Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تہلکہ، مجھے کیا سب ہی تو لوٹ رہے

April 5, 2016 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
وائس آف امریکہ سے کال تھی کہہ رہے تھے تہلکہ اسکینڈل پر آپ کا فیڈ بیک لینا ہے سچ پوچھیں دل پھٹ اٹھا کہا بھائی کون سا تہلکہ کہاں کی کھلبلی یہاں تو سب کچھ نارمل ہے۔اسی طرح چوری جاری ہے ملاوٹ موجود ہے ہر شخص اپنی جگہ نواز شریف ہے زرداری ہے کوئی کسی کو کچھ کہہ نہیں رہا یہ خبر یہ تہلکہ ان معاشروں کے لئے ہو گا جہاں انسانیت اب بھی زندہ ہے۔ایک عمران خان دیوار سے ٹکریں کب تک مارے گا اسے بھی لوگ گھیر رہے ہیں جو کہہ رہے ہیں جیسے تیسے حکومت حاصل کر لیں بعد میں سب ٹھیک ہو جائے گا گویا پہلے چور دروازے سے اندر آئو اور بعد میں انقلاب لے آنا یہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں خوف خدا نہیں ہوتا۔اور ٹھیک ٹھاک بندے کو کرپٹ بنانے کے ماہر یہ لوگ آنکھوں میں دھول جھونک رہنے کے لئے زندہ ہیں۔

جیسے میں نے کہا کہ تہلکہ وہاں مچتا ہے جہاں معاشروں میں ایمان داری بنیادی پیمانوں میں شامل ہو اور ویسے تو یہ لوٹ مار کی تہلکہ خیز خبریں تو عمران خان کئی دہائیوں سے دے رہے ہیں۔حرام خوری لوٹ مار چوربازاری ذخیری اندازی کی بیاد پر کھڑے معاشرے میں حکمران خاندانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی خبریں آنے سے اس جوہڑ میں کوئی انقلاب نہیں آیا کرتا میں وہ دانشور نہیں ہوں جس کی کڑوی کسیلی باتیں میری اس تحریر جیسی ہوتی ہیں جس شخص نے ساری عمر حلال کمائی کھائی ہو کوئی غلطی کی بھی ہو تو اس پر خدا سے گڑ غرا کر حرم پاک کے غلاف کے ساتھ چمٹ کر معافی مانگی ہو اس کے شور شرابے اس کے واویلے کو فیصل آبادی دانشور کا نوحہ نہ سمجھیں۔

ایک زمانہ تھا ہم چھوٹے تھے ایوبی دور تھا گجرانوالہ شہر میں رہا کرتے تھے معاشرے میں حرام کھانے والوں کے مخصوص نام ہوا کرتے تھے لوگ انہیں بلیکئے کے نام سے یاد کیا کرتے تھے ۔یہ معاشرے کی وہ علامت تھی جو حرام و حلال میں تمیز کیا کرتی تھی۔آج دیکھ لیں خاندانوں میں ناجئز اور غلط کاموں سے آمدنی حاصل کرنے والوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Hussain Nawaz
Hussain Nawaz

عزیزی حسین نواز ،بیٹیوں جیسی مریم صفدر کے نام اس گند میں آنے پر دکھ اس لیئے نہیں ہوا کہ مجھے علم تھا کہ اس نمک منڈی میں یہ بھی نمک ہو چکے ہیں۔ایک بار سرور پیلیس میں ایک مزدور دیہاڑی دار کو لایا گیا شام کے وقت مزدور سے کوئی اختلاف پیدا ہو گیا تو اس نے گڑ گڑ اکر بد دعا دی کہ آپ لوگوں کو در بدر کیا گیا آپ پھر بھی نہیں سمجھے میاں صاحب کے علم میں بات لائی گئی انہوں نے اس مزدور کو بلایا دلاسہ دیا اور معافی مانگ کر اسے زیادہ مزدوری دے کر رخصت کیا۔،یں میاں نواز شریف کی پارٹی کا سخت مخلاف ہوں میں نے ان کے ساتھ تھوڑا عرصہ گزارا ہے مجھے علم ہے کہ وہ لوگوں سے کس قدر پیار اور شفقت سے پیش آتے تھے۔وہ دوستوں کا ایک مجمع لگایا کرتے تھے جنہیں میں دوست کم اور مصاحب سمجھتا ہوں

ہنی البیلا کے والد حاجی اختر البیلا میرے دوستوں میں تھے مرحوم مجھے اس میز کی خبریں بتایا کر تے تھے جس پر لطیفہ گوئی زیادہ اور دیگر باتیں کم ہوا کرتی تھیں۔میرا یہ بھی جی نہیں چاہتا کہ ان باتوں پر سے پردہ اٹھائوں جس سے انسان خود بونا بن جائے۔لیکن یہاں اس واقعے کا ذکر کرنے کا مقصد یہ تھا کہ سیاست میں پیسوں کا عمل دخل،معاشرے کے بہت سے کرداروں کو گندہ کر چکا ہے۔اس سے میں تو کوئی ناک نہیں کہ لفافہ جرنلزم کا آغاز اسی کی دہائی میں ہوا جس میں میاں نواز شریف صاحب نے نام پایا۔

تہلکہ کے نام پر آنے والی خبریں جیسا کے میں نے پہلے ذکر کیا ہے اب اس قوم کو نہیں چونکائیں گی۔بھارت پاکستان کا وہ واحد دشمن ہے جس نے پاکستان کے قیام کو پہلے دن سے نہیں تسلیم کیا اسے گئو ماتا کہ تقسیم کا نام دیا گیا بندے ماترم کے گیت زبردستی اسکولوں میں طلباء پر مسلط کئے گئے۔آج کل جو ہو رہا ہے وہ ستر سال پہلے بھی ہوا۔لیکن بدقسمتی دیکھئے جس بات پر قوم میں تشویش اور تہلکہ مچنا چاہئے تھا وہ تھا ایک بھارتی غدار کی گرفتاری پر۔قوم تو کھلبلی کا شکار ہوئی مگر ہماری حکومت کے وہ وزیر جنہیں چوہوں کی گرفتاری پر تو واویلا مچانا پڑا وہ کل بھوشن یادو کے واقعے کو بھول گئے۔

Zarb e Azb
Zarb e Azb

ویسے ایک اور بات جس نے نون لیگیوں کی صفوں میں تہلکہ مچا رکھا ہے وہ ہے آپریشن ضرب عضب کا لاہور میں داخلہ۔پاکستان کے حکومت مخالف حلقے یہ مطالبہ کرتے رہے کہ آپریشن پنجاب میں بھی کیا جائے لیکن پتہ نہیں کیا مصلحت تھی کہ تقریبا چھ ماہ کی دیر لگا دی گئی۔اب نون لیگیوں کو احساس ہوا کہ آپریشن اسے کہتے ہیں ۔عوام تو منتظر ہے کہ سانحہ لاہور کے قاتل اپنے منطقی انجام کو پہنچیں لیکن لگتا ایسے ہے کہ حکومت کے جانے کے بعد پھندے کام میں آئیں گے۔آج ذوالفقار علی بھٹو کی برسی ہے اگر دیکھا جائے تو بھٹو پر جو الزامات اس کے دور حکومت میں تھے ان کا بدلہ اقتتدار میں باہر آنے کے بعد لیا گیا۔لہذہ کسی بھی کام میں عجلت کا مطالبہ درست نہیں ہے۔

پانامہ لیکس نے ایک نیا کٹا تو کھول دیا ہے لیکن اس سے ہو گا کیا وہ آنے والا وقت بتائے گا۔کوئی اس غبارے سے بھی ہوا نکال دے گا۔ایک خوشی کی بات یہ ہے کہ کل ہی میرا بیٹا کے پی کے میں اپنے گائوں سے واپس آیا ہے وہاں کی ویلیج کونسل کے دفاتر کے لئے شاندار فرنیچر کمپیوٹر وغیرہ پہنچ رہے ہیں۔اب ان کونسلرز حضرات کا کام ہے کہ وہ ان دفاتر کو عوام کی خدمت کے لئے استعمال کرتے ہیں یاپھر ان لوازمات مکتبیہ کا تیا پانچہ ہوتا ہے۔ویسے مجھے پورا یقین ہے کہ حکومت کے پی کے عوام کی خون پسینے کی کمائی کوضائع نہیں ہونے دے گی۔

کے پی حکومت کو شروع کے دو سال تو کسی کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ یہ کیا کر رہی ہے لیکن جب اس کے اثرات پٹواری محکمہ دیگر محکموں کی بہتری خاص طور پر پولیس کے رویے میں واضح تبدیلی دیکھی جانے کے بعد لوگوں کا اس حکومت پر اعتماد بڑھ گیا ہے۔
رہی بات اس نئے ڈاکے اور قومی اموال کی خرد برد کی اس پاکستانی قوم کو اس سے کوئی غرض نہیں نیلی پیلی ٹرینیں اونچے نیچے پل سڑکیں ہونی چاہئیں ایسی میٹرو جس کا میں تو کرایہ ٢٠ روپے دوں اور باقی اپنے پوتے کے لئے چھوڑ دوں وہ مجھے منظور ہے مجھے اس سے کیا سب ہی تو لوٹ رہے ہیں۔

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
corrupt government humanity scandal Tehelka USA اسکینڈل امریکہ انسانیت تہلکہ حکومت کرپٹ
Milad un Nabi
Previous Post ہماری بھلائی
Next Post مہمند ایجنسی کمروں کی چھت گرنے سے ایک شخص جا ن بحق دو زخمی
Mohmand Agency FATA.

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close