Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 14/12/2014

December 14, 2014 1 1 min read

پاکستان تحریک انصاف بھمبریوتھ کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہاہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف بھمبریوتھ کے مرکزی راہنما چوہدری عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ گزشتہ 60سال سے پاکستان کے وسائل پر قابض چند سیاسی خاندانوںنے پاکستان کے 18کروڑ عوام کو دو وقت کی روٹی کا محتا ج کر دیا ہے اور ملک میں لوٹ گھسوٹ سمیت اپنے ذاتی مفادات کو فروغ دینے کیلئے اپنی من مرضی کا نظام رائج کر رکھا ہے جس سے امراء امیر تر جبکہ غرباء کو مزید غریب تر بنایا جا رہا ہے انہوںنے کہاکہ اس ظالمانہ نظام کے خاتمے کیلئے اگر پاکستان کے اندر کسی نے آواز بلند کی ہے تو وہ صرف تحریک انصاف کے قائد عمران خان ہیں عمران خان کی حق و سچ اور صاف گوئی اور ایمانداری کو دیکھ کر پاکستان میں ہر پانچ سال بعد باریاں لگانے والوںنے گٹھ جوڑ کر لیا ہے لیکن اب ان کا گٹھ جوڑ ہوا میں اڑے گا صوبہ خیبر پختون خواہ کے بعد پنجاب ،سندھ ،بلوچستان اور آزادجموں وکشمیرمیں بھی تحریک انصاف کی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے نوجوانوںکی ایک بڑی تعداد ملک پاکستان میں تبدیلی چاہتی ہے جسے بہت جلد عمران خان عملی جامہ پہنا کر نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے انہوںنے کہاکہ آزادکشمیر میں عنقریب تحریک انصاف کا سیٹ اپ قائم کیا جائے گا عمران خان آزادکشمیر کا جلد دورہ کرکے تنظیم کے سیٹ اپ کے قیام کا باقاعدہ اعلان کرینگے اور بہت جلد تحریک انصاف بھی آزادکشمیر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ کر حقیقی تبدیلی کی بنیاد رکھے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی کی پرائیویٹ کار سے ٹکر گاڑیاں تباہ گاڑیوںمیں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی کی پرائیویٹ کار سے ٹکر گاڑیاں تباہ گاڑیوںمیں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے پولیس نے حادثہ کا مقدمہ درج کرکے گاڑیاں تحویل میں لے لیں تفصیلات کیمطا بق تحصیلدار موسیٰ جان کی سرکاری گاڑی پوٹھوہار جیپ نمبری AJKD2489جسے انکا کم سن 14سالہ بیٹا چلا رہا تھا کہ پنجیڑی ہسپتال کے قریب سامنے سے آنے والی کار نمبری LEH5340کو ٹکر دے ماری جس کے باعث دونوں گاڑیاں بری طرح تباہ ہو گئیں تاہم گاڑیوں میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے علی بیگ پولیس نے ایکسیڈنٹ کا مقدمہ درج کرکے دونوں گاڑیوںکو اپنی تحویل میں لے لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی آزادکشمیر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی آزادکشمیر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بھمبرمیں زرعی یونیورسٹی ،کیڈٹ کالج ،ٹیکنیکل کالج ،پاسپورٹ آفس کا قیام عمل میں لاکر حکومت بھمبرکے عوام کے دیرینہ مطالبے پورا کرے حکومت ضلع بھمبرکو کئی سالوں سے مسلسل نظر انداز کررہی ہے بھمبرکو کوئی میگا پراجیکٹ نہیںدیا گیا خاص طور پر حلقہ سماہنی بارڈر لائن پر واقع ہونے کی وجہ سے بے شمار مسائل کا شکار ہے حلقہ سماہنی میں متاثرین بارڈر کو بروقت معاوضہ جات کی ادائیگی میں حکومتی کوتاہی کے باعث بارڈر لائن پر بسنے والے غریب متاثرین شدید بد حالی کا شکار ہے حکومت کیطرف سے بارڈر پیکج صرف کاغذی کارروائی تک محدود رہا اس پر کسی بھی قسم کا عمل درآمد نہ ہونے سے علاقہ کی تعمیر وتروقی رکی ہوئی ہے انہوںنے مزید کہاکہ حلقہ سماہنی میں رابطہ سڑکوں کی حالت انتہائی خستہ ہے جن میں گڑھی بنڈالہ تا ریکا گڑھا روڈ ،اپر سیری تا کھوڑی روڈ ،جنڈی چونترہ تا پیر گلی روڈ سمیت دیگر سڑکیں کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہیں جبکہ سرائیں سادھہ آباد نالہ پر پل کی تعمیر نہ ہونے کے باعث علاقہ کی بڑی تعداد بالخصوص موسم برسات میں بھمبر اور سماہنی سے کٹ کر رہ جاتی ہے جنکی فوری مرمت اور تعمیرضروری ہے انہوںنے کہاکہ سماہنی میں قائم بوائز ڈگری کالج کے اندر B.Scاور B.Comکی کلاسز کا اجراء وقت کی اہم ضرورت ہیں علاقہ کے طلبہ کو ان کلاسز کی سہولت لینے کیلئے بھمبر یا میرپور کا رخ کرنا پڑتا ہے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی جوکہ ایک BHUکا منظر پیش کررہا ہے بارڈر لائن پر واقع اس ہسپتال میںنہ تو جدید مشینری ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کی کوئی صلاحیت موجود ہے ہسپتال میں عملہ اور ڈاکٹرز کی کمی کیساتھ ساتھ ادویات کا کوٹہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے جس سے علاقہ کے لوگوں کو علاج و معالجہ کیلئے بھمبر اور میرپور جانا پڑتا ہے انہوںنے کہاکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر سماہنی غیر محفوظ جگہ پر واقع ہے جو باآسانی بھارتی گولہ باری کی زد میں آجاتا ہے لہذٰا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو کسی مناسب اور محفوظ جگہ پر منتقل کیا جا ئے انہوںنے کہاکہ بھمبر ایک زرعی علاقہ ہے آزادکشمیر بھر سے سب سے زیادہ زرعی رقبہ بھمبر میں موجود ہے حکومت بھمبرمیں زرعی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لا کر اقدامات کو عملی جامہ پہنائیں بھمبرمیں پاسپورٹ آفس کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا جس پر کئی سال گزر جانے کے باوجود عمل درآمد نہ کرایا جاسکاہے بھمبرمیں پاسپورٹ آفس کا جلد ازجلد قیام عمل میںلاکر بھمبر ،سماہنی اور برنالہ کے عوام کو ریلیف مہیا کیا جائے انہوںنے کہاکہ پاک آرمی میں اس وقت بھمبر سے تعلقرکھنے والے 2لیفٹیننٹ جنرل تعینات ہیں ہمارا ان سے بھی مطالبہ ہے کہ وہ بھمبرمیںCMHہسپتال اور کیڈٹ کالج کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15 دسمبر میرپور میں ہونیوالی ہڑتال کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور آزاد کشمیر کی سیاسی لیڈر شپ کی مجرمانہ خاموشی
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 15 دسمبر میرپور میں ہونیوالی ہڑتال کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور آزاد کشمیر کی سیاسی لیڈر شپ کی مجرمانہ خاموشی کی بھی بھر پور مذمت کرتے ہیں کیونکہ آج صرف تاجر ہی وہ طبقہ رہ گیا ہے جو آزاد کشمیر میں اپوزیشن کا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے محکوم و مظلوم عوام کے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کیلئے جدوجہد کر رہا ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ مفت بجلی آزاد کشمیر کے عوام کا حق ہے اور ہمیں اس مطالبہ کو منطقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھنا چاہیے کیونکہ آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں اور سیاسی لیڈر شپ کی خاموشی عوام کیلئے لمحہ فکریہ ہے اور عوامی حقوق کی بجائے وفاق پاکستان اقتدار حاصل کرنے کی نشاندہی کرتے ہیں ان کے اخباری بیانات پڑھ کر بحیثیت قوم ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں اگر اقتدار میں ہوں تو پاکستان کے گیت گاتے نہیں تھکتے اگر اقتدار سے نکال دئیے جائیں تو پھر حکومت پاکستان کے خلاف دھواں دار بیانات دینے شروع کر دیتے ہیں یہی وہ شرمناک کردار ہے جو ہمیں بکائو مال سمجھ کر ہمارے ساتھ سلوک کیا جا رہا ہے ہمیں نو آبادیاتی کا درجہ دیا گیا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنے غصب شدہ حقوق پر کمپرومائز کرنے کی بجائے اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے عوامی جدوجہد کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
18 دسمبر کو قائدین کی کال پر آزاد کشمیر میں بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آزاد کشمیر میں کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 18 دسمبر کو قائدین کی کال پر آزاد کشمیر میں بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آزاد کشمیر میں کرپٹ حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرنے کیلئے تحریک انصاف میدان میں آ چکی ہے تحریک انصاف آزاد کشمیر 28 دسمبر کے بعد آزاد کشمیر کی بڑی سیاسی جماعت بن جائیگی عہدوں کی خواہش نہیں تحریک انصاف کے کارکنان کی حیثیت سے کام کرنا اور جماعت کو مضبوط بنانا میرا مشن ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری عابد محمود نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 28 دسمبر کو اسلام آباد میں آزاد کشمیر تحریک انصاف کا ورکر کنونشن منعقد ہو رہا ہے ورکر کنونشن میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آزاد کشمیر کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرینگے سب کارکنان اس کو خوش دلی سے قبول کرینگے آزاد کشمیر سے کئی قدر آور شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی ہیں آزاد کشمیر کے سیاستدان اور عوام بھی تبدیلی کے خواہاں ہیں اور تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے آزاد کشمیر میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں آزاد کشمیر کے عوام بھی جلد عمران خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کے کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرینگے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر بھی کرپش، لوٹ مار اور باریاں لینے کیلئے کرپٹ سیاستدانوں نے گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے ٹوٹی نلکے اور گلیوں تھانہ کچہری کی سیاست ہو رہی ہے جس نے عوام کو ترقی اور خوشحالی کے بجائے پسماندہ اور مسائل میں گھیر رکھا ہے اگلے 6 ماہ میں آزاد کشمیر میں بڑی تبدیلی آنے ولای ہے انہوں نے کہا کہ جس طرح پاکستان میں ” گو نواز گو ” کا نعرہ سلوگن بنا چکا ہے جلد آزاد کشمیر میں ” گو کرپٹ نظام گو ” کا نعرہ گونجے گا 18دسمبر کو تحریک انصاف کے قائدین کے فیصلے کے مطابق آزاد کشمیر کے اندر بھی پہیہ جام ہڑتال کرینگے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف ہر حلقے سے اپنا امیدوار کھڑا کرے گی امیدواروں کو ٹکٹ میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر جاری ہونگے فصلی بیٹرے کی تحریک انصاف میں کوئی گنجائش نہ ہے پریس کانفرنس کے موقع پر جوائنٹ سیکرٹری ضلع بھمبر چوہدری محمد اکمل گجر بھی ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر کے نو احی گا ئو ںبر سا لی میں معمو لی تلخ کلا می پر 4افراد نے فا ئر نگ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نو احی گا ئو ںبر سا لی میں معمو لی تلخ کلا می پر 4افراد نے فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو شد ید زخمی کر دیا زخمی شخص کو فو ری طو ر پرڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر پہنچا دیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز نو احی گا ئو ں بر سا لی کے رہا ئشی نعما ن احمد ولد محمد فیصل کو چند روز قبل قر یبی گا ئو ںکے لوگو ں نے دھو کے سے اغوا کر کے تشدد کا نشا نہ بنا یا تھا جس کا ملز ما ن کو شک تھا کہ انکے گا ئو ں کے ہی لڑ کے محمدسلیم نے اپنے سا تھیو ںسے تشدد کروایا ہے جس پر گز شتہ را ت دو نو ں گر وپو ںکے مذاکرا ت کے بعد رفع دفع ہو گئی تھی مگر دوسر ے دن صبح کے وقت 4ملز ما ن آصف ولد نو از،محمد نعما ن ولد محمد فیصل ،محمد وقا ص ولد محمد فیصل اور یا سر عر فا ت نے اسلح کے مسلح ہو کر مضرو ب محمدسلیم ولد نذر حسین سا کن بر سا لی کے گھر حملہ آور ہو ئے اور30بو ر پستول سے فا ئر نگ کر کے محمد سلیم کو شدید زخمی کر دیا زخمی ہو نے وا لے شخص کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال بھمبر میںمنتقل کردیا گیا ہے پو لیس تھا نہ بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے ملز مان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تھا نہ پو لیس بھمبر کی حدود میں پو لیس چیک پوسٹ سے چندگز کے فا صلے پر مسلح ڈکیتی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھا نہ پو لیس بھمبر کی حدود میں پو لیس چیک پوسٹ سے چندگز کے فا صلے پر مسلح ڈکیتی 4ڈا کو گن پوا ئنٹ پر2کا ر سوارو ں سے ہزارو ںرو پے نقدی قیمتی موبا ئیل چھین کر فرار پو لیس تھا نہ بھمبر نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز رات12بجے کے قر یب صدر انجمن پٹوا ریاںوقانو ن گو ئیا ںطا رق بیگ اپنی فیملی کے ہمرا ہ چڑ یا ولہ میںشادی کی تقر یب میںشر کت کے بعد واپس بھمبر آرہے تھے کہ بڑ ھنگ چیک پوسٹ سے چند قدم کے فاصلے پر خواجہ ٹیکسٹا ئل ملز کے سا منے 4مسلح نقاب پوش ڈا کو ئوںنے سڑ ک بلا ک کر کے گن پو ائنٹ پرطارق بیگ اور انکے بیٹے عدیل بیگ فیملی کے ہمرا ہ اپنی کا ر نمبریMRAB824پر چڑ یا ولہ سے بھمبر آرہے تھے جبکہ دو سر ی گا ڑی LRV833جس میںطلعت محمود ولد آفتا ب عا لم ساکن کا لچھ سماہنی سوار تھے رو ک لیا اور ہزا روںرو پے نقدی اور قسمتی مو با ئیل چھین لئے اور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی نفر ی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور علا قہ کی نا کہ بند ی کروادی ملز ما ن موقع واردا ت سے فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گئے تھا نہ پو لیس نفری نے نا معلو م ملزما ن کے خلا ف مقدمہ د ر ج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18 دسمبر کو پو را پاکستا ن بند کر یں گے 15دسمبر کو لاہو ر میں ہونیوا لے احتجا ج میں آزاد کشمیر
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) 18 دسمبر کو پو را پاکستا ن بند کر یں گے 15دسمبر کو لاہو ر میں ہونیوا لے احتجا ج میں آزاد کشمیر سے قا فلے شر کت کر یں گے 28دسمبر کے اسلا م آباد میں ہو نیوالے کنو نشن میں قا ئد تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے با رے میں اہم اعلا ن کر ینگے تبد یلی مشن ہے وقت کے سا تھ سا تھ آزاد کشمیر اور پا کستا ن بھر سے قد آور شخصیات پی ٹی آئی میں شمولیت اختیا ر کر ینگی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ضلعی صدر چو ہدری عا بد حسین اور جوائنٹ سیکر ٹر ی شہباز اکمل عرف پپو گجر کشمیر پر یس کلب بھمبر پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت جو حر بے مر ضی اختیار کر ے پی ٹی آئی کے کا رکن اور عمرا ن خا ن کے جا ں نثا ر 15دسمبر کو پو را لا ہو ر بند کر ینگے ہما رے احتجا ج کو ئی نہیں رو ک سکتا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے اگر گڑ بڑ ہو ئی تو حا لا ت کی ذمہ دا ر ن لیگ ہو گی انہو ں نے کہا کہ نیا پا کستا ن بنا نے کے لئے ہر قسم کی قر با نی دینے کے لئے تیا ر ہیں ہمیںاپنا معیا ر تعلیم بہتر کر نا ہے جب تک پڑ ھے لکھے لو گ آگے نہیں آئیں گے ملک میں تبد یلی نہیں آئے گی انہو ں نے مقا می مسائل کے حوا لے سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کے حکمرا نو ںنے قا نو ن سازی کی بجا ئے لو گو ںکو ٹو ٹی اور نلکے کی سیا ست میں الجھا دیا ہے ضلع بھمبر کی سڑ کیںٹو ٹ پھوٹ کاشکا ر ہیںبھمبر کو ضلع بنے ہو ئے 18سا ل ہو چکے ہیں مگر بد قسمتی سے ہم آج بھی پتھر کے دور میں رہ رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میںسر کا ری تعلیمی ادا رو ںکا بیڑ ہ غر ق ہو چکا ہے لا کھو ںرو پے ما ہا نہ ایک ہا ئی سکو ل کا بجٹ ہے جبکہ طا لب علمو ںکی تعداد سینکڑو ںمیں ہے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں پا سپو رٹ آفس کا قیا م انتہا ئی ضروری ہے دو ردراز سے لو گو ںکو میر پو ر جا نا پڑ تا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیںکسی عہدے کی لا لچ نہیںعمرا ن خا ن کے کا رکن کی حیثیت سے کا م کر تے رہیں گے انشا اللہ پو رے ملک میں6ما ہ کے اندر عو ام تبد یلی محسوس کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کی خد مت
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کی خد مت لا ئق تحسین ہے سما ہنی میں جب سے یہ ادا رہ قا ئم ہو اہے اس وقت سے معیا ر تعلیم میں دن بد ن بہتر ی آرہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج اور ادا رہ ہذا کے انچار ج کے انتہائی مشکو ر ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر سما ہنی کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد نسیم نے صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سما ہنی جیسے پسما ند ہ علا قو ںمیں پا ک فو ج نے ہما رے بچو ںکے روشن مستقبل کے لئے آرمی پبلک سکو ل کی برا نچ کھو ل کے سما ہنی کے رہا ئشیو ںکے دل جیت لئے ہیںانہو ں نے کہاکہ آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کے ذمہ دا را ن نے آئے رو ز بد لتے حا لا ت اور تعلیمی معیا ر کے پیش نظر کمپیو ٹرلیبا ٹر ی سمیت تما م سہو لیا ت سے آراستہ سکو ل قائم کیا ہے اور اس میں بہتر ی لا نے کے لئے ہمہ وقت کو شا ں ہیںانہو ں نے کہا کہ تعلیمی معیا ر کو بہتر بنا نے اور شخصی نکھا ر کے لئے آرمی اپنا بھر پو ر کردار ادا کر رہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج کے تما م ذمہ دا را ن کے انتہا ئی مشکو ر ہیںجنہو ں نے آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں تعلیمی جا ل بچھا یا اور ہما رے بچو ںکے مستقبل کو محفو ظ اورروشن بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل کا کر دار انتہا ئی اہم ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا سینئر ممبر بو رڈآف ریو نیو کے دفتر سے جا ری ہو نے وا لے نو ٹیفکیشن کے مطا بق صدرقانو ن گو بھمبر را جہ انصر خا ن کا تبا دلہ بھمبر سے بر نا لہ کر دیا گیا ہے مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے بر نا لہ کے سیا سی وسما جی حلقوںنے را جہ انصر خا ن کی بطو ر نا ئب تحصیلد ار تعینا تی پر مبارکبا د پیش کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ار الحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ، چو ہدر ی فضل علی ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس ،چو ہدر ی یو سف کا کا ،صدر کشمیر پر یس کلب حا جی نعیم گل ،چو ہدر ی سلیما ن یو نس درا ئیا ں ،چو ہدر ی تنو یر صا بر ،نا صر شر یف بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں حا جی ریا ض احمد کے سسر چو ہدری اللہ دتہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںسا بق صدر نیشنل پریس کلب
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میںسا بق صدر نیشنل پریس کلب ،سینئر کشمیر ی صحا فی اور پا کستا ن کے معروف اینکر پر سن مشتاق مہنا س اور محکمہ اطلاعا ت آزاد کشمیر( راولپنڈ ی ) کے ڈپٹی ڈا ئر یکٹرامجد منہا س کی والد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انتہا ئی دکھ وغم کااظہار کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ند گا ن سے دلی ہمدردی کااظہا ر کیاہے اجلا س میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر سے سما ہنی رو ڈما رچ سے قبل مکمل کرلی جائیگی سڑ ک کو بین الاقوامی اصو لو ں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سے سما ہنی رو ڈما رچ سے قبل مکمل کرلی جائیگی سڑ ک کو بین الاقوامی اصو لو ںکے تحت بنا یا یا رہا ہے معیار اور مقدا ر کو سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتاڈویژ ن میر پور میںپہلی دفعہ سڑ ک کواسفالٹ مشین کے زریعے بنا یا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایکسین شاہرا ت بھمبر چو ہدر ی ندیم اقبا ل نے صحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر سے کو ٹ جیمل رو ڈ کو مکمل طو ربین الااقوامی اصو لو ںکے تحت بنا یا اور بھمبر سے سما ہنی رو ڈ کو بھی ما رچ سے قبل مکمل کر دیا جا ئے گاسما ہنی چو کی رو ڈفیز تھر ی کا کا م شروع کر دیا گیا جو چند دنو ں تک مکمل ہو جا ئیگاانہو ں نے کہا کہ سما ہنی سے چو کی رو ڈ بھی ما ر چ میں مکمل کر دی جا ئیگی تاکہ لو گوں کو سفر کرنے میںآسا نی ہو سکے انہو ں نے کہاکہ لنک رو ڈ کا کا م بھی جلد شروع کر دیا جا ئیگا اور معیا ر پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کیا جا ئیگا۔

News
News
Group Photo
Group Photo
Share this:
Tags:
Car John Moses people Private safe state Tehsildar vehicles افراد پرائیویٹ تباہ تحصیلدار سرکاری گاڑی گاڑیاں محفوظ
Previous Post خیبرایجنسی؛ وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی
Next Post جاپان میں آج عام انتخابات ، شینزو آبے کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کا امکان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close