تہران (جیوڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں سوار 40 سے زائد مسافر ہلا ک ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ مہرآباد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔

Start typing to search...