Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام کا متفقہ فتویٰ

January 18, 2018 0 1 min read
Paigham-e-Pakistan
Paigham-e-Pakistan
Paigham-e-Pakistan

تحریر : محمد صدیق پرہار
ایوان صدر میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے زیراہتمام شائع ہونے والی کتاب ” پیغام پاکستان” کے اجراپر خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ انتہاپسندی کے سدباب اوردہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم کا متفقہ بیانیہ جاری کر دیا ہے۔صدر ممنون حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کا بنیادی بیانیہ آئین پاکستان ہے جوبابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے افکار کی روشنی میں تیار کیا گیا کہ جس پرپوری قوم کا اعتماد ہے۔جب کہ علماء کا فتویٰ اس کی وضاحت اورتائیدہے۔انٹرنیشنل اسلامل یونیورسٹی کے زیراہتمام شائع ہونے والی اس کتاب ” پیغام پاکستان”اٹھارہ سو سے زائدعلماء کرام کامتفقہ فتویٰ شائع کیاگیا ہے۔اس متفقہ فتویٰ میں دہشت گردی ،خون ریزی اورخودکش حملوںکوحرام قراردیاگیا ہے۔اسلام معاشرہ میں فسادپھیلانے، کسی جان کو ناجائز اوربغیرکسی جرم کے قتل کرنے اورخودکوجان سے مارنے کی اجازت نہیں دیتا۔جس اسلام میں راستہ سے تکلیف دہ چیزہٹانے پرمسلسل ثواب ملتا ہووہ کسی کوناجائز جان سے مارنے کی اجازت کیسے دے سکتاہے۔اٹھارہ سوعلماء کرام نے تودہشت گردی کے خلاف اب فتویٰ جاری کیاہے۔قرآن پاک میں توآج سے چودہ سو سال پہلے ہی دہشت گردی کی مذمت اوردہشت گردوں کی حقیقت بتائی جا چکی ہے۔

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کاارشادہے کہ ”اورجب ان سے کہا جائے کہ زمین پرفسادنہ کرو(دہشت گردی نہ پھیلائو) تووہ کہتے ہیں کہ ہم تواصلاح کرنے والے ہیں۔ خبرداریہی لوگ فسادی (دہشت گرد) ہیں لیکن یہ شعورنہیں رکھتے۔ ایک اورمقام پرقرآن پاک میںایک انسان کے قتل کوپوری انسانیت کے قتل کے مترادف قراردیاگیا ہے۔صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان کاآئین قومی اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کومضبوط بنیادفراہم کرتاہے۔ہماراآئین ہی ہمارابنیادی بیانیہ ہے کیوں کہ اس کی بنیادقرآن وسنت کی تعلیمات اوربابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح رحمة اللہ علیہ کے افکارپررکھی گئی ہے۔اس لیے یہ ہماری پہلی ذمہ داری ہے کہ اپنی اس بنیادکومضبوطی سے تھام لیں۔پاکستانی قوم کے اس متفقہ بیانیہ آئین پاکستان کومضبوطی سے تھام لیاجاتا توپاکستان آج ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوچکاہوتا۔ہم نے اس آئین کواپنے حق اورمخالفین کے خلاف استعمال کیا ہے۔جب بھی اس آئین کی کوئی شق ہمارے مفادات میں رکاوٹ بنی ہم نے اس میں ترمیم کرکے اپنے مفادات کی راہ ہموارکرلی۔ہم نے خودکوآئین کے مطابق ڈھالنے کی بجائے آئین کواپنے مطابق ڈھالنے کی پلاننگ کی۔صدرمملکت ممنون حسین کاکہناتھا کہ پیغام پاکستان کے نام سے مرتب کیے جانے والے فتوے میں تمام دینی مکاتب فکرنے قرآن وسنت کی روشنی میں باہمی اتفاق رائے کے ساتھ ایک اچھی دستاویزمرتب کردی ہے جس کے ذریعے فرقہ واریت اور دین کوفسادفی الارض کے لیے استعمال کرنے دلیل ردہوجاتی ہے اوراسلام کاحقیقی چہرہ سامنے آتاہے۔اس کامیابی پرایل علم مبارک بادکے مستحق ہیں۔علماء کرام توپہلے سے ہی دہشت گردی کے خلاف ہیں اوردہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثربھی یہی علماء کرام ہی ہوئے ہیں۔

ان علماء کرام کوہی ملک دشمن عناصرکی سازشوں کے نتیجہ میں ہی دہشت گردی کاذمہ دارسمجھاجاتا رہا ہے۔اس متفقہ فتویٰ سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ علماء کرام دہشت گردی کے ذمہ دارنہیں بلکہ اس کے سخت خلاف ہیں۔دین اسلام کودہشت گردی کے لیے وہی استعمال کرتے ہیں جواسلام کودہشت گردی کاموجب قراردلوانے کی سازشیںکرتے رہتے ہیں ۔ ایسے دہشت گردوں ،ان کے سرپرستوں اورسہولت کاروںکادین اسلام سے دوردورکابھی کوئی واسطہ نہیںہوتا۔اسلام کے نام پردہشت گردی پھیلانے والے مسلمان نہیں مسلمانوں کے سخت ترین دشمن ہیں۔ممنون حسین کاکہناہے کہ اس متفقہ فتویٰ سے اسلام کاحقیقی چہرہ سامنے آتاہے۔اسلام کاحقیق چہرہ توپہلے ہی سامنے اورواضح ہے۔اسلام دشمن طاقتیں اسلام کے حقیقی چہرے کوچھپانے اوراسلام کے چہرے کے نام پراپناچہرہ سامنے لانے کی سازشیںکررہی ہیں۔صدر مملکت نے کہا کہ علماء کرام کے متفقہ فتوے پیغام پاکستان کابیانیہ ان لوگوںکی اصلاح کاذریعہ بھی بنے گاجوبعض ناپسندیدہ عناصرکے منفی پروپیگنڈے کا شکار ہو کر راستے سے بھٹک گئے تھے۔مجھے یقین ہے کہ اسلام کی حقیقی تعلیمات کی روشنی میں دیاگیایہ فتویٰ ان کی قلب ماہیت اورآخرت میں فلاح کاراستہ ہموارکرے گاا ن شاء اللہ۔پوری قوم کی یہی دعاہے کہ جولوگ کسی بھی حوالے سے ملک دشمن عناصرکاساتھ دے رہے ہیں وہ راہ راست پرآجائیں۔صدرمملکت نے خواہش کا اظہار کیا کہ شدت پسندی کے حوالے سے ایک جامع دستاویزکی تیاری میںکامیابی کے بعدمعاشرے میں فرقہ واریت کی فروغ پذیرمختلف شکلوں پربھی توجہ دی جائے کیوں کہ حال ہی میں فرقہ واریت کے بعض ایسے مناظردیکھنے کوملے ہیں کوکئی حوالوں سے تشویش ناک ہیں۔

اسلام نہ صرف دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے کہ بلکہ فرقہ واریت کی بھی مذمت کرتاہے جوقوتیں جس طرح مذہب اسلام کودہشت گردمذہب ثابت کرنے کے لیے اسلام کے نام پردہشت گردی پھیلانے کی سازشیںکرتی ہیں وہی قوتیں اسلام اورمسلمانوں کودہشت گرداورتفرقہ بازثابت کرنے کے لیے فرقوں کے نام پر اسی طرح سازشیںکرتی رہتی ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلمانوںمیں فرقے پائے جاتے ہیں۔یہ بھی حقیقت ہے کہ اسلام اورمسلمانوںکوبدنام کرنے کاکام فرقہ واریت کے نام پربھی کیاجاتا رہا ہے۔اوراب بھی کیاجارہاہے۔یہاں یہ یاددہانی کرانابھی ضروری ہے کہ فرقے صرف اسلام ہی نہیں دیگرمذاہب میں بھی پائے جاتے ہیں۔اسلام میں اگرچہ فرقے ہیں قرآن پاک ایک ہی ہے۔جب کہ دیگرمذاہب میں پائے جانے والے فرقے اپنی آسمانی کتابوںپربھی متفق نہیں ہیں ان کی توآسمانی کتابیں بھی الگ الگ ہیں۔اسلام میں فرقہ ورایت کانام توبڑے اہتمام سے لیاجاتاہے دیگرمذاہب میں پائے جانے والے فرقوں پرتوکوئی بات نہیںکرتا۔ان کاکہناہے کہ اس ناپسندیدہ رجحان پرقابونہ پایاگیا توخدشہ ہے اس کی وجہ سے ملک میں فتنوں کاایک اوربڑاطوفان کھڑاہوگاجس پرقابوپانے کے لیے مدتیں درکارہوں گی۔اسی لیے ضروری ہے کہ علماء کرام ،اہل فکرودانش اورریاست کے تمام متعلقہ ادارے اس سلسلے میں ابھی سے خبردارہوجائیں اوراس چیلنج سے نمٹنے کے لیے کوششوں کے علاوہ قومی اتفاق رائے کے ساتھ اجتماعی طورپربھی کام کریں تاکہ حقیر مقاصدکے لیے قوم کوتقسیم درتقسیم سے بچایاجاسکے۔فرقہ واریت کوروکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان کی طرزپرایک نیالائحہ عمل مرتب کرکے اس پرعملدرآمدکرنے کی ضرورت ہے۔فرقہ واریت کے کسی بھی واقعہ کی ذمہ داری کسی بھی فرقہ یامسلک پر عائد کرنے سے پہلے یہ تحقیق کرلی جائے کہ اس میں اس کاکوئی کردارہے بھی یانہیں کہیں اس میں وہی ملک دشمن عناصرملوث تونہیں جوعناصرپاکستان میںدہشت گردی پھیلانے کے حقیقی ذمہ دارہیں۔صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ علماء کرام کے اس فتوے کوریاستی اداروںکی تائیدحاصل ہوئی اوراتفاق رائے ان کی کامیابی کی کلید ہے۔

یہ مرحلہ طے کرنے کے بعدیہ ضروری ہے کہ قوم کے دیگرطبقات کے نقطہ نظرکوبھی شامل کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ ہرطبقہ اس کے فروغ میںکرداراداکرے۔صدرممنون حسین کون سے دیگرطبقات کی بات کررہے ہیں۔کیاصدرپاکستان ممنون حسین علماء کرام کے بعد اس سلسلہ میں سیاستدانوں، کاروباری شخصیات، صحافی، وکلائ، پروفیسر صاحبان، سماجی شخصیات وتنظیمات، انسانی حقوق کی تنظیموں،کالم نویسوں،ادیبوں اوربیوروکریسی کانقطہ نظرچاہتے ہیں۔غورکرنے کی بات یہ بھی ہے کہ صدرمملکت دیگرطبقات کانقطہ نظرچاہتے ہیںیادیگرمذاہب کا۔صدرپاکستان دیگرطبقات کانقطہ نظرچاہتے ہیں وہ توباربارسامنے آچکا ہے۔دہشت گردی کاسب سے زیادہ ذمہ دارعلماء کرام کوہی سمجھاجاتا رہا ہے۔علماء کرام نے متفقہ فتویٰ جاری کرکے اس کی پرزورتردیدکردی ہے۔ انہوںنے اپنانقطہ نظرقرآن وسنت کی روشنی میں دے دیا ہے۔

علماء کرام کے بعدکوئی طبقہ ایسانہیں جس کودہشت گردی اورانتہاپسندی کاذمہ دار سمجھا جاتا ہو ۔ اس کے برعکس صدرمملکت دیگرمذاہب کانقطہ نظرچاہتے ہیں توصرف اسلام کوہی دہشت گردمذہب ثابت کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔علماء کرام نے متفقہ فتویٰ جاری کرکے یہ بھی بتادیا ہے کہ اسلام دہشت گردنہیں بلکہ دہشت گردی کی مذمت کرنے والاملک ہے۔شریعت میں قتل کابدلہ قتل بھی اس لیے ہے کہ انسانی جان کی حفاظت کویقینی بنایاجاسکے۔ان کاکہناہے کہ مختلف مکاتب فکرکے علماء کرام نے باہمی مشاورت اوراتفاق رائے سے جوفتوی جاری کیا ہے وہ درست سمت میں ایک مثبت پیش رفت ہے ۔جس سے یہ واضح ہوتاہے کہ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے اوراسلام امن، محبت اوررواداری کادین ہے۔ماضی میں بھی مختلف سطحوں پردہشت گردی کے خاتمے کی خاطرپاکستان کے اندرمختلف اوقات میں اس قسم کے فتوے جاری کیے گئے تھے جوزیادہ موثرثابت نہیںہوسکے۔تاہم اس مرتبہ ریاست کی سطح پرعلماء کرام کی جانب سے کھل کردہشت گردی کی مخالفت توقع ہے کہ اہم کرداراداکرسکتی ہے۔اس موقع پروفاقی وزیرداخلہ پروفیسراحسن اقبال چودھری، وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف،صدرتنظیم المدارس اہل سنت مفتی منیب الرحمن، ڈائریکٹرانٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹرمعصوم یاسین زئی ،صدروفاق المدارس العربیہ ڈاکٹرعبدالرزاق، صدروفاق المدارس سلفیہ پروفیسرساجدمیر، صدروفاق المدارس شیعہ علامہ سیّد ریاض حسین نجفی، چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹرمختاراحمد اورچیئرکشمیرکمیٹی مولانافضل الرحمن نے بھی خطاب کیا۔وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف نے کہاکہ یہ بیانیہ ہماری قومی شناخت بن جائے ۔دہشت گردوںکاساتھ دینے والوں کی ملک میںکوئی جگہ نہیں ،دہشت گردی اوراسلام دومتضادچیزیں ہیں۔راجہ ظفرالحق نے کہا کہ بیانیہ درست سمت میںمثبت کوشش ہے۔جس سے مقصدکے حصول میںآسانی ہوگی۔وفاقی وزیرخارجہ خواجہ محمدآصف نے کہا کہ تمام مسالک کے علماء کرام، جامعات اورسکالرزنے دہشت گردی کے ناسورکے خاتمے کے لیے متفقہ قومی بیانیہ ” پیغام پاکستان” پراتفاق کرکے ثابت کردیا ہے کہ معاملے پرسول وعسکری قیادت پوری قوم یکجاہے۔قومی بیانیے میں دہشت گردی کے خلاف قومی اداروںمیں ہم آہنگی کی بنیادپرپوری دنیاپرواضح کررہے ہیں کہ پوری قوم نے ہرطرح کی دہشت گردی کومستردکردیاہے۔خواجہ آصف کاکہناتھا کہ ذاتی مفادات کے لیے بیمارذہنیت سے دہشت گردی کی زبانی یاعملی حمایت کرنے والے افرادکی ہمارے معاشرے میں قطعی کوئی گنجائش نہیں ۔ سہولت کاروںانتہاپسندنظریے کوآگے بڑھانے والے افرادسے بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔

دہشت گردی کے خلاف اٹھارہ سوسے زائدعلماء کرام کی طرف سے متفقہ فتویٰ ہونا ایک اچھی پیش رفت ہے۔ یہ فتویٰ اس وقت جاری ہوتاجب ملک میں دہشت گردی کاآغازہواتھا اوربہترتھا۔ اب بھی یہ اچھی پیش رفت ہے۔اس فتویٰ سے یہ ثابت ہوتاہے کہ دہشت گردی کے خلاف تمام علماء کرام متفق ہیں۔سوال یہ بھی سامنے آتاہے کہ جوعناصردہشت گردی میںملوث ہیں وہ اس فتوے کوتسلیم کرتے بھی ہیںیانہیں۔دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتوے کی طرزپرانشورنس پالیسی، بینکوںکے سودی لین دین، عدالتی نکاح،طلاق وتنسیخ، ملاوٹ، جعل سازی، سرکاری ملازمت کے اوقات میں پرائیویٹ ڈیوٹی، سرکاری ڈیوٹی پرنہ جانے اورذاتی کاروبارکرنے، مرداراورحرام گوشت کاکاروبارکرنے، میڈیاپراشتہارات میں عورت کی تصاویراوربے ہودہ تشہیر،مردکوطلاق دینے کاشرعی حق ہونے کے باوجودنکاح نامہ میں طلاق کی صورت میںجرمانہ لکھاجانا، مردکوچارشادیوںکی شرعی اجازت کے باوجودپہلی بیوی سے اجازت کی شرط، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے انشورنس کی مدمیںکٹوتی جیسے مسائل پربھی متفقہ فتویٰ اورقومی بیانیہ جاری کرنے کی ضرورت ہے۔تمام مکاتب فکرکے علماء کرام سے استدعا ہے کہ وہ ان مسائل پربھی متفقہ فتویٰ جاری کریں۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

Share this:
Tags:
Mamoon Hussain president terrorism دہشت گردی صدر ممنون حسین
Zameen
Previous Post پیراگون ایگزیکٹیو لاجز کی مارکیٹنگ اور سیلز کے حقوق زمین ڈاٹ کام کو حاصل، مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
Next Post عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کی ھدایت پر تھانہ دینہ پولیس کی بروقت کاروائی
Mohammad Ishaq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close