Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

استاد الشعراء ارشاد جالندھری

October 28, 2016 0 1 min read
Arshad Jalindri
Arshad Jalindri
Arshad Jalindri

تحریر : اختر سردار چودھری
ارشاد جالندھری پسرام پور ضلع جالندھر 1945 ء میںپیدا ہوئے، نام ارشاد علی رکھا گیا ۔بعد میں اپنے نام کے ساتھ جالندھری لکھنے لگے ۔دو سال کی عمر تھی جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو لاکھوں لٹے پٹے مہاجروں کے ساتھ اس کے والدین بھی ہجرت کر کے پاکستان کبیر والا ضلع خانیوال کے ایک قصبہ نڑھال میں آ گئے ۔ارشاد جالندھری نے بچپن اور جوانی کے ایام وہاں ہی گزارے ۔صرف مڈل تک تعلیم حاصل کی اس کے بعد سکول چھوڑ دیا ۔آپ کا شاعری کا شوق چرایا تو ڈاکٹر بیدل حیدری کی شاگردی کی ۔رواج کے مطابق اپنے استاد کو ٹافیاں دیں اور شاگردی کی درخواست کی جو قبول کر لی گئی ۔ارشاد جالندھری نے ایک شعراپنے استاد کی نظر کیا۔
ڈگمگاتی پھر رہی تھی حسرتوں کی نائو بھی
مل گئے ہیں آپ تو مجھ کو کنارا مل گیا

ڈاکٹر بیدل حیدری اردو ادب کا ایک روشن ترین باب ہیں کہ جنہوں نے ادبی منظر نامے پر اپنی زندہ شاعری کے ذریعے ایسے نقوش چھوڑے ہیں۔ڈاکٹر بیدل حیدری ایک مکتب و دبستان کا مقام رکھتے تھے ،انہوں نے سیکٹروں نوجوانوں کوفن شاعری میں ماہر ہونے اور شعر کو فن عروض کے معیارات پر کہنے کا سلیقہ سکھایا ڈاکٹر بیدل حیدری نوجوان شعرا ء کی ہمہ وقت تربیت اور رہنمائی کے لئے متحرک اور فعال رہتے تھے ۔ڈاکٹر بیدل حیدری کے ہاں ادبی محفلوں کا چرچاتھا ۔استاد سخن حضرت بیدل حیدری کے ہاں فیض احمد فیض ،احمد فراز،احمد ندیم قاسمی ،ارشد ملتانی ،مقبول تنویر ،ملتان سے علامہ ذوقی مظفر نگری اور دیگر بے شمار لوگ آتے جاتے تھے ۔ایسے ایسے اساتذہ فن کے پاس بیٹھنے، ان کو سننے کا شرف ارشاد جالندھری کو حاصل ہوا۔

انہوں نے اس قدر شعری مشق کی کہ بیدل حیدری کو جالندھری صاحب پہ ناز ہونے لگا ۔ ویسے بھی ارشاد جالندھری کواستاد شاعر بیدل حیدری (مرحوم) کے پہلے شاگرد ہونے کا اعزاز حاصل تھا ۔ استادِ محترم نے اپنے شاگرد ارجمند کو باقاعدہ امتحان لے کر فارغ التحصیل کیا۔ ارشاد جالندھری جب جوان ہوئے تو اپنے ماموں کے ہاں 4/14-L کسووال میں شادی ہوئی ،بارات کبیروالا سے آئی ۔اس دوران روزگار کے سلسلے میں مختلف کام کرتے رہے ۔انہوں نے غربت و افلاس کے باوجود کبھی خود پر اپنے حالات طاری نہیں کیے اور ان کی سوچ و فکر، انداز گفتگو اور احباب سے میل ملاپ کے وہی رنگ ڈھنگ رہے ۔حالات سے لڑتے لڑتے وہ کسووال میں مستقل رہنے لگے ۔یہاں آکر انہوں نے پان سگریٹ کی دکان کی ،مگر وہ اتنی دیر چل نہ سکی ۔سارا دن ادبی دوستوں کا دکان پر تانا بندھا رہتا تھا ۔غربت انہیں شکست نہ دی سکی چہرے سے مسکراہٹ نہ چھین سکی۔ وہ خود ہی کہتے ہیں۔
اس سے بڑھ کر خوشی نصیبی اور ہوگی کیا بھلا
ہوگئی ہے دوستی جو گردش ایام سے

Life
Life

حالات انہیں کبھی شکست نہیں دے سکے اور بہادر انسان کی طرح ان کا مقابلہ کرتے رہے اور زندگی کو زندہ دلی سے گزارتے رہے ۔اس دوران ان کے شاگردو ں اور اولاد میں اضافہ ہوتا رہا ۔اوپر تلے پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا ۔1981 ء میں ارشاد جالندھری نے اپنے شاگردوں سے مل کر کسووال میں مشاعروں کا اہتمام کرنا شروع کر دیا ،بزم شاہین ادب بنائی، جس کا نام بیدل حیدری ”کارواں ادب ”رکھ دیا ۔کاروان ادب کسووال کے سرپرست اعلی اور صدر کی حیثیت سے استاد ارشاد جالندھری نے پورے پاکستان میں اپنے آپ کو منوایا۔
میرے مجروح سینے پر تشدد کے نشانوں کو
زمانہ دیکھنے آیا نیتجہ کچھ نہیں نکلا
وہی چال بے ڈھنگی جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
بڑا اس دل کو سمجھایا نیتجہ کچھ نہیں نکلا

دوسری طرف مالی حالات خراب سے خراب تر ہوتے گئے ۔پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا ،ایک بیٹی گلشن کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں جن کے آپ واحد کفیل تھے ۔دکھ کی بات یہ ہے کہ آپ کا بیٹا بیمار ہوگیا ،آپ اس کا علاج نہ کروا سکے اور واحد سہارا بھی خالق حقیقی سے جا ملا ،بیٹے کی وفات کے بعد آپ غموں کے پہاڑ تلے دب گئے ۔چہرے سے رونق ختم ہو گئی ،اداسی نے ڈیرے ڈال دئیے ۔لیکن وہ ہمیشہ کی طرح کہتے رہے۔
ہر درد کی ٹیسوں کو میں نے سینے میں چھپانا سیکھ لیا
چہرے پہ مرے ان ٹیسوں کے احساس کی بھی تحریر نہیں
جنھیں ہم روگ سمجھے تھے وہی مشکل میں کام آئے
دکھوں نے میرے دکھ بانٹے غموں نے غمگساری کی

مزدور شاعر ارشاد جالندھری نے قلم و قرطاس پر لفظوں کے جوفن پارے تخلیق کئے ہیں،وہ بکھرے پڑے ہیں، ان کی شاعری کو ایک جگہ جمع کیا جانا بہت ضروری ہے ایسا اگر نہیں کیا گیا تو جس جس کے پاس ان کے جو جو فن پارے ہیں ،وہ اپنے نام کر لیں گے ۔میری ارشاد جالندھری کے شاگردوں سے اپیل ہے کہ وہ سب مل کر ان کا کلام اکھٹا کریں اور کتابی شکل میں دینے کے لیے ایک تحریک چلائیں،فنڈ اکھٹا کریں ۔ ان کی کتابوں کو پبلش کروایا جائے تاکہ اس سے ملنے والی آمدنی سے ان کے بچوں کی کفالت کا کوئی سلسلہ جاری رہ سکے ۔اور ان کا کلام بھی چوری سے محفوظ رہ سکے ۔ ضرورت اس امر کی بھی ہے، ان کے شاگرد اور ادبی ادارے خاص کراکادمی ادبیات کوئی تقریب رکھیں تاکہ جس نے زندگی بھر ادب کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا، ادب کی خدمت کی ، انہیں خراج تحسین پیش کیا جاسکے ۔ کیونکہ ان کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہوگیا ہے ابھی تک ان کے اعزاز میں کوئی تقریب منعقد ہوئی اور نہ ہی کسی ادبی تنظیم نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
وہ بھی اب پچھتارہے ہیںمجھ کو ٹھکرانے کے بعد
میں کچھ سنبھلا ہوا ہوں ٹھوکریں کھانے کے بعد
خاک تیری درد مندی خاک تیرا یہ خلوص
تونے گر مجھے سراہا میرے مرجانے کے بعد

ARSHAD JALINDRI
ARSHAD JALINDRI

انہیں استاد الشعرا ء کا استاد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ہڑپہ شہر کے ایک نوجوان شاعر سرفراز تبسم (مرحوم) کوآپ کا پہلا شاگرد ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ۔ محمود الحسن عابد نے 1980 ء میں آپ کی شاگردی اختیار کی ۔اس کے بعد وحید رضا عاجز،اکرم سعید اکرم (مرحوم) ،سید وصی عباس صفی ،عرفان محمود گوہر ،سلیم قدرت ،وقاص انجم ،اقرار مصطفے ،سرفراز احمد ،کاشف حنیف ،محترمہ نازیہ رحمان ناز،محترمہ نجمہ شاہین، ملک علی احمد،کے علاوہ درجنوں شاگرد مختلف شہروں مثلاََ کبیر والا،بورے والا،ملتان ،گوجرہ،میاں چنوں ،دنیا پور ،ساہیوال ،خانیوال ،وہاڑی ،میلسی،وغیرہ میں آپ کے شاگرد موجود ہیں۔

محمود الحسن عابد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میرے محسن ،میرے استاد میرا سب کچھ تھے۔استاد محترم کی قربت میں گزرے شب وروز زندگی بھر بھلا نہیں سکتا ان کی باتیں اور یادیں جب بھی یاد کرتا ہوں تو آنکھوں میں سے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لیتے خاص کر ان کے آخری ایام جب وہ کسمپرسی کی حالت میں زندگی کے دن پورے کررہے تھے اللہ پاک سے دعا ہے کہ استاد محترم کو اپنی خاص جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔سید وصی عباس صفی کہتے ہیںمیں نے اپنی زندگی میں ہر قسم کے انسان دیکھے انسانوں میں چھپے درندوں سے ملاقات ہوئی اور اپنی حقیقی زندگی میں ایک ایسے انسان سے ملاقات ہوئی جس کے اند ر ایک عظیم انسان تھااور اس کی ایک خاص خوبی یہ تھی جو بھی اس کے قرب وجوار میں آیاوہ انسان بن گیا۔ پنجابی زبان کے معروف شاعر وحید رضا عاجز نے اپنے استاد محترم کو منظوم خراج عقیدت کچھ اس طرح پیش کیا ہے۔
ہر لکھن والا تیری ادبی سیوا ہن پل پل یاد کریسی
اساں اجڑیاں تے اللہ راسیاں دے دل کیہڑا شاد کریسی
محروم ہوگئے آں اکھراں وچ ساڈی کون امداد کریسی
ہن عاجزادب دے صحرا وچ ارشاد ارشاد کریسی

استاد شاعر ارشاد جالندھری (مرحوم) پر وہاڑی شہر سے تعلق رکھنے والے طالب علم محمد افضل نے بہائو لدین ذکریا یونیورسٹی ملتان سے شعبہ اردو میں ایم فل کررہے ہیں۔اور تدوین کا کا م تقریباََ مکمل ہوچکا ہے ارشاد جالندھری دل کے عارضہ میں مبتلا تھے اور30اکتوبر2015ء کو کسمپرسی کی حالت میں 70 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ تاریخ کو علم و ادب کے حوالے سے کسووال شہر کو پہچان عطا کرنے والے اس چمکتے ستارے کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہوگیا۔ آخر میں آپ کی شہرہ آفاق نظم ”کچھ بول میر کارواں” کے چند بند بطور تبرکاََ اس تحریر میں ذوق قارئین پیش کر رہا ہوں۔
کچھ بول میر کارواں
جب لٹ رہا ہو گلستاں
جب جل رہے ہوآشیاں
جب گر رہی ہو بجلیاں
جب ہو فضائوں میں دھواں
جب شہر ہو آتش فشاں
جب لٹ جائے کون ومکاں
کچھ بول میر کارواں
ہم ہو رہے ہیں بد گماں

Akhtar Sardar Chaudhry
Akhtar Sardar Chaudhry

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
Death District Establishment pakistan poet teacher اُستاد برسی پاکستان شاعر ضلع قیام
Arshad Khan Chaiwala
Previous Post میری آنکھیں خریدو گے
Next Post اسلام آباد لاک ڈائون سے پہلے ۔۔۔ کریک ڈائون
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close