وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصانات اور معاوضے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ میں 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی پیش کی، دہشتگردی کی بنیادی وجہ انتہا پسند گروپوں کا ملک میں سرگرم ہونا ہے، تحریری جواب۔


