Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے

December 1, 2018December 1, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : قادر خان یوسف زئی

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں

کچھ ایسی ہی صورت حال اس وقت پاکستانی سیاست کی ہے، قومی سیاسی جماعتوں کے بعض رہنما اکثر اوقات اپنے بیانات میں اتنا آگے بڑھ جاتے کہ بھول جاتے ہیں، سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا، تو پھر اُنہیں چاہیے کہ بیانات میں میانہ روی رکھیں۔ بہرحال 100 روزہ پلان کا دیا ہوا وقت مکمل ہوچکا۔ اب ان 100دنوں میں وزیراعظم نے کیا کیا کام کرنے تھے اور کیا نہیں، اس حوالے سے بہت کچھ کہا جارہا ہے اور راقم تو پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ ”نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔”

سو دنوں پر بحث کچھ روز جاری رہے گی اور پھر جس طرح میئر کراچی نے 100 روزہ لائحہ عمل دیا تھا، وہ بھی کسی کو یاد نہیں رہا کہ اُن کے 100 روزہ پلان میں کون سے دعوے پورے اور کون سے ادھورے رہے۔ میں کہتا ہوں کہ 100 دنوں میں کچھ نہیں کیا، تو بتائیں کیا کرلیں گے؟ کیا حکومت کا تختہ الٹیں گے، کیا مظاہرے، دھرنے، بھوک ہڑتال، سول نافرمانی کریں گے، آخر کیا کر سکتے ہیں۔

ان سے اُمید نہ رکھ، ہیں یہ سیاست والے
یہ کسی سے بھی محبت نہیں کرنے والے

سو دن میں موجودہ حکومت نے وہ کچھ کیا ہے، جو قیام پاکستان سے آج تک بننے والی کسی حکومت نے بھی نہیں کیا۔ کیا کسی سابق حکمران نے وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں فروخت کیں۔ نہیں ناں۔۔۔! تو موجودہ حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی فروخت کا ہے۔ پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بھینسوں کی فروخت کا مقصد یہی تھا کہ بھینس رہے گی اور نہ اس کے آگے بین بجائیں گے۔ تو بھینس کے آگے بین بجانا ختم کیوں نہیں کرتے۔

سب کہتے ہیں کہ نئی حکومت ہے، پہلی بار اقتدار میں آئی ہے، مشکلات کا پہاڑ ان کے سر پر قرض کی صورت رکھ دیا گیا تھا، مملکت کو چلانے کے لیے زرمبادلہ کی اشد ضرورت تھی۔ اس لیے باامر مجبوری انہیں تین مہینے میں 6 غیر ملکی دورے کرنے پڑے۔ سعودی عرب کے دورے کے بعد تو وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب بھی کرڈالا اور قرض ملنے پر جس قدر خوشی کا اظہار کیا کہ اس کے لیے میرے پاس بھی الفاظ نہیں بچے۔

راقم نے تو یہ فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا کہ جب سے وزیراعظم نے ”یوٹرن” کی تشریح بیان فرمائی ہے، اس کے بعد کسی قسم کا جواز ہی نہیں رہ جاتا کہ کوئی تنقید کی جائے، کیونکہ ان کے ہر عمل میں ”میں” ہے اور جو کچھ یہ کہتے ہیں، وہ سب ”ٹھیک” ہے۔ خوش فہمی میں مبتلا تو صرف ہم عوام ہیں، جو ہر مرتبہ یقین کرلیتے ہیں کہ تبدیلی آگئی ہے۔

گزشتہ دنوں میں نے ایک خبر پڑھی، جس کے مطابق ایک لڑکی نے عدالت میں درخواست دی کہ اسے ‘جنس’ بدلنے کی اجازت دی جائے، کیونکہ اس کے گھر میں کوئی مرد کفیل نہیں، لہٰذا وہ جنس بدل کر اپنے خاندان کے لیے روزگار کمانا چاہتی ہے۔ دل پر چھری سی چل گئی کہ کیا ہمارا معاشرہ اس قدر گرچکا کہ کوئی خاتون، اپنی صنف کے ساتھ باعزت روزگار تک نہیں کماسکتی اور جنس بدلنے پر مجبور ہورہی ہے تو پھر دریا کنارے بھوکے کتے کے مرنے کا جواب کون دے گا۔ یقیناً کوئی ایسا تکلیف دہ مسئلہ ہوگا جو اُس لڑکی کو عدالت لے گیا۔

دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہے
نہ پورے شہر پر چھائے تو کہنا

سچ کہتے ہیں کہ انگریز چلے گئے لیکن نشانی چھوڑ گئے۔ کراچی ایمپریس مارکیٹ کی تاریخی عمارت کے گردونواح میں تجاوزات کے خاتمے کے بعد بہت سے لوگوں کو خوشی ہے کہ علاقہ صاف ہوگیا، ٹریفک کی روانی ہوگئی، ڈی ایچ اے اور کلفٹن جیسے پوش علاقوں میں جانے والوں کو اب ٹریفک جام کی کوفت نہیں ہوتی۔ پھر اس کے ساتھ پورے شہر میں تجاوزات کے خلاف جو مہم چلی تو کے ایم سی، کے ڈی اے اور محکمہ بلدیات نے ڈمپر، لوڈر ہر اُس روزگار پر اس طرح چلادیے کہ جیسے بحر ظلمات۔

لطف مرنے میں ہے باقی، نہ مزا جینے میں
کچھ مزا ہے تو یہی خونِ جگر پینے میں

سچ بات یہ کہ تحریک انصاف نے جو بھی ایجنڈا دیا اور قبل ازوقت انتخابات جو بھی شیڈو گورنمنٹ بنائی تھی، اس کی عملی کارکردگی کو 100 دن میں نہیں پرکھا جاسکتا۔ پاکستان میں قائم ہونے والی حکومتوں میں آمریت ہو یا جمہوریت، کوئی بھی ایسی نہیں جو 100 دن میں انقلاب لے آئی ہو۔ دنیا کی کوئی بھی نومنتخب حکومت ہو، اپنی راہ کی سمت متعین کرنے کے لیے ابتدائی100 دنوں کی منصوبہ بندی کرتی اور اس کے نتائج کو سامنے رکھ کر باقی ماندہ مدت تک عمل پیرا ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ بدقسمتی سے تحریک انصاف اس وقت اپنی حکومت گرنے کے ‘فوبیا’ میں مبتلا ہے، کیونکہ اس کے پاس واضح اکثریت نہیں، عمران خان کی پوری حکومت چھوٹے چھوٹے اتحادیوںکے کندھوں پر قائم ہے، ایک اتحادی بھی ادھر اُدھر ہوا تو پوری حکومت گرنے میں وقت نہیں لگے گا۔ پاکستان میں کھربوں روپے اخراجات کے بعد انتخابات کرائے جاتے ہیں۔ اس لیے نئے تجربے کی ناکامی کے بعد دوبارہ کھربوں روپے کے اخراجات کرنے کی خواہش کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا۔ اس بات کی حمایت بھی ہم نہیں کریں گے کہ کوئی بھی اپوزیشن یا اتحادی جماعت موجودہ حکومت کو گرانے کی کوشش کرے۔

شاید وزیراعظم سمجھتے تھے کہ ان کی شخصیت ایسی ہے، وہ دنیا بھر میں جسے کہیں گے، وہ اُن کی بات من و عن تسلیم کرنے پر تیار ہوگا، لیکن اب انہیں اس کا ضرور اندازہ ہی نہیں یقین بھی ہوگیا ہوگا کہ 100دنوں کے لائحہ عمل میں ان کو جو توقعات تھیں، وہ پوری نہیں ہوسکیں۔

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا

وزیراعظم نے اگر کچھ کرنا ہے تو نئے پاکستان نہیں بلکہ قائداعظم کے فرمودات کے مطابق پرانے پاکستان کے لیے کریں۔ پاکستان ان شاء اللہ ایک ہی رہے گا۔ قائداعظم نے جس پاکستان کی بنیاد رکھی تھی، اُس کے خلاف آج بھی سازشیں ہورہی ہیں۔ آپ نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ ”امن کو ایک موقع اور دو۔” یہاں آپ کے پاس 100 کے بعد 1725 دن اور ہیں، لیکن خدارا یقین کرلیں کہ اب آپ کو مسند اقتدار مل چکا ہے۔ عوام کس طرح یقین دلائیں کہ آپ کو 100دن نہیں بلکہ 5 برس کے لیے حکومت مل چکی ہے۔

ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہے
تم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونا

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
government Pakistani politics Risk tears آنسو پاکستانی حکومت خطرہ سیاست
Desert
Previous Post سائباں نہیں کوئی
Next Post کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کوئی معمولی خبر نہیں ہے
California Forestry Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close