Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

October 20, 2015 0 1 min read
Teachers
Teachers
Teachers

تحریر: ع.م.بدر سرحدی
دانشور رضا علی عابدی لکھتے ہیں ”آج انٹر نیٹ کا دور ہے دل خراش ویڈیو دیکھی جس میں استاد معصوم ننھے بچوں پر …. ”استاد ایسے بھی ہوتے ہیں’ویڈیو میں کسی گاؤں کا غالبا سندھ کے گاؤں کا منظر تھا ،پہلے تو ایسے لگا کہ زمین پر پانچ مینڈک کھڑے ہیں جب کیمرا قریب گیا تو وہ چار چار سال کے پانچ معصوم بچے تھے جنہیں استاد نے مُرغا بنا رکھا تھا کیا معلوم کب سے اُن بچوں نے اپنی ٹانگوں میں ہاتھ ڈال کر اپنے کان پکڑ رکھے تھے اور نہیں معلوم کہ وہ کون جلاد ڈصفت استاد تھا جو یہ ظلم ڈھا رہا تھا۔

اگلے منظر میں استاد صاحب نمودا ر ہوئے اُن کے ہاتھ میں لمبی سی قمچی تھی جسے ہوا میں لہرا کر پہلے ایک معصوم بچے کی کمر پر رسید کی پھر دوسرے کی اسی طرح پانچوں جھکے ہوئے بچوں کی کمر پر چھڑی ماری پانچوں بچے اپنی کمر سہلاتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے ،اب استاد نے انہیں دوبارا مُرغا بننے کا حکم دیا جو وہ بڑی سعادت مندی سے بن گئے ،س بار استاد کے اندر سے ایک بے رحم اور سفاک انسان برآمد ہوأاور اس نے پانچوںکو پیچھے سے جا کر لاتیںماریںاور بچے گاؤں کی کچی مٹی میںوندھے منہ گرے اِس روز جی چاہا کہ گاؤں کی وہی کچی زمین پھٹے اور یا تو میں اِس میں سما جاؤںیا اِس شخص کو گاڑ دوں جسے استاد کہتے ہوئے بھی شرم آتی ہے۔

پھر ایسے استاد کا زکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں میں میرٹھ کی تحصیل ہا پوڑ میں گورنمنٹ ہائی سکول میں زیر تھا مجھے اپنے ایک استاد یا ہیں افسوس اُن کا نام یاد نہیں ہم چار پانچ لڑکے اسکے گھر ٹیوشن پڑھنے جاتے شفقت سے پڑہاتے…..” وہ میرٹھ کی اک تحصیل مین پڑحتے تھے مگر اُنہوں نے سن نہیں لکھا کب پڑھتے تھے یہ پڑھ کر مجھے بھی اپنی ابتدائی تعلیم کا زمانہ یاد آ گیا یہ کوئی پون صدی قببل ٩٤٢ ١، میں مشن پردہ سکول ہوتی مردان میں تیسری جماعت کا طالب علم تھا ،آج لڑکیوں کے سکول کو گرل سکول کہا جاتا ہے مگر اُس زمانے میں پردہ سکول کہا جاتا تھا،ٹاٹ سکول نہیں تھا ہر کلاس میں بان کی بنی ہوئی چھوٹی چھوٹی پیڑیاں ہوتیں جن پر بچے بیٹھ کر پڑہتے اس شفقت اور محبت سے پڑہاتے میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں بیان کر سکوں میری ماں کو فوت ہوئے ایک یا دو ماہ تھے یتیم بھی تھا۔

میتھ کا پیرڈ تھا ہم تیسری کلاس کے بچے پیڑیاں لئے میتھ ٹیچر کے پاس پڑھ رہے تھے میرے پیچھے بیٹھی لڑکی نے پشتوں میں ہولے سے کہا مبادہ مِس سُن نہ لے تیرے سر میں جوں ، میں نے بھی اُسے اُسی لہجے میں کہا چپ رہو … مگر ٹیچر نے ہماری سر گوشی سُن لی اُس نے میری طرف کھڑے ہونے کا اشارہ کیا اُس نے پوچھا کیا بات ہوئی تو جواب کی بجائے میری آنکھیں بھر آئیں،اُس نے لڑکی کی طرف انگلی کا اشارہ کیا تو اُس نے کھڑے ہو کر کہا مِس اِس کے سر میں جوئیں ہیں جوئیں،تب میری آنکھیں چھلک گئیں (اُس دن کے بعد جب بھی وہ منظر یاد آتا ہے آنکھیں بھر جاتی ہیں )اُس ٹیچر کا نام آج بھی یاد ہے مِس رام کو علم تھا میری ماں مر گئی ہے،اُسنے کہا پیڑھی لے کر آؤ اور میں ڈرتے ڈرتے اُس کے قریب گیااُس نے اپنے آگے بٹھا لیا اور میری جوئیں نکالنے نے لگی ،پھر ہر روز اُس کی یہی ڈیوٹی تھی کلاس کو میتھ بھی پڑھانا اور میرا سر دیکھنا جب تک یہ صاف نہیں ہوأ ایسے استاد بھی ….۔ اس دنیا میں بڑے بھائی کے سوا کوئی نہ تھا، جو رائل نیوی میں تھا ،اُسے لند ن کے لئے آرڈر ملا،اُس زمانہ میں بحر ہند بھی جاپانی بم باروں کی زد میں تھا کوئی بحری جہاز بحر ہند سے سلامت نہیں گذر سکتا تھا حتیٰ کہ پرنس آف ویلز بھی جس پر ایک دنیا آباد بنکاک کی طرف جاتے ہوئےkuantan کے قریب سمندر میں ڈبو دیا جس پربرطانوی وزیر آعظم چر چل نے کہا آج ہماری کمر ٹوٹ گئی جاپانی بمبار کلکتے اور برما تک مار کرتے تو بھائی بھی اِسی خوف سے کہ دو چھوٹے یتیم بھائی اور بہن ان کا کیا ہوگا۔

Education
Education

کلکتے سے فرار ہوکر ہمیں لئے فاٹا میں چھپتا رہا ،لیکن میں حوادث زمانہ کے تھپیڑے کھاتا گھومتا رہا…. ،مزید لکھتے ہیں” کراچی کے اسلامیہ کالج سے مزید تعلیم حاصل کی یہ کالج اے ایم قریشی نے قائم کیا تھااور گرو مندر کے پیچھے ایک بڑی عمارت میں واقع تھا سنا ہے کہ قریشی مرحوم دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں فوج میں ٹرک ڈرائیور تھے اور خود تعلیم سے محروم تھے لیکن ……”اِ س تحریر میں دو اشارے تھے ایک تو سفاک استاد جو بچوں کو مرغے بنا کر پیچھے سے ٹھڈے مارتا ہے یہ پڑھتا گیا اور ماضی میں پون صدی پیچھے چلا گیا کہ مجھے اُس وقت کی استاد جو ایک خاتون تھی سے ماں جیسی شفقت ملی اور دوسرا اسلامیہ کالج کراچی کے بانی فوج میں ایک ٹرک ڈرائیور تھے اس سے مجھے یہ کہنے کا حوصلہ ملا کہ میں بھی نومبر ١٩٥١ میں فوج میں ٹرک ڈرائیور ہی تھا مگر خود کو فوجی زندگی میں ایڈجسٹ نہ کر سکا تو میں نے فوج چھوڑنے کا فیصلہ٩٥٤ ١ میں فوج مفرور ہوأ مگر جلد گرفتا ر کر لیا گیا۔

رات میں کوارٹر گارڈ میں پڑا سوچ رہا تھا کی صبح پیشی پر کیا بہانا بناؤں گا اور …صبح جب کرنل صاحب کے پیش ہوأ انہوں نے پوچھا کیوں غیر حاضر رہے تو میںنے ایسا افسانہ سنایا کہ کرنل صاحب سوچ میں پڑ گیا معمولی سزا سات دن کے لئے پِٹھو پریڈ کا حکم دیا اور بس ،اور یہ افسانہ پاڑے کی قید میں ٥٦ ٩ا، میں اداب عرض لاہور میں شائع ہوأ،اور پھر میں نے باقائدہ فوج چھوڑ نے کہ لئے اپنے کمپنی کمانڈر کپٹن ربنوازسے کہا سر میں اب مزید فوج میں نہیں رہ سکتا مجھے ڈسچارج کرا دیں ، دو وجوہات بتائیں اور کہا ڈسچارج نہیں ہو سکتے نیز کہا خود پر ظلم نہ کرو تم بہت جلد افیسر بن جاؤ گے ،مگر میں نے فوج چھوڑ دی کبھی کبھی افسوس ہوتا ہے ….چند غزلیں کہیں جو وقتا فوقتا ہفت روزہ قندیل جس کے ایڈیٹر شیر محد اختر تھے میں شائع ہوئیں۔

ایک غزل پندرہ روزہ استقلال میں شائع ہوئی جس کے شعر کا ایک مصراع ، برق گلشن کی نگہباں ہے خدا خیر کرے ، ایڈیٹر نے حذف کر دیا کہ ایوب خان کا ماشل لاء تھا،اس غزل کا مجھے دس روپئے کا چک ملا تھا،اور پھر اگلے برسوں میں فکرِ معاش نے میرے ذہنی قویٰ معطل کر دئے تھے ،قلم کی بجائے میرے ہاتھ میں سٹیرنگ آگیاساتواں عشرہ یونہی گذرا ، شعر و سُخن ابال بیٹھ گیا ماضی کے حالات نے نثر لکھنے کی ترغیب دی اور ٢٩ جنوری ٩٧٠اء کوپہلا فیچر مضمون مولانا محمد حسین آزاد کی برسی پر ندائے ملت میں شائع ہوأ،اخبار کا ایک ٹکڑا جس پر نام اور عنوان ہے وہی آج ہے ،آٹھویں عشرے میں نوائے وقت میں جو شائع ہوأ ضائع ہو گیا. .ایک کالم میں. ساری تفصیل ممکن نہیں،نوے کی دھائی میں مرحوم امروز،مشرق ،نوائے اور جنگ بھی آگیاتھا میں کالمز چھپتے رہے آج تک چھپ رہے ہیںملک سے باہر بھی شائع ہوتے ہیں۔ جو سینکڑوں کی تعداد میں ہیں ،اے ایم قریشی مرحوم نے سکول کا ایک سسٹم چھوڑا،جب تک یہ سکول اور کالج ہیں مرحوم کا نام زندہ ہے ، میری ایک کتاب چھپ چکی ہے ،عنقریب افسانوں کا امجمموعہ شائع ہو گا،پھر طبع شدہ مضامین کو کتابی شکل دی جائے گی ایک اور کتاب جس میں چند انگریزی او ر چند عبرانی کے لفظوں پر بحث کی عنقریب شائع ہوگی۔

Badar Sarhadi
Badar Sarhadi

تحریر: ع.م.بدر سرحدی

Share this:
Tags:
child happiness Intellectuals teachers write استاد بچے دانشور
Sharif Brothers
Previous Post شریف برادران کے دو اہم کام
Next Post بھارت کی گردن سے سریا نکل رہا ہے
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close