کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہئے،انکا کہنا تھا کہ کراچی کمرشل کے اعتبار سے پاکستان کا اہم ترین شہر ہے لوگوں کو بزنس کی مکمل آزادی ہونی چاہئے، ہم مکمل طور پر رینجرز کو سپورٹ کرتے ہیں،انکا کہنا تھا کہ ٹی او آرز پر کسی قسم کی غیر اعلانیہ مشاورت نہیں ہورہی۔

Taxila
Taxila

Taxila
Taxila

ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038

Share this:
Tags:
officer people problems taxila آفیسر ٹیکسلا عوام کنٹونمنٹ بورڈ مسائل واہ کینٹ
Honoring Your Parents
Previous Post والدین سے حسن سلوک
Next Post خیرپور ناتھن شاہ میں ملکیت پر قبضہ ہونے اور معذوری سے تنگ آکر نوجوان کی خودسوزی کی کوشش
Khairpur Nathan Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close