Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک انصاف والے بھی صادق و امین نہیں ہیں

July 15, 2017 0 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
اگر کوئی یہ کہے کہ عمران خان فرشتہ ہے تو یہ سفید جھوٹ ہے اور اگر کوئی کہے کہ وہ فرشتہ صفت انسان ہے تو عمران خان پر کھلم کھلا بہتان ہے۔ عمران خان کے میڈیا پر چھائے یو ٹرن ہی انکی باوقار شخصیت کو دھندلا کرنے کے لیے کافی ہیں۔ آج کاکالم حب نواز شریف میں بغض عمران نکالنا بالکل نہیں ہے بلکہ یہ تحریر میری گزشتہ دنوں میں کی جانے والی ٹویٹ کے رد عمل میں لکھی گئی ہے جس میں پی ٹی آئی کے دوستوں نے جواب الجواب وار کر کے بغض نواز شریف میں حب یزید کو گلے لگایا تھا۔ نواز شریف کے خلاف تحریک کا مقصد پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت نہیں ہے اور نہ ہی نواز شریف کے خلاف احتساب کا نعرہ لگانے کا مطلب عمران خان کی ہر جھوٹی، فریبی اور بے جوڑ باتوں کو حق کہنا ہے۔اگر پی ٹی آئی کے چاہنے والے صرف عمران خان کو پی ٹی آئی کا نام دیتے ہیں تو یہ صرف خود کو دھوکہ دے کر کھلی آنکھوں سے باطل کو حق تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ مان لیتے ہیں کہ عمران خان ایک بین الاقوامی کھلاڑی ہے اور ان کے پاس جو بھی پیسہ آیا وہ ان کی سابقہ بیوی جمائمااورکرکٹ سے حاصل ہوا لیکن اگر ایسا ہے توپھر چھپایا کیوں؟جماعت اسلامی نے پانامہ کیس فائل کیا اور بعد میں عمران خان نے اس کا بھرپور کریدٹ لیتے ہوئے جھوٹ اور سچ کا مرغوبہ بنا کر کیس کو فائٹ تو کیا ، لیکن عمران خان جب خود منی لانڈرنگ، ٹیکس چور ی، لندن فلیٹس، بنی گالہ اور اپنے کرپٹ ترین ساتھیوں کے بھیانک ماضی کی بدولت ،عدالت اور الیکشن کمیشن کا جواب دینے میں ناکام رہے تو پھر لیگی متوالے یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ اگر نواز شریف کا احتساب ہو رہا ہے تو پھر عمران اور باقیوں کا کیوں نہیں۔

اگر ہم ایک طائرانہ نظر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں اورپی ٹی آئی کے وزراء پر گھمائیں تو شاید ہمیں اچھی طرح سے اندازہ ہو گا کہ پی ٹی آئی مائنس عمران خان کے بغیر صفر ہے۔ عامی کسی بھی پارٹی کواس کے نظریے اور منشور پر پرکھتا ہے لیکن اس کے برعکس پی ٹی آئی کا ووٹر صرف عمران خان کی شخصیت کی وجہ سے اس کے ساتھ ہے ،یعنی یہ پارٹی نظریاتی کم شخصی یا ذاتی پارٹی زیادہ ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن میںاپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے جسٹس(ر) وجیہ الدین کودوبار شٹ اپ کال دینے والوں میں اور زرداری میں کچھ خاص فرق نہیں ہے۔ عمران خان شاید اپنی ڈھلتی عمرسے کچھ پریشان ہیں اور بس خود کو ایک بار وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ گندے اور پراگندا مزاج انڈوں کو بھی سینچنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عمران خان نے پرویز خان خٹک سے مل کر نیب کو خیبرپختون خواہ سے چلتا کیا اور جب یہی کام جناب زرداری نے کیا تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہے۔ تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد عمران خان صاحب نے نیاز ی سروسزلمیٹڈ ، لندن فلیٹ اوربنی گالہ کی تفصیلات سے آگاہ کیاوگرنہ پہلے تو وہ تابناک ماضی کے علمبردار بنے بیٹھے تھے۔ جہانگیر ترین JDW Group کے روح رواں، فارم ہائوسز، مربعوں، شوگر ملوں،بے پناہ دولت ، ایک طیارے اور ایک ہیلی کاپٹر کے مالک ہیں اور جائیداد چھپانے میں باقاعدہ ملوث ہیں۔ 2016 کے مالی گوشوارے میں ارب پتی جناب عمران خان، جہانگیر ترین، علیم خان، اعظم سواتی، یار محمد رند، فیصل واوڈا، خورشید قصوری وغیرہ نے اپنے اثاثے چھپائے ۔ پی ٹی آئی کے کروڑوں پتی شاہ محمود قریشی ، علی زیدی، شیریں مزاری اور ان کے بڑے بڑے مگر مچھ ایم این ایز نے بھی اپنے مکمل اثاثے ظاہر نہیں کیے جو کہ اس بات کاجیتا جاگتا ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی کس قدر اخلاقی گراوٹ اور اخلاقی پستی کا شکار ہے اور پچھلے راستے سے وزیر اعظم کی سیٹ پر قبضہ چاہتی ہے۔

خیبرپختون خواہ کے وزرا ء کی عجب کرپشن کی غضب کہانیاں اور پھر انہی کرپٹ شخصیات پر وزارتوں کی شکل میں مہربانیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ کھیلوں کے وزیر محمود خان پر خوربرد کا الزا م ہے۔ علی امین گنڈا پورجو کہ کرپشن، لڑائی جھگڑااور اخلاقیات کے حوالے سے ایک متازع ترین شخص ہے، اسے ریونیو کی وزارت سونپی گئی ہے۔ محمد عاطف خان کو تعلیم جیسی اہم وزارت سونپی گئی ہے حالانکہ موصوف ایف پاس ہیں اور ان کے دامن پر کرپشن کے داغ ہیں۔ اعجاز چوہدری کو جماعت اسلامی نے کرپشن کیس میں رکنیت سے فارغ کیا تھا وہ آج تحریک انصاف کی انصافی زم زم میں دھل کرپاک صا ف ہو گئے ہیں۔ یار محمد رند، فردوس عاشق اعوان اور کئی دوسرے حضرات کی کرپشن ، پروٹوکول اور عیاشی کی داستانیں تو زبان زد عام ہیں۔ سابق ڈی جی احتساب کمیشن کو زبردستی ہٹانے والے چیف منسٹر پرویز خٹک خود شباب و کباب میں رہنے والے وہ شخص ہیں جو کئی پارٹیاں بدل کر اب نئے پاکستان میں اپنا ناخالص حصہ ڈال رہے ہیں۔ لہذا تحریک انصاف کا تبدیلی کا نعرہ لگانا ایسا ہی ہے جیسے کوئی پرانی بوتل میں نئی شراب ڈال کر پیش کرے۔

ایک بات یاد رہے کہ پولیس میں سیاسی اثرورسوخ کا خاتمہ، سرکاری اسکولوں میں بہترین پڑھائی، پرائیویٹ سکولوں کی حالت زار میں بہتری، ہسپتالوں میں میرٹ پر چیک اپ، وی آئی پی پروٹوکول کا خاتمہ اور عدل وانصاف کے دعوے سب جھوٹ پر مبنی بیانات ہیں ۔پی ٹی آئی صرف تین محکموں” بلدیات، فنانس اور زکوٰة وعشر و مذہبی امور” میں بہتری کا دعوی کرسکتی ہے کیوں کہ ان تینوں محکموں کو چلانے والے صاحبان جماعت اسلامی سے ہیں۔ نئے پاکستان کے دعویدار تحریک انصاف کراچی کی مشہور شخصیت فیصل واوڈا کراچی کی زمزمہ سٹریٹ میں ہیو ی بائیک پر چار پولیس موبائیل گاڑیوں کے حصار میں غل غپاڑے کرتا ہے توپھر عوام کو بتایا جائے کہ یہ کس قسم کی تبدیلی ہے ؟ اگر یہ سب کچھ تحریک انصاف اور عمران خان کے مطابق ایسے ہی چلتا رہے گا تو پھر ہم یہ کہنے پر بوجوہ مجبور ہوں گے کہ تحریک انصاف والے بھی صادق و امین نہیں ہیں۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
imran khan Lieutenant Nawaz Sharif tehreek e insaf تحریک انصاف جھوٹ عمران خان نواز شریف
Badin
Previous Post بدین کی خبریں 15/7/2017
Next Post ضلع سدہنوتی کا ڈسٹرکٹ ہسپتال پلندری
Palandri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close